Selmore Agencies Ltd

Selmore Agencies Ltd We deals animals life saving drugs.

Product.     Genrox Injection Composition. Each ml contain.  1) Amoxicillin 150mg2) Gentamicin 40mgDoses:    1ml to 10kg...
13/10/2023

Product. Genrox Injection

Composition. Each ml contain.
1) Amoxicillin 150mg
2) Gentamicin 40mg

Doses: 1ml to 10kg body weight.

Packing: 50ml & 100ml

Selmore Agencies is the name of the Trust.

If you want to check the indication see the below literature.

  ملک فیور کو ویٹنری سائنس کی زبان میں ہائپو کیلسیمیا Hypocalcaemia کہا جاتا ہے ملک فیور بنیادی طور پر ایک میٹابولک بیما...
13/10/2023


ملک فیور کو ویٹنری سائنس کی زبان میں ہائپو کیلسیمیا Hypocalcaemia کہا جاتا ہے ملک فیور بنیادی طور پر ایک میٹابولک بیماری ہے۔ اور یہ بیماری خون میں کیلشیم کی کمی یا جسم موجود کیلشیم کا استعمال نہ ہو سکنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس بیماری میں جانوروں کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ جانور زمین پر بیٹھ جاتا ہے یا لیٹ جاتا ہے یا جانور بار بار لڑکھڑاتا رہتا ہے۔یہ بیماری جانور رکھنے والوں کے لئے معاشی طور پر نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔
یہ بیماری مختلف وجوہات یا مواقعوں پر حملہ آور ہوتی ہے جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔
بچہ پیدا کرنے کے بعد: اس بیماری کے حملہ آور ہونے کا یہ سب سے اہم موقع ہے جانور کے لیے بچہ پیدا کرنے کے 24 سے 48 گھنٹے نہایت اہم ہوتے ہیں تاہم اگر یہ بیماری اس دورانیہ میں نہ ہو تو بعد میں بھی اثر دکھا سکتی ہے۔
زیادہ دودھ دینے والے جانور: بچہ پیدا ہونے کے فورا بعد دودھ آئے گا اور خون میں موجود کیلشیم کی مقدار مزید کم ہو جائے گی جبکہ جانور کے پاس جسم میں اتنی کیلشیم سٹور نہیں ہوگی کہ وہ اس کو استعمال کرسکیں تو یوں زیادہ دودھ دینے والا جانور بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتا ہے۔
زیادہ دودھ دینے والے جانوروں میں نسل کے اعتبار سے جرسی بریڈ کو اس بیماری کا زیادہ خطرہ رہتا ہے۔
عمر Age.; عمر کے اعتبار سے اگردیکھاجائے تو بوڑھے جانوروں کو زیادہ خطرات لاحق ہوتے ہیں جوان جانور اپنے اندر کیلشم کے اسٹوریج رکھتا ہے اور اس کو فورا استعمال کر لیتا ہے۔
فیڈنگ منیجمنٹ:
جانوروں میں فیڈنگ مینجمنٹ کے ذریعے آپ اس بیماری پر
انشاء اللہ مکمل قابو پا سکتے ہیں کیونکہ یہ بیماری کسی جراثیم بیکٹیریا یا وائرس سے نہیں بلکہ خوراک کی بے ترتیبی اور طریقہ استعمال نہ پتہ ہونے کی وجہ سے جانوروں میں ہوتی ہے۔
علامات کے حوالے سے ہم اس بیماری کو تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔
اسٹیج 1:
یہ بچہ پیدا ہونے کے فورا بعد یا ایک دو گھنٹے تک کا وقت ہوتا ہے اس میں جانور میں بے چینی ہوتی ہے جانور کے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں یہ کانپنے لگتے ہیں اور جانور کو
کانسٹیپیشن یعنی قبض کی شکایت ہو سکتی ہے۔
اسٹیج 2:
یہاں پر یہ مرض کافی واضح طریقے سے اپنا اثر دکھاتا ہے اس میں جانور ڈیپریشن کا شکار ہو جاتا ہے جانور بیٹھ جاتا ہے پر اپنی گردن پیٹ کی طرف موڑ کر دیکھتا ہے اس کے ساتھ ساتھ جانور شدید سست نظر آتا ہے۔اسٹیج پر جانور کا Muzzle یعنی تھوتھنی بلکل خشک کو جاتی ہے اور جانور کا جسمانی درجہ حرارت کم ہوجاتا ہے جانور کے سانس لینے کی رفتار بہت آہستہ ہو جاتی ہےتو اور جانور کا معدہ صحیح طور پر کام نہیں کرتا جانور شدید قبض کا شکار ہو جاتا ہے یہ علامات جانور بچہ پیدا کرنے کے ایک سے بارہ گھنٹے کے اندر ظاہر کر سکتا ہے۔
اسٹیج 3:
یہ نہایت ہی خطرناک اور انتہائی اسٹیج ہے اسٹیج پر جانور شدید کمزوری لاغر پن ڈپریشن اور بے حسی کا شکار ہوجاتا ہے سانس لینے کی رفتار انتہائی کم ہوجاتی ہے اورجانورکی نبض کو محسوس کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔اس حالت میں جانور کو شدید اپھارہ کی شکایت ہوجاتی ہے۔اگر جانور کو اس حالت میں 3 سے 4 گھنٹے کے اندر علاج مہیا نہ کیا جائے سانس کی کمی وجہ سے یا دل بند ہونے سے موت ہو سکتی ہے۔

ان میں سے کوئی بھی حالت ہو تو اپنے جانور کی اچھی صحت اور علاج کیلئے Calcimax انجکشن Iv کریں
👇🏻👇🏻

.  ❤ Penoxil ❤پروکین پینسیلین اور ڈائی ہائیڈروسٹر یپٹو مائی سین کا باہمی مشترکہ ملاپ ایک دوسرے کی قوت بڑھاتا ہے اور کچھ ...
27/08/2021

. ❤ Penoxil ❤
پروکین پینسیلین اور ڈائی ہائیڈروسٹر یپٹو مائی سین کا باہمی مشترکہ ملاپ ایک دوسرے کی قوت بڑھاتا ہے اور کچھ جراثیمی انفیکشنز میں باہمی مشترکہ عمل کرتا ہے۔۔ علامات: جراثیمی،آپریشن کے بعد کی انفیکشنز اور ثانوی جراثیمی انفیکشنز کے علاج کے لیے تجویز کیا جاتا ہے۔۔ جگالی کرنے والے جانور: جلدی (کھال)کے پھوڑے،ایکٹینو مائے کوسس(لٹی دار جبڑا), پاؤں کی انفیکشنز،گنٹھیا(جوڑوں کی سوزش), جراثیمی (چھوتی)اینتھریکس (سیاہ پھیپھڑے)،میٹرائیٹس(ورم رحم)،میسٹائٹس(حوانے کی سوزش)،لیپٹوسپائروسس،۔ نمونیا،اور برونکو نمونیا،۔ گوشت میں لگایا جا سکتا ہے۔ استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلائیں۔عمومی خوراک 1 ملی لیٹر فی 25 کلو گرام جسمانی وزن کیلئے صرف گوشت میں لگایا جا سکتا ہے۔روزانہ 3 سے 4 یوم تک لگائیں

اسلام علیئکم  کوئی بھی چیز آپ کہ فارم میں موجود جانوروں کو اتنا ننقصان نہیں پہنچا سکتی جتنا کہ ایک جانور کہ جسم پر موجود...
27/08/2021

اسلام علیئکم
کوئی بھی چیز آپ کہ فارم میں موجود جانوروں کو اتنا ننقصان نہیں پہنچا سکتی جتنا کہ ایک جانور کہ جسم پر موجود چیچڑ اس کو نقصان پنہچا سکتا ہے .. بظاہر تو یہ باہر سے نظر آنے والے چھوٹے سے بیرونی کیڑے ہیں . لیکن اس سے آپ کا جانور کئی خطرناک اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہوسکتا ہے . جیسا کہ رت. موترا ( ریڈ واٹر ) جو چیچڑوں کہ وجہ سے ہوتا ہے جس جانور بررقت علاج نا کرنے پر چوبیس گھنٹے کہ اندر جانور مر جاتا ہے .. اس کہ علاوہ ایک اور جان لیوا مرض جس کا کافی ذکر رہا کئی دنوں تک کانگو وائرس جو کہ ایک جان لیوا مرض ہے . انسانوں پر بھی اس کا اثر پڑتا ہے بہت بری طرح .

احتیاط ....
* اپنے فارم کی روزانہ کی بنیا د پر صفائی کروائیں .
* پکے فرش کو روزانا دھلوائیں اور ہفتہ میں ایک بار جراثیم کش محلول سے لازمی دھلوائیں .
* کچی جگہ جہاں جانور باندھے جاتے ہیں وہاں بلکل بھی گندگی نا ہونے دیں روزانا کی بنیاد پر صفائی کروائیں .
* کچی جگہ پر ہر ہفتہ مکمل صفائی کہ بعد چونے کا چھڑکاو کریں اس سے آپ کہ جانور چیچڑوں اور بیرونی کرموں سے محفوظ رہیں گہ .��
علاج
جانوروں کو بیرونی کرموں سے بچانے کی احتیاط تو اپر بتادی گئی ہے لیکن اگر چیچڑ آپ کہ جانور کو ہوجائیں

* انجکشن Doramex زیر جلد لگائیں بڑے جانور کو دس ایم ایل اور چھوٹے جانور کو وزن کہ حساب سے . اور بیس دن کہ بعد دوبارہ دہرائیں.. اس طرح مکمل خاتمہ ہوجاۓ گا چیچڑوں اور تمام بیرونی کرموں کا .

نوٹ حاملہ جانورں میں یہ انجکشن استعمال ہو سکتا ہے

ان سب باتوں پر عمل کرکہ اپنے قیمتی جانوروں کو مہلک امراض سے بچائیں اور منافع بخش کاوروبار کریں.

28/07/2021

Selmore Agencies ( PVT) is the Name of the trust.

Oscar Drench.Composition:Each ml contains:Triclabendazole 85.00mgOxfendazole 22.65mg Indication:Oscar drench provide out...
22/07/2021

Oscar Drench.

Composition:
Each ml contains:
Triclabendazole 85.00mg
Oxfendazole 22.65mg

Indication:
Oscar drench provide outstanding control of liver fluke ( all 3 stages ) and all major internal round worms, lungworm, and tapeworm.

Packing:
100ml
1000ml

14/07/2021

Welcome to Selmore Agencies (PVT) Ltd.

We deliver to animals life saving drugs.

We deliver to animals life saving drugs. Product:  Nitrox injectionFormulation: Nitroxynil.Description : All type of Nem...
14/07/2021

We deliver to animals life saving drugs.
Product: Nitrox injection
Formulation: Nitroxynil.
Description : All type of Nematicide & liver fluke Adult as well as immature stages.
Packing: 50ml packing.

Address

Sialkot
51040

Telephone

+923474377144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Selmore Agencies Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Selmore Agencies Ltd:

Share


Other Sialkot pet stores & pet services

Show All