Anmol Farms&Feeds

Anmol Farms&Feeds Animal feed

27/10/2022

تھن کم ھے ناڑ گلٹی یا چندری ھے درج ذیل نسخہ ایک جانور کی خوراک ھےپہلے دن سے 12دن تک لگاتار دو دن کے وقفے سے دوبارہ گھبن خالی گائے بھینس کو درج ذیل نسخہ استعمال کروائیں جانور چارہ بھی اچھا کھائیں گے اور تھنوں کے مسائل بھی اللہ تبارک و تعالی دور فرمائیں گے ان شاءاللہ تعالی
گھبن اور سوا دونوں اقسام کے جانوروں کے لیے مفید ھے
1کلو لیموں لے لیں. 1کلو چینی. دیسی لہسن 500گرام . ٹھیکری نوشادر500 گرام. قلمی شورہ 500گرام.شیشہ نمک 500 گرام. مرچ سیاہ 250گرام۔سرخ مرچ ادھ کٹی ہوئی2کلو 500گرام ھلدی ثابت
سب چیزوں کو کوٹ لیں اور کسی بڑے گھڑے میں ڈال کر ھوا بند کرلیں اور سایہ دار جگہ پر رکھ کرروزانہ کی بنیاد پر ھلاتے رھیں دسویں دن اسکا منہ کھول لیں روزانہ 2مٹھی وزن اندازہ ایک پاو دیتے رھیں دو ھفتے دینے کے بعد ایک ھفتہ وقفہ دیکر دوبارہ دے دیں (کل 24دن کی خوراک ھے) اللہ تعالی خیر فرمائیں گے ان شاءاللہ تعالی
(نوٹ) سونے سے دو ھفتہ پہلے بند کر دیں اور سونے کے دو ھفتہ بعد دوبارہ دے سکتے ہیں گرمی سردی ھر موسم میں طالب دعا رانا امیر محمد خاں رحیم یارخان

15/10/2022

دودھ بڑھانے کیلئے خالہ جان کا نسخہ

جانور کھاتا کم ہے کیا کریں؟ہاضمے کے لیئے کیا کھلائیں؟دودھ سے بدبو آرہی ہے کیا کریں؟ساڑو مسٹائٹس سے کیسے بچا جائے ؟وزن بر...
03/10/2022

جانور کھاتا کم ہے کیا کریں؟

ہاضمے کے لیئے کیا کھلائیں؟

دودھ سے بدبو آرہی ہے کیا کریں؟

ساڑو مسٹائٹس سے کیسے بچا جائے ؟

وزن برھانے والے کٹے وچھے ٹھیک طرح کھا نہیں رہے ؟

ان سب باتوں کا ایک ہی علاج بھی احتیاط بھی ۔
انمول سپر پلس حاضمہ مصالحہ کھلائیں ہر ہفتہ کا معمول بنا لیں اپنے فارم پر مہینے میں تین سے چار دفعہ لازمی دیں ۔
دودھ کی مہک دور ہوگی
ہاضمہ اچھا کرے گا کھائے گا زیادہ جانور
بادی نہیں ہوگی جیسے گھٹنے سوجنا منہ سے بدبو آنا ۔
ایک بڑے جانور جس میں گائے بھینس کٹہ وچھا سب آتے ہیں ۔
ایک سو گرام انمول سپر پلس حاضمہ مصالحہ 200 گرام تیل
آدھا کلو دہی میں ملا کر استعمال کریں

اس کے بہت اعلی’ نتائج آپ کہ سامنے ہونگے انشاءاللہ ۔

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
03006712672

WhatsApp 0335 8672720 Rana Awais Abdullah
20/09/2022

WhatsApp 0335 8672720 Rana Awais Abdullah

WhatsApp 0335 8672720 رانا اویس عبداللہ
17/09/2022

WhatsApp 0335 8672720 رانا اویس عبداللہ

17/07/2022
Semans Available 03358672720
08/04/2022

Semans Available 03358672720

16/01/2022

حاجی شوکت ڈوگر صاحب کی رحیم یار خان آمد

15/01/2022

Haji Shokat Doger sb in Ryk

15/01/2022

My Father My Proud

08/09/2021

Gifts for you
03358672720
ترقی ونڈا کے 2 بیگ یا انمول سپر پلس حاضمہ مصالحہ خرید کر خوش نصیب بنیں

Results of traqi wanda Qurbani Feed 9003358672720
16/08/2021

Results of traqi wanda Qurbani Feed 90
03358672720

02/07/2021

چنٹو منٹو خوشگوار موڈ میں۔۔۔

02/07/2021

اپنے ملک پاکستان میں کاروبار کریں 03358672720

28/06/2021

بیرون ممالک جانے سے بہتر اپنے ملک پاکستان میں کاروبار کریں
03358672720

25/06/2021

راجہ سجاد صاحب کے فارم پر ترقی ونڈے کے رزلٹس
03358672720

BABER 2 AT ANMOL CATTLE FARM RAHIM YAR KHAN
25/06/2021

BABER 2 AT ANMOL CATTLE FARM RAHIM YAR KHAN

❤
23/06/2021

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923358672720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Farms&Feeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Animal Shelters in Rahimyar Khan

Show All

You may also like