Chohan Dairy farm

Chohan Dairy farm 116/10-R Jahania Punjab Pakistan cows are here to buy and sell

11/09/2021
19/06/2020

For sale ....serious peopls contact plzzzz

19/06/2020

For sale

19/06/2020

First time ....for sale serious people contact

22/11/2019
05/11/2019

ماشأاﷲ ۔۔۔
خاص تحفے شوقین سنگیاں لئ سنگیو گائیں پسند کر کے لائیک تاں شیئر وی ضرور کر سو (y) (y)

30/10/2019

ماشاء اللہ سوہنی گاں💞

28/10/2019
27/10/2019

ماشاء اللہ جوڑی کیسی اے

25/10/2019

ماشاء اللہ کنی سوہنی وچھی 😍💞

25/10/2019

ماشاء اللہ 💞💞

11/10/2019

ماشاءاللہ، پیور آسڑیلین فریزن گاۓ❤❤❤
شوقینوں کنجوسی نٸ کرنی دلکھول کے لاٸک کرو۔

03/10/2019
02/10/2019
27/09/2019

جانور کو ہیٹ میں لانے کے لیے فارمولا:
اگر جانور لمبے عرصے تک ہیٹ میں نہ آ رہا ہو تو ڈاکڑی نسخہ کے مطابق آپ
انجکشن ڈیلمازین یا لوٹالائز استعمال کریں
دیسی نسخہ
میتھرے 250 گرام
گڑ 250 گرام
اجوائن 150 گرام
گندم 250 گرام
مسور کی دال 100 گرام
یہ تمام چیزیں مکس کر کے روزانہ 200 گرام دیں
نسخہ نمبر 2
کسی بھی پنسار سے 12 دانے جائفل لیں اور روازانہ 4 دانے پیس کر ایک پائو گڑ میں دیں کنفرم ہیٹ میں آ جائے گی
اس میں احتیاط یہی ہو گی کہ کراس کوشش کریں جب ہیٹ ختم ہو رہی ہو تو کروائیں یا پھر کراس کے بعد سرسوں کا تیل دودھ میں پلا دیں ۔
جزاک اللہ

27/09/2019

💐ماشاءاللہ، گل نسلاں تے مک دی اے🌸💐
شوقینوں سوہنے جانور نوں دلکھول کے لاٸک کرو۔

27/09/2019

ماشاءاللہ، سوہنا رب سلامت رکھے❤❤❤
سنگیو دلکھول کے لاٸک اور شیٸر کرو۔

26/09/2019

ماشاءاللہ❤❤❤

25/09/2019

ماشاءاللہ،الله پاک سلامت رکھے سنگیو سوہنے جانور نوں رج لاٸک کرو❤❤❤

06/09/2019

AlhmdoliAllah Aj Hm nay apna kinno ka bagh 65 lakh mai sale kr dia

29/08/2019
28/08/2019
15/08/2019

جب گائے یا بھینس کا بچہ پیدا ھو اسکے 15 منٹ بعد 10 گولیاں

ڈسپرین پانی میں گھول کر بڑے جانور کو پلا دیں اس سے جانور جیر جلدی نکال دیتا ھے جانور کے جیر پھینکنے کا انتظار نہ کریں کوشش کریں اسے ایک گھنٹے کے اندر اندر بچے کو پیٹ بھر بوھلی (جانور کا پہلا دودھ) پلائیں جتنی زیادہ ھوسکے ھر دوگھنٹے بعد بوھلی پینے میں اسکی مدد کریں اسکے بعد ماں کو 25 اوربچہ کو5 سی سی

وٹامن اے ڈی ای تھری انجکشن بڑی سوئی کیساتھ گوشت میں لگائیں بعد میں بھی لگا سکتے ہیں دوسرے دن 1سی سی آئیورمیکٹن (آئیوٹیک)انجکشن زیر جلد لگائیں دو دن بعد بیوٹا لکس 2 سی سی لگائیں جتنے دن بوھلی رھے بچہ کھلا رکھیں اسکے بعد بچے کو واڑی میں منتقل کردیں اور بچہ کی ماں کا خوراک کا خیال رکھیں دیسی اجناس مکئی کا دلیہ گندم دلیہ کھل بنولہ چنے کا کرا چوکر کھل

سرسوں پر مشتمل ونڈا وغیرہ شروع دن سے جاری رکھیں اسوقت جانور کو خوراک کی فراہمی ضروری ہے
واڑی میں مکئی کا دلیہ 10 کلو چوکر گندم 5 کلو مکس کرکے خشک انکے سامنے موجود رھے وہ اپنی مرضی سے جتنا مرضی کھاتے رھیں
اور ساتھ میں کم از کم دو تھن اگلے مکمل دودھ پلائیں سبز چارہ کم

از کم تین ماہ بچوں کو بلکل نہ دیں اور یہی ونڈا 6 ماہ تک جاری رہے اگر آپ اسطرح بچے کی دیکھ بھال کریں گے ان شاءاللہ تعالیٰ آپکی کٹی 14سے 18ماہ میں مکمل جھوٹی بن کر کراس ھو جائے گی پتوکی ریسرچ انسٹیٹیوٹ گورنمنٹ فارم پر 18 ماہ کی جھوٹی کراس ھوچکی ھے
نوٹ : اگر بچہ مٹی کھائے 5 سی سی فاسفان انجکشن گوشت میں لمبی سرنج کے ساتھ لگائیں

مزید اپ ڈیٹ کے لئے اس پیج کو لائیک 👍 کرے شئیر کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شئیر کریں✈

Farm
14/08/2019

Farm

New entry
14/08/2019

New entry

new entry
13/08/2019

new entry

Bahio new mini mobile only 1600 mai
22/07/2019

Bahio new mini mobile only 1600 mai

Address

Khanewal

Telephone

+923008993116

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chohan Dairy farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chohan Dairy farm:

Share

Category


Other Pet Services in Khanewal

Show All