Daliy malomat tv

Daliy malomat tv information

03/01/2024

یہ پیسے سہراب خان چوک اور گرین چوک کے درمیان ملے ہیں جس کسی کا ہو وہ پیسوں کی تعداد اور جگہ کا نام بتا کہ ان نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03492199110

03/01/2024

وہی سم کارڈ استعمال کریں جو آپ کے شناختی کارڈ پر رجسٹر ہو۔

New job medical
03/01/2024

New job medical


03/01/2024



03/01/2024
29/12/2022

سوتک کا بخار (Milk fever):
سو تک کا بخار زیادہ پیداواری صلاحیت کے حامل دودھیل جانوروں میں پچہ دینے سے قبل یا فوراً بعد سے دو ماہ تک ہوسکتا ہے۔ بخار کا لفظ غلط العام ہے۔ حالانکہ اس میں جانور کو بخارنہیں ہوتا یعنی اس کا درجہ حرارت نہیں بڑھتا بلکہ عام درجہ حرارت سے بھی بہت کم ہو جاتا ہے۔
اس بیماری کی وجہ خون میں کیلشیم کی مقدار میں کمی ہے یہ بات قابل وضاحت ہے کہ جانور کے جسم میں کیلشیم کی کمی نہیں ہوتی بلکہ صرف خون میں کیلشیم کی کمی کی وجہ سے یہ بیماری آتی ہے ۔ ہوتا یوں ہے کہ جب زیادہ دودھ کے لئے کیلشیم کی زیادہ مقدار چاہیے ہوتی ہے تو وہ فوری طور پر جسم میں ہڈیوں سے دستیاب نہیں ہوتی اور جو مقدار خون میں ہوتی ہے وہ اور استعمال ہو جاتی ہے جس سے کچھ وقت
کے لئے خون میں کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ خون میں کیلشیم کی اسی فوری کمی کی وجہ سے اس بیماری کی علامات ظاہر ہو جاتی ہیں۔
اس بیماری کی ابتدائی علامات میں بھوک میں کمی، جانور کا سست ہو جانا، جانور کا سر میں کھچائو یا جھکائو محسوس ہونا۔ پاگل پن محسوس ہونا۔ ایک جگہ بیٹھ جانا۔ شدید کمی کی وجہ سے ایک طرف گر جانا اور گردن جسم کی طرف مڑ جاتی ہے۔ بیہوشی اور موت واقعہ ہو جاتی ہے۔۔
علاج: اگر علامت کم ہے تو
inj: Aminovital 15 cc,
inj: Tonovit 15 cc 3 days
روزانہ گوشت میں ٹیکا لگائیں اور ڈی سی پی DCP پوڈر روزانہ 100گرام استعمال کریں۔ اگر شدید بیماری کی صورت میں
Drip Milfone C 300ml
inj: Dexa 15 CC
inj: B12 15 CC
inj: BC 15 CC
ملا کر سردی کے موسم میں ہلکا گرم کر کے، گرمی میں بنا گرم کیئی ہی ڈرپ نبض میں لگائیں۔
ایک ڈرپ سے جانور نہ اٹھے تو دوسری لگائیں۔ ڈرپ ختم ہوتے ہی جانور نارمل ہوجائے گا اور اٹھ کر چارہ کھانے لگے گا۔۔۔
Keep Following Riphah Vet clinic19.


29/12/2022

ڈاکٹروں کو بھتہ کیلئے دھمکی امیز کالیں اور خطوط کا سلسلہ تشویشناک ہے

کئی سینئر ڈاکٹروں کو بھتہ کیلئے کالیں اور خطوط مل چکیں ہیں

ڈاکٹروں کی تحفظ کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے

حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر ڈاکٹروں کی سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرنی چاہیئے

کسی سانحے کے انتظار کی متحمل نہیں ہو سکتے

اگر صوبائی حکومت کی طرف سے بروقت اقدامات نا کئے گئے تو کسی بھی ناخوشگوار واقعے پر بھر پور رد عمل دینگے

ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن خیبر پختونخوا

29/12/2022

Case Laws on absence from duty
پاکستان کے اکثر ملازمین اپنے حقوق سے ناآشنا ہوتے ہیں اور ہونے والی زیادتیوں پر خاموش رہتے ہیں کیونکہ انکو زیادتیوں کے خلاف قانونی دادرسی کا علم نہیں ہوتا اسی لیے ہم نے ملازمین کے حقوق پر آسان اردو فہم کتاب شائع کی ہے، اس کتاب کے لیے ہم نے مسلسل 7 سال محنت کی ہے اور بالآخر آسان اردوفہم کتاب شائع کی ہے ، اس کتاب کی قیمت 2500 روپے ہے جبکہ ڈیلیوری پورے پاکستان فری ہے کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں
03350012323
WhatsApp app direct link without saving number👇👇👇
https://wa.me/message/HD3NJV7TSCJHB1

Address

Peshawar

Undefined variable: isMonitored
    Return to your account

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daliy malomat tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daliy malomat tv:

Videos

Share