19/02/2023
ماشاءاللہ خوبصورت نایاب نسل کی 7 بکریوں کی لاٹ موجود ہے،
اس میں 4 گھبن، 2 کیری، اور ایک بریڈر ہے۔
ہر قسم کا موسم برداشت کر سکتی ہے،
دودھ کیلئے بہترین بکریاں ہے۔
کال یا واٹسیپ: 03229197053
لوکیشن مری۔۔
کارگوں کی سہولت موجود ہے۔