Petstore03459442750

Petstore03459442750 We Are Deals In All Kinds Of (Fancy Birds) , (Fancy Animals) , (Fancy Chickens) & Many More...

چڑا مچھلی ۔تلاپیہ سبزی خور مچھلی ہے ۔نہری اور سیم والے دونوں پانیوں میں رہ لیتی ہے ۔نہری یا سیم کے پانی والی کا وزن عام ...
24/07/2023

چڑا مچھلی ۔تلاپیہ
سبزی خور مچھلی ہے ۔نہری اور سیم والے دونوں پانیوں میں رہ لیتی ہے ۔نہری یا سیم کے پانی والی کا وزن عام طور پر اڑھائی سو گرام تک ہوتا ہے ۔
آجکل اسے جدید طریقہ سے فارمنگ کے لئے بائیوفلاک فارمنگ کے ذریعے مصنوعی فیڈ دے کر پالا جاتا ہے ۔۔یہ بائیوفلاک فارمنگ والی آٹھ سو گرام تک وزن کر جاتی ہے ۔۔۔بائیو فلاک والی کا ذائقہ اتنا خاص نہیں ہوتا۔
اس کے برعکس نہری یاسیم والے قدرتی خوراک پر پلی ہوئی چڑا مچھلی کا ذائقہ انتہائی مزیدار ہوتا ہے۔
نہری دو سو سے اڑھائی سو روپے کلو جبکہ بائیوفلاک والی فارمی تین سو سے ساڑھے تین سو روپے کلو تک بازار میں دستیاب ہوتی ہے۔۔۔
اس کے گوشت میں کانٹے ہوتے ہیں لیکن موٹے کانٹےہونے کی وجہ سے کھانی آسان ہے۔
ہم اسے اپنی پنجابی زبان میں کھوتا مچھلی کہتے ہیں ۔نام بگاڑنے کی وجہ شکار کے دوران جال میں ایک لگ جائے تو باقی اس دیکھنے کے چکر میں آ کر پھنس جاتی ہیں ۔یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کوئی مہمان آیا ہو تو اس کے سامنے جب ہم کہتے ہیں کہ کھوتا کا ذائقہ لا جواب ہے تو اس کے کان کھڑے ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
اس کی صفائی کرنا مشکل کام ہے۔بعض جگہ پر اس کے چینے اتارنے کی بجائی پوری کھال ہی اتار لی جاتی ہے۔۔۔۔
کسی کا میری بات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔یہ صرف اپنے مشاہدے کی بنا پر لکھا ہے۔
پاکستان میں بڑے شہروں میں پراسس شدہ آٹھ نوں سو روپے کلو دستیاب ہے ۔اس سے صفائی کے بعد کانٹے نکال کر پھر ایک کلو کی پیکنگ میں پیک کر کے بڑے سپر سٹور اور بیکرز پر دستیاب ہوتی ہے۔۔۔
༒احمـــــــͩــͤــــⷨـــͪـــͣــد سعیــͩـــͤــــͤــــͣـــ᩺ــد༒

01/06/2023

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️
خوبصورت دو دانت کے دیسی بچھڑے اور وہ بھی نہایت مناسب قیمت میں۔۔
آپکا مان، ہمارا ایمان ، مل کر کریں گے عید آسان ❤️🔥
موقع پر دورہ کر کے سودا کریں۔۔
شکریہ🙂مزید معلومات کے لئے کال کریں:
https://wa.me/923219442750
https://wa.me/923459442750
https://wa.me/923129442750
https://youtu.be/O1lGDWl982g
03129442750
03219442750
03459442750
www.zzzain.com
www.zzzain.pk
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

‏جانوروں میں لمپی سکن بیماری کی وجہ سے 80فیصد کسانوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے میڈیا کو اگر سیاست سے فرصت ملے تو اس قومی نقصان پ...
20/08/2022

‏جانوروں میں لمپی سکن بیماری کی وجہ سے 80فیصد کسانوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے میڈیا کو اگر سیاست سے فرصت ملے تو اس قومی نقصان پر بھی رپورٹنگ کر لیں جانور پالنے والے بھی پاکستانی شہری ہیں....

لمپی سکن سے غریب کسانوں کا لاکھوں کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے
مگر کروڑوں ۔اربوں
کا فنڈ ز لینے والے پاکستانی کسی بھی تحقیقاتی ادارے نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ
یہ اتنی بڑی بیماری
لمپی سکن کہاں سے آئی.
اس کا کوئی تریاق
کوئی علاج اور
کوئی دوائی ہو سکتی ہے
کیا غریب آدمی جس کی ساری پراپرٹی ہی اس کے جانور ہوتے ہیں جب وہ مر جائیں گے اور ملک میں
دودھ اور گوشت کی قلت ہو جائے گی اس وقت سوچیں گے....🫢 من حیث القوم ہم نے ان کا درد محسوس نہیں کرنا تو کس نے کرنا ہے....
پوری قوم یہ فتویٰ تو بڑی جلدی دے دیتی ہے. کہ
گائے کا گوشت اور دودھ استعمال نہ کرو
مگر ان کسانوں کے نقصان کے بارے میں کوئی بھی شخص آواز بلند کرنے سے گریزاں ہے
کوئی سرکاری محکمہ اس بارے
بتانا پسند کرے گا..... نہیں
کیونکہ
ہم ایک قوم نہیں بلکہ ہجوم ہیں
۔😓😰
منقول

*دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ*1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا) 3- جیٹھ (گرم اور...
26/07/2022

*دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ*

1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا اغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

Different Sizes & types of Used Thermocol (ICE) Boxes For Packaging /storage ; 0321944275003129442750Zain Ali Traders
23/07/2022

Different Sizes & types of Used Thermocol (ICE) Boxes For Packaging /storage ;
03219442750
03129442750
Zain Ali Traders

اپنے جانوروں اور پرندوں کو (Heat stroke)گرمی سے بچائیں. 5 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کو کم کریں اور انہیں بہترین م...
23/04/2022

اپنے جانوروں اور پرندوں کو (Heat stroke)گرمی سے بچائیں.
5 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کو کم کریں اور انہیں بہترین ماحول مہیا کریں۔اس شدید گرمی کے موسم میں مسٹنگ, شاورنگ اور فوگنگ کولنگ سسٹم پولٹری شیڈ، ڈیری فارم، بھینس فارم، طوطوں کے فارم، پرندوں کے فارم، گائے کے فارم, باغات، ٹرامپولین واٹر پارکس، لینڈ سکیپنگ، گرین ہاؤسز، آؤٹ ڈور ریفریجریشن سسٹم, سپرے کولنگ, سوئمنگ پول, ہوٹل، ریستوراں، کیفے ٹیریا، پارکس اور بازار میں استعمال ہوتا ہے۔بہترین کوالٹی مسٹنگ, شاورنگ اور فوگنگ کولنگ سسٹم گھر بیٹھے منگوائیں اور اپنے گھر میں رکھے پالتو جانوروں کے پنجرے یا خوبصورت پودوں کی حفاظت کے لیے ابھی( شاور کولنگ سیسٹم) MIST SYSTEM آرڈر کریں۔5500 سے 10000 کے اندر اندر سیسٹم تیار کروائیں,اس سیسٹم میں پمپ موٹر(pump motor)، شاور نوزلز(shower nozzels)،پائپز(pipes)،فلٹر(filter) سب کچھ شامل ہے
بتائیں کہ آپ کی ضروریات کیا ہیں،آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر اپنا نام پتہ اور فون نمبر بتائیے,پاکستان کے ہر شہر میں ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہے.آپ کا سامان پورے پاکستان میں TCS کے زریعے بھجوایا جائے گا.
03129442750
03219442750
03459442750
www.zzzain.com
Zain Ali Farming in Pakistan
https://wa.me/923219442750
https://wa.me/923459442750
https://wa.me/923129442750
https://fb.watch/c8C70JfyaP/
https://youtube.com/shorts/F47yC5eOxM0?feature=share

Beautiful Parrot's Available in Different Breeds 03219442750 Zain Ali Farming in Pakistan
05/04/2022

Beautiful Parrot's Available in Different Breeds 03219442750 Zain Ali Farming in Pakistan

اپنے جانوروں اور پرندوں کو گرمی سے بچائیں 15 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کو کم کریں اور انہیں بہترین ماحول مہیا کری...
26/03/2022

اپنے جانوروں اور پرندوں کو گرمی سے بچائیں 15 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کو کم کریں اور انہیں بہترین ماحول مہیا کریں۔
مسٹنگ, شاورنگ اور فوگنگ کولنگ سسٹم پولٹری شیڈ، ڈیری فارم، بھینس فارم، طوطوں کے فارم، پرندوں کے فارم، گائے کے فارم, باغات، ٹرامپولین واٹر پارکس، لینڈ سکیپنگ، گرین ہاؤسز، آؤٹ ڈور ریفریجریشن سسٹم, سپرے کولنگ, سوئمنگ پول, ہوٹل، ریستوراں، کیفے ٹیریا، پارکس اور بازار میں استعمال ہوتا ہے۔بہترین کوالٹی مسٹنگ, شاورنگ اور فوگنگ کولنگ سسٹم گھر بیٹھے منگوائیں۔
5500 سے 10000 کے اندر اندر سیسٹم تیار کروائیں,ابھی ہی شاور سیسٹم آرڈر کریں ۔
آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر اپنا نام پتہ اور فون نمبر بتائیے,فری ہوم ڈلیوری
بتائیں کہ آپ کی ضروریات کیا ہیں،
1. آپ کا نام؟
2. آپ کا علاقہ کہاں ہیے؟
میرا نمبر محفوظ کریں
میرا نام زین علی ہیے۔
03129442750
03219442750
03459442750
www.zzzain.com

مسٹنگ کولنگ سسٹم پولٹری شیڈ، ڈیری فارم، بھینس فارم، طوطوں کے فارم، پرندوں کے فارم، گائے کے فارم, باغات، ٹرامپولین واٹر پ...
17/03/2022

مسٹنگ کولنگ سسٹم پولٹری شیڈ، ڈیری فارم، بھینس فارم، طوطوں کے فارم، پرندوں کے فارم، گائے کے فارم, باغات، ٹرامپولین واٹر پارکس، لینڈ سکیپنگ، گرین ہاؤسز، آؤٹ ڈور ریفریجریشن سسٹم, سپرے کولنگ, سوئمنگ پول, ہوٹل، ریستوراں، کیفے ٹیریا، پارکس اور بازار میں استعمال ہوتا ہے۔
بہترین کوالٹی مسٹنگ کولنگ سسٹم گھر بیٹھے منگوائیں۔
آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر اپنا نام پتہ اور فون نمبر بتائیے,
فری ہوم ڈلیوری
بتائیں کہ آپ کی ضروریات کیا ہیں،
1. آپ کا نام؟
2. آپ کا علاقہ کہاں ہیے؟
میرا نمبر محفوظ کریں
میرا نام زین علی ہیے۔
03129442750
03219442750
03459442750
www.zzzain.com

Saffron Bulbs Available 03129442750 Zain Ali Farming
29/12/2021

Saffron Bulbs Available 03129442750 Zain Ali Farming

غذاؤں کی تاثیر*▪٭اچار گرم خشک مزاج رکھتا ہے۔▪٭اخروٹ گرم تر مزاج رکھتا ہے▪٭انجیر گرم تر مزاج رکھتا ہے۔▪٭آلو سرد خشک مزاج ...
16/11/2021

غذاؤں کی تاثیر*

▪٭اچار گرم خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪٭اخروٹ گرم تر مزاج رکھتا ہے
▪٭انجیر گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪٭آلو سرد خشک مزاج رکھتا ہے۔
▪انگور گرم تر مزاج رکھتا ہے۔
▪املی سرد مزاج رکھتی ہے۔
▪اسپغول سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪امرود معتدل مزاج رکھتا ہے۔
▪آڑو سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪بینگن گرم مزاج رکھتا ہے۔
▪بادام گرم مزاج رکھتا ہے۔
▪کھٹا انار سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪آلوچہ سرد مزاج رکھتا ہے۔
▪پان کی تاثیر گرم خشک ہے۔
▪آملہ کی تاثیر سرد خشک ہے۔
▪چونہ کی تاثیر گرم ہے۔
▪پستے کی تاثیر گرم ہے۔
▪برف کی تاثیر سرد خشک ہے۔
▪مگاجر معتدل مزاج ہے۔
▪پودینہ کی تاثیر گرم خشک ہے۔
▪بھنگ سرد مزاج ہے۔
▪تل گرم مزاج ہے۔
▪تمباکو گرم مزاج ہے
▪چائے گرم مزاج ہے۔
▪چنا گرم مزاج ہے۔
▪خربوزہ گرم مزاج ہے۔
▪چقندر گرم مزاج ہے۔
٭بیر خشک مزاج ہے۔
▪جامن سرد مزاج ہے۔
▪جو اور پالک کی تاثیر سرد ہے۔
▪مونگ پھلی گرم مزاج کی ہے۔

🥗 *بھنڈی توری*🥗
▪سرد مزاج اور خشک ہوتی ہے۔
▪پیشاب کی جلن کو دور کرتی ہے۔
▪کبھی کبھی قبض بھی کر دیتی ہے۔ دیر ہضم ہے۔
▪خشکی دور کرتی ہے۔

🍆 *بینگن*🍆
▪خشک مزاج سبزی ہے۔
▪بواسیر کے مریضوں کے لئے لاجواب ہے۔
▪دل کو مضبوط کرتی ہے۔
▪ہاضمہ مضبوط کرتی ہے اور جگر کو اقت دیتی ہے۔

🎋 *ککڑی*🎋
▪پکا کر کھائیں یا دونوں حالتوں میں کھائیں مفید ہے۔
▪نمک کے ساتھ کھائیں تع جلد ہضم ہوتی ہے۔
▪امراض قلب میں بہترین ہے۔
▪پیاس کی شدت کو دور کرتی ہے۔

🔸 *پینٹھا*🔸
▪سرد تر اور نہایت طاقتور ہے۔
٭رسائن ہے۔ خون اور گوشت کو بڑھاتا ہے۔
▪اعصاب اور گرمی کے جملہ امراض کے لئے مفید ہے۔
▪ قبض کو دور کرتا ہے اور حاملہ عورتوں کے لئے بہت مفید ہے۔

✨ *حلوہ کدو*✨
▪سرد تر مزاج رکھتا ہے اور جلد ہضم ہے۔
▪دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔
▪پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے۔
▪گرمی کا بخار دور کرنے کے لئے کدو کا ٹکڑا پاؤں اور ہاتھوں پر ملیں۔

🍈 *ٹنڈا*🍈
▪سرد تر مزاج رکھتا ہے ۔
▪دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔
▪گوشت کے ساتھ پکائیں تو دیر سے ہضم ہوتاہے۔
▪نزلہ زکام اور بلغم میں نقصان دہ ہے۔

🍅 *ٹماٹر*🍅
🔸خون پیدا کرتا ہے اور قبض کشا ہے۔
🔸گردوں کی تکلیف میں ٹماٹر سے پرہیز کریں۔
🔸چھلکا ہضم نہیں ہوتا اس لئے چھلکا اتار کر ہی کھائیں۔
🔸موٹاپے اور شوگر کے مرض میں مفید ہے۔

🥬 *ساگ*🥬
▪چولائی کا ساگ زود ہضم اور دافع زہرہے۔
▪ساگ کوٹ کر پلانے سے سوزاک والے مریض کی پیپ ختم ہو جاتی ہے۔
▪قبض کشا ہے اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔
▪پتھری اور ریت خارج کرتا ہے۔
▪نکسیر نزلہ اور پتھری کا شافع علاج ہے۔
▪قلفہ کا ساگ درد گردہ کو ختم کرتا ہے۔

🥬 *کریلا*🥬
▪گرم اور خشک مزاج کی سبزی ہے۔
▪خون کی خرابی کو دور کر کے خون صاف کرتی ہے۔
▪تلی جگر اور بخار کے لئے بہت مفید ہے۔ اور شوگر کے مریضوں کے لئے بھی بہت اکسیر ہے۔
▪بھوک لگاتا ہے اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔

🍈 *گھیا توری*🍈
✨سرد مزاج کی حامل سبزی ہے۔
✨خون کی گرمی اور جوش کو کم کرتی ہے۔
✨توری کا سالن جریاں خون میں بہت فائدہ دیتا ہے۔
✨مرچ ڈال کا توری کا سالن کھانے سے بخار ختم ہو جاتا ہے۔
✨قبض کشا ہے بھوک لگا تا ہے گرمیوں میں جلن اور پیاس دور کرتا ہےکھانسی اور گرمی کو دور کرنے میں مفید ہے۔

🍈 *گھیا کدو*🍈
▪ سر تر سبزی ہے۔
▪بد ہضمی بخار اور دیگر خون اور گرمی کی بیماریوں کو دور کرتی ہے۔
▪گھیا کاٹ کر پیروں کے تلؤں پر مالش کریں تو گرمی ختم ہو جاتی ہے۔
▪حافظہ تیز کرتی ہے اور معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے۔

🌿 *سوہانجنہ*🌿
▪ مزاج خشک ہے۔ پھلیاں اور پھول کڑوے ہوتے ہیں
▪بادی امراض اور بلغم کے لئے اکسیر ہے۔
▪فالج ، جوڑوں کے درد ریح کے امراض اور کمر کے لئے بے حد مفید ہے۔
▪گردہ مثانہ کی پتھریاور ریت ختم کرتا ہے۔ معدے کو صاف اور بھوک بڑھاتا ہے۔

🥔 *آلو*🥔
🔸 سرد خشک مزاج کی حامل ہے۔
🔸 زیادہ استعمال سے اپھارا ہو جاتا ہے۔
🔸چھلکے سمیت ابال کر چھلکا اتارا جائے اور کھایا جائے تو طاقت ور ہے۔
🔸آلو تنور میں بھون کر نمک لگا کر کھانے سے گنٹھیا کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔

🍡 *مٹر*🍡
✨سرد خشک اور زود ہضم ہے۔
✨ حیاتین اور پروٹین سے بھرپور سبزی ہے۔
✨جسم کی معدنی طاقت کو پورا کرنے میں مدد دیتی ہے۔
✨دیر ہضم ہے اس لئے امراض شکم کے مریض اس سے پر ہیز کریں۔

🌿 *اجوائن*🌿
▪گرم خشک مزاج کی حامل ہے۔
▪جراثیم کش ہے اور تشنج ختم کرتی ہے۔
▪کسی بھی مقام پر درد ہو اس کا تیل استعمال کرنے سے درد ختم ہو جاتا ہے۔
▪ اجوائن کو میٹھے تیل میں ڈال کر کان میں ڈالنے سے کان کا درد ٹھیک ہو جاتا ہے۔
▪ اعضاء کا درد ہچکی نفخ، شکم میں بے حد مفید ہے۔
▪ گندے زخموں اور ناک کے کیڑوں کو ختم کر دیتی ہے۔

🌰 *پیاز*🌰
٭ پیشاب آور اور حیض آور ہے۔
٭پیاز کا اچار قے دست ہیضہ اور امراض معدہ کو دور کرتا ہے
٭ پیاز کی گانٹھ ہاتھ میں ہو تو لو نہیں لگتی
٭بچھو بھڑ کاٹ لے تو پیاز کا رس درد ختم کر دیتا ہے۔
٭پیاز کاٹ کر نمک لگا کر ہچکی کے مریض کو کھلائیں تو ہچکی بند ہو جائے گی۔
وبائی امراض سسے بچنا ہو تو پیاز کو جیب میں رکھیں ۔

✨ *لہسن*✨
🔸معدے کی رطوبت ختم کرتا ہے۔
🔸بچھو یا سانپ کاٹ لیں تو لہسن کھانے سے درد ختم ہو جاتا ہے۔
🔸روزانہ صبح لہسن کے ایک دو جوئے کھانے سے زکام نہیں ہوتا۔

🥬 *کچنار*🥬
▪ بواسیر کا خاتمہ کرتی ہے۔
٭مسلسل استعمال سے کسھ مالا پھوڑے پھسیوں اور برص سے نجات مل جاتی ہے۔
▪سرد خشک تاثیر کی حامل ہے اور معدے کا طاقت دیتی ہے۔

🌹 *چقندر*🌹
♦ گرم تر تاثیر کی حامل ہے۔ عورتوں کے دودھ میں اضافہ کرتی ہے۔
♦جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔
♦جگر کو طاقت دیتی ہے۔

🔆 *لسوڑا*🔆
🔸 سرد تر خاصیت کا حامل ہے۔
🔸پیشاب کی جلن اور پیشاب کا بار بار آنا ختم کرتا ہے۔ 🔸پیاس کی شدت اور گرمی کے بخار کو رفع کرتا ہے۔
🔸قبض کشا ہے اور گلے اور سینے کا طراوت دیتا ہے۔

🍈 *سردا*🍈
🔸 سرد مزاج کا حامل ہے۔
🔸کمزور مریضوں کے لئے پکا ہوا پھل مفید ہے کچا نقصان دہ ہے۔
🔸خون کو صاف کرتا ہے اور صالھ خون بناتا ہے۔
🔸قوت باہ پیدا کرتا ہے۔

🌹 *انار*🌹
♦میٹھا انار سرد تر اور کھٹا انار سرد خشک تاثیر کا حامل ہے گرمی دور کرتا ہے۔
♦کمزوری معدہ جگر دست اور قے میں ے حد مفید ہے۔
♦پیشاب آور ہے اور بھوک پیدا کرتا ہے۔
♦قابض ہے۔ خون صاف کرتا ہے، دیر ہاضم ہے۔ یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہے اور زیابیطس ختم کرتا ہے ، ضعف معدہ ختم کرتا ہے

🍇 *انگور*🍇
▪ گرم تر مزاج کا حامل ہے۔ قبض کشا ہے اور طاقت کا حامل ہے۔
▪دل ہ دماغ اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے۔
▪خشک انگور وزن بڑھاتا ہے
اگر بچوں کو بے ہوشی کے دورے پڑتے ہوں تو انگور کا رس دن میں چار بار پلائیں شفا ہو گی۔

🍐 *امرود*🍐 ▪٭مقوی مفرح اور دیر ہاضم ہے۔ دل و دماغ کو طاقت پہنچاتا ہے اور خوراک ہضم کرتا ہے۔
▪دل کی دھڑکن تیز ہو تو اس کو کھانے سے اعتدال میں آ جاتی ہے۔
▪خونی بواسیر کے مریضوں کے لئے آب حیات ہے۔ تبخیر معدہ ختم کرتا ہے اور پیٹ کے کیڑے مارتا ہے

🍍 *انناس*🍍
🔸سرد تر مزاج کاحامل ہے طراوت بخش اور گھبراہٹ ختم کرتا ہے۔
🔸دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے اور پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے۔
🔸ضعف قلب اور ضعب باہ کی شکایت کو دور کرتا ہے۔ بلڈ پریشر میں مفید ہے اور بخار کو تسکین دیتا ہے... Please share this 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

بعض پھل دار درختوں کے exudates جیسا کہ خوبانی کے پودے خارج کرتے ہیں اس کو کھانا کیسا ہے مطلب کوئی فائدہ یا نقصان ہے ۔اکث...
02/11/2021

بعض پھل دار درختوں کے exudates جیسا کہ خوبانی کے پودے خارج کرتے ہیں
اس کو کھانا کیسا ہے مطلب کوئی فائدہ یا نقصان ہے ۔
اکثر بچے اسے کھاتے ہیں ۔

میں نہیں جانتا ڈاکٹر نعمان کون ہے اور کس بنیاد پہ ایک سپورٹس پروگرام نیشنل ٹی وی پہ ہوسٹ کر رہا ہے۔ اسکے تعارف میں کرکٹ ...
28/10/2021

میں نہیں جانتا ڈاکٹر نعمان کون ہے اور کس بنیاد پہ ایک سپورٹس پروگرام نیشنل ٹی وی پہ ہوسٹ کر رہا ہے۔ اسکے تعارف میں کرکٹ کہیں موجود نہیں۔ لیکن شعیب اختر ہمارا ہیرو ہے، جذباتی بڑبولا بدمعاش، جو بھی کہہ لیں، ہمارا نیشنل ہیرو۔ اسکے ساتھ نیشنل ٹی وی پر ایک اینکر کا بھونڈے طریقے سے سلوک انتہائی شرمناک ہے۔ اینکر کا کام ہی پروگرام ہینڈل کرنا ہوتا ہے نا کہ سکور برابر کرنا۔ ایسے بیہودہ اینکر کو فورا فارغ بھی کرنا چاہیے اور پی ٹی وی کو شعیب سے معافی بھی مانگنی چاہیے۔

Sharing fesabilillah.کچھ عرصہ قبل چیچہ وطنی کا ایک آدمی اپنے بیگ میں ایک بُوٹی (دھماسہ) اپنے ساتھ بیرون ملک لیجا رہا تھا...
23/10/2021

Sharing fesabilillah.

کچھ عرصہ قبل چیچہ وطنی کا ایک آدمی اپنے بیگ میں ایک بُوٹی (دھماسہ) اپنے ساتھ بیرون ملک لیجا رہا تھا۔میں دوران ڈیوٹی اس کے سامان کی تلاشی لے رہا تھا۔ تو ایک بوٹی، خشک حالت میں جوکہ میرے لئے نئی تھی اس کے بیگ سے برآمد ہوئی۔ میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ وہ کینسر کا #مریض ہے اور اس کے کینسر کے #آپریشن بھی ہوۓ ہے۔ اور ابھی مزید آپریشن کا #ڈاکٹرز نے مشورہ دیا تھا۔ پھر ایک دن کہیں سے اسے اس دھماسہ بوُٹی کا علم ہوا۔ تب سے وہ اس بوُٹی کو استعمال کررہا ہے۔ اللہ کے فضل وکرم سے ناصرف آپریشن کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی ہے بلکہ #کینسر کا مرض بھی ختم ہوگیا ہے۔
اگر اللہ نہ کرے کوئی کینسر کا مریض ہو۔ تو انہیں اس بوٹی کا استعمال معالج کے مشورہ سے ضرور کروائیں۔
انشااللہ #شفایاب ہوگا۔
(پنسار سے خشک حالت میں خرید کر پیس لیں۔ ایک چمچ صبح ایک شام پانی کیساتھ کھالیں۔ ذائقہ اسکا انتہائی کڑوا ہوتا ہے )

نوٹ۔ اسے اردو میں #دھماسہ، پشتو میں #ازغکے ، پنجابی میں #دھماں، ہندی میں دھماسہ، پوٹھوہاری میں #دھمیاں ، سندھی میں #ڈراماؤ، اور انگریزی نام #فیگونیا ھے

دعاؤں کا محتاج⁦✍️⁩⁦✍️⁩
Copy

تونسہ اسسٹنٹ کمشنر کا ایسے رہڑھی بان پر جرمانہ جوپکوڑوں کے ساتھ دن کو روٹی کھارہا ہے.کیا css انٹرویو نظام ایسا نہیں جو ج...
16/10/2021

تونسہ اسسٹنٹ کمشنر کا ایسے رہڑھی بان پر جرمانہ جو
پکوڑوں کے ساتھ دن کو روٹی کھارہا ہے.
کیا css انٹرویو نظام ایسا نہیں جو جج کرسکے
کہ کون سا عہدہ کس ذہنیت والے کو دینا ہے.
سی ایس ایس کرنے کے بعد اگر یہی گل کھلانے ہیں
تو آپ سے عظیم کوئی نہیں
یہ ہیں CSS پاس کرنے والے

ذہین لوگ سامنے آئے اور پیج کو لائک کریں شکریہ
14/10/2021

ذہین لوگ سامنے آئے اور پیج کو لائک کریں شکریہ

09/10/2021
06/10/2021
🔊*Sale Alert*📢Golden Misri Starter, Egg Laying Hen's..*AVAILABLE*Price: *1100=* Per Piece Age: 6 Month+Average Weight: 1...
01/10/2021

🔊*Sale Alert*📢
Golden Misri Starter, Egg Laying Hen's..*AVAILABLE*
Price: *1100=* Per Piece
Age: 6 Month+
Average Weight: 1300 to 1500 Grams +
Location: Township Lahore
03129442750
03219442750
Zain Ali Farming

آپ نے کہیں نہ کہیں یہ سنا یا پڑھا ہوگا کہ جانور کو "متوازن خوراک" دیں متوازن خوراک سے مراد ایسی خوراک جس میں تمام غذائی ...
27/09/2021

آپ نے کہیں نہ کہیں یہ سنا یا پڑھا ہوگا کہ جانور کو "متوازن خوراک" دیں

متوازن خوراک سے مراد ایسی خوراک جس میں تمام غذائی اجزاء (پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، چکنائی ،نمکیات/معدنیات اور حیاتین/وٹامنز) اس تناسب سے موجود ہوں کہ جانور کی تمام ضروریات یعنی زندہ رہنے کے لیے ضروری افعال، نشوونما/بڑھوتری، پیداوار یعنی دودھ/گوشت اور تولیدی نظام کی صلاحیت کو برقرار رہ سکے۔
اس کے ساتھ ساتھ خوراک کو جانور کی عمر, جانور کے وزن, جانور کی پیداوار، موسم کی شدت اور جانور کی جسمانی کیفیت (آخری مہینے کی حاملہ، حاملہ اور خشک، حاملہ اور دودھ دینے) کے مطابق بھی متوازن ہونا چاہیے

دودھ دینے والے اور زیادہ دودھ دینے والے جانور کو خشک جانور کی نسبت پروٹین، انرجی، وٹامن اور منرلز کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے کیونکہ دودھ میں روزانہ یہ اجزاء خارج ہوتے رہتے ہیں اور دودھ کے بنانے میں جانور کا جسم بھی ان اجزاء کو استعمال کرتا ہے. خشک/دودھ نہ دینے والے جانور کی خوراک میں تقریباً 12 فیصد پروٹین ہوتی ہے اور ٢٠ لیٹر سے زیادہ دودھ دینے والے جانور کی خوراک میں 16-18 فیصد پروٹین ہوتی ہے, یہ ونڈہ کی پروٹین کی بات نہیں ہو رہی بلکہ اس خوراک/راشن کی جو جانور کھرلی سے کھا رہا ہے
تو خشک جانور والی خوراک زیادہ دودھ دینے والے جانور کے لیے متوازن نہیں اور زیادہ دودھ دینے والے جانور کی خوراک خشک جانور کے لیے متوازن نہیں

ایک گائے جس نے پہلی بار بچہ دیا/پہلن گائے اور ایک گائے جس نے تیسری بار بچہ دیا دونوں کی خوراک بلکل ایک جیسی نہیں ہو سکتی، پہلن گائے نے بھی پیٹ میں بچہ کو پالا ہے, اس نے اب دودھ بھی دینا ہے تیسری بار بچہ دینے والی گائے کی طرح, لیکن پہلن گائے کا ابھی بالغ جانور جتنا وزن نہیں ہے, اس نے دودھ دینے کے ساتھ ساتھ اپنے جسمانی ڈھانچے کو بھی بڑھانا ہے, وزن پورا کرنا ہے. اگر یہاں اس کی خوراک میں کمی ہوئی تو اس کو دودھ دینے، اپنا وزن ڈھانچہ بڑھانے اور اگلی بار گبھن ہونے میں مشکلات کرنی ہیں

ابھی تک ہم نے پڑھا کہ کسی بھی جاندار کو زندہ رہنے، نشوونما/بڑھوتری، پیداوار اور افزائش نسل کے لیے خوراک میں 6 غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے
خوراک کو غذائی اجزاء/ غذائیت سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ متوازن بھی ہونا چاہیے
یعنی خوراک میں غذائی اجزاء جانور کی عمر، وزن، دودھ گوشت کی پیداوار کے مطابق ہوں

جامنی مرغآبی ۔۔۔۔۔یا سلطانہ مرغابی ۔۔۔Purple swamp hen Purple moor henپانی میں پایا جانے والا پرندہ ہے . .  اس کا تعلق ر...
24/09/2021

جامنی مرغآبی ۔۔۔۔۔یا سلطانہ مرغابی ۔۔۔Purple swamp hen
Purple moor hen
پانی میں پایا جانے والا پرندہ ہے . . اس کا تعلق ریل خاندان سے ہے ۔۔۔۔
سائز مرغی سے تھوڑا سا چھوٹاہوتا ہے ۔۔
بہت شرمیلا پرندہ ہے ۔۔تھوڑی سی آہٹ پر خود کو جھاڑیوں میں چھپا لیتی ہے ۔۔۔

یہ جھیلوں دریاوں اور تالابوں کے کنارے گھاس یا جھاڑیوں میں پایا جاتا ہے ۔۔۔۔عام تور پر یہ پرانی دلدل والی جگہ پر زیادہ پاۓ جاتے ہیں جہاں لمبی لمبی جنگلی گھاس ہو ۔۔اس گھاس کو پٹیرا بولتے ہیں ۔۔۔ یہ پرندہ ذرا سی آہٹ ہونے پر دوڑ کر پٹیرا کے اندر چھپ جاتاہے ، یہ صرف صبح اور شام کو خوراک کے لیے یا دھوپ کا مزہ لینے کے لیے پٹیرا کے قریب قریب ہی باہر نکلتے ہیں تاکہ خطرہ محسوس ہونے پر دوبارہ اسی میں چھپ جایں ؀

نر کا رنگ شوخ جامنی ہوتا ہے ۔۔۔جبکہ مادہ کا رنگ سبز سے جامنی رنگ کا ہوتا ہے اور نر کی نسبت کم چمکدار ہوتی ہے ۔۔۔
پوری دنیا میں اس کی تقریبن 13 اقسام ہیں ۔۔۔۔
آبی کیڑے اور چھوٹی مچھلی یا بیج وغیرہ کھاتا ہے ۔۔۔۔
اس کی ٹانگیں بہت لمبی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔

کچھ ممالک بشمول پاکستان میں اس کی نسل کو خطرہ ہے ۔۔۔۔

جو پڑھ لے ایک لائک کر دے ۔۔

اگر آپ کے علاقے میں یہ پایا جاتا ہے یا آپ نے اسے کہیں دیکھا ہے تو کمنٹ میں ضرور بتائیں ۔۔۔۔

03129442750
Zain Ali Farming

Saffron Seeds Available in Bulk Quantity 03129442750 Zain Ali Farming in Pakistan
10/09/2021

Saffron Seeds Available in Bulk Quantity 03129442750 Zain Ali Farming in Pakistan

Saffron Seeds/Bulbs Available in Bulk Quantity   زعفران اگائیں۔ پیسے کمائیں۔رابطہ نمبر۔زین علی 03129442750 - 03219442750...
12/08/2021

Saffron Seeds/Bulbs Available in Bulk Quantity زعفران اگائیں۔ پیسے کمائیں۔رابطہ نمبر۔زین علی
03129442750 - 03219442750 Zain Ali
خواہش مند وٹس ایپ پر اپنا نام لکھ کے میسج کریں:
https://wa.me/923219442750
https://wa.me/923459442750
https://wa.me/923129442750
Zain Ali Farming in Pakistan
Cargo Available All Over Pakistan

Saffron Seeds/Bulbs Available in Bulk Quantity   زعفران اگائیں۔ پیسے کمائیں۔رابطہ نمبر۔زین علی 03129442750 - 03219442750...
12/08/2021

Saffron Seeds/Bulbs Available in Bulk Quantity زعفران اگائیں۔ پیسے کمائیں۔رابطہ نمبر۔زین علی
03129442750 - 03219442750 Zain Ali
خواہش مند وٹس ایپ پر اپنا نام لکھ کے میسج کریں:
https://wa.me/923219442750
https://wa.me/923459442750
https://wa.me/923129442750
Zain Ali Farming in Pakistan
Cargo Available All Over Pakistan

Saffron Bulbs Available 03129442750 Zain Ali Farming in Pakistan
خواہش مند) وٹس ایپ پر اپنا نام لکھ کے میسج کریں

Contact:
https://wa.me/923219442750
https://wa.me/923459442750
https://wa.me/923129442750

https://youtu.be/aKkZJxQ7ELg
20/03/2020

https://youtu.be/aKkZJxQ7ELg

A One Face Mask Available in Bulk Quantity Price Rs:40 Each Piece +923129442750 Zain Ali Location Lahore Pakistan

A One Face Mask Available in Bulk Quantity 03129 442 750 Zain Ali Price Rs:35 each piece
10/03/2020

A One Face Mask Available in Bulk Quantity 03129 442 750 Zain Ali Price Rs:35 each piece

16/08/2019

wine dot chicken+ plymouth rock chicken Breeds Available in Bulk 03219442750 \/ 03129442750 Zain Ali Cargo Available All Over Pakistan

21/01/2018

Blue and gold Macaw for sale.
Active and healthy. Age 10 month.
Fully Hand Tamed.
03459442750 Zain Ali
Farming in Pakistan

04/12/2017

زعفران بلب دستیاب ہیں Zain Ali farming in Pakistan 00923459442750

09/12/2015

Request to be noted pls Share

Address

63/A Multan Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Petstore03459442750 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Petstore03459442750:

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Lahore

Show All

You may also like