AMIR Ishaq

AMIR Ishaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMIR Ishaq, Veterinarian, Ghar Maharaja city Tehsil Ahmed Pur sial District Jhang, Shorkot.

17/09/2023

Mashallah ❤️ check horse dance

Assalamu alaikum   warahmatullah on this wonderful occasion May Almighty Allah satisfy you with joy, happiness, peace & ...
21/04/2023

Assalamu alaikum warahmatullah on this wonderful occasion May Almighty Allah satisfy you with joy, happiness, peace & prosperity on this blessed occasion. Wishing you and your family the most happiest Eid .
Taqabbalallahu minna wa minkum 🎊🍾
Eid Mubarak❤️

اسلام علیکم ممکن ہے اس کا وجود کبھی پاکستان ہو لیکن موجودہ حالات میں پاکستان میں تمام جنگلی حیات کو خطرات لاحق ہیں عوام ...
16/04/2023

اسلام علیکم
ممکن ہے اس کا وجود کبھی پاکستان ہو لیکن موجودہ حالات میں پاکستان میں تمام جنگلی حیات کو خطرات لاحق ہیں عوام میں شعور اور تمام اداروں کو مل کر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے ،
ہمارے ملک میں مہاجر مہمان پرندے محفوظ نہیں
انشاءاللہ بہت جلد MAF LAPS PAKISTAN بہت جلد ایک ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر رہی ہے امید ہے اس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے

Do you happen to know which animal has the strongest bite force in the world? Fun fact - it's the Saltwater Crocodile (C...
04/04/2023

Do you happen to know which animal has the strongest bite force in the world? Fun fact - it's the Saltwater Crocodile (Crocodylus porosus), with a reported bite force of up to 3,700 pounds per square inch (psi)!😱

Beautiful scene in British Columbia Canada Vancouver
10/02/2023

Beautiful scene in British Columbia Canada Vancouver

- We stand with you in this tough time... 🇹🇷 💔🤲
07/02/2023

- We stand with you in this tough time... 🇹🇷 💔🤲

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6ہزار سے تجاوز کرگئیبچ جانے والے غم سے نڈھال،شدید سردی اور ...
07/02/2023

ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6ہزار سے تجاوز کرگئی
بچ جانے والے غم سے نڈھال،شدید سردی اور برفباری میں زلزلے میں منہدم عمارتوں کے ملبے میں اپنے پیاروں کے متلاشی
ترکیہ کیایمرجنسی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اموات کی تعداد 4 ہزار 544ہوگئی ہے۔
اتھارٹی کا کہنا تھا کہ زلزلے کے بعد اب تک 285 آفٹر شاکس آچکے ہیں، جس کے نتیجے میں 5 ہزار 775 عمارتیں تباہ ہوئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 285 ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے جنوبی ترکی میں بدترین زلزلے سے متاثرین ہونے والے 10 صوبوں کے مذکورہ علاقوں میں 3 ماہ کے لیے ہنگامی صورت حال نافذ کردی ہے۔

02/02/2023
ویٹرنری ڈاکٹر کا تعلق اس قدر غریب طبقے سے ہوتا ہے جسکے حالات کو ہمارے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔🥺😭آجکل غریب کے جو حالات ہیں،...
01/02/2023

ویٹرنری ڈاکٹر کا تعلق اس قدر غریب طبقے سے ہوتا ہے جسکے حالات کو ہمارے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔🥺😭
آجکل غریب کے جو حالات ہیں،الفاظ میں بیان کرنا نہ ممکن ہے۔
پٹرول اور ادویات اس قدر مہنگی ہیں کہ فیس بڑھانا بھی ڈاکٹر کی مجبوری ہے،لیکن ان حالات میں اگر پھر بھی ایک غریب آدمی سے جانور کی فیس 2 سال پہلے والی بھی مانگی جائے تو ترس آتا ہے۔
ایسے لوگ دیکھے ہیں جو اپنی دوائی نہیں لیتے لیکن جانور کی دوائی اس لیے لیتے ہیں کہ انکے پاس اسکے علاوہ اور کچھ ہے ہی نہیں۔
حکمرانو!! تمہیں کیا معلوم کہ غریب کیسا ہوتا ہے۔😭
غریب وہ ہوتا ہے جو اپنی جیب میں رکھی پوٹلی میں سے چند روپے نکال کر ڈاکٹر کو دے اور انتہائی درد بھری آواز میں کہے،ڈاکٹر صاحب جتنے تھے آپکو دے دیئے ہیں،ہمارے گھر کھانے کا راشن تک نہیں ہے آپ بس میری گائے ٹھیک کر دیں۔😭😭

27/01/2023

💚✨

🇸🇦 PSAIAHF is just 2 days away,check out مربط أجمل للخيل العربية contenders and cheer them on!
24/01/2023

🇸🇦 PSAIAHF is just 2 days away,

check out مربط أجمل للخيل العربية contenders and cheer them on!

پاکستان کی پولٹری انڈسٹری اب وینٹیلیٹر پر چلی گئی پاکستان پولٹری انڈسٹری کے ایک سابق چیرمین نے دعا کی اپیل کی ھے ان کا ک...
22/01/2023

پاکستان کی پولٹری انڈسٹری اب وینٹیلیٹر پر چلی گئی پاکستان پولٹری انڈسٹری کے ایک سابق چیرمین نے دعا کی اپیل کی ھے ان کا کہنا تھا کہ ھم کیا کریں ہمارے وفاقی وزیر کہہ رہےہیں کہ سویا بین کے بغیر فیڈز تیار ہو جاتی ھے کوئی بات نہیں اگر دس دن مرغی لیٹ بھی تیار ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔!!!!!!!
دریں اثنا پولٹری فیڈز کے نرخوں میں آج 600 روپے فی بیگ اضافہ کر دیا گیا ھے اور آئندہ ھفتے پھر اضافے کاامکان ھے
Dr Amir ishaq

Very informative... If you are beef and cattle farm owner then read itکٹڑوں بچھڑوں کو کم از کم تین ماہ تک کسی بھی قسم کا...
22/01/2023

Very informative... If you are beef and cattle farm owner then read it
کٹڑوں بچھڑوں کو کم از کم تین ماہ تک کسی بھی قسم کا چارہ بلکل نہ دیں*
۔ اکثر لوگ اس بات سے اتفاق نہیں کریں گے لیکن تین ماہ سے پہلے سبز چارہ ہرگز نہیں دینا۔ تین ماہ کے بعد خشک چارہ شروع کریں جیسا کہ خشک لوسرن، خشک جئی کا چارہ یا رھوڈز گراس۔ تقریباً چار ماہ کے بعد سبز چارہ دینا شروع کریں۔
بچوں میں پیٹ بڑھ جانے اور لٹک جانے کی وجہ یہی ہے کہ ہم سبز چارہ دینا شروع کر دیتے ہیں جو کہ جانور کا معدہ ہضم نہیں کر سکتا، کیونکہ معدہ اس قابل نہیں ہوتا اس لیے پہلے معدہ تیار کریں تاکہ چارہ ہضم ہوسکے۔

ہمارے شریکے یعنی یورپ اور امریکہ والے تیسرے دن سے ہی کاف سٹارٹر دینا شروع کر دیتے ہیں، جی ہاں ! تیسرے دن سے ہی۔ اگر ہمیں یہ لفظ کاف سٹارٹر اچھا نہیں لگتا تو ہم یہ کہہ لیتے ہیں کہ تیسرے دن سے ہی نوزائیدہ بچوں کا ونڈا شروع کر دیتے ہیں۔
جگالی کرنے والے تمام جانوروں کا معدہ تین چار ماہ تک ایسا نہیں ہوتا کہ وہ چارے کو توڑ پھوڑ اور ہضم کر سکے۔ ان کا معدہ تیار کرنا پڑتا ہے جو کہ دانوں اناج والی خوراک سے تیار ہوتا ہے نہ کہ سبز چارے سے۔ اگر آپ پہلے 4 ماہ تک صرف دودھ ہی پلائیں گے تو 4 ماہ تک بھی معدہ تیار نہیں ہوگا۔
10 کلو مکئی ، 5 کلو گندم کا چوکر، 5 کلو صاف ستھری بدبو اور پھپھوندی سے پاک کھل بنولہ۔ ان تمام کو پیس لیں، پاؤڈر نہیں بنانا لیکن مکئی کا دانہ موٹا نہ ہو۔ اگر شیرہ آپ کو آسانی سے مل جاتا ہے تو ایک کلو وہ ڈال لیں اور 200-300 گرام اچھی کمپنی کا منرل مکسچر۔
اگر آپ کو کسی کمپنی کے ونڈے پر اعتماد ہے تو ہر کمپنی کا کاف سٹارٹر ونڈا ہوتا ہے، آپ ان سے خرید لیں۔
جب آپ کا جانور روزانہ ایک کلو 1 kilogram کاف سٹارٹر کھانا شروع ہو جائے تو اس کا دودھ چڑوا دیں۔ اور جب جانور 2-3 کلوگرام ونڈا کھانا شروع کر دے تو اس کو خشک لوسرن، خشک جئی یا روڈز گراس کھلانا شروع کر دیں۔ دوبارہ انہی چاروں کا ذکر اس لیا کیا کیونکہ چارہ وہ کھلانا ہے جس میں پروٹین 16 CP سے کم نہ ہو۔ مکئی، جوار، باجرے کے چارے میں اتنی پروٹین نہیں ہوتی۔ اس لیے انہی چاروں کا بندوبست رکھیں گرمیوں میں بھی۔
کاف سٹارٹر چاہئے سردیوں میں کھلائیں یا گرمیوں میں لیکن پانی ہر وقت بچوں کے سامنے موجود رہے، پانی کا تعلق دودھ پینے سے نہیں ہے۔ پہلے ہفتے سے ہی پانی اور ونڈہ جانور کے سامنے ہو۔ ایسا نہیں کہ آپ ونڈہ بچے کے سامنے رکھیں گے اور وہ کھانا شروع کر دے گا، پہلے کچھ دن آپ کو محنت کرنا پڑے گی، آپ بچوں کے منہ یعنی تھوتھنی پر تھوڑا تھوڑا ونڈا لگا دیں، انشاللہ تین چار دن میں وہ خود کھانا شروع کر دے گا۔ کم گہرے برتن میں ایک مٌٹھی جتنی مقدار روزانہ سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ مقدار بڑھاتے جائیں۔ پھر گہرے برتن یعنی بالٹی وغیرہ میں دینا شروع کر دیں تاکہ ونڈا ضائع نہ ہو۔ گرمی اور حبس کے موسم میں ونڈا بنائیں ہی کم مقدار میں کیونکہ ایسے موسم میں پھپھوندی اور بدبو پیدا ہو سکتی ہے ونڈے میں۔ پھپھوندی یا فنگس انتہائی خطرناک ہے اور مہک یا بدبو سے جانور اس خوراک سے بدظن ہو سکتا ہے۔
بچوں کا ونڈا روزانہ نیا ڈالیں، بچا ہوا ونڈا اگلے دن کسی اور بڑے جانور کو دیں۔ دوبارہ عرض ہے کہ ونڈے کے ساتھ پانی کا موجود ہونا نہایت ضروری ہے، جتنا پانی پیئے گا اتنا ہی زیادہ ونڈا کھائے گا جانور۔
یہ بات بھی پوری زمہ داری سے لکھی جا رہی ہے کہ کاف سٹارٹر سے بچوں کو پیچس نہیں لگتے۔ اگر کھانے پینے کے برتن صاف نہیں، دودھ پلاتے وقت صفائی نہیں ہے، یا دودھ بچے کی ضرورت سے زیادہ پلا دیا ہے، بچے کی ماں کو ساڑو، میسٹائٹس، کی مسئلہ ہے اور آپ وہی دودھ بچے کو پلا رہے ہیں، بچوں کی خدمت کرنے والے کی اپنی صفائی نہیں، یا بچے گوبر اور اپنی ہی گندگی میں بندھے ہوئے ہیں یا بچے مٹی، کھرلیوں یا فرش پر منہ مارتے ہیں یا آپ نے بچے کو بوہلی مقدار، معیار اور وقت پر نہیں پلائی تو اپنی کوتاہیوں کا ملبہ کاف سٹارٹر پر نہیں ڈالنا۔
Dr Amir Ishaq
(DVM)

*Animal  🦜* *Hx* Age> 1 monthLose DroopingDullness *Rx* Syrp { Truezole + Novidat® } 0.3 ml ( QiD ) PO { ORS + 1tab. Pro...
21/01/2023

*Animal 🦜*
*Hx*
Age> 1 month
Lose Drooping
Dullness

*Rx*
Syrp { Truezole + Novidat® } 0.3 ml ( QiD ) PO

{ ORS + 1tab. Pronstan forte(500mg) + Ajwain(10g) in 1 litter D/W } for 10 hrs

Evion 400mg PO ( ½ cap.) can be used for betterment..
it has additive effect with carrom seeds( ajwain )
Dr Amir ishaq

Dr Amir ishaq.........Veterinarian’s Voice“Dear Pet Owner,I am writing this to you because I am human.  I am a Veterinar...
21/01/2023

Dr Amir ishaq.........
Veterinarian’s Voice
“Dear Pet Owner,

I am writing this to you because I am human. I am a Veterinary Assistant, or a Veterinary Technician with hours of education and debt, or a Veterinarian with even more hours of education and even more debt. But I am still human. My feelings can be hurt.

For those of you that think we only do this for the money, google the average salary of a veterinary assistant (about the same as an Aldi cashier) or a veterinary technician (about the same as a carpet cleaning technician) or a veterinarian (about the same as a marketing manager). I can assure you, the physical and emotional toll is not worth what we are paid.

We do this for the love of animals. Or at least that's how it starts. A glimmer of something bigger than us. The thought that we can make a difference in the lives of pets and their owners. We want to save lives, heal the sick and help ease the passing of those we can’t.

Before you accuse us of only wanting financial gain, ask us when was the last time we helped an owner to relinquish a very sick pet because we could not bring ourselves to see it die because their good hearted human just didn’t have the money. Ask us why we then take on the debt of the surgery or treatment and lifelong care ourselves. Ask us how we feel when we cannot help because we are already paying that large bill from the last one we tried to save, whether or not that pet lived.

Ask us how it feels to be told we have no heart, to be told that if we really cared about animals, we would do this for free. Ask us how much it saddens us when we prepare an estimate only to find it is out of your reach. It kills us that we cannot just reach into our pockets and pull out the checkbook and help you as you agonize over the life and death of your pet. Although sometimes we do. Sometimes we just can’t bear the sadness and we do help to pay a bill. We don’t expect to get paid back, and 99% of the time, we don’t. Your pet’s life is worth more than the money it will take to treat it. Your pet’s life is priceless, to us as well as you.

But the places we work are bound by the same financial laws of every other business. They have to pay the rent/mortgage, utilities, equipment, medical supplies and staff it takes to treat your pet. They even pay the snow plow guy that makes sure you can get into our lot on a cold winter night or the lawn service that makes sure your pet can p*e in the grass without disappearing. This is not utopia where money doesn’t exist. If we did every thing for free, just for the love of animals, the place you take your pet for care would cease to exist. We wish it weren’t so, as do you, but it is reality.

Ask us about the multiple animals we support in our own households because no one wanted them or could not fix them. Ask us about those patients that stay with us long after we leave the building. The ones that make us cry through the night while we hug our own pets tightly.

Ask us how heartless we are when we have to look both you and your pet in the eye and deliver bad news. Ask us how many deaths we have witnessed, how many owners we have hugged and cried with. Ask us how we try to keep it together and remain professional until we walk out of the room, then cry. Do not mistake our stoicism for lack of caring. It is merely a thin layer of protection for our hearts.

Ask the ER veterinarian, technician, assistant how it feels to work 16 hours just to have the very pet you diligently attended, grew attached to, pass away or be euthanized because no matter what we did, it was just too sick. Ask us if we grieve with you.... because we do.

Ask us how we feel when we take your bleeding, broken, seizing, crying pet from your arms when you come in the door.

Ask us how we feel when we take your unresponsive pet and race it to the back only to find they are gone and now we have to come back and tell you. We want to hug you while you sob and sometimes we do, because we’ve all been there, we know how it feels. We are all too familiar with the heart wrenching pain that comes with losing a pet, a friend, a family member. Ask us how we feel when we cannot fix our own pets, even with all our resources and knowledge.

Now, let me tell you why we do this for a living…..

For the love of animals”😊🐈🐃🐄🐫🐘🐎✨ Thanks

Wild animals like bats🦇 are often vilified as the source of 🦠 dangerous pathogens 🦠 that harm domestic animals and human...
21/01/2023

Wild animals like bats🦇 are often vilified as the source of 🦠 dangerous pathogens 🦠 that harm domestic animals and humans.

However, bats are champions of , and play a vital role as seed dispersers and pollinators of many fruit trees and plants that are indispensable to humans.



Dr Amir ishaq

آسٹریلیا کی شمالی ریاست کوئنز لینڈ کے ایک برساتی جنگل میں رینجرز اہلکاروں کو ایک دیوہیکل ’کین ٹوڈ‘ ملا، جسے انہوں نے گوڈ...
20/01/2023

آسٹریلیا کی شمالی ریاست کوئنز لینڈ کے ایک برساتی جنگل میں رینجرز اہلکاروں کو ایک دیوہیکل ’کین ٹوڈ‘ ملا، جسے انہوں نے گوڈزیلا کی مناسبت سے ’ٹوڈ زیلا‘ کا نام دیا۔😱😲🐸

کین ٹوڈ کو پارک رینجر اہلکار کائلی گرے نے 12 جنوری کو کوئنز لینڈ کے کانوے نیشنل پارک میں معمول کے گشت کے دوران دیکھا گیا۔

کائلی گرے کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے ٹوڈ کو دیکھ کر انہیں بہت حیرت ہوئی۔
Dr Amir ishaq

ڈیری ماہرین کے مطابق ڈیری سیکٹر اور فارمرز کو موجودہ حالات میں درپیش مسائل کا حل  "انٹرنیشنل ڈیری ایکسپو "۔ جس میں شرکت ...
20/01/2023

ڈیری ماہرین کے مطابق ڈیری سیکٹر اور فارمرز کو موجودہ حالات میں درپیش مسائل کا حل "انٹرنیشنل ڈیری ایکسپو "۔
جس میں شرکت کرکے فارمرز اور سٹیک ہولڈر ز ایک چھت تلے ملکی اور غیر ملکی ڈیری ماہرین کی باہمی مشاورت اور تجربہ کی روشنی میں سال 2023کیلئے بہترین لائحہ عمل ترتیب دے سکیں گے۔ڈیری ماہرین نے ان حالات میں 28-29جنوری کو "انٹرنیشنل ڈیری ایکسپو "کے انعقاد کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے اور انبوکس پاکستان کو صیح وقت پر ایکسپو کروانے کیلئے سراہا ہے۔ جس کیلئے انبوکس پاکستان ہمیشہ کی طرح ثابت قدم رہتے ہوئے مثبت انداز میں اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تمام ڈیری کمپنیز،پاکستان بھر کی ڈیری ایسوسی ایشنز، سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کیساتھ ڈیری فارمرز کی بھرپور رہنمائی، بقاء،گروتھ اور سال 2023کے ممکنہ خدشات سے نمٹنے کیلئے "انٹرنیشنل ڈیری ایکسپو " منعقد کر رہی ہے، دنیا بھر میں نمائشیں، ورکشاپش اور کانفرنسز مسائل کے حل، جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کروانے اور انڈسٹری کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے منعقد کی جاتی ہیں تا کہ کوئی بھی انڈسٹری بہتر انداز میں چل سکے اور مسائل کا حل تلاش کیا جا سکے نہ کہ دلبرداشتہ ہو کر شکت مان لی جائے اور اپنی نا اہلی حالات پر ڈال دی جائے۔
مشکل وقت میں مشکل فیصلے کرکے اپنے فارمرزاور سٹیک ہولڈرز کے مسائل کو حل کرناانبوکس پاکستان کی اولین ترجیح ہے
ہم تمام فارمرز کو پاکستان بھر سے اس ایکسپو میں شرکت کی بھر پور دعوت دیتے ہیں اور اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ انشااللہ فارمرز کو اس ایکسپو میں اپنے تمام مسائل کا حل ملے گا۔

INTERNATIONAL DAIRY EXPO 28-29 January 2023.
Expo Center Lahore-Pakistan.
For Booking & Details: 0323-4949815 0332-4949815



Dr Amir ishaq 03090702517

ذرا سوچیں!کبھی تجربہ کیجئے، جہاں جہاں محکمہ جنگلات نے سفیدہ کے درخت لگا لگا کر جنگل اگائے ہیں وہاں کوﺅں کی بڑی تعداد کے ...
20/01/2023

ذرا سوچیں!
کبھی تجربہ کیجئے، جہاں جہاں محکمہ جنگلات نے سفیدہ کے درخت لگا لگا کر جنگل اگائے ہیں وہاں کوﺅں کی بڑی تعداد کے علاوہ مقامی جنگلی پرندے، جنگلی ممالیہ جانور، رینگنے والے جانور، حشرات بہت کم نظر آئیں گے۔ وجہ یہ ہے سفیدہ پاکستان کا مقامی درخت نہیں ہے اور پاکستانی جنگلی ماحول کے تمام جاندار اس درخت کو اپنے درمیان پسند نہیں کرتے۔ یہ سفیدہ آسٹریلیا کا درخت ہے جس کی پاکستان میں اب تک بھرپور شجرکاری کی گئی۔ یہ درخت زیر زمین پانی بہت زیادہ پیتا ہے، آس پاس کے مقامی درختوں کی بڑھوتی کو روک کر نقصان پہنچاتا ہے اس کے پیچھے بھی گذشتہ حکمرانوں اور اداروں کی بڑی کوتاہیاں ہیں۔ یہی کہانی کونو درخت کی بھی ہے۔ کونو بھی مقامی درخت نہیں ہے مگر ہر سڑک ہر پارک میں آپ کو بھرپور شجرکاری نظر آئے گی۔سوچیئے اگر مقامی پیپل، برگد، سنبل، ٹہلی کے درختوں کی شجرکاری کی ہوتی تو انسانوں سمیت پاکستان میں پائے جانے والی جنگلی جانداروں کا کتنا فائدہ ہوچکا ہوتا۔
Dr Amir ishaq

Vaccine schedule         Dr Amir ishaq
20/01/2023

Vaccine schedule
Dr Amir ishaq

Anatomy of domestic poultry Bird
20/01/2023

Anatomy of domestic poultry Bird

Some basic instrument used in poultry farm 🐣🐤🐔
20/01/2023

Some basic instrument used in poultry farm 🐣🐤🐔

Broiler starter (Feed)Ingredients according to thier %ageDr Amir ishaq
20/01/2023

Broiler starter (Feed)
Ingredients according to thier %age
Dr Amir ishaq

20/01/2023

You know that poultry industry is the 2nd largest industry of Pakistan and 1190 billion investment 😲in this industry

Dairy Expo 2023
19/01/2023

Dairy Expo 2023

ٹیم ڈیری ایشیا ایکسپو اس مشکل وقت میں ڈیری انڈسٹری کے ساتھ کھڑی ہے
ڈیری ایشیاء ایکسپو کی آرگنائزنگ کمیٹی نے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد ملک کی مجموعی معاشی صور تحال کی بدحالی ، سویا بین کی عدم دستیابی، خوراک کے مسائل، لمپی سکن ڈیزیز، سیلاب کی تباہ کاریوں، پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر ، یورو کی بڑھتی ہوئی قیمت، امپورٹ پر پابندیاں، ریکارڈ مہنگائی اور غیر یقینی سیاسی صور تحال کے سبب انڈسٹری کو در پیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ صور تحال میں ڈیری ایکسپو کا انعقاد کمپنیز، ڈیری فارمرز اور باقی سٹیک ہولڈرز کے لیے کسی بھی صورت فائدہ مند ثابت نہیں جو گا۔ سال 2022 کی شاندار کامیابی کے بعد 2023 میں بھی ڈیری ایشیاء ایکسپو کولوکل اور انٹرنیشنل کمپنیز اور تمام سٹیک ہولڈرز کی مدد سے انتہائی پروفیشنل انداز سے کامیابی کے ساتھ منعقد کیا جائے گا۔ لہذا تمام سٹیک ہولڈرز کی رائے کا احترام کرتے ہوئے ایکسپو کا انعقاد مارچ کی بجائے رمضان المبارک کے بعد کیا جائے گا۔

Species with their Estrous cycle and Estrous period and ovulation and Gestation period 🐄🐃🐈🐎🐘🐫
19/01/2023

Species with their Estrous cycle and Estrous period and ovulation and Gestation period 🐄🐃🐈🐎🐘🐫

Address

Ghar Maharaja City Tehsil Ahmed Pur Sial District Jhang
Shorkot
3847

Telephone

03090702517

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMIR Ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AMIR Ishaq:

Videos

Share

Category


Other Shorkot pet stores & pet services

Show All

You may also like