Super Napier Grass

Super Napier Grass This page is made for the welfare of farmers. By the help of this page farmers can decrease theirs pr

30/07/2022
28/05/2022

دودھ میں 87% پانی اور 13 % خشک مادہ DM
جو کہ انسان کی اصل خوراک ھے
ساہیلج میں 70% پانی اور 30% DM جبکہ HAY میں 10% نمی اور 90 DM جوکہ جانور کی اصل خوراک ھے
سردیوں کے تمام چاراجات میں نمی زیادہ 80 % سے زیادہ ھوتا ھے جبکہ کہ جانور کی صحت کے لیے 30% خشک مادہ DM ضروری ھے زیادہ نمی والے چارے میں 30% خشک مادہ DM جانور کی صحت کے لیے ضروری ھے
اس لیے رواتیی چارے میں کم DM رکھنے والے زیادہ نمی والے جاراجات میں بھوسہ یا خشک چارہ hay ڈالنا ضروری ھے
تواتیی چارے مقررہ مدت کے بعد پک کر سخت ھوتا ھے تو Dry Mater زیادہ سخت ھو ناقص ھو کر ناقابل ھضم ھو جاتا ھے جوکہ جانور کے لیے ناقص خوراک ھے
بھوسہ بھی سخت تہہ Lignin کی وجہ سے ناقص غذا میں شامل ھوتا ھے اس کی بجائے Hay یا اس کو یوریا ٹریمنٹ سے قابل ھضم بنا کر دوگنی غذائیت,کے ساتھ,استعمال کریں
رواتیی طریقہ سے
سارا سال جانوروں کو معیاری خوراک مہیا کرنا مشکل اور مہنگا کام ھے اور
جانور کے لیے سارا سال یکساں معیاری خوراک اس کے چارہ ھضم کرنے جراثیمی نظام Microbial Ecosystem کے ضروری ھے
جوکہ جانور کو 70% کروڈ پروٹین ھضم کرکے اس کو اصلی پروٹین مہیا کرتے ہیں جوکہ ان جراثیم کی پروٹین Microbial protein (Amino acid ) پر مشتمل ھے

یہ قدرتی خوراک ھضم کرنے کا جراثیمی نظام
کا سلسلہ مناسب خوراک اور مناسب pH پر انکی افرائش کا سلسلہ جاری رھتا ھے
اور اس سلسلے میں یہ جراثیم لگاتار اوجھڑی کے آخری حصہ Abomasum جوکہ اصلی انسانی معدہ کی طرح تیزابی خاصیت کا حامل ھے اس میں یہ جراثیم زندہ نہیں رہ سکتے اور اس میں ایک نظام کے تحت
ؤقت کے ساتھ ساتھ ھضم ھوتے رھتے ہیں

مائکروبیل پروٹین( Microbial Protein ( Amino acid جانور کو توانائی اور دودھ اور گوشت میں اضافہ میں کام آتے ہیں

21/05/2022

سپر نیپیر گراس کا بھیڑ بکریوں کے فارم پر استعمال اسی طرح اسے تمام جانور شوق سے کھاتے ہیں

09/03/2022
سپر نیپیر گراس کی قلمیں دستیاب ہیں
08/03/2022

سپر نیپیر گراس کی قلمیں دستیاب ہیں

14/02/2022

میتھا سوڈا کا جانوروں میں استعمال
آج کی اس تحریر میں آپکو جانوروں میں میٹھے سوڈے کے استعمال کے بارے میں مکمل طور پر آگاہی دی جائے گی یعنی میٹھے سوڈے کے فوائد کیا ہے ؟ میٹھا سوڈا جانوروں کو کس مقدار میں دینا چاہیے ؟ اور میٹھا سوڈا کونسے جانوروں کو نہیں دینا چاہیے ؟ کیا میٹھا سوڈا دینے سے جانوروں کا دودھ بڑھتا ہے ؟
جانوروں کو جو بھی خوراک دی جاتی ہے مثلاً چارہ یا ونڈہ اسکے ہضم کرنے کے عمل کے دوران جانور کے معدے میں فرمنٹیشن ہوتی ہے تاکہ خوراک ہضم ہو سکے جسکے نتیجے میں تیزابیت پیدا ہوتی ہے۔ بالخصوص زیادہ پروٹین والے چارے یا خشک چارے جسے ڈرائی میٹر کہتے ہیں اور سائیلج یا ونڈہ کھانے والے جانوروں کو میٹھا سوڈا لازمی دینا چاہیے کیونکہ جب جانور ایسی خوراک کھاتے ہیں تو انکے معدے میں بہت زیادہ تیزابیت پیدا ہوتی ہے جس سے انکے ریومن کا pH level نارمل سطح سے کم ہو جاتا ہے جس سے جانور چارہ کھانا اور پانی پینا کم کر دیتا ہے جانور سست رہنے لگتا ہے اسے دودھ میں فیٹ کی شرح کم ہونے لگتی ہے اور اگر اسکا کوئی حل نہ نکالا جائے تو جانور کا دودھ بھی کم ہونے لگتا ہے اور جانور خود بھی کمزور ہونے لگتا ہے۔ جانوروں کے دودھ میں smell آنے لگتی ہے۔ جانور کے منہ اسکے گوبر اور پیشاب سے بھی بہت ناگوار بو آنے لگتی ہے۔ یعنی جانور ایسی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے جسے عُرفِ عام میں وائی بادی کہا جاتا ہے۔ جانوروں کے ریومن کے نارمل pH level کی رینج 5.5 سے 7 کے درمیان ہوتی ہے لیکن بہت زیادہ تیزابیت کی وجہ سے pH level گرنے لگتا ہے اس لیے جانوروں کو جب میٹھا سوڈا باقاعدگی سے دیا جاتا ہے تو انکے ریومن کا pH level نارمل ہو جاتا ہے جس سے انکے معدے کا نظام درست رہتا ہے جانور چارہ بھی پیٹ بھر کر کھاتے ہیں اور پانی بھی خوب پیتے ہیں جس سے مجموعی طور پر انکی صحت اچھی رہتی ہے اور یقیناً اس سے انکے دودھ کی پیداوار پر بھی بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور دودھ میں فیٹ کا لیول بھی بڑھتا ہے۔ اب آتے ہیں اس سوال کی طرف کہ جانوروں کو میٹھا سوڈا کس مقدار میں دینا چاہیے؟ اگر آپ اپنے جانوروں کو روزانہ کی بنیاد پر میٹھا سوڈا دینا چاہتے ہیں تو 25 سے 30 گرام روزانہ دے سکتے ہیں اگر ایک دن چھوڑ کر دینا ہو تو 50 گرام تک دے سکتے ہیں۔ میٹھا سوڈا ونڈے میں مکس کر کے دینا چاہیے۔ جب بھی جانوروں کے لیے ونڈہ تیار کر رہے ہوں اس میں حسبِ ضرورت میٹھا سوڈا شامل کر دیا کریں۔ جب جانور معدے کی بہت زیادہ تیزابیت کا شکار ہوتا ہے تو اسکے تھن اور حوانہ بھی اس سے متاثر ہونے لگتے ہیں تھنوں سے خون آنا لوتھڑے آنا جیسے مسائل بھی پیدا ہونے لگتے ہیں لیکن میٹھا سوڈا دینے سے ان سب مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔ اگر اپنے جانوروں کے لیے گھر پہ اپنا ونڈہ تیار کر رہے ہیں تو 100 کلو گرام ونڈے میں 1 فیصد کے حساب سے 1 کلو میٹھا سوڈا استعمال کیا جاتا ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ ہر جانور کو اسکی ضرورت کے مطابق روزانہ الگ سے ونڈے میں ملا کر دیں تاکہ زیادہ بہتر رزلٹ حاصل ہو۔ گھبن جانور کو آخری دنوں میں میٹھا سوڈا نہیں دینا چاہیے اور اسکے علاؤہ اگر جانور کو کسی بھی طرح کی کوئی میڈیسن دینی ہو تو اس صورت میں بھی میٹھا سوڈا دوائی کے ساتھ مت دیں بلکہ کچھ وقفے کے بعد دے سکتے ہیں۔ اسکے علاؤہ معدے کی تیزابیت کو دور کرنے کے لیے اپنے جانوروں کو 24 گھنٹے صاف اور تازہ پانی لازمی دیں تاکہ وہ اپنی مرضی سے جب چاہیں پانی پی سکیں جب انھیں انکی ضرورت کے مطابق پینے کے لیے پانی دستیاب ہوگا تو اس سے بھی معدے میں تیزابیت کنٹرول میں رہتی ہے۔

,بھینس اور گائے کے دودھ میں فرق100 کلو دودھ میں بھینس کے 83.18 کلو پانی ہوتا ہے جبکہ گائے کا 85.5 کلو گرام پانی ہوا کرتا...
11/02/2022

,بھینس اور گائے کے دودھ میں فرق

100 کلو دودھ میں بھینس کے 83.18 کلو پانی ہوتا ہے جبکہ گائے کا 85.5 کلو گرام پانی ہوا کرتا ہے

اس طرح بچ جانے والے خشک مادہ بھینس کے دودھ میں 16.82 اور گائے میں 13.5 رہ جاتا ہے

ان 16.82 میں بالائی 6.71 بھینس کے دودھ میں جبکہ 4.39 کلو گائے کے دودھ میں دیسی گھی یا بالائی بننے گا

100 کلو گرام بھینس کے دودھ میں 4.72 کلوگرام پروٹین جبکہ گائے کے دودھ میں 3.30 کلو گرام پروٹین ہوا کرتا ہے
گائے کے دودھ میں 0.12 فیصد جبکہ بھینس کے دودھ میں 0.18 فیصد ہوتا ہے
جبکہ فارسفورس دونوں میں برابر یعنی 0.1 فیصد ہی ہے

حاصل مضمون یہ ہے کہ بھینس کا دودھ طاقت ور ترین ہے
اس میں چنائی ، پروٹین اور کیلشم بہت زیادہ ہے

07/02/2022

جانور کھاتا کم ہے کیا کریں؟
ہاضمے کے لیئے کیا کھلائیں؟
دودھ سے بدبو آرہی ہے کیا کریں؟
ساڑو مسٹائٹس کیسےسے بچا جائے ؟
وزن برھانے والے کٹے وچھے ٹھیک طرح کھا نہیں رہے ؟
ان سب باتوں کا ایک ہی علاج بھی احتیاط بھی ۔
سبز چٹنی بنا کر کھلائیں ہر ہفتہ کا معمول بنا لیں اپنے فارم پر مہینے میں تین سے چار دفعہ لازمی دیں ۔
دودھ کی مہک دور ہوگی
� ہاضمہ کرے کا گا کھائے گا زیادہ جانور
� بادی نہیں ہوگی جیسے گھٹنے سوجنا منہ سے بدبو آنا �۔ اجزا ایک بڑے جانور جس میں گائے بھینس کٹہ وچھا سب آتے ہیں ۔
پیاز آدھا کلو
موٹی ہری مرچی 100 گرام
ادرک 100 گرام
پودینہ ایک گڈی
50 گرام دیسی لہسن
50 گرام کالا نمک سب کو اچھی طرح کوٹ کر مکس کرکے ہر کھلائیں ۔
اور اس کے بہت اعلی' نتائج آپ کہ سامنے ہونگے انشاءاللہ ۔

An important thing in life
01/02/2022

An important thing in life

Some information
22/01/2022

Some information

سپر نیپیر گراس کی قلمیں
19/01/2022

سپر نیپیر گراس کی قلمیں

Super Napier Grass
01/01/2022

Super Napier Grass

خوشخبریسپر نیپیئر گراس  Co5کاشت ٹائم فروری تا اکتوبر  کسان بھائیوں کے لیے یہ لاجواب چارہ ہےموقع پر ویزٹ بھی کر سکتے ہیں ...
31/12/2021

خوشخبری
سپر نیپیئر گراس Co5
کاشت ٹائم فروری تا اکتوبر
کسان بھائیوں کے لیے یہ لاجواب چارہ ہے
موقع پر ویزٹ بھی کر سکتے ہیں
مارکیٹ میں آپ کو بلیک میں قلمیں سیل کرنے والےملیں گے جو Co4 or Co5 کے چکر میں زیادہ پیسے وصول کرتے ھیں۔
جو سرا سر فراڈٸیے ھیں۔
قلموں کی گارنٹی خود آٸیں اور تسلی کریں ۔
ایڈوانس بکنگ بھی کی جاتی ہے
آل پاکستان سے آرڈر کر سکتے ہیں

30/12/2021

Address

Village Qilli Sokal P/O Usman Wala Tehsil Chunian Distt Kasur
Kasur

Telephone

+923067570315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Napier Grass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Super Napier Grass:

Videos

Share


Other Kasur pet stores & pet services

Show All

You may also like