02/05/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر آپ چکور کے شوقین ہیں
چکور کا پیرخرید کر رہے ہیں ۔
👈تو اس ویڈیو میں کیا گیا ویٹ اور وضاحت چیک کرکے جتنے پیسے دے رہے ہیں اتنی مالیت کا چکور خرید کریں کہیں ایسا نا ہو کے بریڈ (بچے نکلوانے کیلۓ) کی غرض سے لیا گیا چکورپیر نا ہو یادوعدد مادہ یاپھر دو عدد نر لیکر آپ پیر سمجھ کرخرید کرلیں ۔
عمر کے مطابق چکور خرید کریں اور اسی ہی حساب سے پیمنٹ کریں ۔
شکریہ ۔۔
منجانب ۔Malik wild birds #
☎۔03006827371