Army Dog Center -TFO

Army Dog Center -TFO Truth Find Out ( TFO. ) is a private limited company. We provide
-> Dogs Training
-> Ski
(1)

16/01/2022
16/01/2022

We collect an odor sample from the suspect or victim, as well as from a few other people not thought to be involved with the case, and place them in jars. The dog then smells the sample “evidence” scent collected at the scene, and is then allowed to have a good whiff of the other odors. When the smells match, the animal follows the traces/path of the victim and sit on the place where the scent matches..

Contact Us Now: 0300-3905441, 0333-5468333


0

13/09/2021

Army Dog Center -TFO

22/08/2021

*لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے*

ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟😐😐

مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟😊😊

لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍

اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠😐😐
یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!..

بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠😇😇

لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!👍👍

اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔☺☺
کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔😑😑

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے🌹🌹🌹
۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا 😓😓

بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠😊

پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠ 😇😇😇

*آپ سے التجا ہے کہ یہ پیغام*
*اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور*
*سنائیں، دکھائیں اور پڑھائیں*👍

👍👍 دوستوں چلتے، چلتے ہمیشہ کی طرح وہ ہی ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ..

06/08/2021

Like this new page

Teams are available 24/7 on phone call in all Pakistan.
چوری ڈکیتی قتل یا کسی بھی قسم کی واردات کی صورت میں فوراً رابطہ کریں۔ پورے ملک میں ٹیم 24/7 فون کال پر حاصل کریں

03/08/2021

We collect an odor sample from the suspect or victim, as well as from a few other people not thought to be involved with the case, and place them in jars. The dog then smells the sample “evidence” scent collected at the scene, and is then allowed to have a good whiff of the other odors. When the smells match, the animal is trained to sit or lie down at the correct sample.

01/08/2021

Address

Satellite Town, Near Gillani Hospital, Quetta, Blochistan
Quetta
87500

Telephone

+923003905441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Army Dog Center -TFO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Army Dog Center -TFO:

Videos

Share

Category



You may also like