20/03/2021
السلام وعلیکم
دوستو ایک بہت ہی اہم بات بات جس کا معلوم ہونا ہر گروپ ممبر کو بہت ضروری ہے ہے لائیو سٹاک سے وابستہ ستہ نے بھی سوشل میڈیا کے گروپس ہیں ہیں ان کے مقاصد کیا ہیں
1 ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنا ہے
2 کم کم خرچ میں اچھی فارمنگ کیسے کی جائے
3 جو وسائل ہمارے پاس موجود ہیں ہیں انہیں کیسے بہتر طریقے سے استعمال کیا جائے
4 اپنے جانوروں کی نسل کو بہتر بنانے کے لئے ایک دوسرے سے سے بات چیت کی جائے
5مابین بھائی چارے کی فضا قائم کی جائے تاکہ کسی وقت کوئی مشکل میں ہو تو وہ اپنے بھائیوں سے سے اپنے مسئلے کا حل پوچھ سکے
6 ہمیں یہاں پر جانور کی پروڈکشن کے حوالے سے بھرپور اور بحث و مباحثہ کرنا چاہیے
7 جانور کی نیوٹریشن کے حوالے سے تفصیلات مانگنی بھی چاہیے اور ممبرز کو مہیا بھی کرنی چاہیے
8 کوئی کامیاب فارمر ہے تو اسے چاہیے کہ اپنے کامیابی کے کچھ راز اپنے پاکستانی بھائیوں تک ضرور پہنچائے
9 اگر کوئی فارمنگ میں ناکام ہو چکا ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے باقی پاکستانی بھائیوں سے اپنا ایکسپیرئنس ضرور شیر کریں کہ کیا وجوہات تھیں یا کیسے فارمنگ کی تو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
10 اگر آپ کا جانور بیمار ہے ہے تو سب سے پہلے ایک سمجھ دار ویٹرنری ڈاکٹر کو بلائیں بھائی اپنا جانور چیک کروائیں اور اس کی دی گئی ہدایات پر عمل کریں اس کے ساتھ ساتھ یہ تسلی کر لیں کہ ڈاکٹر کا تجربہ اچھا ہونا چاہیے فیس بک پر تصویر لگا کر جو ہم علاج پوچھ رہے ہوتے ہیں یہ صرف انداز ہوتے ہیں جب آپ کا جانور بالکل ٹھیک نہ ہو رہا ہو تب آپ پوسٹ لگائیں اور ساتھ میں پوری تفصیل بھی لکھیں کہ اب تک جانور کے ساتھ کیا کیا ہو چکا ہے تو انشاء اللہ ہمارے گروپ میں موجود بہت سارے سینئر ڈاکٹرز موجود ہیں وہ ضرور آپ کی بات کا جواب دیں گے آپ کو بہتر سے بہتر حل مل جائے گا گا لیکن پہلے اپنے مقامی اچھے ویٹرنری ڈاکٹر کو جانور چیک کروانا لازم ہے
جزاک اللّہ