Welcome Veterinary Clinic & Store

Welcome Veterinary Clinic & Store Welcome Veterinary Clinic & Store is a full-service, primary care animal clinic providing a wide ran
(2)

01/01/2024

سجنے جا رہا ہے کرکٹ کا بڑا میلہ پتن شیر خان کی سرزمین پر
آل آزاد کشمیر فل اوپن درویش کرکٹ میلہ سیزن 4 بمقام ملیاں گٹھڑی پتن شیر
ٹوٹل انعام :: 50000ہزار انٹری فیس : 3000ہزار
مورخہ ::11 12 13 14 جنوری 2024

26/07/2023
26/06/2023

لاہور کی منڈیوں میں لمپی کی موجودگی کی خبر کا حقیقت سے تعلق نہیں، سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب
https://jassaraftab.com/fact-about-lsd-in-mandi/
Lab reports confirmed zero Lumpy cases in Lahore Mandi, Says Secretary Livestock

29/04/2023

ڈاکٹر عبد الرشید شوکت کا شمار اب پولٹری کی فارم مینجمنٹ کے باکمال ماہرین میں ہوتا ھے اس وقت وہ صابرز پولٹری میں جنرل مینجر چکس پروڈکشن کے فرائض سر انجام دے رہےہیں

28/04/2023

Video passand aya to support krna like & shair krna shukria

28/04/2023
26/04/2023

جب ہم خوراک کھاتے ہیں تو فاضل مادے تین لیولز پہ جسم سے خارج ہوجاتے ہیں :

1- نظام انہظام کے پہلے مرحلے کے اختتام پر پیشاب اور پاخانے کی صورت میں سارے فضول مادے خارج کیے جاتے ہیں ، اس مرحلے کے بعد خوراک Micro Nutrients میں تبدیل ہوجاتی ہے یعنی خوراک کی توڑ پھوڑ ہوجاتی ہے اور مکمل خوراک کے اجزاء یعنی پروٹین ، چربی اور نشاستہ میں الگ الگ ہوجاتے ہیں، جو بھی مادے غیر ضروری ہوتے ہیں وہ اس مرحلے پر جسم سے نکل جاتے ہیں

2- اب دوسرا مرحلہ آجاتا ہے ان اجزا کو مزید توڑنے کا ، جب یہ اجزاء مزید توڑے جاتے ہیں تو اس توڑنے کے عمل میں کچھ فضول یہاں تک کہ زہریلے مادے بھی پیدا ہوجاتے ہیں ، مثلاً پروٹین کے توڑنے کے عمل میں یوریا پیدا ہوجاتا ہے ، جو ایک زہریلا مادہ ہے ، اس مرحلے پہ جگر اور گردوں کا کام شروع ہوجاتا ہے جو ان زہریلے مادوں کو جسم سے باہر نکالنے میں مدد کرتے ہیں ، اگر یہ اعضاء صحیح کام نہ کریں تو جسم میں زہریلی مادوں کی بہتات ہوجاتی ہے جو مزید خطرناک بیماریوں یہانتک کہ موت کا سبب بھی بن سکتی ہے ، دو قسم کے احتیاطی تدابیر اس مرحلے پہ کام آسکتی ہے ، پہلی تدبیر یہ کہ جو صفائی کرنے والے اعضاء ہیں ان کی صحت کا خیال رکھا جائے ، وقتاً فوقتاً ان کی اپنی صفائی کا خیال رکھا جائے ، کچھ ایسی خوراکیں ہیں جو ان اعضاء کو صحت مند اور صاف رکھتی ہیں مثلاً زمین کے سطح کے اوپر اُگنے والی تمام کچی سبزیاں شامل ہیں ان میں کلورفل ہوتا ہے جو ان اعضاء کو صحت مند رکھتے ہیں ، دوسری تدبیر یہ ہے کہ کہ ان اعضاء کو اپنی خلیات کو مرمت کرنے کے لئے ٹائم دیا جائے ، اگر ان اعضاء کو کچھ عرصے کے لیے بغیر صفائی کے عمل کے رہنے دیا جائے تو یہ خود اپنے ٹوٹے اور ناکارہ خلیات کی مرمت کرسکتے ہیں ، اگر سولہ گھنٹوں تک خوراک نہ کھائی جائے تو گردوں اور جگر کو نئی زندگی مل جاتی ہے اس لئے ہفتے میں کم از کم ایک روزہ رکھنا انتہائی ضروری ہے ، میں خود تین روزے ہر ہفتے رکھتا ہوں

3- تیسرے مرحلے میں خوراک کے اجزاء کو انرجی میں تبدیل کیا جاتا ہے ، یعنی یہ اجزاء مزید ٹوٹ کر مالیکیولز کی شکل میں جسم کو دستیاب ہوجاتے ہیں ، اس توڑ پھوڑ اور انرجی پراسیسنگ کے لیے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے ہم سانس لیتے ہیں کہ یہ تیسرا مرحلہ مکمل ہوجائے ، آکسیجن ایک انتہائی تیز کیمیکل پراسیس کرنے والا مادہ ہے کہ جیسے اس کے بغیر آگ نہیں جلتی جو کہ انرجی کی ایک قسم ہے اسی طرح جسم کی انرجی بھی نہیں جلتی اگر آکسیجن نہ ہو ، اس عمل کو Oxidation ہے ، کھبی آپ نے سیب کاٹ کر کھلی ہوا میں رکھا ہوگا تو آکسیجن کے نتیجے میں اس کی شکل کالی ہوجاتی ہے اسی طرح یہ خوراک کے مالیکیولز کے ساتھ بھی یہی کرتا ہے مالیکیولز کے اس عمل کے نتیجے میں بھی بہت بڑا حصہ فاضل مادوں کی صورت میں رہ جاتا ہے ، جسم کے لیے یہ مادے نکالنا بہت مشکل کام ہوتا ہے ، کاربن ڈائی آکسائیڈ جو اس Oxidation کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے سانس کے ذریعے باہر نکل جاتا ہے ، کچھ مادے ہمارے جلد کے ذریعے باہر نکلتے ہیں اگر پسینے کے لیے مناسب حالات پیدا کیے جائے ، ورزش اور جسمانی حرکت کی اہمیت یہاں آجاتی ہے ، گرمیوں میں پسینہ خودکار نظام کے ذریعے آجاتا ہے اگر اے سی کا استعمال کم کیا جائے ، چونکہ یہ فاضل مادے نکالنے کے لیے مخصوص حالات چاہیے جو ہر وقت دستیاب نہیں ہوتے اس لیے جسم ان فاضل مادوں کو Recycle بھی کرسکتا ہے ، ایسے مادے جو جسم کے فاضل مادوں کو Recycle کردیں اس کو Anti-Oxidants کہا جاتا ہے ، کچھ خوراکیں ہیں جو یہ کام کرتے ہیں اور کچھ منرلز ، زنک بہت قابل ذکر منرل ہے جو انتہائی طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے ، اس کے ساتھ Omega 3 فیٹی ایسڈ جو زیتون ، دیسی انڈوں میں وافر مقدار میں موجود ہے ، اس میں ایک خصوصیت اور بھی ہے کہ Recycling کے علاوہ جلد میں حرارت پیدا کرکے ان فاضل مادوں کو باہر نکالتے ہیں ، جاہل لوگ اس کو گرم تاثیر والے غذائیں کہتے ہیں اور اس کے کھانے سے اجتناب کرتے ہیں ، اس کے علاوہ ہلدی ایک بہترین Anti-Oxidant ہے اور پہلے نمبر پر سب برا اینٹی آکسیڈنٹ دنیا میں سبز چائے ہے جو دونوں کام کرتا ہے ، فاضل مادوں کو Recycle بھی کرتا ہے اور ساتھ جسم میں گرمی پیدا کرکے جسم کے ذریعے ان کو باہر بھی نکالتا ہے ، چند دن ہی سبز چائے پینے کے بعد ہی جسم فاضل مادوں اور روغنیات سے حالی ہوکر خشک اور صحت مند ہوجاتا ہے -

25/04/2023

ویلکم وٹیرنری سٹور اینڈ کلینک

25/04/2023

آٸی سی آٸی ونڈا دودھ اور گوشت کے لیے دستیاب ہے۔
[ویلکم وٹیرنری سٹور پلندری]
رابط نمبر =03465117035
Whatapp 03405192640 >> 03455439428

20/04/2023

گوشت اور دودھ کے لیے آٸی سی آٸی ونڈا دستیاب ہے
(ویلکم وٹیرنری سٹور اینڈ کلینک )

پولٹری میڈیسن اور ویکسین دستیاب ہے
20/04/2023

پولٹری میڈیسن اور ویکسین دستیاب ہے

جانوروں کی تمام جملہ امراض کی ادویات دستیاب ہیں ۔رابط نمبر 0346511703503125082986
20/04/2023

جانوروں کی تمام جملہ امراض کی ادویات دستیاب ہیں ۔
رابط نمبر
03465117035
03125082986

06/04/2023

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معا شرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ. ✍️ اللہ ہمیں اس پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرماۓ

پولٹری میڈیسن اور ویکسن دستیاب ہیں مزید معلومات کے لیے رابط کریں- 0346511703503125082986
04/04/2023

پولٹری میڈیسن اور ویکسن دستیاب ہیں مزید معلومات کے لیے رابط کریں-
03465117035
03125082986

Address

Palandri Azad Kashmir
Palandri

Telephone

+923125082986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Welcome Veterinary Clinic & Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby pet stores & pet services


Other Palandri pet stores & pet services

Show All