Khalifa Dairy Farm

Khalifa Dairy Farm Dairy Farming is my passion.

21/06/2023

36.5K likes, 510 comments. “ ”

19/06/2022

قربانی کے لیے جانور براے فروخت
رابط نمبر:03367777977
لوکیشن:خلیفہ ڈیری فارم سرخڈھیری رستم مردان

21/02/2022

بہت ھی پیاری فریزین گھبن گائے براے فروخت۔دوسرا وارا سوئے گی۔دانت 6۔کچھ دن باقی ھے سونے میں۔
رابط نمبر:03367777977
لوکیشن: مین رستم روڈ سرخڈھیری سٹاف مردان

31/01/2022

بہت ہی پیاری فریزین گھبن گائے براے فروخت۔کچھ ہی دن رھتے ہے سونے میں۔دانت 6۔دوسرا وارا سویے گی۔
رابط نمبر:03367777977
لوکیشن: مین رستم روڈ سرخڈھیری سٹاف مردان

30/01/2022

Khalis Gobar now available at Khalifa Dairy Farm
Contact:
03454937337
03429181872

Fact
28/09/2021

Fact

Let's Start the ABC of Farmingکوئی بھی جاندار کھائی جانے والی خوراک کو سب سے پہلے اپنے زندہ رہنے یعنی  جسمانی افعال (Mai...
13/09/2021

Let's Start the ABC of Farming

کوئی بھی جاندار کھائی جانے والی خوراک کو سب سے پہلے اپنے زندہ رہنے یعنی
جسمانی افعال (Maintenance) کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ پھر اگر خوراک سے حاصل ہونے والی توانائی جسمانی افعال (سانس لینا, کھانا پینا, چلنا, خوراک ہضم ) کو سرانجام دینے کے لیے توانائی سے زیادہ ہے تو جانور اسے نشوونما اور پیداوار یعنی دودھ، گوشت (Production) کے لیے استعمال کریں گے۔

اب اگر کھائی جانے والی خوراک ان دونوں کاموں سے زائد ہے تو پھر جانور تولید (Reproduction) کے لیے استعمال کرے گا۔ یعنی تیسرے اور آخری نمبر پر تولیدی نظام کی باری آتی ہے

یہ اصول قدرت کا ہے اور ہر زی روح پر لاگو ہوتا ہے۔
1-Maintenance
2- Production
3-Reproduction
جانور کی تولیدی صحت کا دارومدار جانور کی اچھی جسمانی صحت پر منحصر ہے۔
اگر ایک اچھا نسل والا جانور خوراک کی کمی یا غیر متوازن خوراک کی وجہ سے دودھ کی پیداوار کم کر دیتا ہے تو اس سے پہلے ہی اس کا تولیدی نظام اپنا کام کرنا کم کر چکا ہوگا۔ یعنی ناقص خوراک کا اثر پہلے اس کے تولیدی نظام کو متاثر کرے گا Reproduction پھر اس کی پیداوار، یعنی دودھ گوشت Production کو متاثر کرے گا اور پھر اس کی صحت Maintenance کو متاثر کرے گا۔ صحت میں کمی سے پہلے ہی جانور کا تولیدی نظام متاثر ہوچکا ہوگا۔

آج سے انشاءاللہ فارمنگ کی ا ب پ - ABC
کا نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا جائے- فارمنگ کا بلکل بنیادی علم، ہو سکتا ہے آپ کو یہ پہلے سے پتا ہو, لیکن کوشش ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلا جائے

11/09/2021
بھینس خریدتے وقت درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں۱- بھینس کی کھال باریک ہو۲- سینے کے نیچے کَولِی چھوٹے سائز کی ہو۳- دُم باریک...
10/09/2021

بھینس خریدتے وقت درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں
۱- بھینس کی کھال باریک ہو
۲- سینے کے نیچے کَولِی چھوٹے سائز کی ہو
۳- دُم باریک ہو
۴- پُٹھے چوڑے ہوں
۵- پسلیاں کمان کی طرح ہوں سیدھی پسلی والی نہ ہو
۶- گُپھی بڑی ہو
۷- پچھلی ٹانگیں مضبوط اور گُھٹنے سیدھے ہوں
۸- اگلی ٹانگیں مضبوط و سیدھی ہوں
۹- اگلے پاؤں کے ناخن چلتے ہوئے باہر یا اندر کی طرف نہ مُڑتے ہوں بلکہ سیدھے اچھے ہوتے ہیں
۱۰- سینگ گول مُڑے ہوئے جو جلد کو نہ دباتے ہوں
۱۱- آنکھیں یک رنگی ہوں کاسنی آنکھ خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے
۱۲- سب سے آخر مگر سب سے ضروری مَج چنگی نسلی ہووے
۱۳- اچھے نَر کی بیٹی ہو اور اُس کی ماں کی دودھ کی ایوریج اچھی ہو
۱۴- چاروں تھن برابر اور مناسب سائز کے ہوں جو ایک مُٹھی میں آسانی سے آ جائیں
۱۵- تھنوں سے چوائی نرم ہو
۱۶- حیوانہ گوشت والا نہ ہو بلکہ دودھ نکالنے بعد ایسے لگے کہ یہ بھینس خالی ہے
۱۷- حیوانہ مناسب سائز کا ہو اور ترچھا نہ ہو
۱۸- حیوانہ کا جھکاؤ پیچھے کی طرف ہو پچھلی ٹانگوں سے نکلتا ہوا حیوانہ بھینس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے
باقی جو باتیں رہ گئی ہیں وہ محترم ایکسپرٹ حضرات رہنمائی کر دیں

09/09/2021

میری تمام ڈیری فارمز اور جو حضرات ڈیری فارم بنانا چاہتے ہیں سے گزارش ہے کہ باہر سے گائے امپورٹ نہ کریں بے شک جانور بہت اچھے ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں بلکل کامیاب نہی میں نے 35 جانور خریدے تھے زیادہ تر ضائع ہو گے ہیں یہاں انہیں مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن میں خوراک،ٹمپریچر،سٹریس وغیرہ۔لوکل کراس بریڈ بہت کامیاب ہے۔باقی آپ لوگوں کی مرضی۔کمپناں سوائے لوٹ مار کے کچھ نہی وہ تو یہی کہیں گے کہ بہت کامیاب ہیں بلاں فلاں بس گاہک قابو کرو۔باقی ایسے دوستوں سے معذرت جو مجھے یہ مشورہ دیں کہ آپ کا تجربہ نہی ہوگا ماحول نہی ہوگا ڈاکٹر اچھا نہی ہوگا خوراک اچھی نہی ہو گی فلاں فلاں الحمداللہ سب کچھ تھا لیکن ایک چیز اس ماحول میں کامیاب ہی نہی تو پھر ضد کس بات کی۔Copied

09/09/2021

Animals for Sale contact No: 03467777977

09/09/2021

Buff for Sale Demand 240000

استاد محترم جناب مہر واحد بخش سہو پاکستان کی تمام منڈیوں کا نامور بیوپاری ماشاء اللہ چچا واحد بخش مہینے کی 100گاے بیچتا ...
05/09/2021

استاد محترم جناب مہر واحد بخش سہو پاکستان کی تمام منڈیوں کا نامور بیوپاری ماشاء اللہ چچا واحد بخش مہینے کی 100گاے بیچتا ھے پانچ سال میں ان سے بہت کچھ سیکھا چچا نے 30سال کے تجربے سے جو سیکھا وہ بتاوں چچا کہتے ہیں جانور کی نسل دودھ دیتی ہے زندگی میں اگر کبھی فارمنگ کریں تو پہلے اچھی نسل کا انتخاب کریں پھر آپ چھ کلو ونڈا نہ کھلائیں جس سے جانور زھر باد کا شکار ہو یا جانور کو بدھاضمی ھو آپ تین کلو راشن ونڈا دیں مگر اچھا ایک نمبر دیں جو جانور ھاضم کرے اور دودھ دے نسلی جانور تین کلو ونڈا کھا کر بھی بالٹی بدلتا ہے اور کٹو جانور کو چھ کلو ونڈا راشن کھلایئں وہ پانچ کلو دودھ نہیں دیتا ان کا تعلق سناواں سے ھے کراچی میں جانوروں کا بیوپار کرتے ہیں سیٹھ دوددی پنجابی کے نام سے مشہور ہیں کراچی سے باکھڑی گائیں خرید کر کنٹرول بریڈنگ کر کے گبھن کرواتا ہے ایک گاے اگر جاتے ھی گبھن ھو جائے تو نو ماہ بعد ایک لاکھ سے ایک لاکھ پچاس ہزار بچا لیتی ہے بیوپار سے ساٹھ ایکڑ زمین خریدی ہے کمرشل پلاٹ خریدے ھیں بہت بڑا فارم تیار کیا جس میں تین سو جانور کھڑے ہیں اولاد کی شادیاں کیں ایک بیٹے کو ایم بی بی ایس کروایا اس کام میں برکت ھے یہ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ محنت کریں اس بندے کے پاس نہ تو کوئی ڈگری ھے نہ ھی خاندانی رائیس ھے محنت اور ایمانداری ھےاللہ تعالیٰ دیتا ہے

04/09/2021

جب بھی کسی جانور کو کوئی چیز ڈرنچنگ کروائی جاتی ھے خاص کر oily چیز تو جانور آدھا موت کے منھ میں ھوتا ھے
لھذا ڈرنچنگ کسی تجربہ کار بندے سے کروائیں
ڈرنچنگ کرتے وقت جانور کی زبان نہ دبائیں اور نہ پکڑیں
ڈرنچنگ ھمیشہ تھوڑی تھوڑی ڈال کر کریں چاھے دس بار کرنی پڑے
بھتر ھے کوئی بھی لیکوئیڈ چیز کسی ٹھوس چیز میں ملا کر دی جائے
غوطہ لگنے کی صورت بھنے ھوئے چنے پیس کر وقفہ وقفہ سے کھلائیں
اور فورا ڈاکٹر سے رابطہ کریں
اور ڈرنچنگ پنومیا کی ٹریٹمنٹ کروائیں

24/08/2021

Animals for Sale contact No: 03467777977

06/08/2021

Buff For Sale

Buff for Sale
06/08/2021

Buff for Sale

Address

Surkh Dheri Rustam District Mardan
Mardana
0092

Telephone

+923467777977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalifa Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalifa Dairy Farm:

Videos

Share