Umar Veterinary Clinic

Umar Veterinary Clinic Veterinary physician and surgeon 💉🩺

06/04/2024

اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجہ ، ہمہ قسمی چھوٹے بڑے آپریشن ، نسل کشی ، ادویات اور ویکسین کے لیے عمر ویٹرنری کلینک نزد یوٹیلیٹی سٹور نیازی مارکیٹ ایم ایم روڈ ریاض آباد سے رجوع کریں اور اپنے علاقے کے مستند جانوروں کے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کریں شکریہ 💞❣️

03016069617
03156176369
ویٹرنری فزیشن و سرجن ڈاکٹر علی خان نیازی
(DVM, FVAS ,GU)( RVMP, Islamabad)

23/03/2024

اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجہ ، ہمہ قسمی چھوٹے بڑے آپریشن ، نسل کشی ، ادویات, ویکسین اور ونڈا کے لیے عمر ویٹرنری کلینک نزد یوٹیلیٹی سٹور نیازی مارکیٹ ایم ایم روڈ ریاض آباد سے رجوع کریں اور اپنے علاقے کے مستند جانوروں کے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کریں شکریہ 💞❣️

03016069617
03156176369
ویٹرنری فزیشن و سرجن ڈاکٹر علی خان نیازی
(DVM, FVAS ,GU)( RVMP, Islamabad)

23/03/2024

اپنے قیمتی جانوروں کے ہمہ قسمی علاج معالجہ اور آپریشن کے لیے ہم سے رابطہ کریں شکریہ 💞

20/03/2024

السلام علیکم!
کچھ ذاتی وجوہات کی وجہ سے کلینک 7 دن بند تھا مگر فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں انشاء اللہ کل بروز جمعرات سے آپ ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔۔ شکریہ 💞
ڈاکٹر علی خان نیازی

08/03/2024

بکری کی جسامت کی نسبت بچہ بہت بڑا تھا۔ 2..3 دن سے بکری زور لگا رہی تھی مگر ہر ممکن کوشش کے باوجود نارمل طریقے سے بچے کی پیدائش کروانا ناممکن تھا کیونکہ
بکری کے اندر بچے کو مرے ہوئے 2 دن ہو گئے تھے۔۔
الحمدللہ ایک کامیاب آپریشن کے بعد مرا ہوا بچہ ماں کے پیٹ میں سے نکال لیا گیا ہے اور ماں بکری اب بالکل تندرست ہے
اپنے جانوروں کے ہمہ قسمی مسائل کے حل کے لیے ہم سے رابطہ کریں شکریہ 💞❣️
03016069617
03156176369
ویٹرنری فزیشن و سرجن ڈاکٹر علی خان نیازی

29/02/2024

Congenital deformity of flexor tendon.
Alhamdulillah successfully corrected by a surgical operation. ❣️
الحمدللہ پیدائشی طور پر بچھڑے کی ایک ٹانگ کے جوڑ کے سیدھے نا ہونے کا علاج بذریعہ ایک کامیاب آپریشن کیا گیا ہے
رابطہ نمبر:-
03016069617
03156176369
ویٹرنری فزیشن و سرجن ڈاکٹر علی خان نیازی
(DVM, FVAS,GU)(RVMP,Islamabad)

28/02/2024

الحمدللہ بڑے آپریشن کے 20 دن بعد بکری بالکل تندرست ہے اور زخم بھی بالکل ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔۔
شفا دینے والی ذات اللّٰہ تعالٰی کی ہے ہمیں تو بس اللّٰہ تعالٰی نے بے زبانوں کے لیے وسیلہ بنایا ہے

27/02/2024

بکری کے پھٹے ہوئے تھن کا علاج بذریعہ کامیاب آپریشن

25/02/2024

سردی جا رھی ھے گرمی آ رھی ھے
صبح اور رات کے درجہِ حرارت میں کافی فرق ھے
لہٰذا اگر آپ کی گائے بھینس
دھوپ میں بندھی ھو تو
ناک اور منھ سے پانی کے قطرے گرائے تو سمجھیں اسے دھوپ برداشت نہیں ھو رہی
لہذا اسے سایہ میں باندھیں

24/02/2024

💥 𝐃𝐲𝐬𝐭𝐨𝐜𝐢𝐚-𝐜𝐚𝐥𝐟 𝐦𝐚𝐧𝐚𝐠𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐩𝐫𝐨𝐭𝐨𝐜𝐨𝐥𝐬 📗
🐄🐄🐄🐄🐄🐄🐄🐄🐄
𝟏. 𝐒𝐭𝐢𝐦𝐮𝐥𝐚𝐭𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐢𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
Calves that are not making active respiratory movements within 30 seconds of delivery need immediate assistance. Sit the animal upon its sternum, clear the nostrils of mucus and poke the nostrils with a clean piece of straw to stimulate a gasping reflex and bring air into the lungs.

𝟐. 𝐏𝐫𝐨𝐦𝐨𝐭𝐞 𝐜𝐢𝐫𝐜𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
Vigorously rubbing the head and body with a clean towel will help stimulate blood flow and carry oxygen to the brain.

𝟑. 𝐁𝐨𝐨𝐬𝐭 𝐛𝐨𝐝𝐲 𝐭𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞
Calves that have experienced a difficult birth may have low muscle tone and are thus less capable of regulating their body heat. Especially in cold weather, expose these calves to an infrared heater or place them in a warm bath to improve re**al temperature, blood oxygen level and respiratory rate.
ate.

𝟒. 𝐌𝐨𝐧𝐢𝐭𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐣𝐮𝐫𝐢𝐞𝐬
Calves delivered with mechanical assistance may have bruising or fractures to the legs, ribs, and vertebral column, as well as damage to the spinal cord. These injuries may not be readily apparent, so observe dystocia calves carefully in their first days of life. As appropriate, provide pain management and other supportive therapies.

𝟓. 𝐃𝐞𝐥𝐢𝐯𝐞𝐫 𝐜𝐨𝐥𝐨𝐬𝐭𝐫𝐮𝐦
As with all calves, the first dose of colostrum is critical. Calves that were wedged in the birth canal for several hours may have swelling to the head and/or tongue, so it is likely the first feeding and possibly several subsequent ones will need to be delivered via esophageal feeder.

21/02/2024
18/02/2024

#السلام٠عليكم٠ورحمة٠الله

:-
🔹جانور کا پچھلی ٹانگوں سے بیٹھ جانا
🔹ٹانگیں کھینچ کر چلنا
🔹چلتے ہوئے ٹانگوں کا لڑکھڑانا
🔹اٹھنے میں زور لگانا
🔹یا اٹھنے میں مشکل پیش آنا
🔹اور ان سب وجوہات کی وجہ سے بہت اچھے اچھے جانور ضائع ھو جاتے ھیں
🔹کیونکہ جب کوئی جانور بیٹھ جائے تو اس کے اٹھنے کے صرف 10 فیصد امکان ہی ہوتا ہے
🔹وہ بھی مالک کی قسمت اچھی ہو تو ورنہ جانور ریکور نہیں ہوتا

#وجوہات:-👇👇👇👇
👈دوستو تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر
یہ بات سامنے ائی ہے کہ
🔹ان سب وجوہات کا سبب جانور میں پروٹین کی کمی
اور کچھ حد تک فیٹ اور کیلشیم کی کمی سے ہی یہ سب مسائل پیدا ھوتے ہیں۔
🔹اور خاص کر دودھ دینے والی گائیوں میں یہ مسئلہ بہت زیادہ آتا ہے۔
🔹جس کی وجہ زیادہ دودھ دینے والی گائیوں میں خوراک کی کمی
🔹اور خوراک میں پروٹین فیٹ اور کیلشیم کا پورا نہ ہونا

:-👇👇👇👇
👈ان سب مسائل کا حل اپنے جانوروں کو باقاعدگی کے ساتھ روزانہ دی جانے والی خوراک میں کیلشیئم،وٹامنز ، منرلز، فیٹ اور ونڈا شامل کریں اور اپنے جانوروں کو اس طرح کے تمام مسائل سے بچائے رکھیں
🔹ان سب چیزوں کا حل اچھے ڈیری فارمرز ویٹرنری ڈاکٹر کی رہنمائی سے منرل اور وٹامن وغیرہ کے باقاعدہ استعمال سے اپنے جانوروں میں کیلشیئم منرلز وغیرہ کو پورا رکھتے ہیں اور جانور کی کسی بھی پریشانی سے محفوظ رہتے ہیں
🔹 مگر ہمارا چھوٹا فارمر، کسان اور زمیندار ان باتوں سے لاعلم ہے لہٰذا میرا یہ پیغام اپنے کسان بھائیوں کے لیے ہے کہ اپنے جانوروں کو حسب توفیق وقتاً فوقتاً منرلز ، وٹامنز، ونڈا اور کیلشیئم وغیرہ کا استعمال باقاعدگی کے ساتھ کرتے رہیں تاکہ آپ کے جانور ان مسائل سےمحفوظ رہ سکیں
🔹جب یہ مسائل لاحق ہو جائیں تب خرچہ بھی زیادہ ہو جاتا ہے اور ریکوری کے چانسز بھی کم ہوتے ہیں
🐄🐃🐂🐄🐃🐂🐄🐃🐂🐄🐃🐂🐄
#دعاگو:-
ڈاکٹر علی خان نیازی

مختلف جانوروں کی مدت حمل۔
16/02/2024

مختلف جانوروں کی مدت حمل۔

15/02/2024

گائے میں سرن ، شرنیل کا کامیاب آپریشن
MPD// String halt surgery 💉✂️
Bilateral upward fixation (دونوں ٹانگوں کی شرنیل)

جانوروں میں مرض سرن وا یا شرنیل کوئی ناقابل علاج مرض نہیں ہے اس کا شرطیہ علاج اب آپ کے علاقے ریاض آباد میں بذریعہ آپریشن کیا جاتا ہے۔ ۔

علاج کیلئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں .نیز ہر قسم کا چھوٹا بڑا آپریشن تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔

ڈاکٹر علی خان نیازی
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
(DVM,FVAS, GU)(RVMP, Islamabad)
:
03016069617
03156176369
عمر ویٹرنری کلینک نزد یوٹیلیٹی سٹور نیازی مارکیٹ ایم ایم روڈ ریاض آباد ، کوٹ ادو
Dr ALi Niazi

Metestrous bleeding / post estrous bleeding گائے کو بیج رکھوانے کے دو سے تین دن بعد اکثر کئی گائے پیچھے سے خون پھینکتی ہ...
14/02/2024

Metestrous bleeding / post estrous bleeding
گائے کو بیج رکھوانے کے دو سے تین دن بعد اکثر کئی گائے پیچھے سے خون پھینکتی ہیں اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ اپ کی جانور پریگننٹ نہیں ہوگا
بلکہ یہ قدرتی عمل ہے جو کہ نارمل ہے تو اس طرح کی صورتحال میں فارمر کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

Address

MM Road , Riazabad, Chowk Sarwar Shaheed
Kot Addu

Telephone

+923016069617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Veterinary Clinic:

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Kot Addu

Show All