
05/05/2025
Female Principal Required – لاہور، ملتان، اسلام آباد، کراچی، بہاولپور
Captain Vets Training Centers (Callvet) کو اپنی ٹیم کے لیے خواتین پرنسپل کی ضرورت ہے۔
اگر آپ کے پاس School / College / University admissions کا تجربہ ہے تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
شرائط:
تعلیمی اداروں میں تجربہ
ایڈمنسٹریشن اور کمیونیکیشن اسکلز
داخلہ امور (Admissions) کا تجربہ رکھنے والی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
Apply Now – انٹرویو کے لیے صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو بلایا جائے گا۔
Contact: 0302-9203204
Institution: Captain Vets Training Centers (Callvet)