Pakistan Veterinary Clinic ShakarGarh

Pakistan Veterinary Clinic ShakarGarh Pakistan veterinary clinic Shakargarh is a best clinic in Pakistan

09/08/2023

20/07/2023
PENTOMYCINSpecies: Cattle | Sheep Goat For Animal Treatment OnlyPentomycin is a combination product containing 200mg/ml ...
09/05/2023

PENTOMYCIN
Species: Cattle | Sheep Goat
For Animal Treatment Only
Pentomycin is a combination product containing 200mg/ml Procaine benzylpenicillin and 200mg/ml Dihydrostreptomycin which is used to treat infections caused by bacteria sensitive to penicillin and dihydrostreptomycin in cattle, sheep, and Goats
For More Information contact:
(021) 34494555
[email protected]
www.orientanimalhealth.com
Address: Commercial # 6, Block-A, 1st Floor, Kazimabad, Near Masjid-e-Hira, Model Colony, Karachi, Pakistan


08/03/2022
01/03/2022
18/02/2022

🌟60% deaths in calfs is due to diarrhea.
جانوروں کے چھوٹے بچوں میں 60 فیصد تک اموات کی وجہ ڈائیریا
پیچس ہے

ایک اہم بات سمجھنے کی کہ ڈائیریا پیچس موک بھی بخار، آنکھوں سے پانی آنا، کھانسی، کھانا پینا چھوڑ دینا کی طرح بیماری نہیں ہے بلکہ کسی بیماری کی علامت ہے
بیماری اور بیماری کی علامت میں فرق ہے

بیماری کی تشخیص بہت ضروری ہے

جب تک کسی ڈاکٹر سے رابطہ نہ ہو تو پیچس کی صورت میں ORS پلانا ضرور شروع کر دیں، اگر جانور تین یا تین سے زیادہ بار پیچس کردے تو فوراً ORS ضرور شروع کروا دینا چاہیے۔ORS دن میں 4-5 دفعہ پلائیں
45 کلو گرام کے بچے کو 2 لیٹر ORS ضرور پلانا چاہیے 24 گھنٹوں میں، یہ مقدار دودھ کے علاوہ ہے، دودھ بچے کے جسمانی وزن کے %10 کے حساب سے پلاتے ہیں، یعنی 45 کلو کا بچہ تو 24 گھنٹوں میں ساڑھے چار کلو دودھ
45 کلوگرام کے بچے کو 24 گھنٹے میں 2 لیٹر ORS اس صورت میں کہ بچہ پیچس کر رہا ہے لیکن دکھنے میں چاک و چوبند اور الرٹ ہے، ہر وقت بیٹھا یا لیٹا ہوا نہیں ہے۔ ایسی صورت میں بچے کو %4 تک پانی اور نمکیات کی کمی ہوتی ہے

لیکن اگر بچے کو پیچس ہیں اور بچہ کمزور ہوگیا ہے، آنکھیں دھنسی ہوئی ہیں اور جلد کھینچنے سے فوراً واپس اپنی حالت میں نہیں آتی تو ORS کی مقدار بڑھا دیں۔ اگر بچہ کو پانی کی کمی %10 سے زیادہ ہوجائے تو اکثر بچے کو بوتل ڈرپس لگانی پڑتی ہیں اور اس کے علاوہ جانور ٹھیک نہیں ہوتا۔ اس لیے جیسے ہی پیچس لگیں تو فوراً ORS شروع کروا دیں تاکہ بچے میں پانی اور نمکیات کی کمی نہ ہو۔ اگر ایسی صورت حال تو فوراً علاقہ کے مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں، یہ صورت حال تشویش ناک ہے۔

چاہے انسان کے بچے ہوں یا جانور کے

پیچس میں جسم سے نمکیات نکل جاتے ہیں
اور موت کی وجہ اکثر hypokalemia بنتی ہے, پوٹاشیم کی کمی، جس سے دل کی دھڑکن بند ہوجاتی ہے، ORS میں سوڈیم کے علاوہ پوٹاشیم اور سٹریٹ ہوتا ہے جو کہ بہت ضروری ہے۔
ہر گھر میں ORS ضرور ہونا چاہیے، انسانوں اور جانوروں کے بچوں کے لیے
تین بار پیچس لگ جائیں تو فوراً ORS شروع کریں
اور اگر پیچس کو 3-4 دن سے زیادہ ہو جائیں تو
zinc sulfate
میڈیکل سٹور سے zincat OD سیرپ ملتا ہے۔ وہ بھی دیں۔


جب بھی کسی ڈاکٹر سے مشورہ یا پیچس کا علاج پوچھیں تو یہ باتیں ضرور بتائیں تاکہ بیماری کی تشخیص میں آسانی ہو۔ پیچس کی مختلف وجوہات ہیں اسی لیے علاج بھی مختلف ہے

یہ بہت ضروری بات ہے

پیچس کی ساخت کیسی ہے، پانی کی طرح پتلے ہیں یا تھوڑے ٹھوس ہیں پیچس میں بلبلے، ساتھ کوئی چکنائی جیسا مواد، پچیس کا رنگ، سفید، پیلا، سبز، لال یعنی خون کی آمیزش، اور ایک دن میں کتنی مقدار اور تعداد میں پیچس کئے

بہتر تو یہی ہے ORS نمکول کا بندوبست کریں، اگر نہیں ہے تو آپ
چار گلاس پانی میں 8 چمچ چینی ڈالی۔ اب اس میں ایک لیموں ایک چٹکی میٹھا سوڈا اور ایک چٹکی نمک ڈالیں۔ اب اس تیار کردہ مشروب کو 24 گھنٹے میں بچے کو مکمل پلائیں۔
اس گھریلو نسخہ کو ORS کا متبادل نہ سمجھیں، اگر گھر میںORS موجود نہ تو اسی صورت میں استعمال کریں۔ پہلی فرصت میں ORS کا بندوبست کریں، 10-12 روپئے کا ایک پیکٹ مل جاتا ہے۔
جب بچہ ایک دن میں تین یا زیادہ مرتبہ پتلے دست کرے تو سمجھ لیں کہ بچے کو دستوں کی بیماری ہوچکی ہے۔ جتنی زیادہ مرتبہ پتلے دست آئیں گے پیچس کی یہ بیماری اتنی ہی خطرناک ہوتی جائے گی
اکثر یہ دیکھا ہے پیچس میں لوگ دودھ اور پانی بند کردیتے ہیں، جو کہ بہت غلط ہے، اگر آپ کو یقین ہے کہ پیچس بہت زیادہ دودھ پینے سے نہیں لگے تو دودھ اور ORS یا پانی پلانا ہرگز بند نہ کریں۔

پیدائش کے فوراً بعد بچوں کو پیٹ بھر کر بوہلی ضرور پلائیں۔ بوہلی بچوں کا پہلا حفاظتی ٹیکہ ہے اور جو بچے پیٹ بھر کے اور جتنی جلدی بوہلی پئیں اتنا ہی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔
پیچس کی مختلف وجوہات ہیں اور ہر وجہ کا علاج مختلف ہے، اس لیے کوشش کریں کہ ڈاکٹر کو زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کریں تاکہ پیچس کی وجہ کے مطابق علاج بتایا جا سکے۔ کوئی بھی ٹوٹکہ جامن کے پتے، تیل دہی، چائے کی پتی، انار کا چھلکا، مکھن وغیرہ ہر طرح کی موک ڈائیریا پیچس میں کام نہیں کرتی۔

12/12/2021

جانوروں میں کیڑے


جانوروں کے پیٹ میں کیڑوں وجہ سے ان کی صحت دودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی آجاتی ہے
جانوروں میں کیڑ ے دو قسم کے ہوتے ہیں
اندورنی کیڑے
بیرونی کیڑے
اندرونی کیڑے. یہ گول چپٹے فیتانما وار لمبے ہوتے ہیں
انکی موجودگی نشانیاں
گوبر پتلا اور بدبودار ہونا
آنکھوں سے پانی اور گند
سستی ہو جانا
جانور کا سوکھ جانا
جبڑے کے نیچے پانی کا جمع ہونا
جوڑوں پر ورم آنا
بالو ں کا جڑنا
جلد کردری ہونا
اگر یہ نشیانیاں ہیں جانور کی ڈی وارمنگ کریں
بیرونی کیڑے
چیچڑ . جوئیں . پسو
اسکے لیےآپ اپنے جانور کا خیال رکھیں ان کو چیک کرتے رہیں
جانور کا کھجلی کرنا
جسم کا دیوار وغیرہ سے رگڑنا
جانور کے جسم سے خون کاسمنا
جانور کو نیگوان پوڈر پانی میں ڈال نیلائیں اور چاٹنے نہ دیں
زیر جلد انجکشن آئیورمیکٹن لگائیں
ڈیوارمنگ
صبح جانور کو گڑ کہلائیں اور آدھے گھنٹے بعد دوائ پلا دیں اسکے دو گھنٹے کچھ نہ دیں پہر روٹین کی خوراک
کوئ بہی دوائ پلائیں جانور کی زبان نہ پکڑیں اور اس کا منہ آسمان کی طرف نہ ہو
ڈیوارمنگ کی دوائ پلانے کے بعد موشن لگ جاتے ہیں انہیں روکنے کی کوشش نہ کریں خودٹھیک ہو جاتے ہیں 15دن کے بعد دوبارہ ڈی وارمنگ کریں کیونکہ کیڑے پہلی ڈی وارمنگ سے مر جاتے ہیں لیکن ان کے انڈے رہ جاتے اسلیے ان کو ختم کرنے کے لیے کرتے ہیں
جب ڈی وارمنگ مکمل ہو جائے تو تین مہینے کے بعد ڈی وارمنگ کریں اور دواٙئ کا فارمولہ تبدیل کر دیں

پاکستان میں دستیاب ڈی ورمر کے کچھ نام:
Curazole
اس میں فین بنڈازول 10 فیصد شامل ہے. جس کا خوردہ قیمت 2200 کے لگ بگ ہے. یہ وسعی الاثر کرم کش دوائی ہے. بڑے جانور کو 30 سے 40 سی سی دوائی دی جاتی ہے.
TRODOX
اس میں نٹرواکسانل 34 فیصد شامل ہے. یہ جگر کے کیڑوں کو ختم کرنے کا بہترین اور محفوظ دوائی ہے. ٹروڈاکس کا خوردہ قیمت 4014 روپے فی 100 سی سی بوتل ہے. فی بڑے جانور کو 15 سی سی زیر جلد لگایا جاتا ہے
CEREX ‎یا‎ VORCID ‎یا ‏‎ TRIMAX , TRICLEV
اس میں شامل ٹیکلا ‎بنڈازول اور لیوا می سول یا اکسفنڈازول سب سے وسیع اثر کرم کش دوائی بن جاتی ہے‎.‎‏ اس دوائی کا قمیت 1655 سے 2950 روپے فی لیٹر ہے. بڑے جانور کو 50 سی سی دوائی دی جاتی ھے
VALBAZEN , ALBENZOLE 5gram granules, ALBA PLUS , TRAZAZOLE, ALBEVET
یہ البنڈازول ‏10 فیصد دوائی ہے. جو تقریبا تمام کرم کو ختم کرتا ہے. اس کا خوردہ قیمت 1650 سے 2770 فی لیٹر ہے. فی بڑا جانور 50 تا 70 سی سی دوائی دی جاتی ہے.
NILZAN PLUS, NILVET PLUS, ZANIL ,
یہ آکسی کلوزانیڈ اور لیوا می سول کا مرکب ہے. آکسی کلوزانیڈ جانور کو عارضی دست لگانے والا عنصر ہے. یہ جگر کے بالغ کرم مارتے جبکہ نومولود اور انڈے نہیں مارسکتا. اس وجہ سے یہ دوائی 21 دن بعد دوبارہ استعمال کرنا لازمی ہے. ورنہ فائدہ نہیں. یہاں اس بات کا وضاحت ضروری ہے کہ جس جانور کو دیرنیہ لیورفلوک کا مسلہ ہو اس میں آکسی کلوزانیڈ جبکہ یکدم لیور فلوک میں ٹیکلابنڈازول، ابنڈازول اور نٹرواکسانل شاندار اثر دیکھتا ہے، جبکہ ماخرالذکر ادویات کو صرف ایک بار دینے سے لیور فلوک / جگر کے کرم کے بالغ اور نابالغ کرم سمت اس کے انڈے بھی ختم ہوجاتے ہیں.
نلزان پلس کو فی بڑا جانور 150 سی سی تک دیا جاتا ہے. اسکا خوردہ قیمت فی لیٹر 2100 روپے ہے.
ENDECTIN, IMEC, IVOMEC, IVOTEK, WORMEC,
اس میں شامل 1 فیصد آئیور میٹکن ہے. جو کہ جگرکے کرم اور ٹیپ ورم کے علاوہ تقریبا تمام کرم ختم کرتا ہے. اس کے علاوہ چیچڑ اور جو کو ختم کرتا ہے. یاد رکھو کہ آئیورمیکٹن روشنی اور گرمی سے جلدی خراب اور ضائع ہوجانے والا دوائی ہے. اس کے علاوہ یہ اپنے مطلوبہ مقدار سے ذرہ ذیادہ استعمال کرنے پر اچھا اثر دکھاتی ہے. اس وجہ سے اس کو برف اور فریج میں ٹھنڈا کرنے کے بعد رات کو استعمال کرنا چاھیے. یا جانور کو ٹھنڈا اور سایہ دار جگہ پہ کھڑا کرنا پڑتا ہے.
انجکشن کے علاوہ یہ دوائی بذریعہ منہ بھی دیا جاتا ہے. ‏IVOTEK DRENCH
اس کے علاوہ سرسے دم تک 20 قطرے کمر کے چمڑے پر ‏POUR ON‏ دوائی بھی ملتی ہے.
NILVERM, ELKO LEVAZAN , LEVAZOLE
اس میں موجود لیوامی سول جو کچھ کرم کو ختم کرتا ہے. لیکن اس سے بڑی بات اس کا مدافعت کو اعتدال پر لاکر دوسری بیماری کو قدرے ٹھیک کرنا ہے. اس کو ساڑو میں دوسرے ادویات کے ساتھ دیا جاتا ھے.
NICLOZOLE , NICLOSOLE‏ ‏
یہ ٹیپ ورم کے استعمال کیا جاتا ہے. جس میں لیوامی سول بھی شامل ہے.
THUNDR , PUNCH
اس میں دو تین کرم کش ادویات شامل ہے جو وسع الاثر دوائی بن جاتی ہے.

Ovine Differential Diagnosis ( Part2 ) ____________________________________________1. Condition or Disease cause Ascites...
02/12/2021

Ovine Differential Diagnosis ( Part2 ) ____________________________________________
1. Condition or Disease cause Ascites.

− Cor pulmonale
− Gastrointestinal malabsorption
− Heart problems
− Hemodilution
− High altitude disease
− Kidney disease
− Liver disease
− Lymphatic obstruction
− Monensin / Lasalocid toxicity
− Pleuritis
− Starvation
− Thrombophlebitis
− Urolithiasis—rupture
_____________________________________________
2. Conditions or Disease cause Blindness

− Brain abscess
− Brain edema
− Brain tumor
− Congenital
− Encephalitis
− Encephalomalacia
− Enterotoxemia
− Idiopathic hepatitis
− Inherited blindness
− Keratoconjunctivitis
− Ketosis
− Metaldehyde poisoning
− Morexella bovis
− Phenothiazine poisoning
− Poisonous plants
− Polioencephalomalacia / thiamine deficiency
− Pregnancy toxemia
− Salt poisoning
− Selenium
_____________________________________________
3. Conditions or disease cause Colic

− Acidosis / Grain overload
− Bloat
− Constipation
− Diarrhea
− Foreign body
− Grain overload
− Hypocalcemia / hypomagnesemia
− Intestinal foreign body / obstruction
− Intussusception
− Labor
− Peritonitis
− Pregnancy
− Tetanus
− Urinary calculi
− Uterine torsion
_____________________________________________
4. Conditions or disease cause Anorexia

− Bloat
− Blue Tongue
− Grain engorgement / Acidosis
− Hypocalcemia / hypomagnesemia
− Mastitis
− Pasteurellosis
− Polioencephalomalacia / thiamine deficiency
− Pregnancy toxemia / Ketosis
− Sheep pox
_____________________________________________
5. Conditions or disease cause Circling

− Brain abscess
− Brain neoplasia
− Brain trauma
− Cervical vertebral osteomyelitis
− Encephalitis
− Encephalomalacia
− Listeria
− Otitis media
− Polioencephalomalacia / thiamine deficiency
− Pseudorabies
_____________________________________________

_____________________________________________

27/11/2021

-  food 0.5kg food in just 490/-
17/10/2021

- food
0.5kg food in just 490/-

ڈائی جسٹر ایکسٹرا پاؤڈرڈائی جسٹر ایکسٹرا جانوروں میں ہاضمے کی خرابی کو دور کرتا ہے اور معدے کے pH (پی ایچ) لیول کو متوا...
05/10/2021

ڈائی جسٹر ایکسٹرا پاؤڈر
ڈائی جسٹر ایکسٹرا جانوروں میں ہاضمے کی خرابی کو دور کرتا ہے اور معدے کے pH (پی ایچ) لیول کو متوازن کر کے کارکردگی کے تسلسل کو قائم رکھتا ہے ۔میٹا بولزم کو بہتر کر کےبھوک بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔معدے کی بیماریوں یعنی تیزابیت اور اپھارے سے محفوظ رکھتا ہے اور دودھ کی مجموعی پیداوار اور معیار میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔
خوراک:
دودھیل جانور: 60 سے 100 گرام یومیہ
گوشت والے جانور: 25 سے 50گرام یومیہ
بھیڑاور بکری: 15 سے 25 گرام یومیہ
Available





01/10/2021



Vaccination
30/09/2021

Vaccination

GOOD READINGThe seven (7) poultry rules that you may not know:"If you can't drink that water, don't give it to your bird...
23/09/2021

GOOD READING

The seven (7) poultry rules that you may not know:

"If you can't drink that water, don't give it to your birds."

Do you have passion for poultry and really wish to stay long in the business? Then, obey these rules!

A.Rule (1).."Only order for birds you can conveniently take care of".
This is the most important rule of all.

Instead of stocking 500 birds and then struggle to feed them or give them medication, buy 200 ,feed and give them good medication.

Trust me, you'll make more profit than keeping 500 and struggling to feed and give the medication. If this happens, you'll battle with stunted growth, recurrent morbidity or disease outbreaks and high mortality.

B.Rule (2).."Never borrow money to start poultry business unless you are an expert".

Of course, there is no expert in poultry business. In fact, we learn everyday. Every stock you take in will always teach you something different. However, Haven learnt from all the different characteristics displayed by each stock, you get to know more and won't be excited when challenges come. You'll know how to handle them without much damage.

C.Rule (3)."Be vigilant".
The little things you don't take as anything matters.

If you want to succeed in poultry, you must take it as a real business. Do you know what a business man does every morning when he gets to his store? He pray, then open the store and go round to check if everything is in its place. He take stocks of what he met there and relate with his records yesterday before closing the store.

Don't just open your Pen and start rushing to give your birds feed and water and rush out again. Check around. Watch how they behave when you came in. Check what fell and what is no longer in its place.

D.Rule (4).."Never ignore warning signals".

Yes, I call them warning signals.

1.Bad smell
2.Withdrawal from feed
3.Moodiness
4.Withdrawal from water

There are numerous warning signals i can't mention here. In fact, they are so many

A farmer must know how his birds behaves when they see him enter the in the morning. How they behave when he serve them feed. He should know the very active terrors and gentle lambs

If you keep these signals, you'll easily spot when something is not right

E.Rule (5).."Never change feed indiscriminately!"

I know you do this. Yes, you.

When farmers talk about changing feed from this to this and that then this all in the name getting better result, I'm always scared for them.

Whether you are changing from a bad feed to a good one, you must be very careful.

Do you know every change in feed affect your bird negatively first before gradually bringing in the results you don't desire? Most of the times, you may suffer withdrawal, coccidiosis, feed wastage, stress and more.

Imagine changing from mash to Pellet indiscriminately. Do you know what that means? Have you studied the difference between mash and Pelleted feed and the process of digestion?

They may contain the same ingredients but the formulation process varies so is the digestion process.

Note:
I don't mean changing from starter to grower or finisher but changing from one commercial feed to another .e.g change from Ethiochicken / Alama to other brands.

Even whenever you need to change from starter to grower follow the rules 75% starter and 25% grower, then 50% grower and 50% starter and finally 75% grower and 25% starter. At the end you change 100% to grower feed. You can follow the same rule whenever you need to change from one phase feed to other. This one works for feed of the same brand too.

Each company use their own unique ingredients to make their feeds although they may give the same nutritional content. Before using any feed for your birds, find out first about the feed and make sure you stick with it.

F.Rule (6).."Never let your birds run dry of water".

Have you heard of heat stress? If it has happened to your birds then you'll understand what I'm saying.
Heat stress can wipe your entire flock. And it may leave your birds vulnerable to all kinds of infection as their immune system get weakened and may take more than 14 days to fully recover.
Your birds can survive 48 hours without feed but they can't survive 7 hours without water.
Instead of running out of water, please, run out of feed.

G.Rule (7).."If you can't drink that water, don't give it to your birds".

Some farmers takes chickens as they are just animals and nothing matters. Maybe they've forgotten they are dealing with delicate live animals.

Waterborne diseases are some of the deadliest disease and most difficult to control. Imagine a tiny drop of harmful substance inside the drinking water; it'll contaminate the whole water. If it was feed, it may not be that bad.

Please, if you can't drink that water, don't give it to your birds. I'm not talking about medicated water.

جانوروں میں پایا جانے والا عام سا مسئلہ زہرباد یا،وائی بادی فارمرز کی بولی جانے والی سب سے پرانی اور سب سے عام اصطلاح ہے...
17/09/2021

جانوروں میں پایا جانے والا عام سا مسئلہ

زہرباد یا،وائی بادی فارمرز کی بولی جانے والی سب سے پرانی اور سب سے عام اصطلاح ہے لیکن یہ پاکستان کے فارمرز کی تمام بیماریوں میں سے چوتھی بڑی بیماری ہے۔ وائی بادی خواراک کے زہر وغیرہ کی وجہ سے جسم میں ہونے والے اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔
عام طور پر زہر باد دو طرح کا ہوتا ہے 1۔ میٹھا زہر باد 2۔کوڑا یا کڑوا یا گرم زہر باد۔

کڑوا / کوڑا/گرم زہرباد:-
کوڑے زہر باد کی کچھ اہم نشانیوں میں جسم کے کسی حصے پر ورم یا سوجن کا ظاہر ہونا، پیپ یا پانی سے بھرے دانوں کا نکلنا، یا جسم کے باہر والے حصے پر گلٹیاں سی بن جانا یا محسوس ہونا، حوانے کی سوجن، ورم سوزش بھی بعض اوقات کوڑے /گرم زہر باد کی وجہ سے ہوتی ہے۔

میٹھا زہرباد:-
جسم کے اندرونی حصوں یا خون میں زہر باد کا پیدا ہونا جس کے اثرات باہری جسم پر ظاہر نہیں ہوتے فارمرز کی زبان میں اسے میٹھا زہرباد کہا جاتا ہے۔ زہرباد کی یہ قسم زیادہ تر جانور کے نظام انہظام میں ہونے والی خرابیوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اسکی نشانیوں میں سے اہم نشانیاں جانور کی آنکھوں سے سفید مواد کا خارج ہونا، آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھوں کے گرد مواد کا جمع ہونا، منہ سے بدبو آنا، پیشاب سے بدبو آنا، دودھ سے بدبو آنا، بھینسوں میں کھال کا لال سے رنگ کا ہوجانا، منہ سے ہلکی ہلکی رالیں ٹپکانا، اس کے علاوہ وائی بادی کے شکار جانور کے منہ اور جسم پر فارم میں پائی جانے والی مکھیاں زیادہ تعداد میں بیٹھتی ہیں جو اس مرض کی خاص نشانی ہے۔

وجوہات:-
میٹھا یا کڑوا زہرباد ہونے کی وجوہات میں سے اہم جانور کی خوراک میں اچانک تبدیلی، بادی چیزوں کا استعمال، نمکیات کی کمی، فیڈ میں موجود زہریلے مادوں کے اثرات یا وٹامنز، منرلز،پروٹین اور کابوہائیڈریٹس کی کمی یا زیادتی اسکی اہم وجوہات میں سے ہیں۔ اس کے علاوہ کھارے یا نمکین پانی کا استعمال، جانور کا ایک ہی جگہ بندھا،رہنا، چلنے پھرنے سے ہونے والی ورزش کا نا ہونا بھی فاسد مادوں کے جسم میں جمع ہونے کا باعث بن کر زہر باد کی وجہ بن جاتا ہے۔

علاج:-
اگر زہر باد جسم کے حصوں پر ظاہر ہوں اور پیشاب یا گوبر کے راستے سے نا نکلتے ہوں تو
میگنیشیم سلفیٹ یا پتھر کانمک 400 گرام
امونیم کلورائیڈ یا نوشادر 60 گرام
پوٹاشیم نائٹریٹ یا قلمی شورہ 60 گرام
ان تینوں چیزوں کو پیس کر مکس کر کے دینے سے جانور کا پیشاب کھل جاتا ہے اور فاسد مادے پیشاب کےراستے باہر نکل جاتے ہیں۔ یہ نسخہ حوانے وغیرہ کی بادی کی وجہ سے سوزش میں بھی کارگر ہے۔

نسخہ نمبر2:-
کوڑہ یا کٹکی 60 گرام، کالی جیری 60 گرام، بڑی الائچی 30 گرام، سونڈھ 60 گرام، کالانمک 120 گرام، تمباہ یا کڑوی تمبی 250 گرام، چرائتہ 60 گرام، کالی مرچ 60 گرام، نیلا تھوتگا 1 گرام، ایلوویرا یا کنوار گندل 250 گرام، ایشواگندھا پتے 120 گرام، زنک سلفیٹ 3 گرام، وٹامن سی گولیاں 8۔
ان ساری چیزوں کو اچھی طرح پیس کر مکس کر کہ دو خوراکیں بنا لیں اور صبح وشام 1،1 خوراک 5۔ 3 دن تک دینے سےزہرباد کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہے۔ اسکے علاوہ اس دوران مکئی کا دلیہ، مکئی کا چارہ، مکئی کا سائیلیج اور روٹی کے ٹکڑوں سے پرہیز کرائیں۔

نسخہ نمبر3:-
کوڑھ 600 گرام ، چرائتہ 1 کلو، شاہترہ 1 کلو ، نیم کے پتے 1کلو۔
ان سب چیزوں کو اچھی طرح پیس کر مکس کر لیں اور 10 خوراکیں بنا لیں۔ روز 1 خوراک 10 دن تک کھلانے سے بھی زہرباد کا اثر ختم ہوجاتا ہے۔

اس پوسٹ کا مقصد علامات کی مدد سے زہرباد یا وائی بادی کی بروقت تشخیص کر کہ بہت سی غیر ضروری ادویات اور اینٹی بائیوٹک سے بچائو کو ممکن بنانا ہے

NIXSYM-Flunixin Meglumine......83mg/ml.Indications:-Nixsym inj. is non-steroidal analgesic drug with additional anti-inf...
11/09/2021

NIXSYM

-Flunixin Meglumine......83mg/ml.

Indications:

-Nixsym inj. is non-steroidal analgesic drug with additional anti-inflammatory, anti-endotoxic and anti-pyretic properties. Horses: Alleviation of inflammation, pain associated with musculo-skeletal disorders, visceral pain associated with colic, post -rays treatment, pre & post ophthalmic and general surgery, and treatment of endotoxaemia. Cattle & Sheep: Acute inflammation associated with respiratory diseases, acute coliform mastitis with endotoxic shock, pain (Downer Cow) and calf diarrhoea. Dogs: Disk problem arthritis, heat stroke diarrhoea, shock, ophthalmic inflammatory conditions, general surgery and treatment of parvovirus infections.

Dosage:

-Horses, Cattle, Sheep, Goat, Dogs: For musculor-skeletal disorders and pains associated with colic. 1 ml/75kg body weight Once daily for 5 day. Cattle. For control of endotoxaemia, control of inflammation in endotoxaemia and pyrexia associated with bovine respiratory diseases. 2ml/75kg body weight either once daily or two doses at 12 hour interval for 5 days. Sheep & Goat: 2mI/75kg body weight once by IM for 5 days. Dogs: 0.5-2mI/75kg by IV or 1mI/75kg body weight once for 3 days.

Precautions:

-Never use in pregnant animals. Protect from direct sun light, heat and moisture. Keep away from the reach of children. Store at below 25°C.

Packing:

-10 ml, 50 ml.

Bone phosphatase available
10/09/2021

Bone phosphatase available

BioGold® , Biomin AustriaThe Key Factor in the Performance, Health and Welfare of Dairy AnimalsThe peculiar formulation ...
06/09/2021

BioGold® , Biomin Austria

The Key Factor in the Performance, Health and Welfare of Dairy Animals

The peculiar formulation of premix is set according to soil analysis of Pakistan and the widely used reference, The National Research Council (NRC), having updated and revamped nutrient requirements reflecting changing face of dairy industry.

BioGold® emphasizes on accurate provision of vitamins & minerals according to animal requirement on daily basis and productive management decisions to increase the profitability of producers.

BioGold® contains superiorly bioavailable vitamin and minerals conjugated with efficacious carriers.

اکثر بھائی سوال کرتے ہیں کہ جانور کی چوائی سخت ہے تو آج حاضر خدمت ہے اس کا دیسی علاج نسخہ نمبر 1100 ml  مچھلی کا تیل آٹے...
05/09/2021

اکثر بھائی سوال کرتے ہیں کہ جانور کی چوائی سخت ہے تو آج حاضر خدمت ہے اس کا دیسی علاج
نسخہ نمبر 1
100 ml مچھلی کا تیل آٹے کے پیڑے میں مکس کر کے
کھلانا ہے یہ عمل پانچ دن کرنا ہے اس سے جانور کے تھن نرم اور چوائی آسان ہو جائے گی
نسخہ نمبر 2
ٹھیکری نشادر 1 پائو
شیشہ نمک 1 پائو
ست لیمو 1 پائو
سب اجزا مکس کرکے روز شام ایک پائو گھی گرم کر کے اس میں مکس کر کے پلا دیں یہ عمل چار دن کرنا اس سے اچھا رزلٹ ملے گا
جزاک اللہ خیر

04/09/2021

برسات کے موسم میں جانوروں کی بیماریاں اور قوت مدافعت میں کمی کا ایک بہت بڑا سبب !
یہ نہ صرف ڈیری فارم کے جانوروں کا مسئلہ ہے بلکہ پولٹری فارم، گھوڑوں، کتے بلیوں کا بھی مسئلہ ہے۔ انسان اگر پھپھوندی لگی خوراک خود نہ بھی کھائے تو متاثرہ جانور کے دودھ میں پھپھوندی کے زہر نکلتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں دودھ میں مائکوٹاکسن کی موجودگی کا ٹیسٹ لازمی کیا جاتا ہے۔ انڈیا میں بھی اس سال کے آخر میں دودھ کی کمپنیوں کے لیے مائکوٹاکسن کا ٹیسٹ کرنے کا قانون لاگو ہوجائے گا، جو کہ کرونا کی وجہ سے سال کے آخر تک مؤخر کیا گیا ہے۔
مائکوٹاکسن Mycotoxin کا مطلب پھپھوندی کا ٹاکسن، پھپھوندی کا زہر Myco+ Toxin
پھپھوندی کا زہر توڑی، پرالی، سائیلج، روٹی کے ٹکڑوں، کھل، اور دیگر خوراک کے اجزاء سے جانور تک پہنچتا ہے۔ پھپھوندی کی افزائش نسل نمی والے دنوں میں بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے ان دنوں میں بہت خاص خیال رکھیں۔

آجکل کی شدید گرمی اور حبس کے موسم میں جانوروں کی خوراک میں ألی، پھپھوندی یا فنگس کا بہت خیال رکھیں۔ روٹیوں میں آپ خود دیکھتے ہیں کہ اگلے دن ہی پھپھوندی لگ جاتی ہے۔ پھپھوندی کے انڈے یا سپور spore آنکھ سے نظر نہیں آتے، جب ہم انکو دیکھ سکتے ہیں تو ان کی تعداد کروڑوں میں پہنچ چکی ہوتی ہے اور زہر بن چکا ہوتا ہے۔ پھپھوندی جو مادے اپنی خوراک حاصل کرنے سے بناتی ہے اس کو مائکو ٹاکسن کہتے ہیں
جانور کا یکدم خوراک کھانا چھوڑ دینا، وائی بادی، زہرباد، ساڑو میسٹائٹس اور سٹریس یعنی دباؤ چند ایک مسئلے ہیں جو فنگس لگی خوراک سے پیدا ہوتے ہیں۔
یقین کریں پھپھوندی لگی خوراک بیماریوں کا گڑھ ہے۔ اگست ستمبر میں جانور پہلے ہی گرمی اور حبس سے دباؤ کا شکار ہوتا ہے، لہذا پھپھوندی لگی خوراک سے جانور کو مزید امتحان میں نہ ڈالیں۔ ان دنوں میں جانور کی قوت برداشت اور قوت مدافعت پہلے ہی بہت کم ہوتی ہے۔ جن چیزوں کا جانور عام حالات میں آسانی سے مقابلہ کر لیتا ہے وہی چھوٹی چھوٹی چیزیں جانور کو ان دنوں میں بیمار کر سکتی ہیں۔
اور بات جانور کی خوراک کی ہو رہی ہے، ونڈا، گھاس، توڑی، ہئے سائیلج، کھل، روٹیاں یا کچھ بھی ہو لیکن پھپھوندی نہ لگی ہو، اگر آپ خود پھپھوندی لگی روٹی نہیں کھا سکتے تو جانور میں کوئی ایسی مشینری نہیں لگی ہوئی ہے جو زہر کو کم کر سکے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ خوراک کو چند گھنٹے بھگو کر استعمال کرلیں تو کوئی مسئلہ نہیں، سائنس اس بات کو نہیں مانتی اور آپ لوگ بھی ایسا نہ کریں۔ باقی مال آپ کا ہے اور مرضی بھی آپ کی ہے۔
لیکن جانور کو تکلیف میں نہ ڈالیں۔
جزاک اللہ۔
Shakargarh City

03/09/2021

اکثر بھائیوں کا سوال ہوتا ہے
جانور کم کھاتا ہے کیا کریں؟
ہاضمے کے لیئے کیا کھلائیں؟
دودھ سے بدبو آرہی ہے کیا کریں؟
ساڑو مسٹائٹس کیسےسے بچا جائے ؟
وزن برھانے والے کٹے وچھے ٹھیک طرح کھا نہیں رہے ؟
ان سب باتوں کا ایک ہی علاج بھی احتیاط بھی ۔ سبز چٹنی بنا کر کھلائیں ہر ہفتہ کا معمول بنا لیں اپنے فارم پر مہینے میں تین سے چار دفعہ لازمی دیں ۔ دودھ کی مہک دور ہوگی � ہاضمہ کرے کا گا کھائے گا زیادہ جانور � بادی نہیں ہوگی جیسے گھٹنے سوجنا منہ سے بدبو آنا �۔
اجزا ایک بڑے جانور جس میں گائے بھینس کٹہ وچھا سب آتے ہیں ۔
پیاز آدھا کلو
موٹی ہری مرچی 100 گرام
ادرک 100 گرام
پودینہ ایک گڈی
50 گرام دیسی لہسن
50 گرام کالا نمک سب کو اچھی طرح کوٹ کر مکس کرکے ہر کھلائیں ۔
اور اس کے بہت اعلی' نتائج آپ کہ سامنے ہونگے انشاءاللہ ۔

31/08/2021
30/08/2021
30/08/2021
Pakistan veterinary clinic ShakargarhYou can get 10% discount on first visit.                                           ...
30/08/2021

Pakistan veterinary clinic Shakargarh
You can get 10% discount on first visit.

Address

Shakargarr

Telephone

+923007569458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Veterinary Clinic ShakarGarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Veterinary Clinic ShakarGarh:

Videos

Share

Category


Other Shakargarr pet stores & pet services

Show All