01/12/2022
داتا ریبٹ فارمنگ کمپنی کے ریٹ درج ذیل ہیں:
1- انگورا بریڈر مادہ 7000 روپے
2- انگورا بریڈر نر 1000 روپ
3- نیوزی لینڈ بلیک اور نیوزی لینڈ وائٹ بریڈر مادہ 15000 روپے
4- نیوزی لینڈ بلیک اور نیوزی لینڈ وائٹ بریڈر نر 3000 روپے
5- جرمن جائنٹ اور چیکرڈ جائنٹ کی تین مہینے کی مادہ 30000 روپے
6- جرمن جائنٹ اور چیکرڈ جائنٹ کا تین مہینے کا نر 20000 روپے.
نوٹ:
کنٹریکٹ کی معیاد پانچ سال ہے جو کہ اسٹام پیپر پر کیا جائے گا مارکیٹ کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کانٹریکٹ کی معیاد کو پانچ سال تک مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔
نسل بڑھانے کی پالیسی:
فریق دوئم فریق اول سے جتنے بھی جوڑے خریدے گا اتنی ہی جوڑے بڑھا سکتا ہے. اضافی جوڑے بڑھانے کی صورت میں رجسٹریشن کروانا لازمی ہو گا.
واپسی لینے کے ریٹ:
1- انگورا خرگوش کا جوڑا 1500 روپے کا لیا جائے گا جس کا وزن 1500 گرام ہونا لازم ہے اور اضافی نر 200 روپے اور اضافی مادہ پورے ریٹ پر لی جائیگی
2- گوشت والے خرگوش یعنی نیوزی لینڈ کا نر 2000 روپے اور مادہ 5000 روپے جوڑے کے حساب سے لیے جائیں گے جن کا وزن کم از کم 3 کلو ہونا لازم ہے. اضافی نر 500 روپے کا لیا جائے گا
نوٹ
1- کارگو کا خرچہ ہر صورت میں فریق دوئم کا ہوگا۔
2- داتا ریبٹ فارمنگ کمپنی صرف اسی خرگوش کی قیمت ادا کرے گی جو زندہ اور صحتمند حالت میں پہنچایا جائے گا۔
3- خریدا ہوا مال کسی صورت واپس نہیں ہوگا۔