Dr-Mohsin Nazir

Dr-Mohsin Nazir Proud_to_be_Veterinarian🐄🐐🐃🐓

17/01/2025


ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا ...
09/09/2024

ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ہے کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھائے گا اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو ۔۔۔ بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا تو دونوں نے قہقہہ لگایا اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا۔۔۔ پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا اور پوچھا تم اتنے بڑے ہو گے ہو تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا۔۔ یہ سن کر بچہ مسکرایا اور بولا یہ آدمی اکثر کسی نا کسی دوست کو میری بیوقوفی دیکھا کر انجوائے کرنے کے لیے یہ کام کرتا ہے اور میں پچاس کا نوٹ اٹھا لیتا ہوں وہ خوش ہو جاتے ہیں اور مجھے پچاس روپے مل جاتے ہیں جس دن میں نے پانچ سو اٹھا لیا اس دن یہ کھیل بھی ختم ہو جاے گا اور میری آمدنی بھی۔۔۔
زندگی بھی اس کھیل کی طرح ہی ہے ہر جگہ سمجھدار بننے کی نہیں ہوتی جہاں سمجھدار بننے سے اپنی ہی خوشیاں متاثر ہوتی ہوں وہاں بیوقوف بن جانا ہی سمجھداری ہے۔۔۔

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
29/06/2024

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

17/03/2024




04/04/2023

امید کی واحد کرن عمران خان❤
31/03/2023

امید کی واحد کرن عمران خان❤

      😢یہ خاتون خان محمد مری کی بیوی تھی جسے مبینہ طور پر عبدالرحمٰن کھیتران نے دو جوان بیٹوں سمیت اپنے نجی جیل میں قید ...
21/02/2023

😢
یہ خاتون خان محمد مری کی بیوی تھی جسے مبینہ طور پر عبدالرحمٰن کھیتران نے دو جوان بیٹوں سمیت اپنے نجی جیل میں قید کر رکھا تھا اور اس نے قرآن پاک ہاتھ میں لیکر ریاست اور ریاستی اداروں سے مدد کی اپیل کی تھی مگر کوئی بھی خواب خرگوش سے بیدار نہ ہوا اور ہوا وہی جس کا ڈر تھا اور کل ان تمام کی مسخ شدہ لاشیں ایک کنویں سے برآمد ہوئی۔
اخر یہ کیسا ملک ہے جس میں ہر ایک نے اپنی نجی جیلیں اپنی عقوبت خانے اور ریاست کے اندر اپنی ریاست بنا رکھی ہے؟ ہمارے سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیاں اپنی ذمہ داریاں کیوں نہیں نبھا رہی یا نبھا نہیں سکتی؟
سالانہ اربوں روپے سیکیورٹی کی مد میں لینے کے باوجود یہ وحشت، درندگی، ظلم وستم، خونی کھیل اور جہالت کیوں اپنے پورے آب وتاب کے ساتھ جاری وساری ہے؟
آخر ان درندوں اور دہشت گردوں کو کیوں نکیل نہیں ڈالا جارہا؟
یہ مسخ شدہ لاشیں خان محمد مری کے بیٹوں کی نہیں بلکہ یہ مسخ شدہ لاشیں ہماری ریاست اور ریاستی اداروں کی ہیں۔
اگر ہم اس طرح کے مظالم پر خاموش رہے تو ہم بھی اس جرم میں برابر کے شریک متصور ہونگے اور روز قیامت خدا کے حضور ہم سے بھی اس کی پوچھ ہوگی۔
ریاستی ادارے اپنا وجود ظاہر کرکے سرکاری رٹ بحال کریں اور وہ تمام ریاستوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں جو ریاست کے اندر بنی ہوئی ہیں اور اس عبدالرحمٰن کھیتران کو سولی پر لٹکادیں تو شاید ہم خدا کے عذاب سے بچ پائیں گے ورنہ ہماری داستان بھی نہیں رہے گی داستانوں میں۔
تحریر۔ عبدالصمد خان

18/02/2023
I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
06/08/2022

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

شادی مبارک ڈاکٹر صاحب اللہ اپکو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
26/01/2022

شادی مبارک ڈاکٹر صاحب
اللہ اپکو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین

26/01/2022

ماسیر😄

جمعہ مبارک
17/12/2021

جمعہ مبارک

Address

ℂℍ𝕂66
Lahore

Telephone

+923466870298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Mohsin Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr-Mohsin Nazir:

Videos

Share

Category