Dr Ijaz Vets Clinic

Dr Ijaz Vets Clinic https://www.youtube.com/ "The greatness of a nation and its moral progress can be judged by the way its animals are treated."

12/11/2023
09/11/2023
05/11/2023
04/11/2023

diversity of farm animals, especially the rare breeds of livestock, is amazing. Th...

31/10/2023

سٹامک پاؤڈر:
اہمیت:
ایک ایسی پروڈکٹ ہے جو جانوروں کے نظام انہضام کو درست کرنے کے ساتھ ان کے لیے ایک بہترین ٹانک ہے۔
2. اسکا مسلسل استعمال موذی اور جان لیوا بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے
3.صحت و تندرستی مہیا کرتا ہے.
4.بارآوری میں مددگار ہے، 5.گوشت میں اضافہ کرتا،
6. جسم پر چمک لاتا ہے۔

گھر میں سٹامک پاؤڈر بنانے کا طریقہ:
»»»اجزاء ترکیبی:
»ملٹھی،
»کوڑتمہ،
»سونف،
»سوئے،
»کچلا مدبر،
»سونڈھ،
»پنیر،
»کالی مرچ،
»اجوائن،
»نمک سیاہ،
»نمک سفید،
»نوشادر ٹھیکری،
»چرائیتہ،
»لال مرچ،
»ریوند چینی،
»میٹھا سوڈا،
» پرانا گڑ،
»سفید زیرہ،
» ھڈی چورہ،
»منرل مکسچر،

خوراک:
گائے،بھینس 75 گرام
بکر، بھیڑ،دنبہ 20 گرام

22/10/2023
جانوروں کوتیل اور دوسری دوائی پلانے کی احتیاطی تدابیر! ✓ جانور کو سامنے والے دانتوں کی طرف سے دوائی نہ پلائیں✓ ہمیشہ منہ...
18/10/2023

جانوروں کوتیل اور دوسری دوائی پلانے کی احتیاطی تدابیر!
✓ جانور کو سامنے والے دانتوں کی طرف سے دوائی نہ پلائیں
✓ ہمیشہ منہ کی ایک طرف سے جبڑوں کے پاس سے دوائی پلائیں۔
✓ دوائی ایک دم نہ پلا دیں، جانور کو موقع دیں کہ وہ دوائی کو نگل یا پی لے۔
✓ جس جانور کو نال یا دوائی کی عادت نہ ہو اسکا بہت خیال رکھیں کیونکہ ڈر یا جانور کی مزاحمت کی وجہ سے سانس کی نالی میں دوائی جا سکتی ہے.
✓ دوائی یا نال دیتے وقت کبھی بھی جانور کی زبان نہ پکڑیں ہوئے
✓ جانور کا منہ بہت اونچا کر کے نہ پلائیں
✓ جانور کی زبان ہرگز ہرگز نہ پکڑیں
✓ دوائی کی مقدار بہت زیادہ نہ ہو کہ جانور کا منہ بھر جائے اور وہ اس کو ایک گھونٹ میں پی نہ سکے
✓ نال یا دوائی دیتے وقت جانور ہانپ نہ رہا ہو یا سانس نہ چڑھا ہوا ہو
✓ جانور بے حال, نیم مدہوش نہ ہو جیسے سوتک کے بخار میں یا کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے
✓ جانور کے ساتھ زبردستی بلکل نہ کریں، اگر وہ ڈرتا ہے یا مزاحمت زیادہ کرتا ہے تو کوئی اور طریقہ استعمال کریں

مرض کی شدت
جانور کے پھیپھڑوں میں کیا چیز گئی ہے، کتنی مقدار میں گئی ہے اور اس چیز سے جانور کے کتنے فیصد پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں, کتنی جلدی اس مسئلہ کو سمجھا گیا اور علاج شروع کیا گیا

مرض کی پشین گوئی:
سچی بات تو یہ ہے کہ شدید مرض میں جانور کا بچنا بہت مشکل ہے، اگر توڑی مقدار میں کوئی چیز پھپھڑوں میں گئی ہے اور علاج جلدی شروع کیا تو جانور ٹھیک ہوسکتا۔ اگر علاج دیر سے شروع کیا اور جانور کے پھیپھڑے زیادہ متاثر ہوئے ہیں تو نہ ٹوٹکوں نے کام کرنا ہے اور نہ ہی علاج نے۔
یہ بات میں واضح کردوں کہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی اس کا علاج مشکل ہے، لہذا، تیل ، گڑ، بھونے ہوئے چنوں پر مت جائیں، جتنی جلدی ہو مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
خدانخواستہ اگر آپ سے ایسی کوئی غلطی ہو جائے تو فوراً مستند DVM ڈاکٹر سے رجوع کریں اور نمونیا ہونے یا مرض کے بگڑنے کا انتظار نہ کریں۔ ایسی صورت حال میں کثیر مقدار میں اینٹی بائیوٹک، سوزشِ کم کرنے والی ادوایات کا استعمال ہوتا ہے اور جانور کو بوتل یا ڈرپ بھی لگ سکتی ہے۔
اس مسئلے کو انتہائی سنجیدہ لیں اور وقت کا ضیاع نہ کریں۔
اگر جانور کے پھیپھڑوں میں دوائی چلی جائے تو یہ نشانیاں ہوتی ہیں۔
©سانس لینے میں دشواری
©منہ کھول کر سانس لینا، منہ سے جھاگ
© تیز تیز سانس لینا
©جانور کا تکلیف میں ہونا
© کھانا پینا اور دودھ بلکل کم کردینا
>> جانور کی سانس کی نالی میں دوائی چلے جانے کی علامت گل گھوٹو سے ملتی جلتی ہیں لیکن آپ کو پتہ ہوگا کہ میں نے کچھ دن پہلے منہ سے دوائی پلائی ہے کہ نہیں

ڈاکٹر محمداعجاز دھرالہ (ڈی۔وی۔ایم)*03003542432* چک اسلام آباد خیرپور ٹامیوالی
اپنے جانوروں کے علاج کےلیے واٹس اپ گروپ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://chat.whatsapp.com/Gqkyq6k2eTg7bz39ZqhDE0

جانوروں میں جیر کا رک جانا۔۔۔!وجوحات ، علامات ، احتیاطی تدابیر اور علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!گاہیوں اور بھینسوں میں یہ بہت عام مرض...
15/10/2023

جانوروں میں جیر کا رک جانا۔۔۔!

وجوحات ، علامات ، احتیاطی تدابیر اور علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

گاہیوں اور بھینسوں میں یہ بہت عام مرض ہے عمومی طور پر غیر متوازن خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے۔اگر جانوروں بچہ دینے کے 12 گھنٹے کے بعد بھی جیر نہ ڈالیں تو سمجھ لیں کہ جانور نے جیر روک لی ہے۔جیر فلک کو جاننے کی وجہ سے بہت معاشی نقصان ہوتا ہے۔جانور جلد اپنے مکمل دودھ کو نہیں پہنچ پاتا۔جانور جلد گبھن نہیں ہوتا۔جیر رک جانے کی وجہ سے اور بھی بہت سے مسائل جنم لے لیتے ہیں۔

علامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

1: اگر جانور بچہ دینے کے 12 گھنٹے کے بعد جیر نہ ڈالے تو سمجھ لیں کہ جانور نے جیر روک لی ہے۔
2: کیلشیم کی کمی کی وجہ سے اگرجیر رکی ہو تو جانور کا بخار کم ہوجاتا ہے۔
3: جانور نڈھال ھو جاتا ہے۔
4: جانور کا کھانا پینا نسبتاً کم ہو جاتا ہے۔
5: عمومی طور پر بچہ دانی میں انفیکشن ہوجاتا ہے۔
6: جانور کو زہر باد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بخار بھی بڑھ جاتا ہے اور کھانا پینا بھی کم ہوجاتا ہے۔

وجوہات۔۔۔۔۔۔۔!

1: جانور کو خشک پیریڈ کا نہ ملنا۔
2: غیر متوازن اور غیر معیاری خوراک بالخصوص جانوروں میں نمکیات کی کمی کیلشیم فاسفورس سلنیم وٹامن ای کی کمی
3: بچہ دینے کے بعد جانور کو بیٹھنے کی مناسب جگہ نہ ملنا۔
4: خوراک کی کمی۔
5: موسمی شدت جیسا کہ سخت سردی یا سخت گرمی۔
6: اگر جانور بچہ پھینک دے دیا وقت سے پہلے دے دے تو بھی عمومی طور پر جیر روک جاتی ہے۔

احتیاطی اقدامات۔۔۔۔۔۔۔۔!

1: جانور جب سات مہینے کا گبن ہوجائے تو اسے خشک کر دیں۔تاکہ وہ اپنے جسم میں موجود کمی کو پورا کر سکے۔
2: جانور کو خشک تیری ڈمی جسمانی وزن کا دو سے 25 فیصد کے حساب سے خشک مادہ دیں۔
3: خوراک میں خام پروٹین کا تناسب 14 فیصد رکھیں۔
4: جانور کو ب چہ دینے کے بعد کیلشیم کا کوئی ذریعہ دین جیسا کہ ڈی سی پی۔
5: جانور کو بیٹھنے کی نرم جگہ مہیا کریں۔
6: جانور کو موسمی شدت سے بچا کر رکھیں۔
7: اے ڈی اور ای کا ٹیکا لگا دیا جائے تو ایک ریسرچ کے مطابق جیر رکنے کا عمل کم ہوجاتا ہے۔
8: جانور کے حیوانہ کو بچہ دینے کے بعد مکمل خالی نہ کریں بچے کی ضرورت کے مطابق بولی نکالیں۔

علاج۔۔۔۔۔۔۔۔!

: اگر 24 گھنٹے کے بعد بھی جیر باہر نہ آئے تو کسی وٹنری ڈاکٹر کو بلا کر اسے ہاتھ کی مدد سے نکلوائن۔
6: جیر کو اگر نہ بھی نکلوایا جائے تو یہ وقت کے ساتھ خود گل سڑ کر نکلتی ہے پر جانور شدید قسم کے زہر باد میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
: جیر نکلوانے کے بعد بچہ دانی میں اینٹی بائیوٹیکس رکھواہیں تاکہ انفکشن نہ ہوسکے۔

نوٹ: تمام ادویات کی مقدار عموماً ادوایات پر درج ہوتی ہے یا ویٹرنری سٹور یا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔کمنٹس میں مقدار بتانا مناسب نہیں ہوتا اس کی وجہ کے جانور کی عمر اور حالت دیکھی جاتی ہے لٰہذا براۓ مہربانی مقدار سے متعلق سوالات پرعمل نہ کریں۔کہیں آپ کے جانوروں کو نقصان نہ ہو جاہے۔

اللہ آپ کو اور آپ کے جانوروں کو سلامت رکھے

ڈاکٹر محمداعجاز دھرالہ (ڈی۔وی۔ایم)*03003542432* چک اسلام آباد خیرپور ٹامیوالی
اپنے جانوروں کے علاج کےلیے واٹس اپ گروپ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://chat.whatsapp.com/Gqkyq6k2eTg7bz39ZqhDE0

14/10/2023

مزید رہنمائ کیلیے رابطہ کریں *03003542432**ڈاکٹر اعجاز دھرالہ* (ڈی۔وی۔ایم)
12/10/2023

مزید رہنمائ کیلیے رابطہ کریں
*03003542432*
*ڈاکٹر اعجاز دھرالہ* (ڈی۔وی۔ایم)

25/07/2023

❤❤

30/06/2023

گھاس تیار کرنے کا سستا طریقہ صرف7 دن کے اندر تیار🙈
👈زمین اورخرچےکےبغیراپنےجانوروں کےلیےگھاس تیارہوگا
👈ہائڈروفونک طریقےسےجانوروں کی خوراک تیار کریں۔
👈آپ7دن میں اپنےجانوروں کےلیےگھاس تیارکرسکتے ہیں۔
👈گھاس بلکل ضائع نہیں ہوگاکیونکہ جانور اس کی جڑیں تک کھاجاتے ہیں۔
👈آپ چھوٹےلیول سےبڑےلیول تک گھاس تیار کرسکتےہیں
👈یہ گھاس گائے،بھینس،بکری،بھیڑ،گھوڑے،مرغی،بطخ اورخرگوش کھا سکتے ہیں۔
👈یہ گھاس جانور کےلیے 90 فیصد تک زود ہظم ہے۔
👈اس کےلیےنہ کسی کھادکی ضرورت ہےنہ کسی سپرےکی
👈اس پرصرف بیج کا خرچہ ہےاور بیج کاایک دانہ بھی ضائع نہیں ہوگا۔
👈اس کے لیے زمین نہیں چاہیے
👈اس کےلیے کھاد کی ضرورت نہیں
👈اس کےلیے مزدور کی ضرورت نہیں
👈اس کےلیے سپرے کی ضرورت نہیں
👈اس کےلیے ٹیوب ویل کی ضرورت نہیں۔
ایڈیٹر:
ڈاکٹرحیوانات محمد اعجاز(DVM,BZU,Multan)
Please like our page

29/06/2023

پرانے فریج میں انکوبیٹر بنائں اور بڑی رقم کمائیں

09/03/2023

Sign of tachycardia anaphylactic shock

13/01/2023

Welcome to my YouTube channel You will watch videos about Latest Jobs In Pakistan, Govt Jobs in Pakistan, PakistanArmy Jobs , PAF Jobs, NAVY Jobs, KPK Jobs, ...

03/06/2022
دودھ والے بڑے جانور اور 3 مھینے سے اوپر گھبن جانور جو دودھ بھی دے رھے ھوںاور سات مھینے والے ڈرائی جانور 1 کلو چوکر💯 سے 2...
10/02/2022

دودھ والے بڑے جانور اور 3 مھینے سے اوپر گھبن جانور جو دودھ بھی دے رھے ھوں
اور سات مھینے والے ڈرائی جانور
1 کلو چوکر
💯 سے 200 گرام گڑ
💯 سے 200 گرام گھی
50 گرام میتھرے
50 گرام ھالوں
50 گرام السی
ھفتے میں 5 دن کھلائیں 2 دن ناغہ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کٹڑیاں بچھڑیاں کٹے وچھے
جو چارا ونڈہ کھا رھے ھوں
200 گرام چوکر
50 گرام گڑ
25 سے 50 گرام گھی

10 سے 20 گرام السی
10 سے20 گرام ھالوں
10 سے20 گرام میتھرے
ھفتے میں 2 دن ناغہ کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ۔۔۔جانوروں کے ونڈے میں روزانہ 20 گرام میٹھا سوڈا شامل کریں ایک ٹائم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دسمبر سے 15 فروی تک کھلا سکتے ھیں
اگر کوئی جانور چارا چھوڑے یا کم کرے تو سب چیزوں کی خوراک آدھی کر دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوائد۔۔۔
دودھ کی پیداوار برقرار
سردی سے بچاؤ
جانور ٹانگوں سے بیٹھے گا نھیں
وٹامن اور منرل کی کمی نھیں ھوگی
جلد چمکدار
جانور تندرست
اور چست
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بکروں چھتروں بکریوں
کو بڑے جانوروں کی خوراک کا پانچواں حصہ کر کے دیں
نوٹ۔۔۔۔شام چارے کے بعد کھلائیں
🌹🌷🌹🌷🌹

08/02/2022
قربانی کے بکروں کا قد کاٹھ،گوشت،چمک اور ہاضمہ بڑھانے کیلئے بہترین اقدامات 1) چارہ رسی سے باندھ کر لٹکا کر رکھیں،اس سے جا...
08/02/2022

قربانی کے بکروں کا قد کاٹھ،گوشت،چمک اور ہاضمہ بڑھانے کیلئے بہترین اقدامات

1) چارہ رسی سے باندھ کر لٹکا کر رکھیں،اس سے جانور اپنی گردن اوپر کر کے کھائے گا،ورزش ہو گی اور قد بڑھے گا۔
2)میٹابولیز 5ایم ایل زیر جلد فی جانور ہفتے میں ایک بار 2ماہ تک لگاتار لگائیں۔اس سے جانور کا نظام انہضام تیز ہو جائے گا جو گوشت کی پیداوار بڑھانے میں بہت مفید ثابت ہو گ
3)Inj.ADEKA 5cc
گوشت میں ہفتے میں ایک بار 2 ماہ تک لگاتار لگائیں اس سے جانور میں وٹامنز کی کمی پوری ہوگی جس سے جانور کے جسم میں چمک اور خوبصورتی آئے گی اوربال نئے آ جائیں گے۔
4)جانور کو ہمیشہ کھلا چھوڑیں اور وافر مقدار میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔
5)ٹھنڈے ٹائم جانور کو نہلانے کا انتظام کریں، اس سے جانور کی صحت ٹھیک رہے گی۔
6)جانور کو خوراک ہمیشہ ایک مقدار میں ڈالیں۔ذیادہ اور بلا وجہ خوراک کھانے سے جانور کی صحت الٹا خراب ہو جاتی ہے۔

اس پوسٹ کا مقصد کسی بھی کمپنی کی تشھیر کرنا نہیں ہے۔سٹور سے اسطرح کی جو مرضی چاہیں دوائی لے لیں،لہذا کمنٹ میں ریٹ مت پوچھیں۔
اپنی قیمتی رائے ضرور دیں تاکہ باقی لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہو۔
پوسٹ کو شیئر ضرور کریں۔شکریہ

جانور کھاتا کم ہے کیا کریں؟ ہاضمے کے لیئے کیا کھلائیں؟ دودھ سے بدبو آرہی ہے کیا کریں؟  ساڑو مسٹائٹس  کیسےسے  بچا جائے ؟و...
07/02/2022

جانور کھاتا کم ہے کیا کریں؟
ہاضمے کے لیئے کیا کھلائیں؟
دودھ سے بدبو آرہی ہے کیا کریں؟
ساڑو مسٹائٹس کیسےسے بچا جائے ؟
وزن برھانے والے کٹے وچھے ٹھیک طرح کھا نہیں رہے ؟
ان سب باتوں کا ایک ہی علاج بھی احتیاط بھی ۔
سبز چٹنی بنا کر کھلائیں ہر ہفتہ کا معمول بنا لیں اپنے فارم پر مہینے میں تین سے چار دفعہ لازمی دیں ۔
دودھ کی مہک دور ہوگی
� ہاضمہ کرے کا گا کھائے گا زیادہ جانور
� بادی نہیں ہوگی جیسے گھٹنے سوجنا منہ سے بدبو آنا �۔ اجزا ایک بڑے جانور جس میں گائے بھینس کٹہ وچھا سب آتے ہیں ۔
پیاز آدھا کلو
موٹی ہری مرچی 100 گرام
ادرک 100 گرام
پودینہ ایک گڈی
50 گرام دیسی لہسن
50 گرام کالا نمک سب کو اچھی طرح کوٹ کر مکس کرکے ہر کھلائیں ۔
اور اس کے بہت اعلی' نتائج آپ کہ سامنے ہونگے انشاءاللہ ۔

جانوروں میں جیر کا رک جانا۔۔۔!وجوحات ، علامات ، احتیاطی تدابیر اور علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!گاہیوں اور بھینسوں میں یہ بہت عام مرض...
06/02/2022

جانوروں میں جیر کا رک جانا۔۔۔!

وجوحات ، علامات ، احتیاطی تدابیر اور علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

گاہیوں اور بھینسوں میں یہ بہت عام مرض ہے عمومی طور پر غیر متوازن خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے۔اگر جانوروں بچہ دینے کے 12 گھنٹے کے بعد بھی جیر نہ ڈالیں تو سمجھ لیں کہ جانور نے جیر روک لی ہے۔جیر فلک کو جاننے کی وجہ سے بہت معاشی نقصان ہوتا ہے۔جانور جلد اپنے مکمل دودھ کو نہیں پہنچ پاتا۔جانور جلد گبھن نہیں ہوتا۔جیر رک جانے کی وجہ سے اور بھی بہت سے مسائل جنم لے لیتے ہیں۔

علامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

1: اگر جانور بچہ دینے کے 12 گھنٹے کے بعد جیر نہ ڈالے تو سمجھ لیں کہ جانور نے جیر روک لی ہے۔
2: کیلشیم کی کمی کی وجہ سے اگرجیر رکی ہو تو جانور کا بخار کم ہوجاتا ہے۔
3: جانور نڈھال ھو جاتا ہے۔
4: جانور کا کھانا پینا نسبتاً کم ہو جاتا ہے۔
5: عمومی طور پر بچہ دانی میں انفیکشن ہوجاتا ہے۔
6: جانور کو زہر باد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بخار بھی بڑھ جاتا ہے اور کھانا پینا بھی کم ہوجاتا ہے۔

وجوہات۔۔۔۔۔۔۔!

1: جانور کو خشک پیریڈ کا نہ ملنا۔
2: غیر متوازن اور غیر معیاری خوراک بالخصوص جانوروں میں نمکیات کی کمی کیلشیم فاسفورس سلنیم وٹامن ای کی کمی
3: بچہ دینے کے بعد جانور کو بیٹھنے کی مناسب جگہ نہ ملنا۔
4: خوراک کی کمی۔
5: موسمی شدت جیسا کہ سخت سردی یا سخت گرمی۔
6: اگر جانور بچہ پھینک دے دیا وقت سے پہلے دے دے تو بھی عمومی طور پر جیر روک جاتی ہے۔

احتیاطی اقدامات۔۔۔۔۔۔۔۔!

1: جانور جب سات مہینے کا گبن ہوجائے تو اسے خشک کر دیں۔تاکہ وہ اپنے جسم میں موجود کمی کو پورا کر سکے۔
2: جانور کو خشک تیری ڈمی جسمانی وزن کا دو سے 25 فیصد کے حساب سے خشک مادہ دیں۔
3: خوراک میں خام پروٹین کا تناسب 14 فیصد رکھیں۔
4: جانور کو ب چہ دینے کے بعد کیلشیم کا کوئی ذریعہ دین جیسا کہ ڈی سی پی۔
5: جانور کو بیٹھنے کی نرم جگہ مہیا کریں۔
6: جانور کو موسمی شدت سے بچا کر رکھیں۔
7: اے ڈی اور ای کا ٹیکا لگا دیا جائے تو ایک ریسرچ کے مطابق جیر رکنے کا عمل کم ہوجاتا ہے۔
8: جانور کے حیوانہ کو بچہ دینے کے بعد مکمل خالی نہ کریں بچے کی ضرورت کے مطابق بولی نکالیں۔

علاج۔۔۔۔۔۔۔۔!

: اگر 24 گھنٹے کے بعد بھی جیر باہر نہ آئے تو کسی وٹنری ڈاکٹر کو بلا کر اسے ہاتھ کی مدد سے نکلوائن۔
6: جیر کو اگر نہ بھی نکلوایا جائے تو یہ وقت کے ساتھ خود گل سڑ کر نکلتی ہے پر جانور شدید قسم کے زہر باد میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
: جیر نکلوانے کے بعد بچہ دانی میں اینٹی بائیوٹیکس رکھواہیں تاکہ انفکشن نہ ہوسکے۔

نوٹ: تمام ادویات کی مقدار عموماً ادوایات پر درج ہوتی ہے یا ویٹرنری سٹور یا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔کمنٹس میں مقدار بتانا مناسب نہیں ہوتا اس کی وجہ کے جانور کی عمر اور حالت دیکھی جاتی ہے لٰہذا براۓ مہربانی مقدار سے متعلق سوالات پرعمل نہ کریں۔کہیں آپ کے جانوروں کو نقصان نہ ہو جاہے۔

اللہ آپ کو اور آپ کے جانوروں کو سلامت رکھے۔

عنوان: گائے بھینسوں کا دودھ بڑھانے کا دیسی نسخہ   اجزا :ایک پاؤ : گڑ آدھا پاؤ : ہالیو (پسی ہوئی)ایک پاؤ : تل کا تیل (خال...
05/02/2022

عنوان: گائے بھینسوں کا دودھ بڑھانے کا دیسی نسخہ

اجزا :
ایک پاؤ : گڑ
آدھا پاؤ : ہالیو (پسی ہوئی)
ایک پاؤ : تل کا تیل (خالص )
ایک چھٹاک: سفید زیرہ
ایک کلو : پانی

بنانے کا طریقہ ۔
سب سے پہلے پانی میں میں گڑ ڈال کر چولہے پر گرم کریں اور پھر اس میں تیل ڈال دیں ایک ابال آ جائے تو اس ہالیو ڈال کر پکا ئیں جب سیرا ہو جائے تو اس میں سفید زیرہ ڈال کر مکس کر لیں اور پھر نیچے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔۔۔
سونے کے 40 دن بعد دیں

جانور کو رات کو پانی پلانے کے بعد دے دیں اور یہی عمل 2 دن کے وقفے سے دھرائیں اور پھر تین دن بعد دھرائیں ۔۔۔۔

انشأاللہ کمزور جانور صحت بھی پکڑے گا اور دودھ بھی بڑھائے گا۔
إن شاء الله ۔

قربانی کےلیے بچھڑوں کا وزن بڑہانے کا فارمولہ ۔۔ مکئی دلیہ.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  20 کلو  کھل بنولہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 کلو چوکر گندم....
03/02/2022

قربانی کےلیے بچھڑوں کا وزن بڑہانے کا فارمولہ ۔۔
مکئی دلیہ.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 کلو
کھل بنولہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 کلو
چوکر گندم.............. 20 کلو
چنے کا کرہ ۔۔۔..۔۔۔۔۔۔۔ 20 کلو
کھل سرسوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 کلو
ایک کلو منرلرز مکسچر
ایک کلو ڈی سی پی
ایک کلو نمک ۔۔۔۔۔۔

مکس کر کے بڑے جانور کو 2 کلو صبح اور 2 کلو شام کو بھگو کر روزانہ فی جانور توڑی میں مکس کر کے دیں۔ بعد میں مقدار بڑھا کر 3 کلو صبح + 3 کلو شام دے سکتے ۔ ساتھ سبز چارہ یا سایلج دیں ۔
۔ 50 گرام میٹھا سودا روزانہ دیں ۔ ساتھ ونڈے میں 200 گرام سرسوں کا تیل روزانہ مکس کر کے کھلایں اگر سرسوں کے تیل والا ونڈہ نہیں کھاتا تو تیل لسی یا دہی میں مکس کر کے پلائیں.
چھوٹے بچے کو 3 ماہ تک سبز چارہ نہیں دینا ۔۔ 1 کلو صبح + 1 کلو شام یہ والی خوراک دیں ۔۔

پانی ہر وقت پاس موجودرہے

نوٹ : کھل سرسوں گرمی میں استمعال کریں ۔۔ سردی میں اس کی جگہ گندم کا دلیہ گڑ اور ساتھ وانڈہ اور ڈالڈا گھی استمعال کر سکتے ھیں ۔
مزید معلومات کے لیے پیج کو لائک اور شئر ضرور کریں

01/02/2022

الحمداللہ اب آپ کے اپنے علاقے میں #سرن وا کا کامیاب آپریشن
اپنے قیمتی جانوروں کو اس اذیت سے نجات دلوائیں !!
ڈاکٹرمحمد اعجاز دھرالہ ( DVM, RVMP)

Address

Mailsi

Telephone

+923003542432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ijaz Vets Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Other Animal Rescue Service in Mailsi

Show All