Mian Traders

Mian Traders Deals with all kinds of poultry medicine (Imported as well as local ) and vaccines .

🌙 𝗘𝗶𝗱 𝗠𝗶𝗹𝗮𝗱-𝘂𝗹-𝗡𝗮𝗯𝗶 🌙وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَاور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ب...
17/09/2024

🌙 𝗘𝗶𝗱 𝗠𝗶𝗹𝗮𝗱-𝘂𝗹-𝗡𝗮𝗯𝗶 🌙
وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔

May the blessings of the Prophet Muhammad (PBUH) fill your life with peace, prosperity, and happiness. Let us remember his teachings of love, compassion, and kindness on this blessed day. ✨


(PBUH) 💕💕💕💕💕

New Product Launch by Sanna Laboratories  Avaliable at Mian Traders03016571895.AERODOX-50 Oral PowderEach 100 gm contain...
30/01/2024

New Product Launch by Sanna Laboratories Avaliable at Mian Traders
03016571895.

AERODOX-50
Oral Powder

Each 100 gm contains:
Doxycycline Hyclate ...……. 50 gm

AERODOX-50 . Oral Powder has broad spectrum of activity which includes both Gram-positive and Gram-negative bacteria. It is indicated for the treatment of Fowl Coryza, Fowl Cholera, Synovitis, Enteritis, Colibacillosis, Salmonellosis, Staphylococosis, Chlamydiosis, CRD and associated infections to reduce mortality, morbidity & clinical signs and to control secondary bacterial infections caused by viral diseases.

Dosage & Administration:
Poultry: 1 gm for 5 litre of drinking water for 3-5 days

New Product Launch by Sanna Laboratories  Avaliable at Mian Traders
16/08/2023

New Product Launch by Sanna Laboratories Avaliable at Mian Traders

"پروبائیوٹکس کیا ھیں؟"پروبائیوٹکس زندہ بیکٹیریا اور Yeast ھیں جو کہ ھماری اور ھمارے برڈ کی صحت بالخصوص نظام_انہظام کے لی...
03/05/2023

"پروبائیوٹکس کیا ھیں؟"
پروبائیوٹکس زندہ بیکٹیریا اور Yeast ھیں جو کہ ھماری اور ھمارے برڈ کی صحت بالخصوص نظام_انہظام کے لیئے بہت ضروری ہیں.
ہم عام طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ سارے بیکٹیریا ھماری صحت کے لیئے نقصان دہ ھوتے ہیں مگر ھمارا سارا جسم بیکٹیریاز سے بھرا ھوا ھے جن میں اچھے بھی ہیں اور برے بھی.
مگر "پرو بائیوٹکس" کو خاص طور پر "اچھے" اور "صحت مند" بیکٹیریا کے طور پر ھماری صحت کے لیئے بہترین سمجھا جاتا ھے.
"پروبائیوٹکس" قدرتی طور پر بھی ھمارے جسم میں پائے جاتے ھیں اور انہیں ھم قدرتی اجزاء میں بھی ڈھونڈ سکتے ہیں.
1990ء کے اوائل میں لوگ "پروبائیوٹکس" کے بہترین فوائد کے بارے میں جاننا چاھتے تھے
ڈاکٹرز حضرات "پروبائیوٹکس" کو لوگوں کے نظام_انہظام اور قوت_مدافعت کے لئیے بہترین سمجھتے تھے.

"پروبائیوٹکس کس طرح کام کرتے ھیں"
جب آپ انٹی بائیوٹکس استعمال کرتے ھیں تو آپ یا آپ کا برڈ اپنے جسم سے اچھے بیکٹیریاز کھو دیتے ھیں جس سے قوت_مدافعت میں کمی آ جاتی ھے اور وائرس کے حملے کے چانسز بڑھ جاتے ھیں.
جب آپ "پروبائیوٹکس" استعمال کرتے ھیں تو وہ انٹی بائیوٹکس کے نقصان دہ اثرات کو ختم کر کے قوت_مدافعت کو بڑھا دیتے ہیں اور برڈ کو اندر سے مضبوط بناتے ھیں جس سے برڈ کو بیماریوں کے خلاف لڑنے میں بہت ذیادہ سپورٹ مل جاتی ھے.
"پروبائیوٹکس" برڈ کے اندر سے نقصان دہ بیکٹیریاز کو ختم کر کے "اچھے" اور "صحت مند" بیکٹیریاز کی تعداد کو بڑھاتے ہیں.
"پروبائیوٹکس" برڈ کے اندر سے انفیکشنز اور الرجی کو ختم کرتے ہیں.
"پروبائیوٹکس" کے روزانہ استعمال سے آپ کی جان ملٹی وٹامنز، ای-سیل اور ایڈک وغیرہ سے چھوٹ سکتی ھے.
"پروبائیوٹکس" کو ویکسین سے پہلے اور بعد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ھے.
آج کل جس طرح ہر طرف ڈسٹرب مال ھیں اس دوران "پروبائیوٹکس" کے پہلے دن سے استعمال کر کے اپنے فلاک کو ممکنہ نقصانات سے بچایا جا سکتا ھے.
"پروبائیوٹکس" کو لئیر میں انڈے کے چھلکے ٹوٹنے اور بہترین پروڈکشن کے لئیے بھی استعمال کیا جا سکتا ھے.
اس مقصد کے لئیے " بائیو پرو ایس " ایک بہترین پروبائیوٹکس ھیں جس کے سالہا سال سے بہترین رزلٹ فارمر کے لئیے منافع بخش ثابت ھوتے آئے ہیں.

"BIO PRO - S "
A Packet is full of
Probiotics
With farm 6 & 7 available

for
Better FCR
Reduce Stress Condition
Imorove Metabolism
Speedy Recovery from Diarrhoea
Relief in Allergic Conditions
Higher Egg Production

" بائیو پرو ایس "
کوریا سے امپورٹ کئیے گئے ھیں
اور پورے ملک میں اپنے بہترین رزلٹس ک باعث ھر طرح کی بیماریوں کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کرھا ھے.
بھر پور اعتماد کے ساتھ استعمال کیجیئے.
میاں محمد طارق فاروقی
0301-6571895

31/01/2023

Address

Mailsi

Telephone

+923016571895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Traders:

Share

Mian Traders

Deals with all kinds of poultry & veterinary medicines and vaccines Imported as well as local.