30/10/2023
منصوعی نسل کشی ( گائے، بھینس) ریفریشر کورس برائے ویٹرنری سٹوڈنٹس اینڈ ویٹرنری پروفیشنلز !
اگر آپ لائیوسٹاک کے شعبہ سے منسلک ہیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خواہش رکھتے ہیں تو آج ہی ابن سینا انسٹیٹیوٹ آف لائف سائنسز، شیخوپورہ میں تشریف لائیں.
ابن سینا انسٹیٹیوٹ آف لائف سائنسز، شیخوپورہ، لائیو سٹاک مینجمنٹ کے شعبے میں 22 سالوں کے تجربہ رکھتا ہے اور 7000 سے زائد طلباء کو مکمل تربیت دی جا چکی ہے.
اگر آپ مصنوعی نسل کشی (گائے، بھینس) میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو تاخیر مت کیجیے! ابن سینا انسٹیٹیوٹ آف لائف سائنسز، شیخوپورہ نے ریفریشر کورس کا آغاز کر دیا ہے:
🐮 مصنوعی نسل کشی برائے گائے، بھینس
🐮 کورس دورانیہ 1 ماہ
🐮 کلاسز کا اجرأ ہر ماہ کی یکم کو
مزید معلومات کے لیے اور اپنی جگہ کو محفوظ بنانے کے لیے، ہم سے رابطہ کریں:
📞 ڈاکٹر محمد شفیق (پرنسپل) - 0344-4473711، 0333-4373595
📞 سید عبداللہ (ایڈمیشن کوآرڈینیٹر) - 0300-4857804، 0344-4478892
واٹس ایپ سے جڑیں۔
https://wa.link/wug6sl
🏢 ایڈریس
ابن سینا انسٹی ٹیوٹ آف لائف سائنسز
میاں پارک، ہیران مینار روڈ، شیخوپورہ