Pak Vet stor & Trader

Pak Vet stor & Trader we deal in all product about dairy
(Madicen, Feed,Seed,Minral,Machinery)

Fruitfull meeting with Younas bhutta shb & Rana rashid ali
10/09/2024

Fruitfull meeting with Younas bhutta shb & Rana rashid ali

21/02/2024

ضرورت برائے سیل ٹیم
پرکشش پیکج بونس اور تین ماہ بعد سواری کے ساتھ
کام ۔
ونڈا سیل
فریش اور تجربہ کار کو ترجیح دی جاۓ گی

کہڑوپکا ، لودھراں ، دنیا پور

اڈریس
پرمٹ چوک لودھراں
رابطہ نمبر
ڈاکٹر ساجد حسین
03008631841
راؤ زاھد خلیل
03017717848

S.T Genetics sexed semen are available at Pak vet n clinic 0301771784803007365136
29/12/2023

S.T Genetics sexed semen are available at Pak vet n clinic
03017717848
03007365136

کشمیر ونڈا دستیاب ہے 0301771784803007365136
18/12/2023

کشمیر ونڈا دستیاب ہے
03017717848
03007365136

09/10/2023

میں بطور " مسلمان "
فلسطین کی
حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔
اللہ پاک فتح نصیب کرے۔آمین

23/09/2023

دودھ کی صنعت خطرے میں
تحریر : حمیداللہ خٹک
پاکستان میں دودھ کبھی بھی ضرورت کے مطابق پورا نہیں ہوا ، ہمیشہ طلب کے مقابلے میں تین چار فیصد کمی کا شکار رہتا ہے ، روایتی جانور پال کسانوں کے علاوہ پچھلے دس سال میں بہت زیادہ نئے کمرشل اور کارپوریٹ ڈیری فارمز بنائے گئے ۔ جس سے دودھ کی طلب اور رسد میں ایک توازن کی سی صورت حال بنی ۔ اگرچہ کہ پورا اب بھی نہیں ہوا ، جس کا فائدہ ان لوگوں نے اٹھایا جو کیمیکل وغیرہ یا پاؤڈر ( خشک دودھ ) سے دودھ بنا کر بیچتے ہیں

پچھلے چھ سات ماہ میں دودھ کا ریٹ اگرچہ اخراجات کے مقابلے میں کم تھا ، تاہم ڈیری انڈسٹری بہتری کی جانب گامزن تھی ۔ پاکستان میں دودھ کی دو بڑی پروسیسنگ کمپنیاں نیسلے اور اینگرو ہیں ، تھوڑا بہت حصہ فوجی فوڈرز اور ایڈم والوں کا ہے ، جو کسان سے دودھ تسلسل کے ساتھ خرید رہی تھیں

پھر اچانک ایران بارڈر کھل گیا اور خشک دودھ کی ڈھڑا دھڑ سمگلنگ ہوئی اور ہو رہی ہے ۔

یاد رہے کہ ایران خود زیادہ دودھ پیدا کرنے والا ملک نہیں ہے ، وہ تو اپنی ضرورت کے لئے گوشت والے جانور بھی پاکستان سے خریدتا ہے ، دراصل ایران پر اقتصادی پابندیاں ہیں تو وہ بارٹر ٹریڈ ( مال کے بدلے مال ) کرتا ہے ، وہ تیل ، خشک میوہ جات ، کھانے کا تیل دوسرے ملکوں کو دے کر بدلے میں گندم ، چینی ، یوریا کھاد وغیرہ وغیرہ خریدتا ہے ، کچھ ملکوں سے خشک دودھ آتا ہوگا جو اسکی ضرورت زائد ہوتا ہے یا صرف سمگلنگ کے مقصد کے لئے خرید لیا جاتا ہوگا تاکہ آگے بیچ سکیں۔

مارکیٹ میں تازہ دودھ کی جگہ پاؤڈر سے بنا ہوا دودھ آنا شروع ہو گیا ۔ جو کہ انتہائی سستا ہونے کے ساتھ ساتھ یقینا مضر صحت بھی ہوگا ، کیونکہ یہ کسی کو نہیں پتہ وہ کس ملک میں بنا ، کب ایران پہنچا اور کس تاریخ کو اس دودھ کی ایکسپائری ہے سمیت ڈھیروں خدشات ہیں ۔

اس خشک دودھ سے بنے ہوئے دودھ کی بہتات نے مارکیٹ میں دودھ کی رسد کے توازن کو خراب کیا ، تازہ کھلے دودھ کی مارکیٹ کو خشک دودھ سے بنے ہوئے دودھ نے گھیر لیا ، ٹیٹرا پیک دودھ ( ڈبے والا ) کی سیل بھی کم ہوئی ۔

نتیجتا دودھ پراسیسنگ کمپنیوں نے دودھ کی خریداری ابتدا میں کم کردی اور موجودہ صورت حال یہ ہے کہ وہ مختلف حیلے بہانے کر کے دودھ اٹھانے سے انکاری ہیں ، کسی فارم کا اگر ہزار لٹر دودھ ہے تو وہ بمشکل پانچ سو لٹر اٹھانے پہ راضی ہیں ، کمپنیوں نے اپنے کئی دودھ خریداری مرکز جو مختلف دیہاتوں میں تھے بند کر دیئے ہیں اور مزید بند کر رہے ہیں ۔ ظاہر ہے کوئی بھی سرمایہ دار اپنا سرمایہ کبھی بھی نہیں ڈبوتا ۔

لیکن اس ساری صورت حال میں اگر کوئی ڈوب رہا ہے تو وہ صرف اور صرف ڈیری فارمر ہے ۔ پہلے اس سے سرمایہ کاری کرائی گئی کہ دودھ کی بہت ضرورت ہے اب دودھ خریدنے کو تیار نہیں ۔

اس سارے قضیئے میں جس چیز نے پاکستان کی ڈیری انڈسٹری کو خراب کر دیا ہے اور برباد ہونے والی ہے وہ “ خشک دودھ “ کی سمگلنگ / امپورٹ ہے ۔

سو جانوروں کا ایک کمرشل ڈیری فارم تقریبا آٹھ سے دس کروڑ مالیت کا ہوتا ہے ، اگر یہ فارم بند ہو گئے تو انفرادی طور پہ تو جو نقصان ہوگا سو ہوگا ، ملک کا نقصان یہ ہے کہ دوبارہ اس پروڈکشن اور اس حالت تک پہنچنے کے لئے دوبارہ دس سال کا عرصہ درکار ہوگا ۔ جانور کوئی کیمیکل یا اینٹوں سے بنی ہوئی شے نہیں کہ اگلے دن پھر تیار ہوگی ۔ ایک بچھڑی کو پیدا ہونے سے لے کے دودھ دینے تک ڈھائی سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے ۔ بچھڑی تب پیدا ہوگی جب ماں موجود ہو گی ۔ اس صورت حال میں کون جانور رکھے گا ۔

حکمرانوں ! اور اس ملک کے کرتا دھرتا لوگوں سے التماس ہے کہ خدارا اس انڈسٹری کو تباہی سے بچائیں ، شارٹ ٹرم پالیسیوں نے ملک کو تباہ کر دیا ہے ، خشک دودھ کا داخلہ ملک میں بند کریں ۔

Available at Pak vet clinic & trader
30/08/2023

Available at Pak vet clinic & trader

پروملک HD+زیادہ پروٹین، زیادہ انرجی، زیادہ دودھ- امریکن ، آسٹریلین اور ڈچ گائیوں  کے لیے انرجی اور پروٹین کا زبردست تناس...
10/08/2023

پروملک HD+
زیادہ پروٹین، زیادہ انرجی، زیادہ دودھ

- امریکن ، آسٹریلین اور ڈچ گائیوں کے لیے انرجی اور پروٹین کا زبردست تناسب۔
- دودھ کی مقدار اور ٹوٹل سالڈ میں یقینی اضافہ۔
- 90 سے 60 دنوں میں جانور ہیٹ میں لاکر ہر سال بچہ دینے کی صلاحیت میں اضافہ۔

For further details please contact us at
03017717848
03008631841
03007365136
or WhatsApp
03017717848

08/04/2023
02/04/2023
01/04/2023
29/03/2023
01/03/2023

ریٹ نا دینے کی وجہ سے فارمر کا کمپنی کو دودھ دینے سے انکار

مویشی پال حضرات شوگر ملز سے نکلا ہوا مڈھ یعنی چاس جو ٹرالیوں میں لوڈ کرکے لایا جاتا ہے اور جانوروں کو بطور چارہ دیا جاتا...
14/02/2023

مویشی پال حضرات شوگر ملز سے نکلا ہوا مڈھ یعنی چاس جو ٹرالیوں میں لوڈ کرکے لایا جاتا ہے
اور جانوروں کو بطور چارہ دیا جاتا ہے
خبردار ہوشیار
یہ زہر ہے چارہ نہیں مٹھاس کی وجہ سے جانور کھا لیتے ہیں
جانوروں میں کینسر و پیٹ میں کیڑے وغیرہ سمیت مہلک بیماریاں پیدا ہورہی ہیں یہی نہیں دودھ میں بھی کینسر منتقل ہو کر انسانی زندگیاں نگلنے لگا
ایسے زہریلے مواد جو شوگر ملز سے اخراج ناکارہ کو بطور۔خوراک ہرگز استمعال نہ کریں!!!!!

MS The Name Of quailty & Trust
02/01/2023

MS The Name Of quailty & Trust

Back to back
30/12/2022

Back to back

اصل پجند ونڈہ اوکاڑہ والا دستیاب ھے رابطہ نمبر 03017717848
24/12/2022

اصل پجند ونڈہ اوکاڑہ والا دستیاب ھے
رابطہ نمبر
03017717848

23/12/2022
ضلع لودہراں میں ایم ایس ونڈہ کی بڑھتی ھوئ مقبلولیت ڈیری فارمر کا اعتماد ایم ایس ونڈہ رابطہ نمبر 0300863184103017717848
23/12/2022

ضلع لودہراں میں ایم ایس ونڈہ کی بڑھتی ھوئ مقبلولیت
ڈیری فارمر کا اعتماد ایم ایس ونڈہ
رابطہ نمبر
03008631841
03017717848

پاک ویٹرنری کلینک اینڈ ٹریڈرز کا ایک اور اعزاز، اب امپورٹڈ کھاد امونیم سلفیٹ، نایٹروپوٹاش، سلفر کوٹڈ یوریا اور امونیم فا...
28/08/2022

پاک ویٹرنری کلینک اینڈ ٹریڈرز کا ایک اور اعزاز، اب امپورٹڈ کھاد امونیم سلفیٹ، نایٹروپوٹاش، سلفر کوٹڈ یوریا اور امونیم فاسفیٹ دستیاب ہے۔
مزید معلومات کے لیے درجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں
03008631841
03017717848

سونی دھرتی 626 دستیاب ھے 03017717848
30/06/2022

سونی دھرتی 626 دستیاب ھے
03017717848

بائی پاس فیٹ %99 دستیاب ھے پاک وٹرنیری کلینک پر دستیاب ھے030086318410301771784803007365136
19/06/2022

بائی پاس فیٹ %99 دستیاب ھے
پاک وٹرنیری کلینک پر دستیاب ھے
03008631841
03017717848
03007365136

26/05/2022

رابطہ نمبر
03017717848
03007365136
03008631841

ایم ایس ونڈہونڈہ شاندار جانور جاندار
25/10/2021

ایم ایس ونڈہ
ونڈہ شاندار جانور جاندار

Address

Shujabad Road Adda Permat Lodhran
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923017717848

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Vet stor & Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Vet stor & Trader:

Videos

Share


Other Lodhran pet stores & pet services

Show All