05/09/2022
〽️A Victim of QUACKERY and MALPRACTICES.
🚫 بغیر مکمل تشخیص کے علاج کروانے سے گریز کریں وگرنہ آپ کے علاقہ میں موجود نیم حکیم اور عطائی آپکے قیمتی جانور کی جان لےلیں گے۔
احتیاط کیجئے۔
🈴 Cat was in a very miserable condition due to mistreatment and delayed diagnosis.
خون کے ٹیسٹ اور ایکسرے کروانے پر مرض کی مکمل تشخیص ہوئی ـ
Feline Parasitic Hepatitis (FPH) is a parasitic disease of cats caused by toxoplasmosis (Protozoan) or philariasis (blood parasite)
🔲FPH manifests in a “wet” form if goes untreated timely. Signs include fever that doesn’t respond to antibiotics, anorexia, weight loss, Abdominal Swelling and lethargy.
🔲In addition, the chronic FPH is characterized by accumulation of fluid in the abdominal cavity, the chest cavity, or both. Which causes the difficulty in breathing.
⭕The Picture of fluid withdrawn from the abdominal Cavity is attached.
🛑🛑Prognosis is Grave 🛑🛑
🔸ہم اپنے معزز صارفین سے درخواست کرتے ہیں کہ برائے مہربانی اپنے پالتو جانوروں کی نگرانی کریں اور ان کی سرگرمیوں پر نگاہ رکھیں۔ تاکہ آپ جلد سے جلد کسی بھی غیر معمولی سلوک یا علامت کا پتہ لگاسکیں۔
🌀 ہم ہمہ وقت آپ کی مد د اور راہنمائی کے لئے موجود ہیں. آپ مندرجہ ذیل طریقوں سے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ـ
🔺 ہم ساتوں دن صبح ۱۰ بجے تا رات ۹ بجے تک آپ کے لئیے میسر ہوتے ہیں
📱 0306-7387666
🅿️ Pets Life Care Sahiwal
🌐 www.petslifecarevc.com
🏥 Shop #1&2 Kuku Plaza, off. Karbala Road Near Peshawari Naan Shop, Mohalla Tullianwala, Sahiwal.