Dr Ajab Khan Swat Pets Clinic

Dr Ajab Khan Swat Pets Clinic Animals/Pets Disease Diagnoses, Treatment, surgery,Prophylactic vaccination, Farm Animals and pets M one window operation (pets and livestock)

07/08/2024
Veterinary Theriogeniology & Obstetrics Values
29/07/2024

Veterinary Theriogeniology & Obstetrics Values

25/08/2023

Just in case Notice:
An attorney advised us to post this.
The violation of privacy can be punished by law.

NOTE: Facebook Meta is now a public entity. All members must post a note like this. If you do not publish a statement at least once, it will be technically understood that you are allowing the use of your photos, as well as the information contained in your profile status updates.

I HEREBY STATE THAT I DO NOT GIVE FACEBOOK META MY PERMISSION TO USE ANY OF MY PERSONAL DATA OR PHOTOS.

Copy and paste, do not share. I am getting more sales ad posts than friends' posts. Hold your finger anywhere in this post and click ′′ copy ". Go to your page where it says "What's on your mind." Tap your finger anywhere in the blank field. Click paste. This upgrades the system.

17/07/2022

(L*D)
گانٹھ والی بیماری

یہ بیماری سندھ اور پنجاب کے کافی علاقوں میں پھیل چکی ہے، جبکہ کراچی میں بہت نقصان کر چکی ہے۔۔

یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسکا نام لمپی اسکین ڈیزیز وائرس ہے(L*DV)

علامات:

1. تیز بخار
2. آنکھوں سے پانی کا بہنہ
3. ناک سے پانی آنا
4. لمف نوڈ کا سوجھ جانا
5. بھوک کا کم ہو جانا
6. دودھ کی پیداوار کم ہو جانا اور جانور کے چلنے پھرنے میں دشواری محسوس کرنا۔
7. جلد کے اوپر دانوں کا نکل آنا جو کے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں، دانے زیادہ تر جانور کے سر ,گردن ،جھالر، حیوانہ ،مخصوص اعضا اور ٹانگوں پر نمایاں ہوتے ہیں ( چمڑے کے اندر سے گول گلٹیوں کا نمودار ہونا، جو کہ سخت اور چھونے سے جانور کو درد محسوس ہوتا ہے).
8. حیوانہ اور اگلی ٹانگوں میں پانی کا جمع ہونا ۔

پھیلاؤ:

ایک جانور سے دوسرے جانور میں بذریعہ مچھر ، خوراک کے ایک ہی جگہ پر کھانے ،کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے ،ایک کھرلی یا حوض میں پانی پینے سے پھیل سکتی ہے۔
کاٹنے والے مکھیاں اس بیماری کے پھیلاؤ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں اور چیچڑ بھی اس بیماری کو ایک جانور سے دوسرے جانور میں منتقل کرتے ہے۔

علاج:

یہ بیماری چونکہ ایک وائرس سے ہوتی ہے اسکا کوئی مخصوص علاج موجود نہیں ہے۔ البتہ بیماری کی شدّت کو کم کرنے کے لیے چند ادویات استعمال کی جا سکتی ھیں اور سیکنڈری بیکٹریل انفیکشن کو کنٹرول کرنے کے لئے اینٹی بائیوٹک کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔ جانور کی زندگی بچانے اور علاج کے لیے اپنے علاقے کے مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے فوری رجوع کریں۔

احتیاطی تدابیر:

√ ویکسینیشن بیماری کو روکنے اور اس سے بچنے کا واحد حل ہے۔
√ متاثرہ جانوروں کو قرنطینہ کرنا (بیمار جانوروں کو الگ باندھیں)
√ کاٹنے والے مکھیاں، مچھروں اور چیچڑوں کو ختم کریں (فارم میں مکھیوں اور مچھروں کے لیے سپرے کریں)۔
√ باہر سے نئے جانور مت لائیں
√ نئے جانوروں کو فارم میں لانے سے پہلے 21 دن تک الگ رکھیں
√ جانوروں کو وقت پر ivermectin کے انجیکشن لگائیں
√ خوراک اور پانی کی کهرلی کو صاف رکھیں۔

زمینداروں کا معاشی نقصان:

✓ دودھ کی پیداواری صلاحیت کا کم ہونا،
✓ جانوروں کا لاغر ہونا
✓ متاثرہ جانوروں کی کھال کا قابل استعمال نہ رہنا۔

یہ ایک ایسی بیماری ہے جو جانوروں کو ہفتوں بیمار رکھنے کے بعد منہ کھر کی طرح لاغر اور کمزور بنا دیتی ہے جس کے بعد جانور اس پیدوار کے قابل نہیں رہ جاتے جو انہوں نے دینی ہوتی ہے یا پہلے دے رہے ہوتے ہیں۔۔ برائے مہربانی چند ہزار کی ویکسین سے بچنے کے چکر میں اپنے لاکھوں کی قیمت والے جانوروں کا نقصان مت کریں۔
بروقت ویکسین کرائیں اور اپنے قیمتی جانور محفوظ بنائیں۔

   :A carpal hygroma or knee hygroma is a swelling in or near the knee filled with fluid caused by some kind of repeated...
27/05/2022

:

A carpal hygroma or knee hygroma is a swelling in or near the knee filled with fluid caused by some kind of repeated trauma such as hitting knees on a fence or other hard objects.

The hygroma is a lesion that is very difficult to resolve.

The first step is to ascertain radiographically whether there is more than one cavity. Each cavity should be drained and infiltrated with a long-acting corticosteroid preparation.

Surgical removal is messy, with little guarantee of a successful outcome.

Address

Matta

Telephone

03449655233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ajab Khan Swat Pets Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Veterinarians in Matta

Show All