Aheeran Wala

Aheeran Wala آہیرانوالہ موضع ہیتو تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر. Location link�

20/01/2024

ووٹ کس کو دینا ہے اپنا ایمانداری سے جواب دیں؟

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ استاد صاحب انتہائی شفیق ، ملنسار، خوش اخلاق اور پیار کرنے والی شخصیت تھے۔ اللّ...
12/10/2023

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
استاد صاحب انتہائی شفیق ، ملنسار، خوش اخلاق اور پیار کرنے والی شخصیت تھے۔ اللّہ تعالی کامل مغفرت فرمائے قبر و حشر کی منازل آسان فرمائے نبی کریم (صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم) کی شفاعت نصیب فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ثمُ آمین

16/09/2023

تمام عالم اسلام کو ربیع الاول شریف کا چاند مبارک ہو 💚🌙

ماشاءاللہ ❤️ محفل سیرتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلمخصوصی خطاب : ڈاکٹر محمد عبداللہ آصف مصطفائی (مبلغِ ادرۃالمصطفی انٹرنیشنل...
10/09/2023

ماشاءاللہ ❤️ محفل سیرتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم
خصوصی خطاب : ڈاکٹر محمد عبداللہ آصف مصطفائی (مبلغِ ادرۃالمصطفی انٹرنیشنل)

Saraiki calendar.
21/08/2023

Saraiki calendar.

30/07/2023
مٹی دے بندے ہائیں کیڑھا فخر ہے♥️ #آھیرانوالا #طالبعلم ♥️
19/05/2023

مٹی دے بندے ہائیں کیڑھا فخر ہے♥️
#آھیرانوالا
#طالبعلم ♥️

02/05/2022

تمام مسلمانوں کو شوال المکرم کا چاند مبارک ہو۔ اللّٰہ ہم سب کے روزے رکھے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے آمین⁦♥️⁩

تمام اہلِ علاقہ اور تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو⁦♥️⁩ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان می...
02/04/2022

تمام اہلِ علاقہ اور تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو⁦♥️⁩ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲

الحمد للہ امسال ہمارے مدرسہ جامعہ غوثیہ رضویہ شمس الھدیٰ ( آہیرانولا ) میں 4 لڑکے  دستار و ردائے فضیلت و عالیمت اور  2 ل...
15/03/2022

الحمد للہ امسال ہمارے مدرسہ جامعہ غوثیہ رضویہ شمس الھدیٰ ( آہیرانولا ) میں 4 لڑکے دستار و ردائے فضیلت و عالیمت اور 2 لڑکےحفظ و قرأت کے ساتھ فارغ التحصیل ہونے جا رہے ہیں۔

نوٹ! تمام احباب اس بابرکت محفل میں باوضو شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

محفلِ نعت آہیرانوالا 2022۔ماشاءاللہ⁦♥️⁩
30/01/2022

محفلِ نعت آہیرانوالا 2022۔
ماشاءاللہ⁦♥️⁩

Address

Aheeranwala (آہیرانوالہ)
Kallur Kot Town
30140

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aheeran Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share