VET AQIB

VET AQIB veterinary Assistant

کتے کو قابو کرنے کی تکنیک          #
09/10/2023

کتے کو قابو کرنے کی تکنیک

#

Ear Haematoma in Sheepبکریوں اور بھیڑوں 🐑 کے کانوں میں پانی کا بھر آنا
13/08/2023

Ear Haematoma in Sheep
بکریوں اور بھیڑوں 🐑 کے کانوں میں پانی کا بھر آنا

 #حمل PREGNANCY جب گائے، بھینس، بھیڑ، بکری ہیٹ میں ہو تو اُس وقت اُس کو اس کے نر سے ملاپ کروانے سے حمل قرار سے پاتا ہے۔ ...
16/06/2023

#حمل PREGNANCY

جب گائے، بھینس، بھیڑ، بکری ہیٹ میں ہو تو اُس وقت اُس کو اس کے نر سے ملاپ کروانے سے حمل قرار سے پاتا ہے۔ ہیٹ درج ذیل علامات سے پہچان لی جاتی ہے اور مختلف جانوروں میں ہیٹ پر آنے کا وقت اور اس کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے مثلاً گھوڑی سال میں دو مرتبہ ہیٹ میں آتی ہے۔ پہلی مرتبہ موسم بہار اور دوسری مرتبہ موسم

خزاں میں ۔ ویسے تو دو ہفتے بعد ہیٹ میں آجاتی ہے

مگر حمل قرار پانے کے لئے اوپر بیان کردہ سال میں دو مواقع

اچھے ہوتے ہیں۔

گھوڑی کا ہیٹ کا دورانیہ تقریباً چار دن سے لے کر سات دن تک کا ہوتا ہے۔ اور حمل قرار پانے کے لئے آخری وقت میں گھوڑے سے ملانا فائدہ مند ہوتا ہے۔

گائے بھینس تقریباً 12 سے 20 گھنٹے ہیٹ میں رہتی ہیں۔ ان کو سانڈ اور پھینے سے ملانے میں جلدی کرتا

چاہئے۔ بھیڑ بکری تقریبا پندرہ دن بعد ہیٹ میں آتی ہے جبکہ کتیا ہر چھ ماہ بعد ہیٹ میں آتی ہے

Address

PO Dhoke Ali Khan
Mianwali
42200

Telephone

+923037073500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VET AQIB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VET AQIB:

Share

Category


Other Veterinarians in Mianwali

Show All