17/03/2022
فری کیمپ برائے چیسٹ ڈیزیز
جس میں آپ ڈاکٹر ابراہیم علی خان
FCPS Pulmonology - AKUH
(پھیپھڑوں کے امراض کے ماہر کنسلٹنٹ) سے مفت معائنہ کروا سکتے ہیں۔
اگر آپ دمہ، نمونیا، پرانی کھانسی، خراٹوں کی بیماری یا پھیپھڑوں کی کسی بھی بیماری سے پریشان ہیں تو ابھی اپنا اپوائنٹمنٹ بک کریں ۔
بروز اتوار20 مارچ 2022
اوقات: شام 04:00 سے رات 08:00 تک
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
📞𝟎𝟑-𝟏𝟏𝟏-𝟑𝟕𝟎-𝟏𝟏𝟏
📞𝟎𝟐𝟏-𝟑𝟒𝟖𝟐𝟐𝟒𝟐𝟒