Village Zardari Abad and Old Village Piyaro Faqeer Zardari

Village Zardari Abad and Old Village Piyaro Faqeer Zardari Landlord : Hamzo Ali Zardari ( American ).
(1)

Village Zardari Abad & Old Village Piyaro Fakir Zardari is largest Agriculture/ farming Villages of Sindh .
70℅ زمینین پانی نہ ہونے کی وجہ سے غیر آباد پڑی ہیں اب تک تعارف برائے پیارو فقیر زرداری ۔
پیارو فقیر ( وڏو پٽ) بچپن سے ہی ایک عاشقانہ مزاج کے مالک تھے جوانی میں انہوں نے عشق اور عیاشیاں کئیں۔جس کے عشق کے چرچے انڈیا تک مشہور تھے۔ انہوں نے تین شادیاں کئی اور ان کا اصلی نام پیارو تھا اور بعد

میں وہ فقیر بن گیا۔جو کہ دھاگہ وغیرہ دیتے تھے اور کوئی بھی کام کاج نہیں کرتے تھے ۔جس کی گواہی آج بھی گاوں کے معزز شخصیت دیں گے۔

یاد رہے کہ پیارو فقیر نے اپنی پوری زندگی مین زمین کا ایک انچ کیا قطرہ بھی نہیں خرید کیا۔ یہ بات بڑوں سے لیکر گاوں کا بچہ بچہ جانتا ہے ۔

جس گاوٴں میں اس کے بچے رہتے ہیں ان کا گھر بنا ہوا ہے اور جہاں پر پیارو فقیر دفن ہے وہ اس کے بھائی علی نواز زرداری کی زمین ہے جو کہ زبردستی سے ان کو ٹارچر کر کے لکھوائی گئی تھی اس کی رجسٹری جعلی ہے ۔ وہ آج بھی زمین علی نواز زرداری کے نام پر ہے ۔

علی نواز زرداری ( ننڊو پٽ ) بہت محنتی تھے ۔ وہ مختلف زمینداروں کی زمینیں کاشت کرتے تھے اور اس کے ساتھ مزدوری بھی کیا کرتے تھے ۔ جو ان کو زمینداروں اور مزدوری سے بچت ہوتی تھی ان پیسوں سے برائچ مختیارکاری سے سرکاری زمین اس وقت قسطوں پر خرید کئی اور مشکل ترین حالاتوں میں بھی انہوں نے اپنے 06بیٹوں اور 04 بیٹیوں میں سے ایک بیٹے حمزہ علی کو تعلیم بھی دلوائے ۔

گوٹھ پیارو فقیر میں تمام ترقیاتی منصوبے حمزہ علی زرداری ولد علی نواز زرداری (کینیڈین ) نے اپنے چیف سردار جناب آصف علی زرداری صاحب سے جس میں گاوٴں کی بجلی اور روڈ اپنے نام سے منظور کروائے ہیں ۔

سال 2000 میں حمزہ علی نے اپنا نئاں گاؤں ولیج زرداری آباد دیھ 03 اور 09 داد میں آباد کروایا ۔ جس میں تمام سہولتیں موجود ہیں ۔ جہاں پر مختلف قومیں اور ان کے بھائی اور ہاری رہتے ہیں ۔

مگرصرف ایک چیز کی کمی ہے وہ ہے پانی جو کہ صرف تین کلو میٹر دور دو طرف سے نہریں لگتی ہیں اور موجود ہیں ایک جان مجمد مینر جو کہ برٹش ٹائم سے نقشے پر موجود اور پرانے گوٹھ تک منظور تھی اور دوسری سجاول مینر ہے ۔مگر پانی نہیں ہونے کی وجہ سے آج تک ستر℅ زمینین غیر آباد پڑی ہیں ۔

20/07/2024

ماڻهن جا مائٽ ڪوئي ڪرنل ڪوئي ڊاڪٽر آ ته ڪﻮئي انجينئر ۽ اسان جا مائٽ ڪوئي حاسد آ ته ڪوئي منافق آ ته ڪوئي ٺڳ ڪوڙو چُغل خور ته ڪوئي قبضا خور آھن.

12/05/2024

رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا ڪمپس گرلز اينڊ بوائز اسڪول ڳوٺ زررداري آباد ۾ پڙھندڙ ٻارن جي والدين کي گذارش آھي ته پنهنجن ٻارن جو B-Form جلدي ٺھرائيندا ته جيئن بينظير انڪم سپورٽ ۾ رھيل ٻار شامل ٿين ۽ انهن کي به وظيفو ملي ـ

Address

Village Zardari Abad Uc Jamal Shah Taluka Daur District Shaheed BenazirAbad
Nawabshah
786110

Telephone

03062155914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Zardari Abad and Old Village Piyaro Faqeer Zardari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village Zardari Abad and Old Village Piyaro Faqeer Zardari:

Videos

Share