Ala Cattle Farm

Ala Cattle Farm Make your Eid memorable with our Ala cattle Farm
(16)

14/06/2023

..........و تعز من تشاء و تذل من تشاء بيدك الخير......... Only for you
Northern bypass mandi
0335-0307883

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و تعز من تشاء و تذل من تشاء بيدك الخير ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمدﷲ حسن، صحت، خوبصورتی، وزن کا حسین امتزاجاپنے فارم ...
10/06/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و تعز من تشاء و تذل من تشاء بيدك الخير ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمدﷲ حسن، صحت، خوبصورتی، وزن کا حسین امتزاج
اپنے فارم کے دیسی ونڈے پر پلے ہوئے بچھڑے اور بچھڑیاں۔
سومار گوٹھ نزد گلشن حدید کراچی
رابطہ نمبر 0335.0307883
انباکس/کمنٹس میں جواب نہ ملنے پر پیشگی معزرت۔۔۔

05/06/2023

............و تعز من تشاء و تذل من تشاء بيدك الخير.............
دیسی فیڈ پر دیسی انداز مین اپنے فارم ھاؤس کے پلے ہوئے جانور صرف اور صرف آپ کے لیئے۔۔۔۔۔
رابطہ نمبر 0335.0307883
سومار گوٹھ نزد گلشنِ حدید کراچی۔۔۔
انباکس/کمنٹس میں جواب نہ ملنے پر پیشگی معزرت۔۔۔

30/05/2023

..۔ ۔......و تعز من تشاء و تذل من تشاء بيدك الخير........
السلام عليكم ورحمتہ الله و برکاتہ۔۔۔
محترم دوستو! آج یہ مضمون کچھ دوستوں کی آگاہی کے لیئے تحریر کر رہا ہوں۔ گوکہ مجھے اس بات کا بخوبی اندازہ ہیکہ آپ مین سے پیشتر لوگ اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہون گے جو مین بیان کرنے جا رہا ہون لیکن کچھ لوگ شائد اس سے مستفید بھی ہو پائین۔
دوستو! مین بھی ایک چھوٹا موٹا فارمر ہوں اور اس سلسے میں کچھ جانور اپنے علاقے گلشنِ حدید مین کچھ جانور بھینس کالونی مین اور کچھ بڑے جانور نئی منڈی (جوکہ عارضی منڈی ہے) مین بھی رکھے ہین۔ میرا آپ سب دوستون کو مخلصانہ مشورہ ہیکہ اپنے قربانی کے جانور اپنی قریبی منڈیون سے خرید کریں اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہیکہ اس عارضی منڈی مین آپ کو ہر جانور پر کم از کم 30 ہزار سے 50 ہزار روپئے ذائد ادا کرنے پڑتے ہین جوکہ بیوپاریون کو منڈی مین مختلف طرح کے ٹیکسز کی صورت مین ادا کرنی پڑتی ہے اس علاوہ وہان، کیا چارہ، کیا بجلی، اور کیا پانی وغیرہ کی مہنگائی کا جو طومار ہوتا ہے وہ بھی بیوپاری یقینی طور پر جانور ون کی قیمت بڑھا کر آپ سے ہی وصول کرتے ہین۔ اسکے علاوہ آج کل جو منڈی کے اطراف مین مخدوش حالات ہین اس کو بھی مد نظر رکھین۔ گوکہ الحمدﷲ ہمارے ساتھ کوئی اس طرح کا واقعہ نہین ہوا لیکن ایک شوروغوغا تو بہر حال مچا ہوا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان مین رکھے۔ آمین۔
بھائیو اگر آپ لوگ منڈی تک کے لمبے سفر وہان کے اخراجات و خوف اور غیر ضروری طور پر ذائد قیمت کی ادائیگی سے بچنا چاہتے ہیں تو کراچی کی مستقل منڈیون سے اپنے قربانی کے جانور ون کی خریداری کو ترجیح دین اس سے آپ اپنا بہت سارا وقت اور پیسہ بچاسکتے ہین
ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے دیتے ہین
مانو نہ مانو جان جہان اختیار ہے
والسلام۔۔۔۔
خیر اندیش وقار اعلی
اعلی کیٹل کراچی۔۔۔۔... 0335.0307883

This beauty is for you0335-0307883Gulshan e hadeed KarachiOnly voice call should be entertained plz.
25/05/2023

This beauty is for you
0335-0307883
Gulshan e hadeed Karachi
Only voice call should be entertained plz.

بچھڑے، بچھڑیاں برائے بقرعید 2023رابطہ نمبر 0335.0307883گلشنِ حدید کراچیانباکس یا کمنٹس مین جواب نہ ملنے پر پیشگی معزرت۔۔...
23/05/2023

بچھڑے، بچھڑیاں برائے بقرعید 2023
رابطہ نمبر 0335.0307883
گلشنِ حدید کراچی
انباکس یا کمنٹس مین جواب نہ ملنے پر پیشگی معزرت۔۔۔

برائے بقر عید 2023پلائی کا بھی خاطرخواہ انتطام موجود ہے۔ رابطہ نمبر 0335.0307883گلشنِ حدید کراچی۔۔۔
20/05/2023

برائے بقر عید 2023
پلائی کا بھی خاطرخواہ انتطام موجود ہے۔
رابطہ نمبر 0335.0307883
گلشنِ حدید کراچی۔۔۔

 #برائےبقرعید2023پلائی کا بھی بہترین انتظام موجود ہےرابطہ نمبر 0335.0307883گلشنِ حدید کراچی۔۔۔
18/05/2023

#برائےبقرعید2023
پلائی کا بھی بہترین انتظام موجود ہے
رابطہ نمبر 0335.0307883
گلشنِ حدید کراچی۔۔۔

16/05/2023

برائے قربانی 2023 صرف آپ کے لیئے۔۔۔۔
پلائی کا بھی خاطر خواہ انتظام موجود ہے۔۔۔
رابطہ نمبر 0335.0307883
گلشن حدید کراچی۔۔۔

----------وتعز من تشاء و تذل من تشاء بيدك الخير------------ #قربانی2023کےلیئے #برائےرابطہ0335.0307883گلشنِ حدید کراچی۔
06/05/2023

----------وتعز من تشاء و تذل من تشاء بيدك الخير------------
#قربانی2023کےلیئے
#برائےرابطہ0335.0307883
گلشنِ حدید کراچی۔

For Qurbani 2023For details 0335-0307883For visit Gulshan e hadeed Karachi. Sorry in advance for not replying in comment...
05/05/2023

For Qurbani 2023
For details 0335-0307883
For visit Gulshan e hadeed Karachi.
Sorry in advance for not replying in comments/inbox.

02/05/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے لونڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔گو کہ ابھی عیدالاضحیٰ مین دو ماہ باقی ہین لیکن وہ نوجوان جو پورے سال اپنی جیب خرچی سے اور ٹیوشن پڑھا پڑھا کر پائی پائی جوڑتے ہین کہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں انکا بھی حصہ ہو انکا جوش و ولولہ اور بے تابی ماہ رمضان سے ہی شروع ہوجاتا ہے اور جیسے جیسے عید قربان قریب آتی جاتی ہے ان کا جوش ہوش کھونے لگتا ہے اور انکو منڈی، جانور اور بیوپاری کے علاوہ کچھ نہین سوجھتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔منڈی کب لگے گی کہاں لگے گی ان سب کی معلومات حاصل کرنے مین سرگرداں رہتے ہیں اسی بے چینی و تگ و دو کے عالم مین ان کو پہلا ٹرک آنے کی اطلاع ملتی ہے اب انکی دیوانگی اورجانورون سے پیار دیدنی ہوتا ہے اور وہ گھنٹوں اس راستے مین کھڑے ہوکر جانورون سے بھرے پہلے ٹرک کا انتظار کرتے ہین اور جیسے ہی ان لڑکوں کی نظر ٹرک پر پڑتی ہے وہ بھاگ کر بیوپاریون کے گلے مین ہار ڈالتے ہین انکو گلدستہ پیش کرتے ہیں۔ اور ڈھول کی تھاپ پر ناچتے ہوئے انکو منڈی تک پہنچا کر دم لیتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔اب منڈی مین جانورون کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور کراچی کے ان سر پھرے "لونڈون" کی مستیان بھی اپنے جوبن پر آرہی ہین۔ بیوپاریون کو چھیڑنا، تنگ کرنا انکے سامنے ناچ کر اور مختلف طریقون سے انکو زچ کرنا اور پھر ان بقر فروشوں کا ان لڑکون کے پیچھے ڈنڈے لیکر بھاگنا لیکن وہ کراچی کے "شپاٹر " ہی کیا جو انکے ہاتھ لگ جائین عجب مزہ دیتے ہین۔ آخر مین رات گئے تقریباًً صبح کے وقت ان لڑکون کی بیوپاریون سے گلے لگا معزرت اور اپنے اپنے گھرون کو واپسی عجب سا سرور دیتی ہیں۔ گھر واپسی پر امان ابا کی ڈانٹ پھٹکار، امان کا کھانا بند کر دینے کی سزا بعض اوقات ابا کی مار بھی ان لونڈون کا کچھ بگاڑ نہین پاتی کہ جیسے یہ دن تو صرف اور صرف انہی لوگوں کے لیئے ہین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ اب منڈی مین بارشین شروع ہوگئی ہین، جل تھل ہوگیا ہے ڈھلوان پر دھرے جانور اور جانور فروش بھائی کیچڑ پانی مین لت پت بے بسی و بے کسی کی تصویر بنے اوپر کی جانب نگاہ کیئے ہوئے پرنم آنکھوں سے آسمان کو تک رہے ہیں اسی اثنا مین کراچی کے وہی "لونڈے" جو کل تک ان بیوپاریو کی ناک مین دم کیئے ہوئے تھے گرما گرم بریانی کی دیگین لاکر انکو کھلاتے ہین اور ساتھ ہی اس گندے اور بدبو دار ماحول مین خود بھی کھاتے ہین۔ ان لڑکون مین وہ خوشخال لڑکے بھی ہوتے ہین جو اپنی ناک پر مکھی بھی بیٹھنے نہین دیتے اور اپنی پینٹ کی کریز خراب ہونے پر بھی برہم ہوجاتے ہین۔ کھانے سے فراغت کے بعد یہی لڑکے گوبر سے بنی کیچڑ مین گھٹنوں گھٹنون گھس کر انکے جانورون کو قدرے اونچی جگہ پر منتقل کرنے مین ان بیو پاریوں کی بھر پور مدد کرتے ہین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید قربان کی رات یہ موج یہ مستیان یہ پیار و خلوص کے انداز اپنے عروج کو پہنچ چکے ہوتے ہیں۔ اب بیوپاری بھی اس چھیڑ چھاڑ کے عادی ہوچکے ہوتے ہین اور بالکل برا نہین مناتے بلکہ ان "شپاٹروں" کے منتظر رہتے ہین گویا کہ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے مانوس صیاد سے ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب رہائی ملے گی تو مر جائین گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والا معاملہ ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔عید قربان والے دن جو جانور فروش اپنے بچے کھچے جانورون کے ساتھ خریداروں کے منتظر رہتے ہین منڈی کے اطراف کے رہائشی اپنے قربانی کے گوشت سے انکی ضیافت کا بھی اہتمام کرتے ہین۔
جانور فروشوں، خریداروں کا یہ پیار، محبت، خلوص و قربانی و مدد کا چولی دامن کا ساتھ اور کہان دیکھنے کو ملتا ہے؟ کہین نہین صرف اور صرف کراچی میں۔
خوش رہو میرے کراچی کے "لونڈو" "شپاٹرو" شاد رہو آباد رہو۔۔۔
***************** ایسا کہاں سے لائین**************
*************** کہ تجھ سا کہین جسے *************
والسلام۔۔۔۔
وقار اعلی
اعلی کیٹل کراچی۔

For Baqar-eid 2023For details 0335-0307883Gulshan e hadeed Karachi
27/04/2023

For Baqar-eid 2023
For details 0335-0307883
Gulshan e hadeed Karachi

قول بزرگانجواب جاہلاںباشد خموشی
25/04/2023

قول بزرگان
جواب جاہلاں
باشد خموشی

07/02/2023
19/09/2022

Back to home

10/09/2022
Beautiful Sunset and Cattle Grazing
10/09/2022

Beautiful Sunset and Cattle Grazing

Address

Cattle Colony
Karachi

Telephone

+923350307883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ala Cattle Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ala Cattle Farm:

Videos

Share

Category

Nearby pet stores & pet services


Other Animal Shelters in Karachi

Show All