Veterinary and pets care information by Zubair Azhar Nomi

Veterinary and pets care information by Zubair Azhar Nomi Contact Us For Veterinary and pets care

If your actions inspire others to dream more, learn more, do more and become more, you are a leader.
09/05/2023

If your actions inspire others to dream more, learn more, do more and become more, you are a leader.

جانوروں کی خوراک بنیادی طور پر چھ غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتی ہےکاربوہائیڈریٹ (Carbohydrates) نشاستہ دار اجزاء پروٹین (Pro...
09/05/2023

جانوروں کی خوراک بنیادی طور پر چھ غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے

کاربوہائیڈریٹ (Carbohydrates) نشاستہ دار اجزاء
پروٹین (Proteins) لحمیات
چکنائی (Fats) فیٹس
وٹامن (Vitamins) حیاتین
نمکیات (Minerals) منرلز
پانی (Water)

کاربوہائیڈریٹ (Carbohydrates) : نشاستہ دار اجزاء
یہ زندہ جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں اور جسم کی بناوٹ کا حصہ بھی ہوتے ہیں ۔ جسم کاربوہائیڈریٹ اور چکنائی سے اپنی انرجی کی ضروریات پوری کرتا ہے
مثلاً مکئی, جوار, باجرا, گندم, شیره، وغیرہ

چکنائی (Fats) فیٹس :
یہ جسم کی بناوٹ کے لئے بھی ضروری ہے اور کاربوہائیڈریٹس ہی طرح جسم کے لیے توانائی/انرجی کا اہم ذریعہ بھی ہے. آپ (Fats) کو یاد رکھنے کے لیے چکنائی، چربی یہ تیل بھی کہہ سکتے ہیں، بائی پاس فیٹ, تیل دار اجناس (بنولہ, کینولا, سویابین, سورج مکھی) کی کھلوں میں پروٹین کے ساتھ چکنائی بھی موجود ہوتی ہے

پروٹین (Proteins) لحمیات :

ہڈیوں کے علاؤہ جانور کے جسم/گوشت کا سب سے بڑا جزو پروٹین ہے یعنی پروٹین جسم کی بناوٹ میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے
جسم میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت اور نشوونما کے لئے بھی پروٹین کا نہایت اہم کردار ہے۔
جانور دودھ میں بھی اچھی خاصی مقدار میں پروٹین خارج کرتا ہے
خون میں پانی کے بعد سب سے بڑا حصہ پروٹین پر مشتمل ہے
جانور کی بیماریوں سے لڑنے کی قدرتی صلاحیت/قوت مدافعت بھی پروٹین کی وجہ سے ہوتی ہے
پروٹین کی کمی سے جانور کی بڑھوتری نشوونما رک جاتی ہے، جانور کمزور اور پیداوار کم ہوجاتی ہے
خوراک میں پروٹین کا تناسب عمر اور پیداوار کے لحاظ سے رکھا جاتا ہے۔ کاف سٹارٹر میں 20 فیصد تک پروٹین ہوتی ہے، خشک جانور کی خوراک میں 12 فیصد اور زیادہ دودھ دینے والے جانوروں کی خوراک میں 16-18 فیصد پروٹین ہوتی ہے، یہ ونڈا میں نہیں بلکہ مکمل خوراک راشن میں ہونی چاہیے
زیادہ پروٹین بھی جانور کے لیے اچھی نہیں, اور خرچہ بھی بڑھ جاتا ہے، بہت بار ایسا دیکھا کہ ونڈے کے سبھی اجزاء صرف پروٹین پر مشتمل تھے,
سردیوں کے چارہ جات لوسن، برسیم اور کھل کینولا, بنولہ, مکئی کی کھل, سورج مکھی اور سویابین کی کھل پروٹین اچھے ذرائع ہیں

حیاتین (Vitamins) وٹامن :
وٹامنز ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو جانداروں کے جسم میں ہونے والے کیمیائی عمل کے لئے ضروری ہوتے ہیں، کیلشیم اور فاسفورس کو خوراک سے ہڈیوں کا حصہ بننے کے ذمہ دار ہیں

09/05/2023

🐓Hen: A matured female chicken generally above 20 weeks of age.

🐓Cock: A matured male chicken above 20 weeks of age.

🐓Pullet: A young female chicken from 9 to 20 weeks of age.

🐓Cockerel: A young male chicken from 5-8 months of age.

🐓Chick: A young male or female fowl below S weeks of age.

🐓Day-care chick: Hatched out chick is called as day-old-chick up to 24 hours.

🐓Grower: A young chick of 9lh week of 20lh week of age of either s*x.

🐓Brood: A group of chicks of same age raised in one batch is called as a brood.

🐓Brooding: The process of rearing the young chick from day old stage to 4 to 6 weeks of age during which, heat is to be provided to keep them warm.

🐓Brooder: A device for providing artificial heat to the chicks.

🐓Broiler: They are the hybrid chicks having rapid growth and attaining about 1.5 kg weight during the period of 6 weeks of age. Sold for table purpose within 8 to 10 weeks period. They possess a very tender and delicious meat.

🐓Capon: It is a young male birds of which testicle are removed.

🐓Layer: An egg laying female chicken up to one year after starting the laying of eggs.

🐓Broody: A hen which has stopped laying eggs temporarily.

🐓Clutch: The number of eggs laid by a bird on consecutive days. A clutch of 3-4 eggs is preferred.

🐓Moulting: The process of shading old feathers and growth of new feather in their place moulting normally occurs once in a year.

🐓Culling: Removal of unwanted bird from the flock is known as culling e.g. old non-laying birds, sick birds and masculine hens are removed.

🐓Pause: It is the period between two clutches in which eggs are not laid by hen.

🐓Hen_day_production: This is arrived by dividing total eggs laid in the season by the average number of birds in the house.

Animal and their babies
09/05/2023

Animal and their babies

Important Instruments used for surgery
04/05/2023

Important Instruments used for surgery

30/04/2023

A bad attitude is like a flat tire. You can’t go anywhere until you change it.

●   An infection of the lower respiratory tract, usually resulting in bronchitis or pneumonia, can be caused by any of s...
30/04/2023



An infection of the lower respiratory tract, usually resulting in bronchitis or pneumonia, can be caused by any of several parasitic nematodes, including Dictyocaulus viviparus in cattle, llamas, and alpacas; D filaria in goats, sheep, llamas, and alpacas; D eckerti in deer; D arnfieldi in donkeys and horses

Species of Dictyocaulus belong to the superfamily Trichostrongyloidea and have direct life cycles.
• Clinical Findings:

Signs of lungworm infection range from moderate coughing with slightly increased respiratory rates to severe persistent coughing and respiratory distress and even failure. Reduced weight gains, reduced milk yields, and weight loss accompany many infections in cattle, sheep, and goats. Patent subclinical infections can occur in all species.

The most consistent signs in cattle are tachypnea and coughing. Initially, rapid, shallow breathing is accompanied by a cough that is exacerbated by exercise. Respiratory difficulty may ensue, and heavily infected animals stand with their heads stretched forward and mouths open and drool. The animals become anorectic and rapidly lose condition. Lung sounds are particularly prominent at the bronchial bifurcation. In adult dairy cattle, milk yield drops severely, and abnormal lung sounds are heard over the caudal lobes. The reinfection phenomenon in adult dairy cattle is usually seen in the fall; although less severe than in initial infections, the signs are widespread coughing and tachypnea and a marked drop in milk yield.

• Diagnosis:

Diagnosis is based on CLINICAL SIGN, EPIDEMIOLOGY, presence of first-stage larvae in f***s, and necropsy of animals in the same herd or flock. BRONCHOSCOPY and RADIOGRAPHY may be helpful. LARVAE are not found in the f***s of animals in the prepatent or postpatent phases and usually not in the reinfection phenomenon (D viviparus). ELISA tests are available in some countries. The test is mainly of use in detecting cattle that have not been exposed, rather than as a differential diagnostic tool in acute respiratory disease. In the early stages of an outbreak, larvae may be few in number. First-stage larvae or larvated eggs can be recovered using most f***l flotation techniques with the appropriate salt solutions; however, larvae will crenate if allowed to sit for a long time on the slide before examination, making identification difficult.

• Control:

Lungworm infections in herds or flocks are controlled primarily by vaccination or ........

 #بھنسیوں کی نسلیں۔
30/04/2023

#بھنسیوں کی نسلیں۔

  Postاسلام علیکم دوستوں امید کرتا ہوں سب بھائی خیریت سے ہوں گے آج کی پوسٹ ڈیری کے ایک بہت بڑھے مسلے کے حوالے سے ہیں یہ ...
30/04/2023

Post
اسلام علیکم دوستوں امید کرتا ہوں سب بھائی خیریت سے ہوں گے
آج کی پوسٹ ڈیری کے ایک بہت بڑھے مسلے کے حوالے سے ہیں یہ ایسا مسئلہ ہے جس کی عام فارمر کو سمجھ نہیں آتی
جی آج میں بات کرنے جا رہا ہوں لیور فلوک( جگر کا کیڑا) کے حوالے سے اس سے جانور کمزور بھی ہو جاتا ہے اور ایک ٹائم آتا ہے جانور کے مرنے کے چانس بھی کافی ہوسکتے ہے
جو فوٹو آپ کے سامنے ہے اس جانور میں یہ مسئلہ موجود ہے
اس کی علامت
کولی میں پانی کا آ جانا یا اس میں سوزش کا ہوجانا
جانور کے جسم سے بال کا ختم ہو جانا
جانور کو ڈائریا۔۔ موک کا لگ جانا
جانور کا ڈیلی کے حساب سے وزن میں کمی کرنا
جسم لال ہوجانا
آخر جانور کی موت کا ہو جانا
سب سے اہم بات ہر تین ماہ بعد جانوروں کی ڈیورمنگ کریں۔چھوٹے بچھڑوں کو ڈیورمنگ کا خاص خیال کریں
اس کا حل ڈاکٹر کو بلا کر اس کا پراپر علاج کروائیں اور جانور کو محفوظ کریں شکریہ
آپ کی دعاؤں کا طالبگار
Zubair Azhar Nomi

30/04/2023
کامیاب ڈیری فارمنگ کے لیے تجاویز1) فارم کا عمارت مضبوط،  سستہ،  آرام دہ اور آبادی سے دور ہو2) جانوروں کو خریدتے وقت ان ک...
29/04/2023

کامیاب ڈیری فارمنگ کے لیے تجاویز

1) فارم کا عمارت مضبوط، سستہ، آرام دہ اور آبادی سے دور ہو
2) جانوروں کو خریدتے وقت ان کے جسم سے ذیادہ حوانے پہ نظر رکھو، حیوانہ بڑا اور نمایاں ہو، کمر سیدھی، انکھیں چمکدار اور چمڑا پتلا ہو، دم لمبی اور پتلی ہو
3)اگر دودھ بازار یا اپنے دکان پہ فروخت کرنا ہو تو ایک بھنس اور دو گائے کا تناسب سب سے مناسب اور فائدہ مند ہے
4) شروع میں کم از کم 30 جانور ہونا چاہیے، جانوروں کی خریداری قسط وار یعنی پہلے مہینے 7 ، دوسرے مہینے 7 اور تیسرے مہینے 7 اور پھر پانچویں مہینے 7 ہونا چاہئے، اس کے دو فائدے ہیں
A) اپ کو یکدم دودھ فروخت کرنے کا مشکل نہیں ہوگا
B) سارے جانوروں کا دودھ یکدم خشک نہیں ہوگا، بلکہ آپ کے فارم کا سرکل متوازن چلے گا
5) جانوروں کو کھلا رکھو، رسی باندھا، فارم بند کرنے کے برابر بات ہے. بیل یا سانڈ اچھے نسل کا لے کر مادہ جانوروں میں چھوڑ دے. لیکن سب جانوروں کا بروسیلہ ٹیسٹ ہر 6 ماہ بعد کرنا ہے.
6) جانوروں کے روزانہ دودھ کا ریکارڈ لکھنا چاہیے، اگر ہوسکے تو ایکسل شیٹ بنادے
6) جانوروں کے ہیٹ، کراس اور حمل چیک کرنے کا ریکارڈ بنانا چاہیے
7) جو جانور 7 ماہ کا گھبن ہوجائے اس کا دودھ سوکھا کر دوسرے جانوروں سے الگ کرنا چاہیے. جب دودھ مکمل خشک ہوجائے تو اس کو عام چارے کے ساتھ 3 تا 4 کلو ونڈا ڈالے (24 گھنٹوں میں) ایسا کرنے سے جو گائے پہلے 20 لیٹر دودھ دیتی رہو وہ 35 سے اوپر دودھ دے گی
8) جس دن جانور سوہ جائے اس کو ملک فون سی جلد میں لگائے، اکسی ٹوسین 2/3سی سی اسی وقت لگائے تاکہ اس کا جیر اسانی سے نکلے اور وہ بعد میں پورا دودھ دے.
9) بچھڑے کا ناک فورا صاف کرے، اس کو ADE3 چار سی سی لگائے، اس کا ناف دھاگے سے باندھ کر 2 انچ نیچے کاٹ دے ، زخم کو دوائی لگاکر اس کو 2 گھنٹوں کے اندر اندر ماں کا پہلا دودھ جی بھر کر پلادے (گائے بھنس نے جیر نکلا ہو یا نہیں یہ کوئی مسئلہ نہیں) بلکہ اس سے جانور جلدی جیر نکالے گا
10) جانور کو دوسرے جانوروں میں چھوڑ دے اور اگر ہوسکے تو بچھڑے کا وزن معلوم کرکے الگ جگہ رکھے، اس کو معنوعی طریقے سے دودھ پلائے
ہر دس کلو وزن پہ 1 لیٹر دودھ 24 گھنٹے میں پلائے
11) اس طرح اپ کے پاس جو جو جانور بچہ دے اس کو سانڈ اور بیل سے دور رکھ کر دودھ نکالے.
جب جانور کا 40 دن پورے ہوجائے تو اس کو نر جانور کے ساتھ دوبارہ چھوڑ دے

جہاں احساس ہوتا ہے وہاں زندگی بھی لمبی ہوتی ہیں ۔ویسے اگر یہ یہاں ہوتی تو کب کی ذبح ہو کر انسان کھا جاتا۔Zubair Azhar No...
29/04/2023

جہاں احساس ہوتا ہے وہاں زندگی بھی لمبی ہوتی ہیں ۔ویسے اگر یہ یہاں ہوتی تو کب کی ذبح ہو کر انسان کھا جاتا۔
Zubair Azhar Nomi Official

جانوروں میں افزائش نسل کے بعد جانور کا حمل نہ ٹھہرنا مینجمنٹ کے مسائل کی وجہ سے۔۔۔👇1۔جانور کا صحیح طور پہ ہیٹ میں نہ ہون...
29/04/2023

جانوروں میں افزائش نسل کے بعد جانور کا حمل نہ ٹھہرنا
مینجمنٹ کے مسائل کی وجہ سے۔۔۔👇
1۔جانور کا صحیح طور پہ ہیٹ میں نہ ہونا۔
2۔جانور کی ہیٹ کامناسب وقت کا تعین نہ ہونا۔
3۔جانور کی خوراک کا مناسب اور موزوں نہ ہونا
4۔جانور کو منرل کی کمی
5۔ماحولیاتی مسائل( زیادہ سردی یا زیادہ گرمی۔حبس۔)یہ بھی ابتدائی حمل پہ اثرانداز ہوتے ہیں۔
6۔جانور کو ہارمونل پرابلم(ہارمون کی کمی یا زیادتی مثلاً اگر جانور میں ہارمون کی زیادتی ہوگی تو وہ زیادہ دیر تک ہیٹ میں رہے گا اگر کمی ہوگی تو ہیٹ سائیکل پہ اثرانداز ہوگی وہ جانور کبھی کسی ٹائم پہ کبھی کسی ٹائم پہ ہیٹ میں ہوگا)
7۔اگر مصنوعی نسل کشی سے کراس کرواتے ہیں اور بار بار جانور رپیٹ ہورہا ہے تو سیمن کا پرابلم بھی ہوسکتا ہے۔اور اگر سانڈ سے باربار رپیٹ ہورہی ہے تو سانڈ کا چیک اپ ضروری ہے کہیں اس کے سپرم کمزور یا مردہ تو نہیں۔
ان تمام مسائل سے پہلے جانور کے تولیدی نظام کو سمجھنا ضروری ہے۔
مادہ جانور کا تولیدی نظام بچہ دانی (Uterus )پہ مشتمل ہے جس کے حصہ باہر والا ولوا (vestibule) اس سے اندر کی طرف ویجائنہ ،سروکس لمبی رسی نما اور اس کے آخر پہ سرویکل رنگ (Cervical rings)ہوتے ہوتے ہیں۔ اس کے بعد بچہ دانی کا اہم حصہ ہوتا ہے جس کو( Body of uterus ) کہتے ہیں۔یہاں پہ بچہ کی گروتھ ہوتی ہے اس سے آگے دو حصے ہوتے ہیں جن کو یوٹرائن ہارن کہتے ہیں ان کے آخر لمبی دھاگہ نما ٹیوب ہوتی ہے جس کو فلوپین ٹیوب کہتے ہیں۔اس کے سرے پہ چھوٹی چھوٹی دانہ نما اووریز ہوتی ہیں۔جن سے بیضہova نکلتا ہے اور وہ بیضہ فلوپین ٹیوب میں آجاتا ہے جہاں پہ سپرم سے اس کا ملاپ ہوتا ہے۔
اب موضوع پہ آتے ہیں:
جانور مکمل صحت مند ہے ہیٹ بھی صحیح ہے۔صحیح ٹائم پہ کراس کروانے کے بعد بھی نہیں ٹہر رہا تو اس کی کئی وجوہات ہیں۔
1۔بیضہ کو اخراج نہ ہونا۔
2۔سپرم کا کمزور ہونا۔
3۔بیضہ کا اوری سے نکل کے فلوپین ٹیوب میں رک جانا(جس کی وجہ فلوپین ٹیوب کی سوزش بھی ہوسکتی ہے۔
4۔سپرم کو ایگ یا بیضہ سے ملاپ کے لیے 6گھنٹے درکار ہوتے ہیں جس کے دوران سپرم خود کو تیار کرتے ہیںCapacitation )اگر ہیٹ یہ ٹائم نہ ملے تو اور ایگ پہلے نکل آئے تو سپرم سے ملاپ نہ ہوگا اور جانور نہیں ٹہرے گا۔اور اگر سپرم کا بیضہ سے ملاپ ہوبھی جائے لیکن بعض اوقات بیضہ بچہ دانی کی دیوار سے نہیں لگ سکتا اور باہر آجاتا ہے اور جانور. پھر ہیٹ میں آجائے۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے __کہ گرمیوں کا سیزن شروع ہوچکا ہے ۔ اپنے گھر میں یا باہر کسی بھی جگہ پرندوں کیلیے تھوڑا پانی ضرو...
29/04/2023

تمام دوستوں سے گزارش ہے __

کہ گرمیوں کا سیزن شروع ہوچکا ہے ۔ اپنے گھر میں یا باہر کسی بھی جگہ پرندوں کیلیے تھوڑا پانی ضرور رکھیں۔
اللہ تعالی آپ سب کو خوشیاں عطاء کریں۔
اور
خوشیاں تقسیم کرنے کا شرف عطاء کرے۔
آمین یارب العالمین۔

Take a risk in your life. If you win, you can lead. If you lose you can guide
29/04/2023

Take a risk in your life. If you win, you can lead. If you lose you can guide

Jack Ma the richest man in China said, "If you put the Banana and Money infront of a monkey. The monkey will choose Bana...
29/04/2023

Jack Ma the richest man in China said, "If you put the Banana and Money infront of a monkey. The monkey will choose Banana because the monkey don't know that money can buy alot of Bananas."

In fact, if you offer WORK and BUSINESS to people, they will choose to WORK because most people don't know that a BUSINESS can make more money than salary.

One of the reason the poor are poor is because the poor are not trained to recognise the entrepreneurial opportunity.

They spend alot of time in school and what they learn in school is work for a salary instead of working for themselves.

Profit is better than wages because wages can support you, but profits can make you a fortune.

Keep following

Address

Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Veterinary and pets care information by Zubair Azhar Nomi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category