Pakistan Bakra Club

Pakistan Bakra Club This page for those Peoples Who wants purchase goats at cheap Price.

27/02/2024

ماشاءاللہ ہمارے دوست بھائی شوکت کے گھر کی بریڈ ہے

23/11/2023

السلام وعلیکم تمام شوقین بھائی جو اس وقت بکروں گندم ڈال رہے ہیں اب اسوقت مکئی بہت سستی ہے بکروں کو مکئی 🌽🌽🌽 شروع کروادیں رزلٹ بہت اچھا آ ئےگا

02/07/2023
27/06/2023
16/06/2023

السلام وعلیکم والدین بچوں کی خوشی کی خاطر جانور عید سے پہلے خرید لیتے ہیں لیکن خدارا انکے کھانے پینے اور دھوپ چھاٶں کا بھی خیال خود رکھیں

انشااللہ.. شوق تو ہوگا بھرپور انداز اور لگن سے ہوگا... تمام دوست شوقین بھائیوں کو دعوت عام ہے سب شوقین بھائیوں اور خاص س...
13/06/2023

انشااللہ..
شوق تو ہوگا
بھرپور انداز اور لگن سے ہوگا...
تمام دوست شوقین بھائیوں کو دعوت عام ہے سب شوقین بھائیوں اور خاص سے بھی خاص اس میلہ کی شان اور تمام شوقین بھائیوں کی جان جناب محترم چوہدری عطا محمد گجر Ch Atta Muhammadصاحب کی طرف سے. کہ آئیں اور شوق کریں. اور اس شوق کو مزید پروان دیں..
تمام تفصیلات آپ سب سے شیئر کی جا رہی ہیں..

03/04/2023
05/11/2022

دعاوں کی درخواست اللہ ہمت طاقت دے اور شوق سلامت رکھے

13/09/2022
ماشااللہ نیو انٹری اللہ شوق سلامت رکھے
15/08/2022

ماشااللہ نیو انٹری اللہ شوق سلامت رکھے

24/06/2022

سیکنڈ پوزیشن ہولڈر ٹیڈا 120kg

چوہدری طارق جمال جوٸیہ  فرام ملتان سیکنڈ پوزیشن ٹیڈا بکرا کیٹگری  120kg  مبارک ہو
24/06/2022

چوہدری طارق جمال جوٸیہ فرام ملتان سیکنڈ پوزیشن ٹیڈا بکرا کیٹگری 120kg مبارک ہو

18/06/2022

السلام وعلیکم یہ بکرے جمعہ کے وقت چوری ہوٕے ہیں

یہ بکرے جمعہ والے دن خانیوال سے چوری ہوۓہیں
18/06/2022

یہ بکرے جمعہ والے دن خانیوال سے چوری ہوۓہیں

06/04/2022

بکروں کو فربہ موٹا کرنے کے لیے بہترین 50 کلو ونڈا فارمولا
10 کلو چنے دو پھاڑ
10 کلو گندم ثابت
10 کلو مکئ 3 پھاڑ
5 کلو اسمغول کی گلی
5 کلو بنولہ Cotton Seed
5 کلو جؤ
1 کلو سفید نمک
1 کلو وایٹ گولڈ
5 کلو چوکر
سرسوں کی کھل دو کلو
ضروری نوٹ : گرمی کے موسم میں گندم بھگو کر ۔ گندم صاف کرنے کے بعد ڈالی جائے ۔ بکروں کو پانی وافر مقدار میں دیا جائے ۔ سبز چارہ لوسرن ۔ برسیم ۔ جنتر ۔ وافر مقدار میں دی جائے ۔ زیادہ گرمی میں بکروں کو پانی میں Glucose مکس کرکے دیں ۔ ایک ہفتے میں دو سے تین دفع ہاضمہ والا مسالا لازمی استعمال کریں ۔ جو جانور خود کھاتے ہیں ۔ انکو آدھا کلو سے ایک کلو ایک ٹائم میں دیں ۔ زیادہ بریک ونڈے سے اجتناب کیا جائے ۔ ونڈے سے پہلے اپ سرسوں کا تیل استعمال کر سکتے ہیں ۔ اگر اپ سبز چارے کا استعمال کم کریں گے آپکے جانوروں کو ہاضمے کا مسائل زیادہ پیدا ہونگے ۔ آپکو وہ رزلٹ نہیں ۔ جو اپ چاہتے ہیں ۔ خشک جانور اور کمزور جانور وقت لیتے ہیں تیار ہونے میں ۔ یے جو اپ وزنی جانور دیکھتے ہیں یے دانتوں میں پورے دانت ہوتے ہیں ۔ اور دو دو سال کی تیاری ہوتی ہے ۔ جانور اپنی عمر اور دانتوں سے وزن زیادہ کرتا ہے ۔ جب اپکا جانور خوراک سہی ہضم کرے گا انشاءاللّه وہ آپکو کم وقت میں زیادہ وزن دے گا ۔ اگر کسی کو سمجنے میں کوئی مشکل وہ نیچے کمنٹس میں اپنا سوال پوچھ سکتا ہے جزاک اللّه اپکی دعا کا حقدار ملک راحیل سیالکوٹ

Address

Khanewal

Telephone

+923007897789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Bakra Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Bakra Club:

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Khanewal

Show All