30/06/2023
السلام علیکم...!
اگر آپ چاہتے ہیں آپکے پرندے صحت مند، تندرست اور بیماریوں سے بچے رہیں تو...
ہر 20 دن بعد *ورکون ایس* کا سپرے اپنے برڈز، پنجروں، برتنوں اور اپنے شیڈ کے فرش پر لازمی کریں...
*فوائد* 👇
1) کسی بھی قسم کی بیماری آپکے برڈز اور آپکے شیڈ سے دور رہے گی...
2) بیماری کا باعث بننے والے ہر قسم کے بیکٹیریا اور وائرس کا خاتمہ ہوگا اور آپکے شیڈ میں صحت مند ماحول برقرار رہے گا...
3) آپکے پرندے آنکھوں کی مختلف اقسام کی بیماریوں سے بھی بچے رہیں گے...
سب سے بڑھ کر یہ کہ جب آپکا شیڈ بیماریوں سے پاک رہے گا تو آپکی بریڈ بھی اچھی آئے گی، انشاءاللہ...
*طریقہ استعمال*👇👇👇
*اگر پرندوں پر سپرے کرنا مقصود ہوتو 5 گرام* ایک لیٹر پانی میں مکس کریں...
*اگر پنجروں، برتنوں اور فرش وغیرہ پر سپرے کرنا مقصود ہو تو 10 گرام* ایک لیٹر پانی میں مکس کریں...
*نوٹ* سپرے کرنے سے پہلے پانی کے برتن اور دانہ پنجروں سے باہر نکال لیں...