13/06/2023
تین خوبصورت تگڑے ساہیوال. 2 بچھڑے دو دانت اور 1 پکہ کھیرا. 325،000 روپے پٹھہ. گڈاپ پر ہمارے فارم پر کھڑے ہیں. منڈی کی جھنجٹ اور رسک سے بچیں. مناسب دام میں خوبصورت جانور عید تک ہم ہی رکھ سکتے ہیں.
طاہر منشی 03470218415