Mouza Chakkoka

Mouza Chakkoka Our Page is introduce Maouza Chakkoka world wide
To let people get aware a beautiful place and its

سابقہ ناظم اسلامی جمیعت طلبہ، جنرل سیکرٹری کسان بورڈ،میاں نذیر احمد چکوکا کی بطور امیر جماعت اسلامی منچن آباد نامزدگی مب...
19/12/2024

سابقہ ناظم اسلامی جمیعت طلبہ، جنرل سیکرٹری کسان بورڈ،میاں نذیر احمد چکوکا کی بطور امیر جماعت اسلامی منچن آباد نامزدگی مبارک ہو۔۔۔

عمر فاروق چکوکا اُنکے والد صاحب میاں منظور چکوکا اللا کی رضا سے انتقال کر گیا ہے۔انا للہ و انا الیہ راجعون10 بجے جنازہ ب...
09/11/2024

عمر فاروق چکوکا اُنکے والد صاحب میاں منظور چکوکا اللا کی رضا سے انتقال کر گیا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
10 بجے جنازہ بڑی مسجد موضع چکوکا میں ادا کیا جائے گا۔

07/11/2024

ایک افسوسناک اعلان۔

میاں خضر حسیںن چکوکا، میاں امتیاز احمد چکوکا کی والدہ رضاالہی سے وفات پا گئ ہیں
انالله واناالیه راجعون
نمازِجنازہ کل صبح 10:30 بڑی مسجد موضع چکوکا میں ادا کیا جائے گا۔

ایک اور جوان موت،ندیم اعجاز ولد مُحمد اعجاز چکوکا قضاءالٰہی سے وفات پاگیا۔ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَا...
18/10/2024

ایک اور جوان موت،
ندیم اعجاز ولد مُحمد اعجاز چکوکا قضاءالٰہی سے وفات پاگیا۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

28/09/2024
موضع چکوکا کے لوگ۔نیاز وٹو
14/09/2024

موضع چکوکا کے لوگ۔

نیاز وٹو

18/07/2024

میاں تاج خاں چکوکا بِنڈا چکوکا کی اہلیہ، میاں ظفر چکوکا، صفدر چکوکا کی ہمشیرہ اور سیف اللہ چکوکا کی والدہ قضاء الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نمازِ جنازہ بڑی مسجد چکوکا میں 11بجے دن جمعرات 18/7/2024 کو ادا کیا جائے گا۔

میاں اللہ یار ولد میاں مرید خاں چکوکا بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرم...
17/07/2024

میاں اللہ یار ولد میاں مرید خاں چکوکا بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

افسوسناک اعلان۔بزرگ سردار نور احمد خاں چکوکا ،میاں مقصود چکوکا ایڈوکیٹ، میاں ریاض چکوکا ایڈوکیٹ،  میاں امتیاز چکوکا کے و...
06/06/2024

افسوسناک اعلان۔

بزرگ سردار نور احمد خاں چکوکا ،
میاں مقصود چکوکا ایڈوکیٹ، میاں ریاض چکوکا ایڈوکیٹ، میاں امتیاز چکوکا کے والدقضاےاِلٰہئ سے وفات پا گئے ہیں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
نمازِ جنازہ شام 6 بجے بڑی مسجد موضع چکوکا میں ادا کیا جائے گا۔

صرف اگلے دس دن نہیں بلکہ اگلے دس سال اور اگلی دس نسلوں کا سوچیں درخت لگائیں ماحول بہتر بنائیں ورنہ گرمی تو اپنا آپ دکھائ...
19/05/2024

صرف اگلے دس دن نہیں بلکہ اگلے دس سال اور اگلی دس نسلوں کا سوچیں
درخت لگائیں ماحول بہتر بنائیں
ورنہ گرمی تو اپنا آپ دکھائے گی

کیا وادئی سندھ کی تہذیب ایک دفعہ پھر خطرے کی زد میں ہے؟دریائے سوات اور دریائے کابل میں سب سے بڑی سطح کے سیلاب چلے ہیں جب...
17/04/2024

کیا وادئی سندھ کی تہذیب ایک دفعہ پھر خطرے کی زد میں ہے؟

دریائے سوات اور دریائے کابل میں سب سے بڑی سطح کے سیلاب چلے ہیں جب کہ ابھی یہ مون سون سیزن بھی نہیں ہے۔

موسمی ادارے اس دفعہ 2022 کی طرح ایک بڑے سیلابی مون سون کی پیش کوئی کررہے ہیں۔

کالام،چترال اور دروش میں اپریل میں برفباری ہونا خود ایک نیا ریکارڈ ہے۔کشمیر وگلگت بلتستان میں پانچ روز سے برف باری ہورہی ہے۔

ملک کے بہت سے شہروں میں گرم اپریل کے کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کئے گئے۔

اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت خطہ پوٹھوہار میں اپریل کے مہینے میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی۔

کراچی میں اپریل کی بارش کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔کے پی اور بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ آسمانی بجلی گرنے سے درجنوں افراد مر چکے ہیں۔

پنجاب میں گندم کی بمپر فصل بارشوں اور آندھی نے گرا دی ہے۔

کبھی شدید سیلاب تو کبھی خشک سالی۔ ہم موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث حالتِ ایمرجنسی میں ہیں تاہم ان معاملات سے نپٹنے کے لئے ہماری وہی پرانی گھسی پٹی روایتی کہانیاں قصے جاری ہیں۔

نئے موسمی حالات کے تقاضوں کا مطابقہ کرنے کے لئے ہمارے ریسپانس میں کوئی نئی اپروچ نظر نہیں آرہی۔

وادئی سندھ کی تہذیب ایک دفعہ پھر بقا کے خطرے سے دوچار ہوتی نظر آرہی ہے۔قدرت کا نظام حرکت میں ہے۔

عقل والوں کے لئے ان تبدیلیوں میں کچھ کر جانے کی نشانیاں ہیں جب کہ بے عقلوں کے لئے یہ امدادی ڈالر کمانے کا ایک اور موقع۔

10/04/2024

سب کو عیدُ الفطر مُبارک ❤️

موضع چکوکا۔آج آپ کو تحصیل منچن آباد مرکز نمبر 03 کے خوبصورت ترین سکول  کی سیر کرواتے ہیںمہکتی کیاریوں میں کھلے پھول اور ...
25/03/2024

موضع چکوکا۔

آج آپ کو تحصیل منچن آباد مرکز نمبر 03 کے خوبصورت ترین سکول کی سیر کرواتے ہیں
مہکتی کیاریوں میں کھلے پھول اور مہکتے چہروں کے ساتھ پھولوں کی طرح کھلے بچے
یہ سکول اپنے خوبصورت ترین سر سبز لان، رنگ برنگے پھولوں اور خوبصورت پودوں کی وجہ سے آپ کو لاہور کے پارکس کا نظارہ پیش کرتا ہے
زیر نظر تصاویر کسی شہری علاقے میں واقع سکول کی نہیں بلکہ منچن آباد سے تقریباً 14 کلومیٹر دور یونین کونسل فدائی شاہ موضع چکوکا میں منچن آباد لالیکا روڈ پر واقع تحصیل منچن آباد کے ایک خوبصورت ترین سکول کی ہیں
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کوٹ فتح محمد مرکز نمبر 03 جو شہر منچن آباد سے تقریباً 14 کلومیٹر دور یونین کونسل فدائی شاہ موضع چکوکا نزد المعروف غفاری صاحب والی کوٹھیاں کے قریب واقع ہے
سال 2018 تک یہ سکول شیلڑ لیس تھا بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور تھے

مگر آج آپ اس سکول میں جائیں گے تو دنگ رہ جائیں گے اس کے خوبصورت سر سبز لان، رنگ برنگے پھولوں کی بہار ، طرح طرح خوبصورت پودے ، کشادہ عمارت کو

سکول ہذا میں 03 اساتذہ کرام تدریسی فرائض سر انجام دے رہے ہیں
تحصیل منچن کے بیسٹ ٹیچر کا ایوارڈ بھی اس سکول کے سٹاف ممبر جناب محمد اختر وٹو صاحب کو ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رانا محمد ساجد صاحب کی طرف جا چکا ہے

جناب محمد اختر وٹو صاحب فن خطابت اور فن خطاطی میں کمال مہارت رکھتے ہیں اور یہ فنون اپنے طلبہ میں بھی بہترین انداز میں منتقل کر رہے ہیں

سکول ہذا میں 130 طلبہ زیر تعلیم ہیں

سکول ہذا کی طالبہ طیبہ اختر نے جنوری میں منہاج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ تقریری مقابلہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے ادارہ ہذا کا نام روشن کیا

Address

Minchinabad
62301

Telephone

+923014889291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mouza Chakkoka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mouza Chakkoka:

Videos

Share

Category