Pigeon Lovers

Pigeon Lovers ھماری پہچان
صرف پرواز
(1)

Very nice Net pic
15/01/2025

Very nice
Net pic

Very good Pic by Ustad Mohkam
15/01/2025

Very good
Pic by Ustad Mohkam

اسلام و علیکمباجرے کا ریٹ لاھور منڈی میں 6500/6600 تک گیا تھاکل کے دن تک 6000 پر آیا تھاتھوک اور پرچون والے عام دکان دار...
14/01/2025

اسلام و علیکم
باجرے کا ریٹ لاھور منڈی میں 6500/6600 تک گیا تھا
کل کے دن تک 6000 پر آیا تھا
تھوک اور پرچون والے عام دکان داروں نے بھی باجرہ کی خریداری نا ھونے کے برابر کر دی ھے
آپ سب دوستوں کا مزید تعاون چاھیے
شکریہ
عثمان اکبر

Very good Pic by Sarfraz Hussain
14/01/2025

Very good
Pic by Sarfraz Hussain

اسلام و علیکمھائی فلائر اور لو فلائر پر چلنے والی بحث اپنے عروج پر ھے حیرت اس بات کی ھے کہ سیانے بیانے استاد لوگ ایک دوس...
13/01/2025

اسلام و علیکم
ھائی فلائر اور لو فلائر پر چلنے والی بحث اپنے عروج پر ھے
حیرت اس بات کی ھے کہ سیانے بیانے استاد لوگ ایک دوسرے پر جملے کس رھے ہیں
جب کے آپ یقین کریں کبوتر دونوں طرح کے ایسے ھی ہیں کہ چند ایک ھی ھوتے ھیں جو اچھی اڑان دیتے ہیں
باقی سب جانتے ہیں ٹیکہ گولی سے ھی کام چلتا ھے
لو فلائر والے ھائی فلائر کے کراس کرتے پھرتے ہیں ھائی فلائر والے لوفلائر کراس کرتے ہیں 🤣
اگر کسی پاس پرانی نسل بھی پڑی ھے تو زیادہ سے زیادہ کتنی پرانی ھوگی؟
کسی ایک نسل کی تحقیق کرلیں جب اس گھر تک پہنچیں گے جہاں وہ تیار ھوئی ھے تو آپ کو پتا یہ لگے گا کے نر فلاں سے ملا تھا مادہ کسی اڑتی پکڑی تھی اب یہ سوچیں اس نسل کی پیورٹی کی کیسی گارنٹیاں دی جاتی ہیں
کبوتر اچھے کبوتروں سے ھی بنتے ہیں
سب کے پاس ہیں اچھے
رولا کی سے فر؟
اڑانے دیں جیسا بھی ھے سب کو اجازت دیں یہ فرق ختم کردیں یہ بحث ختم کردیں کیونکہ اڑانے تجربے نے اور دوائی نے ہیں
یہ حقیقت ھر کوئی جانتا ھے پٹی والا ھو یا ھائی فلائر جب گرمی 45 یا اس سے اوپر ھوتی ھے 8/10 دن لگاتار تو بات ترلے منت پر آجاتی ھے۔
اتنی سے کہانی ھے ساری پتا سب کو ھے بس ماننا نہیں ھم نے ایک دوسرے کو غلط کہنا ھے۔
ساتھ پیار محبت کا درس بھی دیئے جانا اور ساری دنیا کے سامنے تماشہ بھی لگائی رکھنا۔۔

عثمان اکبر

Very nice
13/01/2025

Very nice

Very nicePic by Hamza Tanveer
13/01/2025

Very nice
Pic by Hamza Tanveer

Very nice Pic by Ustad Mohkam
12/01/2025

Very nice
Pic by Ustad Mohkam

Very good
12/01/2025

Very good

Very good Pic by Syed Asad Mehmood
11/01/2025

Very good
Pic by Syed Asad Mehmood

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pigeon Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pigeon Lovers:

Videos

Share

Category