Sialkoti Aviculturist

Sialkoti Aviculturist The First Dun Fellows Breeder in Sialkot. Working on Latest Mutations.

20/10/2024

Disinfection of Birds and Cages before the breeding Season...

11/10/2024

Alhamdulillah for everything..
خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دیں۔۔۔

Send a message to learn more

04/10/2024

Alhamdulillah for everything..

27/09/2024

Alhamdulillah very first pair of Dun Fellow Working birds from 2 year back ready to perform again. Wish you all of fancier best of luck for their breeding Season.

27/09/2024

Alhamdulillah Very first rain of the season.
It's a good sign of breeding for birds.
Inshallah will install boxes in a few days now.

13/09/2024

1.0 Blue Fischeri
0.1 Parblue Fischeri.
Alhamdulillah Ready for Breeding..

06/09/2024

Na hi wild type na hi pure...
0.1 Simple Green Fischeri
1.0 Parblue Fischeri

Creamino, Decino and Albinos Alhamdulillah.0343 ~ 63 • 300 • 49
15/08/2024

Creamino, Decino and Albinos Alhamdulillah.
0343 ~ 63 • 300 • 49

Dark Colors Parblue Palefellows.
26/07/2024

Dark Colors Parblue Palefellows.

16/07/2024

Alhamdulillah Parblue PF in Dark Colors.

13/07/2024

Preparation of Calcium Block for Lovebirds

ائیر کولر گرمی میں آپکے پرندوں کا واحد سہارہ۔۔برسات کےشروع ہوتے ہی ائیر کولر استعمال تقریباََ ختم ہو ہی جاتا ہے، لیکن ب...
03/07/2024

ائیر کولر گرمی میں آپکے پرندوں کا واحد سہارہ۔۔
برسات کےشروع ہوتے ہی ائیر کولر استعمال تقریباََ ختم ہو ہی جاتا ہے، لیکن بہت سے دوست مناسب ہوا کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سےسردی کے آنے تک اسی پر منخصر رہتے ہیں۔ائیر کولرگرمی کے دنوں میں ایسی ضروری چیز بن جاتی ہےجس کے بغیرآپ کے پرندوں کا گزارہ مشکل سے ہی ہوتا ہے۔کبھی کبھار بجلی یا پمپ کے خراب ہونے کی صورت میں بہت سے دوستوں کو پریشانی کا سامنا کر پڑتا ہے۔اسی لیے کولر کی ٹائم پر سروس بہت ہی ضروری بن جاتی ہے۔
دوستوں کولر کے ساتھ آنے والاسب سے بڑا مسلہ اس میں جمع ہونے والی نمکیات ہیں جو پانی کے ذریعےنا صرف پائپ، جالیوں، اور پیڈ کو خراب کرتی ہیں ، بلکہ اکثر پمپ میں روکاوٹ بن کر اس کو خراب کرنے کا سبب بھی بنتی ہیں۔پمپ کا بلاک ہو جانا اور اس کا جل جانا ایک عام سی بات ہے، اسی لیے میرا آپ سب دوستوں کو مشورہ کہ ہمیشہ ایک پمپ اضافی اپنے پاس محفوظ رکھا کریں۔
آج میں آپکو اسکی آسان سروس کے بارے میں بتانا چاہوں گا،اس امید کے ساتھ کہ بہت سے بھائیوں کا اس سے فائدہ ہو گا۔
جن جن دوستوں کے پاس پلاسٹک باڈی کے کولر ہیں وہ سب یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اور جن کے پاس سٹیل یا کسی لوہے کی چادر کے کولر ہیں وہ اس ٹوٹکے کو مت آزمائیں۔ اگر آپ رسک نہیں لینا چاہتے یا پھر آپکے پاس ٹائم نہیں تو میر امشورہ ہے کہ کسی پروفیشنل سے رابطہ کر لیں۔اےسی کی سروس کرنے والوں کی طرح کولر سروس کے لوگ بھی آپکو مل جاہیں گئے۔
یہ جو کولر آپ دیکھ رہےہیں اس کو استعمال کر تے ہوئے مجھے چار سال ہو چکے ہیں اور اللہ کے کرم سے اور اسکی ٹائم پر سروس کی وجہ سےمجھے کسی بڑی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ( ماسوائے چوہے کی کوتری ہوئی تاروں،پائپ اور پمپ کے جام ہو جانے کے علاوہ جس کو میں نے خود ہی صاف کر کے ٹھیک کر لیا تھا )۔شروع کے سالوں میں اسکی سروس سارا کولر کھول کر برش اور پانی کے پریشر سے کرتا تھا جو کہ ایک لمبا اور سر کھپانے والا طریقہ تھا۔آج چونکہ دنیا بہت آگے نکل چکی ہے توآپکو بھی خود کا آپڈیٹ کرتے رہنا ہے۔
مارکیٹ میں آپکو بہت سارے ایسے کیمیکل مل جائیں گے لیکن وہ سب لوگوں کی پہنچ میں نہیں۔تو کرنا آپ نے یہ ہے کہ سب سے پہلےپانی کو اچھے سے کسی بڑے برتن میں اُبال لینا ہےیہاں تک کہ پانی کھولنا شروع کر دے۔اس پانی میں کچھ مزید پانی ڈال کر، اس پانی کوخالی کولر میں اس لیول تک بھرنا ہےکہ پانی کا پمپ ڈوب جائے اور پانی جالیوں تک جانے لگ جائے۔(بہت زیادہ ٹھنڈہ اور بہت زیادہ گرم پانی بلکل بھی استعمال نہیں کرنا )۔ گھر میں استعمال ہونے والاپیلا سفید نما تیزاب ایک سے دولیٹر بوتل اس گرم پانی میں ڈال کر آپ نے سارا دن کولر کے پمپ کو چلا دینا ہے۔ اس سب کا مقصدنمکیات کی جمی ہوئی تہ کو نرم کرنا ہے۔گرم پانی اور گرم تیزاب نہ صرف پمپ، جالیوں اور پیڈ سے نمک کی تہ کو نرم کریں گے بلکہ فرش، نوزلز،اور پانی کے گزرنے کے ہر راستے کوصاف کرنے کی کوشش کریں گئےجہاں پر آپکے لیئے صفائی کرناممکن نہیں۔(ایک بات جس پر آپکوسمجھوتہ کرنا پڑ سکتا ہے کہ تیزاب کی وجہ سے کچھ لوہے کے حصوں پرزنگ لگ سکتا ہےجسکو آپ بعد میں آسانی سے پینٹ کر سکتے ہیں)۔
یہ ساری محنت کرنے کے بعد آپ نے صرف موٹر چلا کر ہائی پریشر سے اسکی ہر جگہ سے صفائی کر دینی ہے۔جتنی اچھی طرح آپ اس کی صفائی کریں گئےمجھے امید ہے کہ آپکا کولراتنا ہی سالوں سال بغیر کسی اضافی خرچے سے چلتا رہے گا ۔ناصرف پیڈ بدلنے سے آپکی جان چھوٹے گی بلکہ آپکی جیب پر بھی بھاری نہیں پڑے گا۔

کچھ غلطیاں جو میں نے کیں وہ آپ نے بلکل نہیں کرنی۔ٹھنڈے پانی کا استعمال تیزاب کے ساتھ بلکل نہیں کرنا۔ زیادہ تیز والاتیزاب بلکل استعمال نہیں کرنا۔دوطرح کے تیزاب بھول کر بھی مکس نہیں کرنے۔ کولر کو گھر کی چھت یا گھر کےباہر صفاف کرنا ہے۔ تیزاب کے فوراِِ بعد صفائی شروع نہیں کر دینی۔جتنا اچھا پانی کاپریشر ہوگا اتنی اچھی صفائی ہو گی، نارمل نلکے کے پانی سے بہتر ہے کہ موٹر والاپانی استعمال کر لیں ( اگر ممکن ہو تو کسی سے تھوڑی دیر کے لیے کار واشر اُدھار مانگ کر بھی بہت اچھا کام ہو سکتا ہے)۔

باقی آللہ اپکے اور میرے پرندوں کے ساتھ آزاد پرندہ کے لیےآسانیاں پیدا کرے۔
آزاد پرندوں کے لیے بھی ہو سکے تو روزانہ دانہ اور ٹھنڈے پانی کا ضرور بندوبست کیا کریں،اللہ آپکو اس کا اجر دے، امین۔

1.0 Misty Green Dun Fellow / Opaline / B1B1 ( Breeder )My Close Ring Bird ( Local Breed )
28/06/2024

1.0 Misty Green Dun Fellow / Opaline / B1B1 ( Breeder )
My Close Ring Bird ( Local Breed )

0.1 Green Dun Fellow ( Breeder )My Close Ring Bird ( Local Breed )
25/06/2024

0.1 Green Dun Fellow ( Breeder )
My Close Ring Bird ( Local Breed )

0.1 Green Euwing Opaline Dun FellowMy Close Ring Bird ( Local Breed )
23/06/2024

0.1 Green Euwing Opaline Dun Fellow
My Close Ring Bird ( Local Breed )

Alhamdulillah Sharing Few Shades of Dun Fellow Working Birds...My Close Ring Birds ( Local Breed )
14/06/2024

Alhamdulillah Sharing Few Shades of Dun Fellow Working Birds...
My Close Ring Birds ( Local Breed )

اللہ جسے چاہے دیتا ہے اور جو چاہے دیتا ہے۔الحمدللہ ایسے خوش قسمت جوڑوں/پروڈکشن کے نتائج حاصل کرنے پر۔4 پرندے، وہ سبھی پا...
11/06/2024

اللہ جسے چاہے دیتا ہے اور جو چاہے دیتا ہے۔
الحمدللہ ایسے خوش قسمت جوڑوں/پروڈکشن کے نتائج حاصل کرنے پر۔
4 پرندے، وہ سبھی پاربیلو بغیربلیو 2 پرندےکے، (3 پیل فیلوز اور اپلائین)۔

Blue Opaline Split Dun Fellow ( Possible B2 )Alhamdulillah one of the Best Dun Fellow split bird of the season in Opalin...
07/06/2024

Blue Opaline Split Dun Fellow ( Possible B2 )
Alhamdulillah one of the Best Dun Fellow split bird of the season in Opaline Dark Markings.

Address

Gulshan Town Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 14:00 - 22:00
Tuesday 14:00 - 22:00
Wednesday 14:00 - 22:00
Thursday 14:00 - 22:00
Friday 14:00 - 22:00
Saturday 14:00 - 22:00

Telephone

+923436330049

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkoti Aviculturist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category