MS6-Aviary

MS6-Aviary this page only for Birds Lovers you can easily sale & purchase Your birds

11/11/2023
Agreed?
11/11/2023

Agreed?

👑𝐋𝐨𝐯𝐞𝐛𝐢𝐫𝐝 𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝👑ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمیشہ کی طرح ایک بیکار سی مہم چلائی جا رہی ہے لو برڈ کے خلاف چند لوگوں کی...
31/10/2023

👑𝐋𝐨𝐯𝐞𝐛𝐢𝐫𝐝 𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝👑

ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمیشہ کی طرح ایک بیکار سی مہم چلائی جا رہی ہے لو برڈ کے خلاف چند لوگوں کی جانب سے۔
جیسے کہ ان صاحب نے اس ویڈیو میں لو برڈ پر تو خوب بغض نکالا مگر نہ را طوتے کی بات کی جس کا ریٹ ڈیڑھ لاکھ سے 𝟓𝟎 ہزار روپے پہ آ چکا ہے نہ ہی کسی اور پرندے کی بات کی کیونکہ اصل بغض ان چند لوگوں کو صرف اور صرف لو برڈ سے ہی ہے۔
میں بذات خود بھی اور ایسے ہزاروں فینسیرز کو جانتا ہوں جو ایک عام گلی محلے کے فینسیئر ہیں اور اسی لو برڈ سے سالوں سے بہترین کمائی کر رہے ہیں۔
نفع اور نقصان ہر کام کا حصہ ہے اپ اپنی ریسرچ پوری رکھیں اور اپنی محنت اور اپنے کام پر لگے رہیں۔ اپ سب کو بھی اپنی محنت کا پھل ضرور ملے گا اور لاکھوں لوگوں کو مل بھی رہا ہے اور ہاں اپنے اپ کو اور اپنے شوق کو وقت کے ساتھ ساتھ اپ ٹو ڈیٹ لازمی رکھیں۔
یہ نہیں کہ لوگ بیل فیلو پر پہنچ گئے ہیں اور اپ ابھی گرین فشر کو لے کر بیٹھے ہیں امید ہے میں مختصر سی بات سمجھا سکا ہوں گا۔

20/08/2023

آ زاد پنچھی
میں آج ایک بہت ہی اہم موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں
اج کل بہت سے لوگوں کو دیکھا یا سنا ہے کے گھر میں رکھے ہوئے پرندوں کو آزاد کر دیں
ان کو قید کرنا گناہ ہے ان کو آزاد کر ک نیکی کمائو وغیرہ وغیرہ
لیکن ان پالتو پرندوں کو آزاد کرنا بہت ہی غلط ہے
کیوں کہ یہ پرندے نسل در نسل پنجرے میں میں رہتے اور اپنی زندگی گزارتے ہیں
اس وجہ سے جب ان کو آزاد کرتے ہیں تو یہ نا ہی جنگلی پرندوں کی طرح اپنا خیال رکھ سکتے ہیں نہ ہی اپنی غذا کا بندوست کر سکتے ہیں ان چیزوں سے بچ بھی جائیں موسم کی شدت نہیں برداشت کر سکتے تو نتیجہ یہ نکلتا ہے یہ پرندے بلی کتے وغیرہ کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں یا کسی وائلڈ پرندے کا شکار ہو جاتے ہیں
لہذا اگر آپ میں سے کوئی بھی یہ پرندے خریدتا یا لیتا ہے تو خود ہی ان کی دیکھ بھال کریں اگر نہیں کر سکتے تو آزاد کرنے کی بجائے کسی ایسے شخص کو دے دیں جو ان کا اچھی طرح سے خیال رکھ سکےشکریہ

20/08/2023

𝗧𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘀 𝗻𝗼 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗼𝗿 𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗽𝘁 𝗯𝘆 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛
💫*🅼🆂⑥ ⒶⓋⒾⒶⓇⓎ*💫

*ALBINO/INO*
DNA Male 💯
Age around 1.5 Year

Massiv size Nail Tail & fly all perfect
*ALLHUMDULILLAH* *MashahALLAH*

📍Location: Korangi Green Society, Korangi 6, Karachi
☎️ 0344-1171116 call/whatsapp

20/08/2023

𝗧𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘀 𝗻𝗼 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗼𝗿 𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗽𝘁 𝗯𝘆 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛
💫*🅼🆂⑥ ⒶⓋⒾⒶⓇⓎ*💫

*ALBINO/INO*
DNA Female 💯
Age around 1.5 Year

Massiv size Nail Tail & fly all perfect
*ALLHUMDULILLAH* *MashahALLAH*

📍Location: Korangi Green Society, Korangi 6, Karachi
☎️ 0344-1171116 call/whatsapp

𝗧𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘀 𝗻𝗼 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗼𝗿 𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗽𝘁 𝗯𝘆 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛💫*🅼🆂⑥ ⒶⓋⒾⒶⓇⓎ*💫 *MASHALLAH**ALBINO//INO*Non DNA Male 💯Non DNA Female 💯Siblings ...
19/08/2023

𝗧𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘀 𝗻𝗼 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗼𝗿 𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗽𝘁 𝗯𝘆 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛
💫*🅼🆂⑥ ⒶⓋⒾⒶⓇⓎ*💫

*MASHALLAH*

*ALBINO//INO*
Non DNA Male 💯
Non DNA Female 💯
Siblings Bounded Pair
Age around 6 to 7 months
Massive size & quality

Female some Nail Missing, tell & fly all perfect
*ALLHUMDULILLAH*
*Quality speak It Self*

📍Location: korangi green siciety Korangi 6, Karachi
☎️ 0344-1171116

06/08/2023

𝗧𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘀 𝗻𝗼 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗼𝗿 𝗺𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗽𝘁 𝗯𝘆 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛
💫*🅼🆂⑥ ⒶⓋⒾⒶⓇⓎ*💫
Behalf of a friend Some Birds Looking for New Home
*1: ALBINO REx ALBINO BE/INO*
▪️Breeder Pair Age Approx 2 Years.
*2: ALBINO RE x ALBINO BE/INO*
▪️Breeder Pair Age Approx 1.5 Years.

*Note:- All Birds are healthy and active*
📍Location Landhi Babar Market, Karachi.
☎️ 0344-1171116 Whatsapp

27/07/2023

2 Female’s Looking For New Home1 breeder age Approx 16 month’s 1 Adult age approx 13 monthsLocation Korangi 603441171116...
03/06/2023

2 Female’s Looking For New Home
1 breeder age Approx 16 month’s
1 Adult age approx 13 months
Location Korangi 6

03441171116 whatsapp

Address

Korangi Green Society
Karachi

Telephone

+923441171116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS6-Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MS6-Aviary:

Videos

Share