Dr Dawar Veterinary

Dr Dawar Veterinary Whatever information according to Veterinary
I will definitely share you on this page

24/07/2023

Normal uterus and pregnancy

سائموسٹریس
09/03/2023

سائموسٹریس

05/03/2023

Lampy Skin Disease and Treatment

05/03/2023

In order to be successful👇

- You don't need a better job
- You don't need a better home
- You don't need a better phone
- You don't need a better car
- You don't need a better clothes
But most importantly you need a better mindset. Mindset is everything for sure.

Keep following Dr Fami

میں یہ مرعوہ کو خریدنا چاہتا ہوں
09/01/2023

میں یہ مرعوہ کو خریدنا چاہتا ہوں

06/01/2023

Lampy Skyen

آئی پروسٹ  I-Prostجانوروں کو ہیٹ میں لانے کے لیے اور حمل ضائع کرنے لیے۔
05/01/2023

آئی پروسٹ I-Prost
جانوروں کو ہیٹ میں لانے کے لیے اور حمل ضائع کرنے لیے۔

Anatomy of poultry Beak/Mouth. As with most birds, a chicken obtains feed by using its beak. ...Esophagus. The esophagus...
05/01/2023

Anatomy of poultry
Beak/Mouth. As with most birds, a chicken obtains feed by using its beak. ...
Esophagus. The esophagus is a flexible tube that connects the mouth with the rest of the digestive tract. ...
Crop. ...
Proventriculus. ...
Ventriculus (Gizzard) ...
Small Intestine. ...
Large Intestine (Colon) ...
Cloaca.

31/12/2022
جانور کا گرم نہ ہونا:گاۓ اور بھنس کا گرم نہ ہونا بہت بڑا مسئلہ ہے. ان کے وجوہات درجہ ذیل ہیں.گاۓ: جب ایک مرتبہ سوئھی ہو....
31/12/2022

جانور کا گرم نہ ہونا:
گاۓ اور بھنس کا گرم نہ ہونا بہت بڑا مسئلہ ہے. ان کے وجوہات درجہ ذیل ہیں.

گاۓ: جب ایک مرتبہ سوئھی ہو.
1) شدید گرمی کا موسم
2) بیماری یا خوراک نہ کھانے کی وجہ سے گاۓ کا 15 فصید تک وزن کم ہوجانا.
‏3) بہت ذیادہ پروٹین والا خوراک دینا جس کا سی پی لیول 20 سے ذیادہ ہو.
‏4) پیٹ کے کیڑے یا چچڑ جو خون ذیادہ چوستے ہو.
‏5) رات کے وقت گرم ہونا جس کو مالک یا مزدور دیکھ نہیں پاتا
‏6) مخفی ہیٹ
‏7) بچہ دانی پر پانی جیسا دانہ "سسٹیک اوریز" کا بننا.
‏8 ) کسی دوسرے وجہ سے ایچ ایس ایف اور ایل ایچ ہارمون کا نہ بننا
‏9) دن رات تیز روشنی کا ہونا بھی ایک وجہ ہے.‏

10) دودھ اترانے والے انجکشن "اکسی ٹوسن" کا استعمال

حل: اس مسئلے سب سے موثر حل یہ ہے کہ جب بھی گاۓ بچہ دیں اس کو 15 دن بعد ڈلمیرالین یا کنسپٹال" کا ٹیکہ لگاو. اگر 45 دن میں گرم نہ ہوتو پھر "سائی کلومیٹ یا ڈالماذین" کا دو سی سی ٹیکہ لگاو. 3 دن صبر کرو. اگر پھر گرم نہ ہو تو 56 دن بعد دوبارہ سائی کلومیٹ یا ڈالماذین" لگاو. 3 دن انتظار کرو. اس کے بعد دوبارہ "کنسپٹال" لگاو اور 8 گھنٹے بعد مصنوعی نسل کشی یا سانڈ سے کراس

بھنس:
بھنس کے بھی گاۓ والے وجوہات ہے مگر بھنس ان وجوہات کی وجہ سے تھوڑا سا مختلف ہے.
‏1) بھنس بہت شرمیلی جانور ہے اس وجہ سے گرم ہونے کا 100 فصید یقین کرنا مشکل ہے. اس کو سانڈ درست طریقے سے معلوم کرسکتاہے.
‏2) بھنس اکتوبر ، نومبر میں جب دن کا روشنی کم ہوجاتی ہے اس مہینے میں ذیادہ گرم ہوجاتی ہے.
حل: بھنس کو گرم کرنے کے لیے ریڑھ میں سانڈ رکھنا ضروری ہے. پسمہ والے "اکسی ٹوسن" ٹیکہ کم سے کم مقدار لگاو اور پھر کم کرتے کرتے ختم کرو. یک دم ختم کرنا اچھا نہیں. اگر بچہ دودھ پی رہا ہو تو اس کو چھڑاو
‏3 مقامی طور پر "ہیٹ پاوڈر" تیار ہوتے ہیں ان کا ازمائش کرو.
‏4) گاۓ کو گرم کرنے والا طریقہ استعمال کرو.
‏5) کچھ بھنسوں کو پروجسٹرون، لگایا جاتاہے اور پھر اس کو یک دم بند کیا جاتاہے. جس سے ان کو سوئھے ہونے کا احساس ہوتا ہے اور بھنس ایک ماہ کے بعد گرم ہوجاتی ہے.
نوٹ: چونکہ گرم ہونا اور مستی میں آنا ایک ہی حالت کے دو نام ہیں. اس وجہ سے مستی صرف وہ جانور کرے گا جو صحت مند ہو، اس میں خون اور توانائی ذیادہ ہو. کمزور جانور کو مستی میں لانا جوۓ شیر لانا، ثابت ہوگا. اس لیے گاۓ کو سوئی کے 15 دن کے بعد گرم کرنے طریقہ اپنا کر آپ بہت بڑے نقصان سے بچ سکتے ہو. اور ہر سال گاۓ کا بچہ پیدا کرسکتے ہو

31/12/2022



Last Des For _2022_ #

Camale Anatomy
31/12/2022

Camale Anatomy

Address

Peshawar
25120

Telephone

+923220549411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Dawar Veterinary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category