Online Bakra Mandi

Online Bakra Mandi Cow/Bull Qurbani Sharing, Bakra Online, Online Bakra Mandi, Buy Bakra
(Contact: 0300-4264568, 0323-4264568)

Cow/Bull Qurbani Share (Medium): PKR 21,500/-
Cow/Bull Qurbani Share (Medium): PKR 28,500/-
Camel Qurbani Share: PKR 39,500/-
Small Size Bakra: PKR 44,500/- (22-26Kg)
Medium Size Bakra: PKR 59,500/- (28-32Kg)
Large Size Bakra: PKR 79,500/- (40-46Kg)

Free Home Delivery is available within Lahore only

03/07/2023

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔
‎ #ﻧﺘﯿجہ :
ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
ﺍﮐﻨﺎﻣﮑﺲ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﻮﻟﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﻭﯾﻠﺘﮫ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ﺷﺮﻭﻉ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ کہ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﻩ ﺟﺎﺗﯽ ﻫﮯ ...
‎ ـ
__فَبِـاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ__☝🌙🤲❤❤❤

02/07/2023

لبرلز قربانی کی جگہ واٹر کولر بھی نہیں لگاتے اور گوشت بھی کھا جاتے ہیں۔

28/06/2023
سوچ کے ٹُر پئے بکرا منڈی 🐐بکرا لے کر آواں گے 🙂ککڑ کھا کھا تھک گئے ہاں🐓ہُن عید تے بکرا کھاواں گے😌ماڑا جیاں ویکھیا تے میں ...
27/06/2023

سوچ کے ٹُر پئے بکرا منڈی 🐐
بکرا لے کر آواں گے 🙂

ککڑ کھا کھا تھک گئے ہاں🐓
ہُن عید تے بکرا کھاواں گے😌

ماڑا جیاں ویکھیا تے میں قیمت پوچھی لِیلے دی🤔
اوہ آکھن لگا اے لیلا اے رونق سارے میلے دی😍

گل سن کاکا عید دا موقع اے تھوڑا ریٹ نئ دسی دا😂

انج تے لیلا لاکھ دا اے پر تیری خاطر 80 دا🤗

میں سن کے آ کھیا واہ او ویرا🙄
کیا بات ہے تیرے لیلے دی🤭

میں ایویں کھو کے لے جاوا اےرونق سارے میلے دی😒

لاکھ وی ایدا تھوڑا اے تو اپنا ریٹ ودا کے رکھ🤣
میں کٹے وچ حصہ پا لاں گا تو اپنی رونق لا کے رکھ 🐂😐😐😐😐😌

Call / WhatsApp: 0300-4264568, 0323-4264568
Visit: www.bakraonline.com

قربانی سہولت کے ساتھ
اب گھر بیٹھے قربانی کریں بغیر کسی جھنجھٹ کے۔ گوشت گھر منگوائیں یا غریبوں میں تقسیم کروائیں آپ کی مرضی۔
فی حصہ گائے یا بیل : (درمیانہ) 26000 (بڑا) 31000
فی حصہ اونٹ: 49500
مکمل گائے یا بیل : (چھوٹا) 182000 (درمیانہ) 217000
بکرا / دنبہ / چھترا : 54500-99500 وزن کے حساب سے
مفت ڈلیوری سروس صرف لاہور کیلئے ہے۔
دوسرے شہروں سے غریبوں کے لیے قربانی میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔
ہمارے رضاکار قربانی کا گوشت بے روزگار اور مستحق خاندانوں کے گھروں کی دہلیز پر پہنچاتے ہیں۔

Our workers deliver meat at doorstep of unemployed and deserving families’ homes.

لو جی مترو۔ تیاریاں عروج پر ہیں۔ بیل بمعہ پیکنگ اپنی منزل پر رواں دواں۔
24/06/2023

لو جی مترو۔ تیاریاں عروج پر ہیں۔ بیل بمعہ پیکنگ اپنی منزل پر رواں دواں۔

سنا ہوگا کہ قربانی کے گوشت کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا، اس میں سے ایک ناگوار سی مہک یا بو آتی ہے  لیکن معذرت کے ساتھ آپ کو ج...
23/06/2023

سنا ہوگا کہ قربانی کے گوشت کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا، اس میں سے ایک ناگوار سی مہک یا بو آتی ہے لیکن معذرت کے ساتھ آپ کو جانور ذبح کرنا یا کروانا نہیں آتا۔ ٹھہریں اورغصہ تھوک دیں یہ باتیں غور سے سنیں، سمجھیں اور اس عید قربان پر ان پر عمل کریں۔ آپ خود ہی کہیں گے کہ قربانی کا گوشت تو ہم آج پہلی دفعہ کھا رہے ہیں، کیونکہ ایسا مزیدار، صحت بخش اور خوشبودار جنتی گوشت آپ نے پہلے کبھی نہیں کھایا ہوگا
اگر آپ پاکیزہ، خوشبودار اور ذائقہ دار گوشت کھانے کے واقعی خواہشمند ہیں تو پھر سنیے۔ ذبح کرنے کی چھری آپ کی نیتوں کی مثل اچھی طرح تیز ہونی چاہیے، ذبح کرنے سے قبل جانور کو خوب کھلا پلا لیں اور جانوروں کو ایک دوسرے کے سامنے ذبح کرکے خوف کا شکار مت کریں۔ ان تمام صورتوں میں جسم میں ایک کیمیکل 'ہسٹامین' خارج ہونا شروع ہوجاتا ہے، جو خون کی نالیوں کو پھیلا دیتا ہے، جس سے خون سست رفتار ہوکر مکمل طور پر جسم سے خارج نہیں ہو پاتا۔ اور یوں گوشت کی کوالٹی متاثر ہو جاتی ہے۔
اور سب سے اہم بات جو آپ نے دھیان میں رکھنی ہے وہ یہ کہ ذبح کرنے والے کو کبھی مذبوح کے حرام مغز کو نہیں کاٹنے دینا۔ اگرچہ وہ سو بہانے بنائے گا اور جانور کو جلدی ٹھنڈا کرکے اذیت سے نجات دلانے کے دعوے کرے گا، لیکن آپ نے سنی ان سنی کردینی ہے۔ اسے نہ آپ کے جذبہ قربانی کی فکر اور نہ بسمل کی تکلیف کا خیال۔ وہ تو بس اگلے گاہک اور اپنی ففٹی سنچری کے تصور میں ہوگا۔ اور شرعی طور پر بھی چھری ریڑھ کی ہڈی کے مہروں تک لیجانا جانور کو بلاوجہ اذیت دینا اور مکروہ ہے۔ ذبح کی شرائط میں اول سانس کی نالی، دوم خوراک کی نالی، سوم دو جگلر آرٹریز اور چہارم دو کیروٹڈ آرٹریز میں سے کسی تین کا مکمل یا جزوی کٹ جانا اور خون کا بہہ جانا شامل ہے۔ چلیں آپ ساری نالیاں اور رگیں کاٹ دیں مگر مہروں تک چھری پہنچانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ لیکن پھر بھی اگر کوئی دادوں پردادوں کے فن دکھانے کی کوشش میں حرام مغز کو کاٹ دیتا ہے تو جسم کا تڑپنا یکدم رک جائے گا اور یوں گوشت میں موجود باریک رگوں سے خون خارج نہیں ہوپائے گا۔ جس کا نتیجہ گوشت کی خرابی کی اور ذائقے کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔
اور آخری بات، جانور کے تڑپنے کے ساتھ اس کی تکلیف کا کوئی تعلق نہیں۔ پہلے دو تین سیکنڈ میں ہی جب سانس اور خون کی نالیاں کٹ جاتیں ہیں، تو اس کا دماغ بے حس ہوکر تکلیف محسوس کرنا بند کردیتا ہے۔ تڑپنا اس کے پٹھوں کی غیر ارادی حرکات کی وجہ سے ہوتا ہے جو اس کے حرام مغز کے تحت ہوتی ہیں۔
نیچے کچھ تصاویر میں مذبوح کے گلے میں موجود نالیوں اور خون کی رگوں کے مقام کو واضح کیا گیا ہے۔ دیکھ کر ذبح کے عمل کو سمجھنے کی کوشش کریں

Call / WhatsApp: 0300-4264568, 0323-4264568Visit:  www.bakraonline.comقربانی سہولت کے ساتھاب گھر بیٹھے قربانی کریں بغیر ...
14/06/2023

Call / WhatsApp: 0300-4264568, 0323-4264568
Visit: www.bakraonline.com
قربانی سہولت کے ساتھ
اب گھر بیٹھے قربانی کریں بغیر کسی جھنجھٹ کے۔ گوشت گھر منگوائیں یا غریبوں میں تقسیم کروائیں آپ کی مرضی۔
فی حصہ گائے یا بیل : (درمیانہ) 24500 (بڑا) 29500
فی حصہ اونٹ: 49500
مکمل گائے یا بیل : (چھوٹا) 171,500 (درمیانہ) 206,500
بکرا / دنبہ / چھترا : 54500-94500 وزن کے حساب سے
مفت ڈلیوری سروس صرف لاہور کیلئے ہے۔
دوسرے شہروں سے غریبوں کے لیے قربانی میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔
ہمارے رضاکار قربانی کا گوشت بے روزگار اور مستحق خاندانوں کے گھروں کی دہلیز پر پہنچاتے ہیں۔
Our workers deliver meat at doorstep of unemployed and deserving families’ homes.

قربانی کا گوشت فریج میں بھر کر مہینوں استعمال کرنے کے بجائے مستحق لوگوں میں وقت رہتے ہی تقسیم کردیا کریں۔اور اپنی اس عید...
10/07/2022

قربانی کا گوشت فریج میں بھر کر مہینوں استعمال کرنے کے بجائے مستحق لوگوں میں وقت رہتے ہی تقسیم کردیا کریں۔
اور اپنی اس عید قرباں کی خوشیوں میں مساکین/غریب لوگوں کو شامل کریں۔ اور یہ گوشت ان لوگوں میں تقسیم کریں جو عام دنوں میں لینے کی طاقت نہیں رکھتے ۔🙏😊
۔

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔آپ سب کو یاددہانی کروائ جا رہی ھے کہ ان شاء اللّٰہ بدھ 29 جون کو پاکستان میں 29 ذی القعد...
26/06/2022

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔

آپ سب کو یاددہانی کروائ جا رہی ھے کہ ان شاء اللّٰہ بدھ 29 جون کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی اور ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ھے۔۔
اس لیئے ھم سب اپنے ناخن اور بال بدھ کے دن تک تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔

آپ مفادعامہ اور اپنے صدقہ جاریہ کے لیئے اس یاددہانی کو آگے بھی بھیجیئے..

جزاک اللہ خیرا۔

فریزر میں چھوٹے اور بڑے گوشت کے شاپر مکس  ہونے کی ٹینشن ہوئی اب ختم ۔۔۔۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر پیش ہیں اب خصوصی شاپر 😁😁...
26/06/2022

فریزر میں چھوٹے اور بڑے گوشت کے شاپر مکس ہونے کی ٹینشن ہوئی اب ختم ۔۔۔۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر پیش ہیں اب خصوصی شاپر 😁😁😁

جانوروں کی جلدی بیماری لمپی سکین نے ملک بھر میں وبا کی شکل اختیار کرلی ہے۔ماہرین کے مطابق اس بیماری کے شکار جانوروں میں ...
23/06/2022

جانوروں کی جلدی بیماری لمپی سکین نے ملک بھر میں وبا کی شکل اختیار کرلی ہے۔ماہرین کے مطابق اس بیماری کے شکار جانوروں میں دس فیصد مر جاتے ہیں۔اور نوے فیصد ٹھیک ہوجاتے ہیں۔اس بیماری کا دورانیہ تقریبا ایک ماہ تک ہوتا ہے۔تاہم یہ بیماری انسانوں کو منتقل نہیں ہوتی اور اس سے انسانی جانوں کو کوئی خطرہ نہیں۔لہذا عید الاضحی کیلئے جانور خریدنے اور قربانی کرنے سے کترانا نہیں چاہئیے۔ البتہ اگر عید کے دنوں میں جانور اس بیماری کا شکار ہوجائے۔اور جلد اس حد تک خراب ہوجائے کہ جس سے لوگوں کو گھن آتا ہو۔قصائی کے علاوہ کوئی خریدنے کیلئے تیار نہ ہو ۔جانور خوراک کرنا اور دودھ دینا بھی چھوڑ دے۔اور جانور انتہائی کمزور ہوجائے جیسا کہ اس بیماری میں جانور کے یہی علامات بتائے جاتے ہیں تو ایسے جانور کی قربانی درست نہ ہوگی۔

Call / WhatsApp: 0300-4264568, 0323-4264568Visit:  www.bakraonline.comقربانی سہولت کے ساتھاب گھر بیٹھے قربانی کریں بغیر ...
16/06/2022

Call / WhatsApp: 0300-4264568, 0323-4264568
Visit: www.bakraonline.com
قربانی سہولت کے ساتھ
اب گھر بیٹھے قربانی کریں بغیر کسی جھنجھٹ کے۔ گوشت گھر منگوائیں یا غریبوں میں تقسیم کروائیں آپ کی مرضی۔
فی حصہ گائے یا بیل : (درمیانہ) 21500 (بڑا) 28500
فی حصہ اونٹ: 39500
مکمل گائے یا بیل : (چھوٹا) 150,500 (درمیانہ) 199,500
بکرا / دنبہ / چھترا : 44500-79500 وزن کے حساب سے
مفت ڈلیوری سروس صرف لاہور کیلئے ہے۔
دوسرے شہروں سے غریبوں کے لیے قربانی میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔

ہمارے رضاکار قربانی کا گوشت بے روزگار اور مستحق خاندانوں کے گھروں کی دہلیز پر پہنچاتے ہیں۔
Our workers deliver meat at doorstep of unemployed and deserving families’ homes.

16/06/2022

Address

Gulberg III
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Bakra Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Bakra Mandi:

Share

Category


Other Animal Shelters in Lahore

Show All