Chaudhry Goat Farm

Chaudhry Goat Farm All Kinde of Goats, Fency Hens, peacock
(2)

25/10/2021

say masha Allah

25/10/2021

Masha Allah
top quality breeder

12/02/2021

💞💞💞ماشاءاللہ💞💞💞
Chaudhry goat farm khanewal new born babies

12/02/2021

Say masha Allah
Khanewal

09/02/2021

💞💞💞Masha Allah💞💞💞
new born 2 baby boys


03007899900
03014824488

💞💞💞ماشاءاللہ💞💞💞باپ اور بیٹا چوہدری گوٹ فارم خانیوال
06/02/2021

💞💞💞ماشاءاللہ💞💞💞
باپ اور بیٹا
چوہدری گوٹ فارم خانیوال

❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤چوہدری گوٹ فارم خانیوال
31/01/2021

❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤
چوہدری گوٹ فارم خانیوال

25/01/2021

کچھ دنوں سے یہ سوال بہت لگ پوچھ رہے ہیں کہ
مرغی فارم زیادہ منافع بخش کام ہے یہ بکری فارم

دنیا میں ہر قسم کے جانور کی فارمنگ ہو رہی ہے

اخر کامیاب اور منافع بخش ہے تو ہو رہی ہے

لیکن اولین شرط یہ ہے کہ جو کام اپ شروع کر رہے ہیں کیا اپ کو اس کا تجربہ ہے

دوسری بات کہ کیا اپ جو فارمنگ شروع کر رہے ہیں اس کو خود وقت دے پائیں گے یا کسی دوسرے کے بھروسے چھوڑیں گے

تیسری بات درست موسم میں درست فارمنگ اور اپ کے علاقے کے لوگوں کی مالی حالت اور پسند نہ پسند کیسی ہے
مثلا اپ ایک انتہائ خوشحال علاقے کے اس پاس رہتے ہیں تو اپ مہنگے جانوروں کی فارمنگ کر سکتے ہیں

لیکن اگر اپ کسی ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں متوسط اور غربت زیادہ ہو تو اپ کو مہنگے جانوروں کی فارمنگ نہیں کرنی چاہیے

مثلا اپ دور دراز کسی دیہات میں رہتے ہیں اور راجنپوری بکریوں کی فارمنگ شروع کر دیتے ہیں تو اپ نقصان اٹھائیں گے کیونکہ اکثر کسٹمر اچھی بریڈ لینے کے لیے اسی جگہ کا رخ کرتا ہے جہاں کی وہ اصل بریڈ ہوتی ہے

فارمنگ میں ہمیشہ مقامی اور اسانی سے دستیاب ہونے والی بریڈ کر ترجیح دینی چاہیے کیونکہ مقامی بریڈ اپنے علاقے میں بیماریوں کے خلاف زیادہ مزاحمت رکھتی ہے

دعا کا طلبگار
چوہدری بریڈنگ فارم خانیوال
03354151515
03006988952
چوہدری گوٹ فارم خانیوال
03007899900
03014824488

ان شاء اللہ
24/01/2021

ان شاء اللہ

25/04/2020
منرلز کی کمی کن کن بیماریوں کا سبب بنتی ہے ان کی طفصیل،براہ کرم منرلز کا استعمال لازمی کریں تاکہ ان مسائل سے بچا جا سکے....
12/04/2020

منرلز کی کمی کن کن بیماریوں کا سبب بنتی ہے ان کی طفصیل،براہ کرم منرلز کا استعمال لازمی کریں تاکہ ان مسائل سے بچا جا سکے.منرلز کا استعمال جانور کی مرضی پر چھوڑ دیں جب دل کرے کھا لے لہذامنرل کسی پرات وغیرہ میں ڈال کر اپنے فارم میں ہر وقت رکھیں.صاف پانی کی فراہمی چوبیس گھنٹے مہیا کریں.شکریہ

08/04/2020
05/04/2020

بکرے بکریوں کو سرسوں کا تیل کیوں پلایا جاتا ہے،
تیل پلانے کا فائدہ یا نقصان کیا ہے؟

Say
28/03/2020

Say

Rest time after feeding
10/03/2020

Rest time after feeding

28/01/2020

Special thanks to sir

نمونیہ کا تعارف
تحریر. شاہ کاظمی

نمونیا چھوٹے ریومن رکھنے والے جانوروں میں نظام تنفس کی بیماریوں میں سے سب سے زیادہ عام بیماری ہے, یہ ایک مہلک بیماری ہے . چونکہ اس کا علاج مہنگا ہوتا ہے اس لئے ریوڑوں میں نمونیہ مہنگے علاج کے ساتھ ہمارے اخراجات میں اضافہ کرتا ہے. اگرچہ بچوں میں نمونیا اکثر زیادہ ہوتا ہے، مگر بڑے بکروں اور بکریوں میں بھی نمونیہ کی وجہ سے جسمانی کمزوری اور اموات ہوجاتی ہیں .

نمونیا اس وقت ہوتا ہے جب متعدی اور غیر متعدی پیتھوجنز بکریوں کے پھیپھڑوں کی سوزش بننے کے باعث فعال ہو جاتے ہیں. پھیپھڑوں, سانس کی نالی کے انفیکشن اور موت کے زیادہ تر کیسز میں زیادہ وجوہات بنانے والے دو پیتھوجنز کو پاسچریلا ملٹوسائیڈا اور منہیمیا ہی مولیٹکا (پہلے پیسٹورایلا ہیمولیٹکا) کہتے ہیں.

پی multocida اور ایم ہیمولیٹکا عام طور پر صحت مند بکریوں کے اوپری تنفس کے راستے میں پایا جاتا ہے. ایم ہیمولیٹکا دوذیلی گروپس میں تقسیم کیا جاتا ہے, A اور T .
قسم A زیادہ مقبول ہے اور نمونیا کی شدید سخت حالت سے تعلق رکھتی ہے.

بکری جو نمونیہ کے ایک سخت حملہ کے بعد زندہ رہتی ہے اس کے جسم کے اندر جراثیم رہ سکتے ہیں اور اس کی صحت کی بحالی مشکل ہوتی ہے یا اس کے پھیپھڑوں کی صلاحیت ہمیشہ کے لئے کم ہوجاتی ہے.

نمونیہ کی وجہ سے جانوروں کی بڑھوتری میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے. یہ دو پیتھوجن ( بیماری کی وجہ سے) ہر عمر کے بکریوں میں شدید نمونیا کے پھیلاؤ کا باعث بنتی ہیں. ان پیتھوجنز کےانفیکشن کا تعلق آپ کے خراب انتظامی طریقوں سے, ابتدائی انفیکشن کاعلاج نہ کرنے سے ثانوی انفیکشن, جانور کا زیادہ عرصہ تناؤ میں رہنا, سفری تھکاوٹ, وائرس سے زخم , پھیپڑوں کے کیڑوں یا پیراسائیٹ , بیکٹریل انفیکشن کا قائم رہنا, کم جگہ پر زیادہ جانور ہونا, رہائش والی جگہ پر ہوا کا مناسب انتظام نہ ہونا, موسموں کا بدلنا, اچانک موسم تبدیل ہونا اور کئی دوسری وجوہات جن سے جانور تناؤ کا شکار ہو, سےہوتاہے.

بیکٹیریا، وائرس اور پیراسائیٹس بیمار بکریوں کےدفاعی نظام کے ٹشوز کو توڑ دیتے ہے. اس قدرتی نظام کے نقصان کے بعد بکری کو دونوں پیتھوجنز کے ذریعہ ثانوی انفیکشن میں اضافہ ہوجاتا ہے. جانوروں جن کے پھیپھڑوں پہلے سے بیماری سے کمزور ہو چکے ہوتے ہیں، دونوں پیتھوجنز سے مزید متاثر ہو جاتے ہیں, یہ دونوں پیتھوجنز طاقتور اور زہریلے اثرات والے ہوتے ہیں جو بڑے پیمانے پر سوزش اور پھیپھڑوں کے نقصان کو فروغ دیتے ہیں. بچوں میں نمونیہ کی شدید شرع کم مگر شرع اموات بہت زیادہ ہوتی ہے
عام طور پر بہت سے بچے جو صحت مند بھی ہوتے ہیں اس بیماری سے اچانک مرجاتے ہیں جبکہ اس بیماری کی نشانی بھی ظاہر نہیں ہوتی جو عام طور پر بخار یا زکام سمجھی جاتی ہے.

اس بیماری سے بالغ جانور بھی اچانک موت مرسکتے ہیں کیونکہ نمونیہ میں بعض دفعہ نمونیہ کا مستقل علاج نہ کرنے سے بیماری پھیپڑوں کو نقصان دیتی رہتی ہے اور اچانک پھیپڑوں کے کام چھوڑ جانے سے جانور مر جاتا ہے.

02/01/2020

Special Thanks to Shah Kazmi Sab to haveing this beutiful girl

بکرے بکریوں کے کھر کاٹنے کا طریقہ
16/12/2019

بکرے بکریوں کے کھر کاٹنے کا طریقہ

Address

Khanewal
58100

Telephone

+923007899900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhry Goat Farm:

Videos

Share

Category