Aseel and Pet Care

29/06/2022

Broody hen hatched chicks Aseel hen hatching eggs By Aseel CareAseel hen hatched chicks Aseel murghi ke bache

اسیل مرغوں کو روزانہ کون سی قدرتی خوراک  🍀🌿🥬🥒🥕🍎 🍃🍅🥚🍞🥗🍗 دیں کہ وہ بیماریوں سے بچے رہیں اور دوائیوں کا خرچہ بھی بچے اور ان...
12/06/2022

اسیل مرغوں کو روزانہ کون سی قدرتی خوراک 🍀🌿🥬🥒🥕🍎 🍃🍅🥚🍞🥗🍗 دیں کہ وہ بیماریوں سے بچے رہیں اور دوائیوں کا خرچہ بھی بچے اور ان کو بھوک بھی خوب لگے۔ یہ دیکھیں اس ویڈیو لنک میں۔
https://youtu.be/hEGqbDJEeoI
اور اسیل مرغوں کے بارے میں مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل Aseel Care کو سبسکرائیب (Subscribe )کریں گھنٹی (bell )🔔 کے نشان کو دبائیں تاکہ میری ہر آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے اور کمینٹ ز (comments) میں اپنے سوالات کے جوابات معلوم کریں۔

Aseel chicks best natural feed Aseel chicks ki khurak Aseel chicks homemade feed tips for growth

https://youtu.be/tVG-og8CCDE
31/05/2022

https://youtu.be/tVG-og8CCDE

Cat gave birth to cute and beautiful kittens. She really did a good job. My cat is one and a half years old. She gives birth to 2 cute kittens very patiently...

السلام علیکم فرینڈز  ہر جاندار کو موت آنی ہے باقی کچھ آپ کو سپیشل  Tips بتاتا ہوں (1) پنجروں کی صفائی ہر ماہ  کریں اور چ...
30/05/2022

السلام علیکم فرینڈز
ہر جاندار کو موت آنی ہے باقی کچھ آپ کو سپیشل Tips بتاتا ہوں
(1) پنجروں کی صفائی ہر ماہ کریں اور چونے کا استعمال کریں -مہینے میں ایک بار ٹائیگر یا کو پیکس پاؤڈر پنجرے میں بھی اور سب برڈز کو آنکھیں بچا کے لگائیں. فیڈ اور پانی کے برتنوں کو بلیچ سے دھوئیں ۔
(2) ہفتے میں دو بار لازمی پیاز ٹماٹر سبز مرچ تھوم ادرک باریک کاٹ کے کھلائیں اور اس کے علاوہ سبزیاں (پالک ۔کدو۔گوبھی ) اور ہر اک کو دو دو کالی مرچ کھلائیں.
(3) ہفتے میں 1 بار ڈسپرین گولی 1 لیٹر پانی میں 2 گولیاں.
(4) روزانہ نہیں تو ہفتے میں 3 بار صاف مٹی یا ریت دیں کھیلنے کے لیئے اور دهوپ 2 گھنٹے ۔
(5) 85 دن بعد لازمی این ڈی لاسوٹا کوریا ویکسین پلائیں یا گیلی مون زیر جلد یا گوشت میں لگائیں - ہر چار ماہ بعد Deworming کریں سب برڈز کو ۔
(6) ہفتے میں ایک یا دو بار کیلشیم کی کمی پوری کرنے والی پوڑی 3 گلاس پانی میں 1 حل کر کے پلائیں. پانی میں ایک چٹکی ہلدی روزانہ ڈال کر پلائیں۔
(7) بازاری فیڈ میں ثابت گندم ۔ سورج مکھی کے بیج ۔ باجرا - اور چاول کا ٹوٹا ضرور شامل کریں ۔ ایک چمچ اجوائن بھی روزانہ خوراک میں شامل کریں ۔ ابلا ہوا انڈا سب سےاچھی خوراک ہے ۔.
(8) گرمیوں میں پانی میں گلوکوز یا گڑ اور ORS کا استعمال لازمی کریں۔ اس کے علاوہ ہفتے میں ایک دفعہ دو لیٹر پانی میں ایک چھوٹا چمچ سیب کے سرکے کا ڈال کر دیں۔.
باقی کچھ لکھا غلط ہو تو معزرت اور یہ شوق پالنا بہت مشکل ہے اور اللہ تعالیٰ سب دوستوں کو خوش اور شوق کو سلامت رکھے ۔آمین
ایسی ہی مزید مفید معلومات اور مشوروں کیلئے Aseel and Pet Care Channel کو YouTube پر Subscribe کریں۔شکریہ
https://youtu.be/cCWjHY0-jXE

Aseel ki tango ka illaj - Aseel weak legs treatment.Aseel chicks leg weakness treatment!Aseel ki kamzor tango ka illajDon’t forget to subscribe and like. Fee...

آج کل اسیل مرغے مرغیاں بہت  بیمار ہو رہے ہیں خاص کر نزلہ زکام  کھانسی چھینکیں ریشہ اور گلے کی خر خر سے آغاز ہوتا ہے۔ بہت...
28/05/2022

آج کل اسیل مرغے مرغیاں بہت بیمار ہو رہے ہیں خاص کر نزلہ زکام کھانسی چھینکیں ریشہ اور گلے کی خر خر سے آغاز ہوتا ہے۔ بہت سارے بھائی اس کو معمولی نزلہ زکام سمجھ کر نزلہ زکام کی عام ادویات دینا شروع کر دیتے ہیں اور بیماری بڑھ جاتی ہے اور پرندہ منہ بار بار کھول کر سانس لینا شروع کر دیتا ہے اس سٹیج پر بچنا انتہائی مشکل ہے چھوٹے چوزوں کا تو بچنا ناممکن ہے۔
دراصل یہ CRD بیماری کا آغاز ہے جو انتہائی جان لیوا بیماری ہے لیکن اگر شروع میں اس بیماری کا ٹھیک علاج کر دیا جائے تو یہ 100% قابل علاج ہے ورنہ بعد میں یہی بیماری رانی کھیت کی شکل بھی اختیار کر سکتی ہے جو کہ لاعلاج بیماری ہے۔
اس بیماری کا کیا علاج ہے ؟؟؟
اس بیماری کی کیا وجوحات ہیں ؟؟؟
اور کیا احتیاط ہے ؟؟؟
یہ معلوم کرنے کے لیے اس ویڈیو لنک کو دیکھیں۔
https://youtu.be/3bqLbOdrTC4
اسیل مرغوں میں سانس کی بیماری۔گلے کی خرخر- چھینکیں۔ ریشے اور کھانسی کا علاج۔وجوحات اور بچاؤ دیکھیں اس ویڈیو میں۔
اور اسیل مرغوں کے بارے میں مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل Aseel Care کو سبسکرائیب (Subscribe )کریں گھنٹی (bell )🔔 کے نشان کو دبائیں تاکہ میری ہر آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے اور کمینٹ ز (comments) میں اپنے سوالات کے جوابات معلوم کریں۔

Aseel murgio me saans ki bimari ka illaj // chronic respiratory disease treatment (CRD). Salam bhaiyon ye video chronic respiratory treatment ke illaj ke bar...

احتیاط علاج سے بہتر ہے ۔ اپنے اسیل مرغوں کو E-Coli اور Salmonella جیسی بیکٹیریل بیماریوں اور رانی کھیت جیسی وئرل بیماریو...
28/05/2022

احتیاط علاج سے بہتر ہے ۔ اپنے اسیل مرغوں کو E-Coli اور Salmonella جیسی بیکٹیریل بیماریوں اور رانی کھیت جیسی وئرل بیماریوں اور دوسری جان لیوا بیماریوں سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں یہ دیکھیں اس ویڈیولنک میں:
https://youtu.be/7Sc_wovUG4Y
اور اسیل مرغوں کے بارے میں مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل Aseel Care کو سبسکرائیب (Subscribe) کریں اورگھنٹی (bell )🔔 کے نشان کو دبائیں تاکہ میری ہر آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے اور کمینٹ ز (comments) میں اپنے سوالات کے جوابات معلوم کریں۔

Aseel ki bimarion say Hifazat (Tips) How to save Aseel from diseases. Aseel cage ki tayyari

25/11/2021

Helping baby chick to hatch / day 22 helping weak chick to hatch / Egg rescueIn this video I will be helping a chick who is just too weak break it’s egg shel...

انکئیوبیٹر  بنانے کا نہایت آسان اور سستا طریقہ دیکھیں اس ویڈیو میں۔اس کے علاوہ انکیوبیٹر کا درجہ حرارت (Temperature)اور ...
13/10/2021

انکئیوبیٹر بنانے کا نہایت آسان اور سستا طریقہ دیکھیں اس ویڈیو میں۔اس کے علاوہ انکیوبیٹر کا درجہ حرارت (Temperature)اور نمی (Humidity) سیٹ کرنے کے بارے میں مکمل معلومات بھی جانیۓ ۔
https://youtu.be/7BdZEEKfRKI
اسیل مرغوں کے بارے میں مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل Aseel Care کو سبسکرائیب (Subscribe)کریں اورگھنٹی (bell)🔔 کے نشان کو دبائیں تاکہ میری ہر آنے والی وڈیو آپ تک پہنچ سکے اور کمینٹ ز (comments)میں اپنے سوالات کے جوابات معلوم کریں۔

How to make homemade incubator in winter /Sasta incubator banane ka tarika How to use eggs incubatoraseel,birds,aseel roosters,pakistani aseel,egg hatching v...

09/10/2021

Pure Amroha Aseel for sale! // Beautiful rooster for sale.salam bhaioun! ye murga mere ek subscriber ka hai. you can buy thisrooster from him. his number is ...

انکیوبیٹر سے نکلنے والے مرغی کے بچوں کی بعض اوقات ٹانگیں اپنا وزن نہیں اٹھا پاتیں اور دائیں بائیں مڑ جاتیں ہیں اور وہ چھ...
06/10/2021

انکیوبیٹر سے نکلنے والے مرغی کے بچوں کی بعض اوقات ٹانگیں اپنا وزن نہیں اٹھا پاتیں اور دائیں بائیں مڑ جاتیں ہیں اور وہ چھاتی کے بل بیھٹے رہتے ہیں اس کی وجوحات کیا ہیں اور علاج کیا ہے یہ دیکھنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں :
https://youtu.be/GG7NmBz__74
اسیل مرغوں کے بارے میں مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل Aseel Care کو سبسکرائیب (Subscribe )کریں گھنٹی (bell )🔔 کے نشان کو دبائیں تاکہ میری ہر آنے والی وڈیو آپ تک پہنچ سکے اور کمینٹ ز ( comments)میں اپنے سوالات کے جوابات معلوم کریں۔

Aseel chick ki tango ka illaj Chicks splayed legs treatment Aseel chooze ki pheli tango ka illaj Make sure to Subscribe like and Share

اگر آپ کا مرغا یا مرغی زخمی ہو جائے اور اس کو اندرونی یا بیرونی چوٹ آۓ تواس کا علاج کیسے کرنا ہے یہ دیکھیں اس ویڈیو لنک ...
24/09/2021

اگر آپ کا مرغا یا مرغی زخمی ہو جائے اور اس کو اندرونی یا بیرونی چوٹ آۓ تواس کا علاج کیسے کرنا ہے یہ دیکھیں اس ویڈیو لنک میں ۔
https://youtu.be/Bbyb21fwlnI
اسیل مرغوں کے بارے میں مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل Aseel Care کو سبسکرائیب (Subscribe )کریں گھنٹی (bell )🔔 کے نشان کو دبائیں تاکہ میری ہر آنے والی وڈیو آپ تک پہنچ سکے اور کمینٹ ز ( comments)میں اپنے سوالات کے جوابات معلوم کریں۔

Zakhmi murgi ka illaj // how to treat injured hen //Aseel ke androoni zakhmo ka illajaseel leg problem, aseel, aseel murga training, aseel treatment, aseel l...

اسیل کڑک مرغی کو انڈوں پر بٹھانے سے پہلے  انڈوں کو کیسے جمع کرنا ہے اور مرغی کے انڈے پورے ہونے تک کیسے اور کہاں محفوظ کر...
28/08/2021

اسیل کڑک مرغی کو انڈوں پر بٹھانے سے پہلے
انڈوں کو کیسے جمع کرنا ہے اور مرغی کے انڈے پورے ہونے تک کیسے اور کہاں محفوظ کرنے ہیں تاکہ تمام انڈوں سے تندرست چوزے نکل سکیں۔
اور آپ کی محنت ضائع نہ ہو ۔ کیا انڈوں کو فریج میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ انڈوں کی care کے بارے میں مکمل معلومات اور Tips دیکھیں اس ویڈیو لنک میں :
https://youtu.be/XJtGYqn46P8
اسیل مرغوں کے بارے میں مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل Aseel Care کو سبسکرائیب (Subscribe)کریں اور گھنٹی (bell )🔔 کے نشان کو دبائیں تاکہ میری ہر آنے والی وڈیو آپ تک پہنچ سکے اور کمینٹ ز ( comments)میں اپنے سوالات کے جوابات معلوم کریں۔

Aseel eggs ko save karne ka tarika / How to store eggs in refrigerator for incubationLike subscribe and share

28/08/2021

Chicken egg candling / How to check alive and dead embryo / Fertile or infertile eggs ?In this video you will to get to know all of these things.Do consider ...

18/08/2021

Cat gave birth to cute and beautiful kittens. She really did a good job. My cat is one and a half years old. She gives birth to 2 cute kittens very patiently...

08/08/2021

Aseel chicks hatched from incubator Homemade incubator Kurak murgi ke begair bache nikalne ka tarikaMake sure to subscribe like and share

08/08/2021

Aseel weak legs and joints treatment. Aseel ki kamzoor tango or joro ja illaj

28/07/2021

Chick hatched from a BROKEN Egg ! Rescuing Broken EggIn this video I will be showing you the rescue of an egg which I accidently dropped. The chick was still...

اگر اکیس دن بعد بھی چوزہ انڈے سے باہر نہ نکل سکے یا انڈے کو چونچ سے توڑنے کے باوجود بیس گھنٹے بعد بھی باہر نہ آ سکے تو پ...
28/06/2021

اگر اکیس دن بعد بھی چوزہ انڈے سے باہر نہ نکل سکے یا انڈے کو چونچ سے توڑنے کے باوجود بیس گھنٹے بعد بھی باہر نہ آ سکے تو پھر آپ کو اس کی مدد کرنی پڑے گی خاص کر انکیوبیٹر کے ذریعے نکلنے والے چوزوں کی۔
چوزے کی مدد کیسے کرنی ہے اس کی لمحہ بہ لمحہ مکمل تفصیل دیکھیں اس ویڈیو میں:
https://youtu.be/uOutrya1GHg
اسیل مرغوں اور مرغیوں ُکے بارے میں مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل Aseel Care کوسبسکرائیب (Subscribe) کریں اور گھنٹی (bell )🔔 کے نشان کو دبائیں تاکہ میری ہر آنے والی وڈیو آپ تک پہنچ سکے اور کمینٹ ز ( comments)میں اپنے سوالات کے جوابات معلوم کریں۔

Helping baby chick to hatch / day 22 helping weak chick to hatch / Egg rescueIn this video I will be helping a chick who is just too weak break it’s egg shel...

https://youtu.be/8Na5X-wrECE
20/06/2021

https://youtu.be/8Na5X-wrECE

Pure Amroha Aseel for sale! // Beautiful rooster for sale.salam bhaioun! ye murga mere ek subscriber ka hai. you can buy thisrooster from him. his number is ...

19/06/2021

Aseel eggs ko save karne ka tarika / How to store eggs in refrigerator for incubationLike subscribe and share

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel and Pet Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aseel and Pet Care:

Share

Category


Other Pet Services in Lahore

Show All