Jutt Kennels

Jutt Kennels Bakarwal dogs of Jammu and Kashmir

Turkish Kangal

Afghan Kuchi

03065987880 Dogs is our passion and we are enthusiasts.
(7)

we breed only once a year and sell 45 days pups to meet our annual expenses.

22/12/2023
19/12/2023

12/12/2023

Rikh. Eksaya breed ka aik behtreen specimen jiska bap choudry sikandr Bhai wala mashoor bara ratta aur maa Sajid sb andri naar Waly ki purani 20 Sala neeli female Jo direct fayaz sb Waly mashoor sheely lundy ki beti thi. Bohat arsa Syed Raza Ali shah sb k pas Raha jisko bahd Mai unho NY apny aik dost haji Babar sb kathriya Waly ko aik female sweety k bdly Dia aur wahan sy hota hoa AJ mery pas Hy. Maa aur bap 2no ki trf sy A class

11/12/2023

اکسایہ نسل اور بکروالی کا فرق!!!!!
آج کل نئے اور بہت سے اچھے لوگ ان نسلوں کے شوق میں آ گئے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے تھوڑا ان دو کشمیر کے بکروال قبیلے سے منسوب نسلوں کا تعارف ہو جائے۔
ہمارے لوگ ان دونوں نسلوں کو بکروال کتے یا بکروالی کتے بولتے ہیں۔ اصل لفظ بکروالی کتے ہوتا ہے۔ کیونکہ بکروال ایک انسانوں کے قبیلے کا نام ہے جن سے نسبت کی وجہ سے کتوں اور بکریوں کو بکروالی کتے یا بکروالی بکری کہا جاتا ہے۔ اب چونکہ اکسایہ اور عام بکروالی دونوں نسلیں ایک ساتھ موجود تھیں اور اس وقت نافیملی پلاننگ والے موجود تھے نہ ہی کوئی سرکاری پابندی تھی کہ یہ دو الگ نسلیں ایک دوسرے کے ساتھ کراس نہیں ہو سکتی۔ اس لیے یہ دونوں نسلیں آپس میں بھی کراس ہوئی اور الگ الگ بھی۔ جس وجہ سے عام شوقین بندے کو دونوں کا فرق کرنے میں کنفیوژن ہو جانا عام بات ہے۔ اور بکروال قبیلے کی نسبت کی وجہ سے دونوں کیلیے بکروالی کا لفظ بولا جاتا ہے۔ اس لیے کنفیوژن بڑھ جاتی ہے۔ لیکن جو پرانے لوگ صدیوں سے ان کو رکھتے آ رہے تھے وہ بہتر سمجھتے تھے کہ ان دونوں کی ہر چیز الگ ہے۔ رہن سہن, عادات, شکل صورت اور غصیلا پن۔ جو چیز دونوں میں ایک جیسی تھی وہ انکی بے جگری سے مالک کے مال مویشی اور املاک کی رکھوالی تھی جس کیلیے یہ جان لے بھی سکتے تھے اوردے بھی۔ اکسایہ نسل تو پوری رات ایک پاوں پہ کھڑی رہ کہ صبح کرتی ہے اور صبح تقریبا نیم بے ہوش ہوتی ہے۔
دونوں نسلیں بہت قدیم ہیں لیکن اکسایہ نسل دنیا کی سب سے قدیم نسل ہے اور آج بھی اسی حالت میں موجود ہے کیونکہ یہ دنیا کی واحد نسل ہے جس میں ایک ایسی اکلوتی خوبی موجود ہے جو دنیا کی کسی اور نسل میں نہیں یعنی کہ ایک سانس میں بولنا۔ اب یہ قدیم ترین حالت میں کیوں موجود ہے????? کیونکہ جب اس کو کسی اور نسل سے ملاوٹ کی جاتی ہے تو یہ بولنا چھوڑ دیتے ہیں۔ اس لیے اس کو اسی اصل حالت میں آج تک محفوظ رکھا گیا ہے کیونکہ اس کی باقی خوبیوں کے ساتھ ساتھ ہمارے بزرگ اس کی آواز کے بھی شوقین تھے۔ اس لیے وہی آواز اور اطوار جو آج سے کئی ہزار سال پہلے موجود تھے ان میں زرا برابر بھی ملاوٹ نہیں ہوئی۔ باقی ہرنسل میں ملاوٹ ہوئی اور اس کو پہچاننا بھی مشکل تھا لہزا کام چلتا رہا۔ آج کل کے جرمن شیفرڈ اور پچاس سال قبل کے جرمن, راٹ, ہسکی غرض ہر نسل میں بہت زیادہ فرق تھا۔ لوگوں نے اپنی مرضی کی مکسنگ کی. کشمیر کے عام بکروالی خون کی حامل اور بھی نسلیں ہیں جنہیں علاقے کے فرق کی وجہ سے الگ الگ نسل سمجھا جاتا ہے لیکن یہ سب اصل میں ایک ہی نسل ہیں جیسے تبتن مسٹف جس کا قدیمی نام ڈو کھائی ہے, نیپال کا بھوتیا, انڈیا کا گدی, اور ہمارا بکروالی۔ یہ سب علاقے کے فرق اور لوکل نسلوں کی ملاوٹ کی وجہ سے تھوڑا تھوڑا الگ ضرور ہیں لیکن بنیادی طور پہ ایک ہی نسل ہیں۔ اب تو ڈوکھائی یا تبتن میں بھی اتنی ملاوٹ ہو چکی ہے کہ ایک براہلر ٹاہپ نسل تیار کی جا چکی ہے۔ جس میں رکھوالی کی بالکل سینس نہیں۔۔ لیکن اکسایہ واحد نسل ہے جو اصل حالت میں آج بھی مل جاتی ہے کیونکہ اس کی پہچان اس کی آواز ہے۔ اور جو بکروالی یا کسی اور نسل سے مکسنگ کے بعد تھوڑا بہت اکسایہ بولتے ہیں اور لوگ انہیں بھی اکسایہ بولتے ہیں تو وہ صرف تھوڑے سے اکسایہ نسل کے خون کی وجہ سے آواز آ جاتی ہے۔ اصل اکسایہ نسل بڑے وجود, لمبی جسامت, لمبے منہ اور لمبی ٹانگوں کے ساتھ ایک انتہائی دلیر اور بے باک نسل ہے۔ اس نسل کی دلیری کے بارے میں کچھ لوگ شاید زیادہ علم نہیں رکھتے۔ کیونکہ بازاری کتیوں سے بھی اکثر اکسایہ نسل کراس ہو جاتی ہے جن کے بچے اکسایہ بولنا شروع کرتے ہیں تو شوقین ان کو اٹھا کہ گھر لے جاتے ہیں۔ وہ اتنے دلیر نہیں ہوتے۔ اصل اکسایہ بہت دلیر اور جگرے والی نسل ہے۔ اکسایہ نسل اب مختلف لاہینوں کی شکل میں موجود ہیں۔ ان سب کے باپ دادا پردادا دیکھے بھالے تھے اور انتہا کے دلیر۔ اسوقت اکسایہ نسل میں دو مسئلے آ رہے ہیں۔ ایک یہ کہ ایک ہی لاہین کا بار بار آپسی کراس جس سے نسل کی جسامت کم ہو رہی ہے, دوسرا بازاری نسلوں کی ملاوٹ سے دلیری کم ہو رہی ہے۔ یہ جو ویڈیو میں جانور موجود ہیں یہ ایسی بلڈ لاہین ہے کہ ان کے پاس ان کے مالک بھی جانے سے پہلے اپنی انشورنس کا یقین کروا کہ جاتے ہیں۔ اکسایہ نسل کے پوری رات بولنے کی جھلک میرے دوستوں کے جانوروں کی اس ویڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ یہ لاہین ایک ایسی لاہین ہے جو دلیری, بڑے ڈیل ڈول, مضبوط جسامت, منہ سر کے ساتھ ساتھ انتہائی اے کلاس اکسایہ ہے۔ یہ لاہین پرانے دلیر اکسایوں کو واپس بنانے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

02/12/2023

Toto is our male of the T-line. One of fearless dogs that I have seen at my home since I chipped into this passion of having dogs. Toto is much more in height as compared to a typical bakarwal, can compare with aboregional Tibtan mastiffs.
Toto's Livestock guarding capabilities are outclass and temprament is same as of a pure bred Turkish kangal. Toto's blood is famous and reserved at many cattle farms and with bakarwals as well. The females produced from this bloodline are the most aggressive and with un-even tempranent.

ٹوٹو ٹی لائن کا ہمارا نر ہے۔ نڈر کتوں میں سے ایک جسے میں نے اپنے گھر میں دیکھا ہے جب سے میں نے کتے پالنے کے اس جنون میں مبتلا ہوا ہوں۔ ایک عام بکروال کے مقابلے میں ٹوٹو اونچائی میں بہت زیادہ ہے، اس کا موازنہ ابریجنل تبت ماسٹف سے کیا جا سکتا ہے۔
ٹوٹو کی لائیو سٹاک کی حفاظت کی صلاحیتیں آوٹ کلاس ہیں اور مزاج خالص نسل کے ترک کنگال جیسا ہے۔ ٹوٹو کا خون بہت سے مویشیوں کے فارموں اور بکروالوں کے ساتھ بھی مشہور اور محفوظ ہے۔ اس خون کی لکیر سے پیدا ہونے والی مادہ سب سے زیادہ جارحانہ اور غیر ہموار ہوتی ہیں۔

Turkish girl at exact 24 months!!!!
01/12/2023

Turkish girl at exact 24 months!!!!

29/11/2023

22/11/2023

T-line girl standing into her 3rd year now. Working at a dera near Gujrat city. The combination of world's top notch livestock guardians blood. Fearless line with ecxellent height and a complete package of a livestock guard dog.
ٹی لائن کتیا اب اپنے تیسرے سال میں کھڑی ہے۔ گجرات شہر کے قریب ایک ڈیرے پر کام کرتی ہے۔ دنیا کے اعلی درجے کے مویشیوں کے سرپرستوں کے خون کا مجموعہ۔ ایکسیلنٹ اونچائی کے ساتھ نڈر لائن اور لائیو سٹاک گارڈ کتے کا مکمل پیکج۔

10/11/2023

03/11/2023

New kuchi pups!!!

28/10/2023

In this 20-second clip, a couple of Turkish kangal girls are facing off against a bakarwal female inside a cage. Kangal dogs are renowned as the top livestock guards, possessing a bite force of 735 psi, which is unmatched by any other dog breed in the world. Despite the bakarwal's right ear being completely chopped, this 26-inch tall girl never backed down and continued to attack from within the cage. Bakarwal dogs truly display remarkable courage, and I have yet to see any other breed that can rival their bravery. They will persistently fight until the very end, never retreating. Bakarwal dogs are among the finest livestock dogs produced locally in Kashmir, as long as they come from pure bloodlines.

20 سیکنڈ کے اس کلپ میں، ترکی کی کنگال کتیوں کا ایک جوڑا پنجرے کے اندر ایک بکروال کتی سے آمنے سامنے ہے۔ کنگال کتے اعلیٰ مویشیوں کے محافظوں کے طور پر مشہور ہیں، جن کے کاٹنے کی قوت 735 psi ہے، جس کی مثال دنیا میں کتے کی کسی اور نسل سے نہیں ملتی۔ بکروال کا دایاں کان مکمل طور پر کٹ جانے کے باوجود، یہ 26 انچ لمبی کتی کبھی پیچھے نہیں ہٹی اور پنجرے کے اندر سے حملہ کرتی رہی۔ بکروال کتے واقعی غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہیں، اور میں نے ابھی تک کوئی دوسری نسل نہیں دیکھی جو ان کی بہادری کا مقابلہ کر سکے۔ وہ آخری دم تک مسلسل لڑیں گے، کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بکروال کتے کشمیر میں مقامی طور پر پیدا ہونے والے بہترین مویشیوں کے کتوں میں سے ہیں، جب تک کہ وہ خالص بلڈ لائنز سے آتے ہیں۔

بہت ہی پیارے بھائی محمد علی آف میر پور کا نیا جانور۔Bakarwal Dog Lover
19/09/2023

بہت ہی پیارے بھائی محمد علی آف میر پور کا نیا جانور۔
Bakarwal Dog Lover

02/09/2023

Bakarwal puppies (bakarwal dogs lover)



29/08/2023

Pack of T-line puppies




21/07/2023

20/07/2023

Afghan koochi looking for new shelter.
One of the armed personnel owns the pair currently.

0-3-0-6-5-9-8-7-8-8-0

Nawab dragos
15/03/2023

Nawab dragos

Rocky
22/02/2023

Rocky

Coffee enjoying the retired life...
18/02/2023

Coffee enjoying the retired life...

05/02/2023

Black beauties of our bloodline

26/01/2023

T-line

17/01/2023

Bella our turkish kangal girl

Address

Islamabad

Telephone

+923065987880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jutt Kennels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jutt Kennels:

Videos

Share



You may also like