Green Karachi Farms

Green Karachi Farms Green Karachi Farms creates sustainable farming systems to produce nutritious and sustainable organic produce for our consumers. Join us in our Endeavor
(2)

Celebrate Pakistan's Independence Day with a touch of nature! Our vibrant cactus plants are the perfect symbol of resili...
13/08/2024

Celebrate Pakistan's Independence Day with a touch of nature! Our vibrant cactus plants are the perfect symbol of resilience and growth, just like our beloved nation. Bring home a piece of green to honor the spirit of 14th August and let it be a reminder of strength and perseveration.

"Green your space, green your 🇵🇰
My plant my oxygen!

Green Karachi Farms
Contact us:
03002323014

25/07/2024
20/07/2024

22 کروڑ آبادی کے اس ملک کے مضافات سڑکوں اور آبادی میں درخت نا ہونے کے برابر ہیں.

اپنے آنے والی نسل کے لئے کچھ کر کے جائیں ۔
نیم لگائیں، گل مہر لگائیں، بچوں کی پیدائش پر لگائیں، توبہ کریں تو پودا لگائیں، مرحومین کی برسی پر لگائیں، دل میں کسی کے لئے محبت کی کونپل پھوٹے تو لگائیں، نوکری ملے تو لگائیں، ترقی پر لگائیں.
اور پھر ان کی نگہداشت بھی ایسے کریں جیسے اوپر لکھے گئے معاملات کی کرتے ہیں.
گھر کے باہر لگائیں، اسکول کالج یونیورسٹی مدرسے میں لگائیں، دفتر میں لگائیں، دکان کارخانے کے باہر لگائیں.
ایک درخت کار کے اے سی کے بدلے کا، ایک گھر کے اے سی کے بدلے ایک آفس کے اے سی کے بدلے.
ایک گھنے درخت کا سایہ درجہ حرارت کو 7 سے 15 درجہ کم کرتا ہے، جبکہ فائبر پلاسٹک یا ٹین کی چادر کے چھجہ کا سایہ 1 سے 3 سینٹی گریڈ درجہ حرارت کم کرتا ہے. نیم کا ایک درخت 1000 BTU یا 6 kw سے زیادہ ٹھنڈ مہیا کرتا ہ نہے (یعنی ایک سے ڈیڑھ ٹن کے اے سی کے برابر).
رابطہ
شہزاد حسین
گرین کراچی
0300-2323014

ایک اکیلے درخت کی اہمیت۔ چھوٹے پودے لگائیں اور ان کی دیکھ بھال کریں جب تک کہ وہ بڑے درخت نہ بن جائیں۔ درخت لگائیں، درخت ...
20/07/2024

ایک اکیلے درخت کی اہمیت۔ چھوٹے پودے لگائیں اور ان کی دیکھ بھال کریں جب تک کہ وہ بڑے درخت نہ بن جائیں۔
درخت لگائیں، درخت بچائیں، زمین بچائیں

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجات...
19/07/2024

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

18/07/2024

ایک برگد کا درخت اور پانچ پیپل کے درخت لگائیں۔
ہر گھر میں نیم کا پودا لگائیں، یہ قدیم طریقہ ہے۔

یہ وہی قدیم اصول ہے جسے آج ہر کوئی مان رہا ہے۔
اب ہر کوئی جان رہا ہے کہ آلودگی کو بھاگ جانا چاہیے۔

دنیا کی گرمی چلی جائے تو سب خوش ہوں گے۔
زمین پر ایک تثلیث ہے - نیم پیپل اور برگد۔.

گزشتہ 68 سالوں میں حکومتی سطح پر پیپل، برگد اور نیم کے درخت لگانا بند کر دیا گیا ہے،

پیپل 100% کاربن ڈائی آکسائیڈ، برگد 80% اور نیم 75% جذب کرنے والا ہے۔

اس کے بجائے، لوگوں نے غیر ملکی یوکلپٹس کا پودا لگانا شروع کر دیا، جو پانی زمین کا ختم کر دیتا ہے۔

آج یوکلپٹس، گل موہر اور دیگر آرائشی درختوں نے ہر جگہ اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،

اب جب فضا میں تازگی نہیں رہے گی تو گرمی ضرور بڑھے گی۔
اور جب گرمی بڑھے گی تو پانی بخارات بن جائے گا،

ہر 500 میٹر پر پیپل کا درخت لگائیں،
تو چند سالوں بعد دنيا آلودگی سے پاک ہو جائے گی...

ویسے، میں آپ کو ایک اور معلومات دیتا ہوں...

پیپل کے پتے کا بلیڈ لمبا اور ڈنٹھ پتلا ہوتا ہے۔
جس کی وجہ سے پتے پرسکون موسم میں بھی ہلتے رہتے ہیں اور صاف آکسیجن فراہم کرتے رہتے ہیں۔

ویسے پیپل کو درختوں کا

30/06/2024

Tu smjha????

28/06/2024
28/06/2024

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں.
زندگیاں بچائیں ۔۔
گرین کراچی

محترم زمیندار بھائیوں ،سٹلائیٹ سے لیا گیا آج کا   درجہِ حرارت کا نقشہ ارسال کر رہا ھوں اسمیں پاکستان اور ہندوستان دونوں ...
24/06/2024

محترم زمیندار بھائیوں ،سٹلائیٹ سے لیا گیا آج کا درجہِ حرارت کا نقشہ ارسال کر رہا ھوں اسمیں پاکستان اور ہندوستان دونوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ھیں چونکہ ہمارا تعلق زراعت سے ھے یہ بات یاد رکھیں جب بھی درجہِ حرارت 46 سے تجاوز کرےگا ہماری فصلیں، درخت شدید stress میں آجاتی ھیں ۔ اپنے لئے اور اپنی نسلوں کے لئے شجر کاری کو ھنگامی طور پر بھرپور اپنائیں ،ایک لمحے کے لئے اپنے اردگرد نظر دوڑائیں یہ درخت جو آج لگے ھوئے ھیں ہمارے بڑوں نے لگائے تھے جب نہ تو اتنی آبادی تھی اور نہ ھی گرمی ۔ دعاؤں کا طالب حمود احمد صدیقی ۔

24/06/2024

کم از کم اپنے حصے کی آکسیجن کا اہتمام کر
لیں۔
گرمی آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹِنڈ کروانے سے نہیں جائے گی بلکہ درخت لگانے سے جائے گی۔ اپنے گھر کے باہر اپنے حصے کا ایک درخت لگائیں۔ ابھی سے اپنے حصے کا ایک درخت لگائیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کو شکار ہو رہا ہے۔ درجہ حرارت شدید بڑھ چکا ہے۔ اس موسم گرما میں ایک ایک درخت ضرور لگائیں۔
🌲 🌴 ☘️
گرین کراچی

20/06/2024

ایک اندازے کے مطابق پچھلے سال تل کا کل زیر کاشت رقبہ 9 لاکھ ایکڑ تھا جو اس سال تقریبا 17 لاکھ ایکڑ پر پہنچ چکا ہے۔

تل کے بیجوں میں تقریبا 28 فیصد کیلشیم 23 فیصد آئرن اور 13 فیصد زنک موجود ہوتی ہے۔

پاکستان کی تقریبا 60 فیصد آبادی کیلشیم آئرن اور زنک کی کمی کی وجہ سے صحت کے حوالے سے متعدد مسائل کا شکار ہے۔

دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی اکثریت عوام ذائقے کی بجاے صحت کو مد نظر رکھ کر خوراک کا مینیو سلیکٹ کرتی ہے اور اسی وجہ سے چائنہ پاکستان کے علاؤہ دیگر ممالک سے بھی عوامی خوراک میں استعمال کے لیے تل امپورٹ کرنے پر فوکس کیے ہوے ہے تا کہ موجودہ و آئندہ نسلیں صحتمند زندگی گزاریں لیکن ہمارے گھروں میں تل کی بوریاں پڑی رہیں مجال ہے جو کوئی اپنی خوراک میں پچاس گرام تل یا اسکا تیل کھانے میں استعمال کرے، خوراک کے حوالے سے اسی علم میں کمی کے سبب ہر گھر میں دو چار افراد کی سانسیں صبح دوپہر شام ادویات کی محتاج ہیں۔
بر صغیر میں پیدا ہونے والی انسانی خوراک کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ یہاں پیدا ہونے والی خوراک میں موجود معدنیات کا شمار دنیا کی بہترین معدنیات میں ہوتا ہے لیکن افسوس کہ اپنی غیر متوازن خوراک و غیر متوازن صحت کے اصولوں کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر اربوں روپے ہماری غریب عوام کی جیبوں سے نکل کر ملٹی نیشنل ادویاتی کمپنیز کے اکاؤنٹس میں چلی جاتی ہیں لیکن نہ تو ہمارا شہری صحت و متوازن خوراک کو سمجھنے کی کوشش میں ہے اور نہ ہی ہمارا کسان اپنے فارمز پر پیدا ہونے والی دنیا کی بہترین خوراک کو برینڈ بنا رہا ہے۔ حالانکہ ہڈیوں کی مضبوطی ایک ڈی ایل کولیسٹرول میں کمی جلد و بالوں کی صحت اور وزن کم کرنے جیسے کافی معاملات میں سفید تلوں کو بنیادی اہمیت حاصل ھے

گرین کراچی

17/06/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم.
صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
سُبْحَانَ اللَٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَٰهِ الْعَظِيم وَبِحَمْدِهِ, اَسْتَغْفِرُﷲُ
اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اَللّٰهُ، وَاَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ۔

آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو
عيد اضحى مبارك
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

یا ربّ ذوالجلالِ ولاکرام
ہماری، ہمارے والدین اور تمام مسلمانوں پر رحم و کرم اور مغفرت فرما۔
سنتِ ابراہیمی کی تکمیل کیلئے کی جانی والی ہر قربانی اخلاص سے کرنے کی توفیق اور اسے قبول و منظور فرمانا، ہمیں دنیا و آخرت کی بَھلائیاں نصیب فرما، نارِ جہنّم سے آذاد فرما، ہمیں نیک اور اخلاص والے اعمال کی توفیق عطا فرما، ہر قسم کے شر اور فتنہ سے محفوظ فرما، ہماری آل و اولاد کے نصیب روشن فرما، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، عالم اسلام, اہل فلسطین، غزہ، رفح کی حفاظت فرما اور ملک پاکستان کو استحکام و ترقی عطا فرما اور ہمارے تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما اور ہم سب کی نیک حاجات بالخصوص با ادب و مقبول حاضری الحرمین الشریفین پوری فرما۔
آمین یا رب العالمین آمین

عيد اضحى مبارك ہم سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
بہزاد حسین جیلانی اور اہل خانہ

Address

Mehran Town
Karachi

Telephone

03352471891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Karachi Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby pet stores & pet services


Other Urban Farms in Karachi

Show All

You may also like