Consumer Rights Protection Council of Pakistan

Consumer Rights Protection Council of Pakistan To Educate consumers on their rights, responsibilities and promote a strong consumer culture through
(39)

To Educate consumers on their rights, responsibilities and promote a strong consumer culture through consumer education and awareness. To create a forum where consumers and other interested group can meet and discuss matters of mutual concern relating to consumers and socioeconomic welfare. To protect the people from financial problems and to fight against the hike in prices in daily consumable it

ems and necessities. Represent consumer interest at all level of local and national consumer policy development through targeted research and forceful advocacy. To Gather and disseminate information on consumer welfare, rights and responsibilities and to defend consumer rights. Help businesses to obey consumer law through enforcement activities and to act as a watch-dog and pressure group on rights, interest and welfare of consumer

سندھ فوڈ اتھارٹی کی سندھی مسلم سوسائٹی میں قائم مشہور کافی ہاؤس پر کاروائی 👇
22/11/2023

سندھ فوڈ اتھارٹی کی سندھی مسلم سوسائٹی میں قائم مشہور کافی ہاؤس پر کاروائی 👇

20/11/2023

ارجنٹ ٹکرز۔ کنزیومر کورٹ ساؤتھ ۔

کنزیومر کورٹ ساؤتھ نے موبی لنک کمپنی کی دعوی خارج کرنے کی درخواست زیر دفعہ 7رول 11 سول پروسیجر کوڈ کو مسترد کردیا۔

درخواست گزار کا دعوی قابل سماعت ہے جس کو ٹیکنکل بنیادوں پر خارج نہیں کیا جاتا عدالت کا موبی لنک کمپنی کو کیس چلانے کا حکم ۔

لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ نے کنزیومر کورٹ ساؤتھ میں موبی لنک، یوفون،ٹیلی نار،وارد اور زونگ موبائل فون کمپنیوں کے خلاف کمپلین زیر دفعہ 26 آ ف سندھ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2014 کے تحت داخل کیا تھی۔

جس میں استدعا کی گئی ہے کہ کچھ عرصہ سے سٹی کورٹ اور ہائی کورٹ کے ایریا میں صبح 9بجے سے شام 7 بجے تک موبائل سروس بند ملتی ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

سٹی کورٹ اور ہائی کورٹ کے ایریاز میں موبائل فون کھلے ہونے کے باوجود بند ملتے ہیں انڑ نیٹ بھی نہیں چلتا۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

جب کلائنٹ اپنے وکیل سے رابطہ کرنے کے کوشش کرتے ہیں تو وکلاء کے موبائل فون بند ملتے ہیں جس کی وجہ سے انصاف کے حصول میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

وکلاء کو بھی اپنے کلائنٹ کے ساتھ رابطہ کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

وکلاء کے ساتھ ساتھ ججز ،عام شہری پولیس اور میڈیا کے نمائندگان کو بھی عدالتی احاطے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ۔

سٹی کورٹ کے ایریا میں کسی بھی کمپنی کا موبائل فون ٹاور موجود یا نصب نہیں ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

سیکولر کمپنیوں کے ٹاورز نہ ہونے کی وجہ سے موبی لنک، یوفون،وارد، اور ٹیلی نار کے سگنل نہیں آ تے جس کی وجہ سے موبائل فون بند ملتے ہیں۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

موبائل فون کمپنیوں کے نمائندگان بھی سٹی کورٹ اور ہائی کورٹ کے ایریا میں سگنل چیک کرنے نہیں آ تے۔اور نہ ہی اپنی کمپنیوں کے معیار کو ٹھیک بنانے کی کوشش کررہے ہیں لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

موبائل فون کمپنیز نے موبائل فون سمز جاری کرتے وقت اپنی استعداد کو نہیں بڑھایا۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

عدالت موبائل فون کمپنیز کو ہدایت جاری کرے کہ سٹی کورٹ اور ہائی کورٹ کے ایریا میں موبائل فون ٹاورز مجاز اتھارٹی کی اجازت سے نصب کریں۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

کنزیومر کورٹ ساؤتھ نے موبائل کمپنیوں کو نوٹس جاری کیے ۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

عدالت نے تمام جوابداروں کو بار بار نوٹس بھیجے عدالت میں حاضر نہ ہونے پر مورخہ 7 فروری 2023 کو ایکسپریس اس خبار میں پبلکیش کروائی گئی ۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

اسی دوران موبی لنک کمپنی نے اپنے نمائندے فرحان الرحمان اور اپنے وکیل کے ذریعے عدالت میں دعوی خارج کرنے کی درخواست داخل کروای ۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

موبی لنک کمپنی نے عدالت سے استدعا کہ موبی لنک کمپنی کے خلاف دعویٰ کر غلط داخل کیا ہے اس دعوی کو پاکستان ٹیلی کام پروٹیکشن ریگولیشن 2009 کے ایکٹ کے تحت روک کر خارج کیاجاے۔ ۔

درخواست گزار کو سروس کے مسائل کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے کنزیومر پروٹیکشن ریگولیشن 2009 کے تحت رجوع کرنا چاہئے ۔

موبی لنک کمپنی نے اپنی زمہ داری کو نبھانے کے بجاے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پر ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

کنزیومر موبی لنک کمپنی کی سروس استعمال کرتا ہے اور اسے ہی بل ادا کرتا ہے اور موبی لنک کمپنی اور دیگر کمپنیوں کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سپرواز کرتی ہے اور ان کو لایسنس فراہم کیے ہوے ہیں۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

موبی لنک اور دیگر کمپنیوں کی یہ زمہ داری بنتی ہے جب آپ لوگوں کو سم کے کنکشن فراہم کررہے اور فیس وصول کررہے ہیں تو اپنے سروس کے معیار کو بہتر کریں۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

کنزیومر کورٹ نے موبی لنک کی دعوی خارج کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوے مزید کاروائی کے لیے سماعت مورخہ 8 دسمبر 2023 تک ملتوی کردی۔

19/11/2023
ڈسٹرکٹ کورنگی میں رہنے والے اس پروگرام میں لائیو کال یا میسج کر کے لازمی شرکت کریں۔۔👇https://www.facebook.com/share/p/vS...
12/11/2023

ڈسٹرکٹ کورنگی میں رہنے والے اس پروگرام میں لائیو کال یا میسج کر کے لازمی شرکت کریں۔۔👇

https://www.facebook.com/share/p/vSHcbJmbksKywb7A/?sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f

"غیر قانونی منافغ خوروں کے خلاف کاروائیوں" کے بارے میں بات کریں اور ہمارے مہمان عون عباس شاہ - ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، کورنگی، کراچی سے ملاقات کریں ہمارے پروگرام صارف کی آواز میں آرجے شکیل احمد بیگ کے ساتھ کل بروز پیر صبح 11 سے 12 تک۔

Follow us on:
👉Twitter: https://twitter.com/SPFM_tweets
👉Instagram: https://www.instagram.com/sindhpolice.fm88.6/
👉Facebook: https://www.facebook.com/SindhPoliceFm
👉Listen to us live on our website: http://sindhpolicefm.com/
👉YouTube channel: https://www.youtube.com/channel/UCq7Q-La1vyqPnii3HPKN0DA

11/11/2023

جس کی گاڑی چوری ہو گئی اس کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا جاتا ہے۔۔
خاص کر جس پولیس اسٹیشن میں FIR کروانے جائیں وہاں پولیس افسر اپ سے کہیں گے کہ جناب اگر اپ نے ایف ائی ار کٹوائی تو یہ پھر اپ کے لیے مزید پریشانی بنے گی۔
میٹرو میٹرز کے اینکر Akhtar Shaheen Rind نے یہ سوال پولیس افسر سے کیا؟
پولیس افسر کا جواب سنیے۔
ایف ائی ار کٹنے کے بعد اپ کی گاڑی پر سی پی ایل سی کی اواز ائے گی یعنی کہ گاڑی 50 سے ایک لاکھ روپے سستی۔؟
چیئرمین Shakeel Baig کے سوال نے پولیس افسر اور ادارے کو لاجواب کر دیا۔۔👇👇

6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ..👇
10/11/2023

6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ..👇

06/11/2023

مختلف ہسپتالوں کے پاس فارمیسی پر بکنے والا پانی کیا انسانی صحت کے لیے مفید یا غیر معیاری
ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی کا اس طرح کا پانی بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا اعلان 👇

Balochi lyari page
Kharadar, Sindh, Pakistan
Lee Marketing Group

https://fb.watch/o8sY4roUCU/?mibextid=Nif5oz

05/11/2023

کھارا دار پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کا جعلی ادویات بنانے والے کارخانے پر چھاپہ
ویڈیو میں دیکھیں کون کون سی چیزیں ہیں جو اپ کے اور میرے گھر میں استعمال ہوتی ہیں وہ یہاں سے برامد کی گئی۔
Sindh Healthcare Commission
Commissioner Karachi Office

Sindh Police Fm 88.6

26/10/2023

Complete ban on LPG gas in public transport. Order by OGRA

Oil & Gas Regulatory Authority
Commissioner Karachi Office
LPG Pakistan
LPG Transport Association of Pakistan
LPG Distributer Association Pakistan
Shakeel Baig

20/10/2023

اپ اگر پریشان ہیں
👈🏽 بجلی
👈🏽 گیس
👈🏽 پانی
👈🏽 ٹیل فون
👈🏽 انٹرنیٹ
👈🏽 موبائل الیکٹرانک کمپنیوں یا دیگر سروس پرووائیڈرز سے تو پروگرام اپ کے لیے۔۔👇
اپ ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں تا کہ کسی اور کی بھی مدد ہو سکے۔

- ڈائریکٹر جنرل بیورو سپلائی اینڈ پرائزز حکومت سندھ زیر نگرانی
- کنزیومر پروٹیکشن کونسل جس کا مقصد صارفین کو جلد از جلد انصاف مہیا کرنا۔
- پروگرام صارف کی اواز میں ڈائریکٹر جنرل BSP صارفین رابطہ کرنے کے لیے
- ٹیلی فون نمبر Email اور پوسٹل ایڈریس بتا رہے ہیں 👇

https://fb.watch/nMEgDY5t73/?mibextid=ZbWKwL

Celebrating "World Food Day 2023" at the Department of Food Science and Technology, UoK, Enlightening all on vital strat...
17/10/2023

Celebrating "World Food Day 2023" at the Department of Food Science and Technology, UoK, Enlightening all on vital strategies and recommendations about water with the impactful tagline: "Water is Life, Water is Food: Leave No One Behind."

Chief Guest of thr event Mayor Karachi, Barrister Murtaza Wahab sb and Special Guest Director General, Sindh Food Authority, Agha Fakhur Hussain sb.

Special thanks to
Dr. Shahina Naz (Chairperson) and Dr. Syed Muhammad Ghufran Saeed for the invitation as Guest of Honor & Event Partners, for their invaluable insights and support.




A memorable event creating waves of awareness and commitment to a better future!

15/10/2023

پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبر پیٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں بڑی کمی 👇

16 اکتوبر ورلڈ فوڈ ڈے 2023 'پانی زندگی ہے، پانی خوراک ہے۔ کسی کو پیچھے نہ چھوڑیں‘‘۔ 👈🏽 زمین پر زندگی کے لیے پانی کے اہم ...
15/10/2023

16 اکتوبر ورلڈ فوڈ ڈے 2023

'پانی زندگی ہے، پانی خوراک ہے۔ کسی کو پیچھے نہ چھوڑیں‘‘۔
👈🏽 زمین پر زندگی کے لیے پانی کے اہم کردار اور ہماری خوراک کی بنیاد کے طور پر پانی کو اجاگر کرنا ہے۔
👈🏽 پانی کو دانشمندی کے ساتھ انتظام کرنے کی اہمیت
👈🏽 موسمیاتی تبدیلی پانی کی دستیابی کو خطرہ






09/10/2023

اپ کو اگر دودھ مہنگا مل رہا ہے تو پروگرام میں کنٹرولر جنرل پرائزز "کمشنر کراچی" کو شکایات درج کروانے کا آسان نمبر اور واٹس ایپ پر بھی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔۔👇👇

https://fb.watch/nzxuvo_03i/?mibextid=ZbWKwL

05/10/2023

سندھ فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی۔





Sindh Food Authority
Commissioner Karachi Office
Commissioner Hyderabad Division
Commissioner Larkana Division
Commissioner Mirpur
Commissioner Sukkur Division

https://fb.watch/nuDhSlKp0t/?mibextid=CDWPTG

24/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انشاءاللہ
کل فریش ملک پر ڈپٹی کمشنر ساؤتھ اور ڈپٹی کمشنر ملیر کے ساتھ میٹنگ ہے
اپ دوستوں کے مشورے اور راۓ انشاء اللہ میٹنگ میں پیش کروں گا۔

دعا گو
شکیل احمد بیگ
چیئرمین سی ار پی سی

"فورم اوپن ہے دودھ کی قیمت"سنجدگی سے کمنٹس کیجئے اور تعمیری رائے دیجیے۔۔🇵🇰شہر کراچی میں دودھ کی قیمت سرکاری 180 روپے فی ...
24/09/2023

"فورم اوپن ہے دودھ کی قیمت"
سنجدگی سے کمنٹس کیجئے اور تعمیری رائے دیجیے۔۔🇵🇰
شہر کراچی میں دودھ کی قیمت سرکاری 180 روپے فی لیٹر ہے
جبکہ مختلف علاقوں میں سیل ہو رہا ہے 220 سے 240 روپے فی لیٹر
دودھ والے مزید دودھ مہنگا کرنا چاہتے ہیں۔؟
ان کا کہنا ہے؟
ڈیزل پیٹرول گھاس چارہ کھلی اور دیگر چیزیں مہنگی ہو گئی ہیں۔۔؟
اس لیے دودھ اور مہنگا کر دیا جائے جبکہ دوسری جانب وہ غیر قانونی منافع 50 روپے فی لیٹر لے رہے ہیں۔
جس طرح دودھ مہنگا ہو رہا ہے کیا صارف دودھ خرید پائے گا؟
اپ سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بتائیں کہ دودھ فی لیٹر کتنے کا ہونا چاہیے۔۔🎷

Govt of Sindh
Commissioner Karachi Office
Hyderabad Division
Commissioner Sukkur Division
Commissioner Larkana Division
Commissioner Mirpur Division
Deputy Commissioner West OFFICIAL
Deputy.Commissioner.Malir

Price Lists of Vegetables & Fruits dated: 24.09.2023. Complaints may be sent on  Commissioner control room no 1299, Offi...
24/09/2023

Price Lists of Vegetables & Fruits dated: 24.09.2023. Complaints may be sent on Commissioner control room no 1299, Official WhatsApp no: 03160111712, Commissioner Karachi website: commissionerkarachi.gos.pk

22/09/2023

آپ کو یقین آ رہا ہے۔۔😮
لیکن یہ حقیقت ہے 👇

Feeling honored to attend the First Annual Learning Event for the "National Health Support Program" , a collaboration be...
22/09/2023

Feeling honored to attend the First Annual Learning Event for the "National Health Support Program" , a collaboration between the Sindh Government and the World Bank, focusing on primary healthcare in the private sector.


18/09/2023

اس پانی کے ضائع ہونے کے ذمہ دار کون۔۔👇






Cantonment Board Clifton - CBC

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=742842717855664&id=100063898269754&mibextid=Nif5oz
12/09/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=742842717855664&id=100063898269754&mibextid=Nif5oz

مریضوں کا علاج کرنے والے جعلی ڈاکٹروں کی فریبی دنیا کے بارے میں جانیے ہمارے پروگرام "صارف کی آواز" میں "آرجے شکیل احمد بیگ کے ساتھ کل صبح 11 بجے سے 12 بجے تک۔



Follow us on:
👉Twitter: https://twitter.com/SPFM_tweets
👉Instagram: https://www.instagram.com/sindhpolice.fm88.6/
👉Facebook: https://www.facebook.com/SindhPoliceFm
👉Listen to us live on our website: http://sindhpolicefm.com/
👉YouTube channel: https://www.youtube.com/channel/UCq7Q-La1vyqPnii3HPKN0DA

12/09/2023
05/09/2023

ان بازاروں سے آپ مطمئن ہیں۔۔👇

09/01/2023

LPG cylinders Blast at North Karachi 4K Chowringhi..

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Consumer Rights Protection Council of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Karachi pet stores & pet services

Show All