Rawalpindi peigon & parot

Rawalpindi peigon & parot کسی بھی بھائی کو راولپنڈی میں کبوتروں کہ بچہ چائیے ہو تو رابط کر سکتاہیں
(1)

30/04/2023
چار نسلوں کا کراس اور دو نسلوں کے کراس میں فرق🤔کافی سال پہلے ایک تجربہ کار اور قابل اُستاد سے ملاقات ہوئی انہوں نے مجھ س...
08/04/2023

چار نسلوں کا کراس اور دو نسلوں کے کراس میں فرق🤔
کافی سال پہلے ایک تجربہ کار اور قابل اُستاد سے ملاقات ہوئی انہوں نے مجھ سے ایک سوال پوچھا کہ چار نسلوں کا کراس زیادہ کام کرتا ہے یا دو نسلوں کا ۔ مجھے ان کی بات سمجھ نہیں آئی میں نے ان سے پوچھا آپ کیا کہنا چاہتے ہیں 🤔
انہوں نے مجھے مثال دے کر سمجھایا کے فرض کرو تمھارے پاس ایک کراس بریڈ میل ہے اس کیا ماں بانکی ہے اور باپ کمگر اور اس کے علاوہ ایک فیمیل ہے اس کی ماں ٹیڈی ہے اور باپ قصوری ان دونوں میں کتنے بلڈ آ گئے میں نے بتایا چار ۔ اب اُستاد نے کہا اگر تمھارے پاس ایک پیئور ٹیڈی میل ہے اور پیؤر گولڈن فیمیل ہے اگر اس کو آپس میں کراس کروائیں تو اس میں کتنے بلڈ شامل ہونگے میں نے کہا دو ۔ تو اس کے بعد اُستاد نے کہا کراس بریڈ کا کراس نہ کراوئیں ہمیشہ دو پیئور بریڈ کو کراس میں استعمال کریں میں نےایسا کرنا شروع کیا میں اپنے کبوتروں کا نہیں بتاؤں گا آپ خود آزما کر دیکھیں یقینن آپ کو خود پتہ چل جائے گا✍️
کومنٹس میں ضرور بتائیے گا۔ جزاک اللہ

07/04/2023

Finch 2 pair breeder 1 male extra for sela
Location Rawalpindi peigon & parot

گولڈن اور گمانگر کبوتر کے علاوہ جس کبوتر کی آنکھ میں لالی ہے وہ پیور نہیں کراس ہے چاہیے وہ ایک ہی بریڈ میں سے کیوں نہ ہو...
07/04/2023

گولڈن اور گمانگر کبوتر کے علاوہ جس کبوتر کی آنکھ میں لالی ہے وہ پیور نہیں کراس ہے چاہیے وہ ایک ہی بریڈ میں سے کیوں نہ ہو
اختلاف رائے ہر ایک کا حق ہے مگر ادب کو ملحوظ رکھتے ہوئے..

30/03/2023

ہاے چپھڑے

17/03/2023

k bachy just shoq🚩

12/03/2023

Aoa
High faly bachy agr cahea ho tu rabta 💯 parsnt cheez oky ki report Mily ge inshallah

07/03/2023

بندہ جاوے تے جاوے کیتھے😥😥😥
سیزن شروع ہو چکا ہے اس موسم میں زمینی کبوتر بازی کم اور آسمانی کبوتر بازی زیادہ دیکھنے کو ملتی ہے اس میں قدرتی آفات مثلاً آندھی طوفان بارش وغیرہ سے بہت نقصان ہوتا ہے لوگوں کی پورے سال کی محنت ضائع ہو جاتی ہے یقین منو چنگا کبوتر ڈیگن توں بعد نیند نئی جے آندی 😥😥😥 زیادہ تر کھلے علاقوں میں باز وغیرہ بھی کبوتروں کو بھوک کی وجہ سے نشانہ بناتے ہیں اکثر صبح سے اُڑا ہوا کبوتر شام کو گھر بیٹھ رہا ہو تو اسے باز لے جاتا ہے 😥اور اس چیز سے بچنے کا بھی کوئی حل نہیں اب بات کرتے ہیں زمینی مخلوق چڑی ماری کی یہ مخلوق بھی باز سے کم نہیں جس طرح باز آسمان سے زمین پر پڑی اپنی خوراک دیکھ لیتا ہے اسی طرح یہ گرمی میں اپنے جال کے ساتھ ہلکی سی چھاؤں میں بیٹھ کر آسمان سے نکلتا ہوا اپناشکار دیکھ لیتے ہیں🤣 جے کبوتر اپنے کار بہہ وی ریا ہوئے تے پوری کوشش کردے نے کے اے اپنے کار نہ بیٹھے بلکے ساڈے کار بیٹھے۔ جے اینوں اپنے ول بیٹھا وی لین تے کبوتر نوں عمر قید پکی🤣🤣🤣
ہون پروازی شوق کرن والے جان تے جان کیتھے نہ آسمان کی طرف اُڑنے والی مخلوق (باز وغیرہ) کبوتر نوں چھڈدے نے نہ زمینی مخلوق چڑی مار😥😥😥

سب بھائی بار بار میسجز کر رہے ہیں کبوتروں کو  #زہرباد ہورہا ہے اس کا علاج بتا دیں جن کبوتر یا بچوں کو زہرباد ہوجائے اسے ...
09/02/2023

سب بھائی بار بار میسجز کر رہے ہیں کبوتروں کو #زہرباد ہورہا ہے اس کا علاج بتا دیں جن کبوتر یا بچوں کو زہرباد ہوجائے اسے لہسن کی مرہم بنا کر لگانے سے اور لہسن کھلانے سے زہرباد بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔ جس کبوتر کے گلے میں زہرباد ہوجائے اسے ارگمٹین سیرپ دین انشَـــــــــــــــاءﷲ 4 دن صبح شام دینے سے زہرباد ٹھیک ہوجائے گا دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ جزاک اللہ

نامور استادوں کی بہت خاص ٹپس کبوتر پرور بھائیوں کے لیے بریڈر کبوتروں کے بارے میں😀😀😀 پاکستان پیجن لوّر1. گھر کی بچی ہوئی ...
09/02/2023

نامور استادوں کی بہت خاص ٹپس کبوتر پرور بھائیوں کے لیے بریڈر کبوتروں کے بارے میں😀😀😀 پاکستان پیجن لوّر

1. گھر کی بچی ہوئی خشک روٹیاں، نان، ڈبل روٹی باریک پیس لیں جب بھی ڈالیں تھوڑی کٹی لال مرچ اور نمک چھڑک دیں دیکھیں کیسے بہترین بچے پلتے ہیں۔
صوفی غلام حسین مرحوم

2. رات کے وقت جتنے بھی بچے نکلے ہوئے ہیں ان کو دس سی سی نیم گرم پانی دیں سردیوں میں بچوں کی بہترین پلوائی ہوگی۔
استاد امتیاز حسین چیئرمین

3. سردی میں بھورے کرکے آدھا پیالہ بونگ کا شوربہ منگوائیں اس میں سارے بھورے ڈال کر تھوڑی دیر بعد کبوتروں کو ڈال دیں بہترین بچے پلیں گے اور سخت سردی میں کبوتر شدت سے بھی محفوظ رہیں گے مگر ایسا ہفتے میں صرف دو دن کریں۔
استاد اکرم اکی

4. ہفتے میں ایک دن کارمینیٹو مکسچر ایک لیٹر پانی میں دس سی سی ڈالیں کبوتروں کا ہاضمہ بہترین رہے گا۔
استاد خادم حسین

5. صبح کے وقت بھورے ڈالنے ڈالیں اور شام کے وقت دانے میں مکئی کا دلیہ شامل کریں آپ کے کبوتروں کے رنگ چمکدار اور جسم ملائم ہوگا۔
استاد حنیف

تحریر و ترتیب: محمد حبیب مغل

شیئر اور کاپی پیسٹ کرنے کی عام اجازت ہے مگر گروپ کا حوالہ دے کر اپنی اعلیٰ ظرفی کا ثبوت دیں

05/02/2023

Address

Rawalpindi

Telephone

+923070551160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi peigon & parot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby pet stores & pet services


Other Pet Breeders in Rawalpindi

Show All