بہت ہی پیاری چولستانی کراس
بہت ہی خوبصورت فریزن کراس گائے ہیں 18 لیٹر دودھ پیچھے بچی برائے فروخت
بہت اعلی شاہیوال نسل کی گائیں 16 کلو دودھ پیچھے شوقین حضرات واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
بہت اعلی خوبصورت کراس گائے 20 لیٹر دودھ دینے والے
اسلام وعلیکم جانور کا پچھلی ٹانگوں سے بیٹھ جانا ٹانگیں کھینچ کر چلنا چلتے ٹانگوں کا لڑکھڑانا اٹھنے میں زور لگانا یا اٹھنے میں مشکل ہیش آنا اور ان سب وجوھات کی وجہ سے بھت اچھے اچھے جانور ضائع ھو جاتے ھیں کیونکہ جب کوئی جانور بیٹھ جائے تو اس کے اٹھنے کے صرف 10 فیصد امکان ھی ھوتا ھے وہ بھی مالک کی قسمت اچھی ھو تو ورنہ جانور کور نھیں ھوتا دوستو تجربے اور مشاھدے کی بنیاد پر یہ بات سامنے ائی ھے کہ ان سب وجوھات کا سبب جانور میں پروٹین کی کمی اور کچھ حد تک فیٹ اور کیلشیم کی کمی سے ھی یہ سب مسائل پیدا ھوتے ھیں اور خاص کر دودھ دینے والی گائیوں میں یہ مسئلہ بھت زیادہ آتا ھے جس کی وجہ زیادہ دودھ دینے والی گائیوں میں خوراک کی کمی اور خوراک میں پروٹین فیٹ اور کیلشیم کا پورا نہ ھونا ان سب چیزوں کا حل اچھے ڈیری فارمر تو مھنگے قسم کے منرل اور وٹامن وغیرہ سے اپنے جانوروں میں پورا رکھتے ھیں اور جانور کی کسی بھی پریشانی سے محفوظ رھتے ھیں لیکن درمیانے درجے کے ڈیری فارمر اور زمیندار یہ سب برداشت نھیں کر سکتے لہذا ان کیلئے اس چیز کا سستا اور آسان حل تاکہ ان کے جانور اس مسئلے سے محفوظ رھیں صرف دو چیزیں نمبر 1 کالے چنے کی آٹی نمبر 2 السی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے ھر بڑے جانور کو اپنی ھمت کے مطابق 250 گرام سے 500 گرام تک چنے کی آٹی ونڈے میں شامل
#fypシ゚viralシ #shorts #gift