Live Stock Department Jatlan Zone Mirpur - AJK

Live Stock Department Jatlan Zone Mirpur - AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Live Stock Department Jatlan Zone Mirpur - AJK, Animal Rescue Service, Mirpur.

11/06/2024
Anti Congo fever campaign at jatlan entery point. Not allowed animals entery in district Mirpur A. K with out spray.
11/06/2024

Anti Congo fever campaign at jatlan entery point. Not allowed animals entery in district Mirpur A. K with out spray.

Today's activities at jatlan entery point
10/06/2024

Today's activities at jatlan entery point

Today's activities at jatlan entery point in anti Congo campaign
08/06/2024

Today's activities at jatlan entery point in anti Congo campaign

A surprise visit of jatlan entery point by additional director animal health Mirpur Dr. Khalid Qayyum But sab in the eve...
08/06/2024

A surprise visit of jatlan entery point by additional director animal health Mirpur Dr. Khalid Qayyum But sab in the evening at 8:00pm for inspection of anti Congo campaign

Physical verification of vaccination campaign in jatlan zone at Ch. Khadim dairy farm village Seem union council Afzal p...
26/04/2024

Physical verification of vaccination campaign in jatlan zone at Ch. Khadim dairy farm village Seem union council Afzal pur.

حسب ہدایت ایڈیشنل ڈائریکٹراینیمل ھیلتھ ڈاکٹر خالد قیوم بٹ صاحب ڈاکٹر محمد ثاقب شفیق ویٹرنری آفیسر ھیلتھ جاتلاں نے اپنی ٹ...
14/03/2024

حسب ہدایت ایڈیشنل ڈائریکٹراینیمل ھیلتھ ڈاکٹر خالد قیوم بٹ صاحب ڈاکٹر محمد ثاقب شفیق ویٹرنری آفیسر ھیلتھ جاتلاں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جاتلاں میں گوشت کی دوکانیں آج مورخہ 14/03/2024چیک کی۔ تمام دوکانداروں کو سرکاری نرخ نامے کے مطابق گوشت سیل کرنے کی سختی سے ہدایت کی ۔ ناقص گوشت سیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ بھی دیا ۔ مرغی فروخت کرنے والوں کو ہدایت کی کہ وہ گاہک کے سامنے مرغ ذبح کریں۔

ویٹرنری آفیسر ہیلتھ جاتلاں ڈاکٹر محمد ثاقب شفیق نےمورخہ۱۴/۱۲/۲۰۲۳ گوشت کی دوکانوں  کا وزٹ کیا،قصابوں کو حفظان صحت کے اصو...
16/12/2023

ویٹرنری آفیسر ہیلتھ جاتلاں ڈاکٹر محمد ثاقب شفیق نےمورخہ۱۴/۱۲/۲۰۲۳ گوشت کی دوکانوں کا وزٹ کیا،قصابوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق گوشت فروخت کرنے کے ساتھ اپنی صفائی ستھرائی کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں ہدایات جاری کیں ۔قصابوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے دستانے استعمال کرنے کی ہدایات دی ہر دوکان پر احتیاطی تدابیر کا پینا فلکس بھی لگوائے۔مزید گوشت سے متعلق کس بھی قسم کی شکایت کی صورت میں کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

شفاخانہ حیوانات جاتلاں میں ایڈیشنل ڈائریکٹر انیمل ہیلتھ ضلع میرپور  جناب ڈاکٹر خالد قیوم بٹ کی ہدایت پہ  آج مورخہ ١/۱۲/۲...
01/12/2023

شفاخانہ حیوانات جاتلاں میں ایڈیشنل ڈائریکٹر انیمل ہیلتھ ضلع میرپور جناب ڈاکٹر خالد قیوم بٹ کی ہدایت پہ آج مورخہ ١/۱۲/۲۰۲۳ کو فیلڈ سٹاف جاتلاں زون کی میٹنگ ڈاکٹر محمد ثاقب شفیق کی زیرصدارت انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک میں خصوصاً بلوچستان میں کانگو وائرس کی حالیہ لہر سے نیمٹنے کے لئے لائحہ عمل بنایا گیا اور فیلڈ سٹاف کو کانگو وائرس کے متعلق آگاہی دی گئی۔ تاکہ وہ اپنی اور عوام الناس کو اس مہلک وائرس سے حفاظت کر سکیں۔ اور میٹنگ میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ کسانوں کو بھی اس بیماری کے متعلق اگاہی دی جائے گی کہ وہ اپنے جانوروں اور جانوروں کے باڑوں میں چیچڑ مار سپر ے کروائیں اور جاتلاں انٹری پوائنٹ پر چیک پوسٹ قائم جس میں بیرون آزاد کشمیر سے آنے والے جانوروں کو چیک کیا جائے گا اور چیچڑ مار سپرے کی جائے گی۔

سیکرٹری زراعت،لائیوسٹاک،آبپاشی واسما جناب سردارجاویدایوب کی ہدایات کی تعمیل میں سوموار میٹنگ بمقام بیجوران  (جاتلاں )ضلع...
27/11/2023

سیکرٹری زراعت،لائیوسٹاک،آبپاشی واسما جناب سردارجاویدایوب کی ہدایات کی تعمیل میں سوموار میٹنگ بمقام بیجوران (جاتلاں )ضلع میرپور منعقد کی گئی۔
جس میں ڈاکٹر خالدقیوم بٹ ایڈیشنل پرنسپل وٹرنری آفیسر/اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ اینڈ وٹرنری سروسز ضلع میرپور،ڈاکٹرمجاہدیونس ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر، اورڈاکٹر ثاقب شفیق ویٹرنری آفیسر جاتلاں دیگرملازمین نے شرکت کی۔ڈاکٹرخالدقیوم بٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انیمل ہیلتھ اینڈوٹرنری سروسزنے سوموار میٹنگ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی اور فارمرز کو بتایا کہ “سوموار میٹنگز” سے جانور پال حضرات ، زمینداروں اور اداروں کے درمیان فاصلے کم ہوئے ہیں اور فارمرزکےمسائل اجاگر ہو رہے ہیں فارمرز کومحکمہ جات کے وسائل اورجاری ترقیاتی منصوبہ جات کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا اورجانوروں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم سے متعلق آگاہی دی۔ڈاکٹرمجاہدیونس ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسرنے جانوروں کی جدید طرز پر پرورش کے امور اورمینجمنٹ پر مفصل روشنی ڈالی ڈاکٹر ثاقب شفیق نے فارمرز کو سرد موسم میں جانوروں کی دیکھ بھال اور چارہ جات کے متعلق آگاہی دی آخرمیں فارمرز کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کے تفصیلی جواب دئیے گئے۔شرکاءنے جناب سیکرٹری زراعت،لائیو سٹاک وآبپاشی کے سوموار میٹنگ کے اقدام کو بے حد سراہا اور جانوروں کےلئے ادویات کی ڈیمانڈ کی۔فارمرز کو بتایا گیا کہ محکمہ کے وسائل میں رہتے ہوئے ادویات فراہم کی جارہی ہیں ۔

مورخہ 23/10/2023کوگوشت کے    معائنہ کے لئےجاتلاں بازار میں قصاب حضرات کی دوکانوں کاوزٹ کیا۔ تمام قصاب کوکانگو بخار سے بچ...
23/11/2023

مورخہ 23/10/2023کوگوشت کے معائنہ کے لئےجاتلاں بازار میں قصاب حضرات کی دوکانوں کاوزٹ کیا۔ تمام قصاب کوکانگو بخار سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر کے متعلق مکمل معلومات فراہم کیں اور سختی سے ان تدابیر کے اختیار کرنے کی تلقین کی۔

14/11/2023

Door to doorVaccination campaign in animals started in jatlan zone if vaccination team not reached at your home till 30 November 2023 then contact📞 03122300100

Celebration of Pakistan independence day in CVH jatlan and in jatlan zoon district Mirpur Azad Kashmir
14/08/2023

Celebration of Pakistan independence day in CVH jatlan and in jatlan zoon district Mirpur Azad Kashmir

ڈاکٹر خالد قیوم بٹ صاحب ایڈیشنل ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ کی خصوصی ہدایت پر جاتلاں انٹری پوائنٹ پر ڈاکٹر محمد ثاقب شفیق کی ز...
25/06/2023

ڈاکٹر خالد قیوم بٹ صاحب ایڈیشنل ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ کی خصوصی ہدایت پر جاتلاں انٹری پوائنٹ پر ڈاکٹر محمد ثاقب شفیق کی زیر نگرانی چیک پوسٹ قائم کر دی گئی ہے
محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ دن رات عید الاضحی کے لئے دوسرے اضلاع اور پنجاب سےلائے جانے والے جانوروں کی مکمل مانیٹرنگ کر رہے ہیں اور
کانگوبخارسے بچاؤکی سپرے کرنے کے بعد ضلع میرپور آزاد کشمیر میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی تمام جانوروں کوچیچڑمارسپرے کی جا رہی ہے اورکسی بھی جانور کو بدوں سپرے داخلہ کی اجازت نہیں دی جا ہے گی ۔

(میرپور) سوموار میٹنگ بمقام ڈیرہ نمبردار عبدلحمید مرحوم چک لنگاہ ضلع میرپور ڈاکٹر خالدقیوم بٹ ایڈیشنل پرنسپل وٹرنری آفیس...
07/06/2023

(میرپور) سوموار میٹنگ بمقام ڈیرہ نمبردار عبدلحمید مرحوم چک لنگاہ ضلع میرپور
ڈاکٹر خالدقیوم بٹ ایڈیشنل پرنسپل وٹرنری آفیسر/اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ اینڈ وٹرنری سروسز ضلع میرپور،ڈاکٹرمجاہدیونس ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسرمیرپور،وٹرنری آفیسر جاتلاں ڈاکٹر ثاقب، اظہر حنیف اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت،جاویدقمرقریشی ڈپٹی ڈائریکٹر آبپاشی کے علاوہ قصوی ویلفیر کے انچارچ راجہ عامر، کے آر آئی ایف کے سیکرٹری چوہدری ذولفقار، چوہدری عابد بدر بینس اور دیگرملازمین نے شرکت کی۔

ڈاکٹرمجاہدیونس ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسرنے سوموار میٹنگ کے اغراض و مقاصد کے حوالے سے بتایا کہ سیکرٹری لاییوسٹاک و ڈایریکٹر جنرل لاییوسٹاک کی خصوصی ہدایات پر ہر سوموار کو ڈیپارٹمنٹ فارمرز کے ساتھ میٹنگ کر رہا ہے جس سے فارمرز کے مسائل و دیگر معاملات کو حل کرنے کی بات ہوتی ہے
ڈاکٹر خالدقیوم بٹ ایڈیشنل پرنسپل وٹرنری آفیسر/اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ اینڈ وٹرنری سروسز ضلع میرپور نے فارمرز کومحکمہ جات کے وسائل اورجاری ترقیاتی منصوبہ جات کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا اورجانوروں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم سے متعلق آگاہی دی۔
آفیسران نے محمد علی واٹر منیجمنٹ آفیسر اور چوہدری محمود کو سوموار میٹنگ کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا
۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد اظہر حنیف نےزمین کے نامیاتی تجزیہ کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔جاویدقمرقریشی ڈپٹی ڈائریکٹرآبپاشی نے محکمہ ابپاشی کے تحت جاری پراجیکٹس پرروشنی ڈالی۔

22/06/2022

لمپی سکن ڈزیز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے حافظ آباد سے آئی جانوروں سے بھری گاڑی کو ضلع میرپور کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا گیا

Address

Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Stock Department Jatlan Zone Mirpur - AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Animal Rescue Service in Mirpur

Show All