Search Rishta - www.searchrishta.com

Search Rishta - www.searchrishta.com Everything you need to know about Parrots
(7)

10/12/2023

MashAllah...🇵🇰 Allah Achay Naseeb Karay..
Ameen...

10/12/2023

-----*Search Rishta Pakistan*-----
Fill this *form* and send back to us with fresh picture. Your Picture and contact number will never share to anyone without your permission.
*نیچے دیا ہوا فارم کاپی کرکے پیسٹ کریں فل کرکے ھمیں بھیج دیں* 👇

1⃣ *PERSONAL INFORMATION*
Gender: Male
Name: ABC
Age: 34
Marital Status: Single
Height: 5.10
Weight: 78
Complexion: Fair
Any Disability: No
2⃣ *EDUCATION DETAILS:*
Qualification : Masters in Business
Others: Courses
3⃣ *OCCUPATION DETAIL:*
Job: RSM in Multinational Company
Business: Yes.. Family Business
Job/Work city: Sahiwal/FBD/Multan
Monthly Income: Rs.250,000 Salary, Businesses income separate.
4⃣ *RELIGION DETAILS:*
Religion: Islam
Sect: Sunni
Caste: Arain
Sub Caste:
5⃣ *RESIDANCE DETAILS:*
Home Own/Rent: Own 2 Kanal
Other Property: Yes
City: Depalpur, Okara
Address:
Nationality: Pakistani
6⃣ *FAMILY DETAILS:*
Father's Occupation: Late
Mother's Occupation: Late
Brothers: 5
Married: 4
Sister's : 2
Married : 1
7⃣ *YOUR REQUIREMENTS:*
Age Limit: 27
Height: 5.5
City: Depalpur/Okara/Near By Towns
Caste: Arain
Qualification: Masters
Others:
------------------------------------
Contact Search Rishta Pakistan:
*03090008555* & *03090008111*

06/12/2023

پاکستانی اے بی ڈی ولئیر
ماشااللہ کیا ٹیلینٹ ہے

30/11/2023

🇵🇰 🤭

28/11/2023

‏یہ کس قسم کی اسکول ھے جہاں ان بچوں کے لئے کوئی انتظامات نہیں؟

26/11/2023

‏( تربیت ) بچوں میں احساس پیدا کریں نفرت کرنا بلکل نہ سکھائیں ❤

دشمن مرے تے خوشی نہ کریے سجناں وی مر جانا....
19/11/2023

دشمن مرے تے خوشی نہ کریے سجناں وی مر جانا....

05/11/2023

‏‎یہ لعنت صحت کارڈ پر نہیں بلکہ پاکستان کی اس غریب عوام پر بھیجی گئی ہے جو صحت کارڈ کی بددولت اپنے علاج کا باعزت طریقے سے حق حاصل کرتے تھے

05/11/2023

بیوی کی ایک نظر کا کمال 😁😅
میاں بیچارے 😅

‏میرے اکیلے بائیکاٹ کرنے سے کیا ہوگا؟یہ آپ کے بائیکاٹ کا کمال ہے کہ میکڈونلڈ مسلمان اور پیپسی فلسطینی ہوگئی۔آپ کو ایک کہ...
03/11/2023

‏میرے اکیلے بائیکاٹ کرنے سے کیا ہوگا؟

یہ آپ کے بائیکاٹ کا کمال ہے کہ میکڈونلڈ مسلمان اور پیپسی فلسطینی ہوگئی۔
آپ کو ایک کہانی سناتا ہوں ۔
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے کہا میرے ملک کے گوالےدیانت دار ہیں
وزیر نے کہا نہیں بادشاہ سلامت یہ ڈنڈے کا کمال ہے نہیں تو آزما لیجیے
بادشاہ نے آزمانے کا فیصلہ کیا اور ایک حوض بنایا اور اعلان کیا کہ رات کے اندھیرے میں اپنا چہرہ ظاہر کیے بغیرسب ایک گلاس دودھ اس حوض میں ڈالیں گے ۔
تمام گوالے رات کو حوض کے پاس پہنچے لیکن دوسرے دن حوض پانی سے بھرا ہوا تھا
معلوم ہے کیوں ؟
کیونکہ سب نے سوچا کہ میرے ایک گلاس پانی ڈالنے سے کیا ہوگا ۔

آج مہینے کا راشن لینے سپر اسٹور پہنچے تو بھائی لوگ اپنی پروڈکٹ پر ڈسکاؤنٹ دے رہے تھے بلکہ نوبت تو یہ آچکی ہے کہ اپنی پروڈکٹ اسکول وکالج میں مفت تقسیم کررہے ہیں

سپر اسٹور جانے سے قبل ہی ہم اور ہماری فیملی تو یہ طے کر چکی تھی کہ کوئی ایسا صابن ،دودھ ،آئل کوئی بھی ایسی پروڈکٹ نہیں لیں گے جس میں ہمیں اپنے مسلمان بھائی کے خون کی بو آتی ہو ۔۔۔۔۔۔ہمیں اپنے بچوں اور بچیوں کی سسکیاں اور چیخیں سنائی دیتی ہوں ۔
ہم نے پاکستانی پروڈکٹ ہی خریدنی ہے بچے بھی ساتھ تھے الحمد للہ اس میں ہم کامیاب رہے
ایک عرض عوام سے اپنی پروڈکٹ کو فروغ دیجیے اپنے لوگوں کے کاروبار کو مستحکم کیجیے ۔اس کا فائدہ آپ ہی کو لوٹ کر ملے گا۔
دوسری۔ بات فیکٹری مالکان سے اپنی پروڈکٹ دیانت داری سے تیار کیجیے اس کی کوالٹی اس قدر شاندار ہو کہ لوگ باہر ملک کی پروڈکٹ کی طرف نگاہ اٹھا کر دیکھیں بھی نہیں۔
ابتداء کیجیے کامیابی آپ کے قدم چومےگی ۔
یہ آپ کے بائیکاٹ کا کمال ہے کہ میکڈونلڈ مسلمان ہو گیا اور پیپسی فلسطینی ہوگئی ۔

03/11/2023

‏آسمان سے گِرا، سر پر اٹکا۔۔ پیراگلائیڈر نے مہمان خصوصی کے اوپر ہی پر لینڈنگ کر دی۔ 😐

29/10/2023

انا لله وانا علیہ راجعون
الله مولانا طارق جمیل صاحب کو یہ غم برداشت کرنے کا حوصلہ دے
May Allah (SWT) grant him the highest peak of Jannah and forgive his sins.

27/10/2023

‏شادی کھا گئی نوجوان کیسے کیسے 🙄😏

Dear World, Can you see me?
26/10/2023

Dear World, Can you see me?

22/10/2023

This is not true! 😂

میرے جوتے غریب بچوں کو صاف کرکے دیے جائیں، شہید فلسطینی بچی کی دلخراش وصیت سامنے آگئی
20/10/2023

میرے جوتے غریب بچوں کو صاف کرکے دیے جائیں، شہید فلسطینی بچی کی دلخراش وصیت سامنے آگئی

20/10/2023

The guy in red short with black stripe is the Messi of this game😊

MacDonladپاکستانی میکڈونلڈ کے دیوانے ہیں، شوئیں مار کر کھاتے ہیں اور انسٹاگرام پر سٹوری بھی لگاتے ہیںفوڈ چین میکڈونلڈ نے...
13/10/2023

MacDonlad
پاکستانی میکڈونلڈ کے دیوانے ہیں، شوئیں مار کر کھاتے ہیں اور انسٹاگرام پر سٹوری بھی لگاتے ہیں
فوڈ چین میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوج اور ریزور رنگروٹس کو مفت خوراک کی فراہمی کا اعلان کر دیا- تین فیکڑیاں کھول دیں جو روزانہ 4000 ٹن خوراک تیار کریں گی اور بائیو سیکیورٹی چیک اپ کے بعد اسرائیلی فوج تک مفت پہنچائی جائے گی-

06/10/2023

Life little is... Get out from house. 🤔😜🙏
Level..

05/10/2023

‏ایک مرد کا دکھ دوسرا مرد ہی سمجھ سکتا ہے😜

‏نام : حدیقہ کیانی ۲۰۰۵ کے زلزلہ میں ایک بچہ گود لیا، ماں اور باپ دونوں بن کر پالا۔وہ بچہ آج ایک روشن مستقبل  والا نوجوا...
04/10/2023

‏نام : حدیقہ کیانی

۲۰۰۵ کے زلزلہ میں ایک بچہ گود لیا، ماں اور باپ دونوں
بن کر پالا۔

وہ بچہ آج ایک روشن مستقبل والا نوجوان ہے۔

۲۰۱۰ کے سیلاب میں متاثرین کے لئیے گھر بنائے، سکول بنائے، مساجد بنائیں اور اسپتال بنائے۔

۲۰۲۳ کے سیلاب میں نصیر آباد ، بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئیے ایک سو گھر تعمیر کروائے، جس میں ایک اسکول، ایک مسجد اور ایک میٹرنٹی ہوم بھی شامل ہے۔

مزید ڈھائ سو گھروں کی تعمیر جاری ہے

یہ تحریر لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کو صنفی آزادی کے حوالے سے کوئ اشکال ہیں تو عورت مارچ میں شامل ہونے کی بجائے حدیقہ کیانی کی پیروی کر لیں، آزادی کا حقیقی مفہوم آپ کو سمجھ آجائے گا۔اسی طرح اگر آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت تآزہ کرنی ہے تو چندہ خور، فساد پرور ، فرقہ پرست مولوی کا دامن چھوڑ کر حدیقہ کیانی کا دامن تھام لیں، فلاح انسانیت اور رحمت اللعالمین کا مشن یہ نیک بخت عورت پورا کر رہی ہے۔ اور اگر کوئ دعا ل کروانی ہے تو حدیقہ کیانی سے درخواست کر لیں کیونکہ عصر حاضر کی سب سے بڑی صوفی تو یہی معلوم ہوتی ہے، جو قوالیوں، لنگروں پر چونیاں ضائع کرنے کی بجائے اپنا تن من دھن سب انسانیت کی فلاح و بہبود پر خرچ کر رہی ہے۔

اللہ تعالی ہم سب کو حدیقہ کیانی کے روشن راستے کی پیروی کرنے کی توفیق دیں۔ آمین

( نیچے تصویر میں ناد علی جونومولود تھا اور اپنے والدین ۲۰۰۵ کے زلزلہ میں کھو چکا تھا اپنی روحانی والدہ حدیقہ کیانی کے ہمراہ موجود ہے)

03/10/2023

Head & Shoulders? 🙏
شیمپو،لوشن، کریمز، پرفیوم،کھانے کی اشیاء دوائیں انھے واہ جگہ جگہ بن رھیں۔بلکہ جن اداروں نے روکنا انہی کے اھلکاروں کی سرپرستی میں بن رھا سب۔نصف نصف کروڑ میں پڑنیوالے کمشنرز پرائس کنٹرولرز ڈرگ انسپکٹرز و دیگر درجن بھر اداروں کے ھوتے بازار میں خالص چیز ڈھونڈے سے بھی نہ ملے؟

02/10/2023

ان منہ پھٹ اور ہاتھ چھٹ بدتمیز جگہ جگہ پھیلے گند کی طرح ایسے غلیظ یوٹیوبروں کو لگام دینا ضروری ہے۔۔۔ حکومت، ریاست، ادارے سوچیں کہ کس طرح اپنے معاشرے میں سکون لانا ہے، یہ لوگ سکون برباد کرتے ہیں اپنے ویوز اور پیسوں کے لیے۔۔ دوسروں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلتے ہیں۔۔۔ دوسروں کی اجازت کے بغیر ویڈیوز بناتے ہیں۔۔۔ اسی طرح کچھ ٹی وی چینلز بھی جن بھوت کے جھوٹے پروگرام بناتے ہیں۔۔ کچھ پولیس اسٹیشنوں پر جاکر کسی بھی ملزم یا مجرم کے ساتھ کتوں والی تفتیش کرتے ہیں۔۔۔ یہ سب ختم ہونا چاہیے۔۔۔۔ معاشرہ مریض بنادیا گیا ہے ایسی کرتوتوں سے۔۔

02/10/2023

Guess who is singing??

‏باتھ روم میں عام طور پر ‎ #سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم با...
02/10/2023

‏باتھ روم میں عام طور پر ‎ #سٹروک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟

باتھ روم میں فالج کا حملہ عام طور پر زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جب ہم باتھ روم میں داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے سر اور بالوں کو بھگو دیتے ہیں جو کہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک غلط طریقہ ہے۔

اس طرح اگر آپ پہلے سر میں پانی پلائیں تو خون تیزی سے سر کی طرف اٹھتا ہے اور شریانیں ایک ساتھ پھٹ سکتی ہیں۔ نتیجے کے طور پر، فالج ہوتا ہے اور پھر زمین پر گر جاتا ہے.

دنیا بھر میں متعدد مطالعات کے مطابق نہانے کے دوران فالج کے باعث موت یا فالج کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق غسل کرتے وقت کچھ اصولوں پر عمل کرتے ہوئے نہانا چاہیے۔

اگر آپ صحیح اصولوں کے مطابق غسل نہیں کرتے ہیں تو آپ کی موت بھی ہوسکتی ہے۔ نہاتے وقت سر اور بالوں کو پہلے نہ بھگویں۔ کیونکہ انسانی جسم میں خون کی گردش ایک خاص درجہ حرارت پر ہوتی ہے۔ جسم کا درجہ حرارت باہر کے درجہ حرارت کے مطابق ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سر پر پانی سب سے پہلے خون کی گردش کی رفتار بڑھاتا ہے۔ اس وقت فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

ضرورت سے زیادہ بلڈ پریشر دماغ کی شریانوں کو پھاڑ سکتا ہے۔
‎ #غسل کا صحیح حکم:-

پہلے پاؤں بھگونے ہوں گے۔ پھر آہستہ آہستہ کندھے کو اوپر کی طرف بھگو دیں۔ تو منہ میں پانی آجائے گا۔ سب کے آخر میں اپنے سر پر پانی ڈالنا چاہیے۔

یہ طریقہ ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور درد شقیقہ کے شکار افراد کو ضرور اپنانا چاہیے۔

یہ اطلاع بزرگ والدین اور رشتہ داروں تک ضرور پہنچائی .....

02/10/2023

‏ماہرہ خان کی شادی۔۔ خلاف روایت دلہا رو رہا ہے۔۔

01/10/2023

۔اللہ تعالی فرماتے ہیں۔سادگی اپناو اور لوگ کہتے ہیں گھر کی پہلی شادی ہے دھوم دھام سے ہوگی۔ ‏‎انتہائ دردناک لمحات اللہ سب کو اایسی آفتوں سے بچائے
Another Video of Fire incident during the wedding in iraq.🙏😔

01/10/2023

Thats love ❤️. Even if it was staged, thats some strong message. 🥺

30/09/2023

اب دیکھیں جناب رشوت کاکمال 😂

دوسری کاسٹ کے لڑکے سے شادی نہیں کرنی۔ جس کا زاتی گھر نہیں اس سے نہیں کرنی۔ جس کا بنک بیلنس نہیں اس سے نہیں کرنی۔ سٹی سے ...
30/09/2023

دوسری کاسٹ کے لڑکے سے شادی نہیں کرنی۔
جس کا زاتی گھر نہیں اس سے نہیں کرنی۔
جس کا بنک بیلنس نہیں اس سے نہیں کرنی۔
سٹی سے باہر نہیں کرنی۔
عمر میں فرق ہے نہیں کرنی۔
زبان میں فرق ہے نہیں کرنی۔
لڑکے کا قد چھوٹا ہے۔
ڈاکٹر ہے تو بس ڈاکٹر سے کرنی۔ وغیرہ وغیرہ

یہ نہیں کہ لڑکا شریف ہونا چاہیے، دیندار ہونا چاہیے۔ مجھے یہاں پہ کوئی لڑکی یا اس کے ماں باپ جو بھی اس تحریر کو پڑھ رہے ہیں، یہ بتا دیں کہ کیا ان کے پاس اس بات کی یقین دہانی یے کہ جو کچھ دنیاوی چیزیں گھر گاڑی پیسہ آج ان کے پاس ہے، کل بھی ہوگا۔۔۔؟ کیا یہ سب چیزیں دینے والی اللہ کی ذات واپس نہیں لے سکتی؟
اگر نہیں تو خدارا لڑکوں کا بینک بیلنس ، گھر، گاڑی دیکھ کر نہیں، ان کا کردار دیکھ کے اپنی بچیوں کی شادی کریں۔
افسوس۔۔۔۔نکاح کو بہت مشکل بنا دیا ہے ہمارے معاشرے نے۔ لڑکیاں جہیز نہ ہونے کی وجہ سے ماں باپ کے گھر میں بیٹھی ہیں کچھ پیسے والا لڑکا نہ ملنے کی وجہ سے ماں باپ کے گھروں میں بال سفید ہو رہے ہیں۔

30/09/2023

اِس شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے دلہن کا چار بھائیوں سمیت تمام خان، دولہے کی ماں ، کل ملا کر 98 افراد لقمہ اجل بنے۔

شادیاں سادگی سے کیوں نہیں ہو سکتی ؟.

02/09/2023

‏کم بخت عمر کا بھی لحاظ نہیں کرتی بڑی کم ظرف ہے یہ غریبی
مگر یہ بات خوش آئند ہے کہ یہ بھیک کے بجائے بچے محنت کی عزمت پر یقین رکھتے ہیں۔

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923090008111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Search Rishta - www.searchrishta.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Search Rishta - www.searchrishta.com:

Videos

Share


Other Lahore pet stores & pet services

Show All

You may also like