Lovebirds Society of Sukkur

Lovebirds Society of Sukkur تمام بھایوں سے گزارش ھے برڈز کے متعلق ھی پوسٹ کریں اس کے

💖Blessed Friday Offer 💖male Albino split 👀 ino x female Albino red eye 👀 Beautiful pair with DNA available for sale age ...
11/08/2023

💖Blessed Friday Offer 💖male Albino split 👀 ino x female Albino red eye 👀 Beautiful pair with DNA available for sale age 6-7 month only 25999/= location sukkur cargo available further details contact on call ZB Aviary Lovebirds Society of Sukkur

29/06/2023
14/06/2023

2 peace Pastelino DNA females available in cheap price

25/05/2023

Kuch pathy Or Barry birds sale k liye available hain

1-(male) Green euwing opline //B2//ino
(female) Green opline //B2//Ino

2-(male)
Green /opl//B2
(Female ) pastel green opline //B2

3- All females
(Female)
Blue pastel //ino
(female )
Albino //ino//B2
(female)
Parblue euwing /ino
(female)
Pastelino
(female)
Blue Fishri //B2//ino

Cargo available further details contact on call
ZB Aviary Sukkur

18/02/2023

🔥student offer 🔥 behalf of friend only 10k. 2no Blue Waly split red eye hai or possible opline hai and 1green pure yellow chest hai and possible blue hai age 3 month hai gender not conform siblings Nahi 3no alag parents k hain location Lovebirds Society of Sukkur Sukkurr birds society

Asalam o alikumWishing you very Happy new year 2023. May this year be of ease, peace & contentment. May Allah  bless us ...
31/12/2022

Asalam o alikum

Wishing you very Happy new year 2023. May this year be of ease, peace & contentment. May Allah bless us with health, happiness, love and gratitude.
Thinks Positive this year and it’s happens, Praying we are protected from hatred & negativity. Stay blessed and Have a wonderful 2023. JazakAllah Khair .. 🎉Aameen
Regards
SBS Executive team

20/12/2022

سکھر🦜برڈز🦜سوسائٹی
بیجوں کے علاوہ ہم ہمیشہ نرم غذاؤں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ہم پرندوں کو باقاعدگی سے دے سکتے ہیں۔ مکئی ان سستے نرم کھانوں میں سے ایک ہے جو آپ کے پیارے پرندوں کے لیے بہترین ہے۔ یہ آپ کے غیر صحت مند اور ساتھ ساتھ افزائش نسل پرندوں کے لیے بھی بہترین ہے۔ تو، آئیے مکئی کی غذائیت کی قدر دیکھتے ہیں۔

اگر آپ مکئی کی غذائیت کو دیکھیں تو اس کی بہترین فی 100 گرام مکئی پر مشتمل ہے۔
پروٹین - 9 گرام،
پوٹاشیم - 290 ملی گرام،
سوڈیم - 40 ملی گرام
وٹامن بی - 6 گرام،
وٹامن سی - 8 گرام،

تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ کتنی غذائیت سے بھرپور ہے۔ اگر آپ کا پرندہ اسے باقاعدگی سے کھاتا ہے تو یہ آپ کے پرندے کو بے پناہ قوت مدافعت اور توانائی دے سکتا ہے۔


کاربوہائیڈریٹ:

مکئی میں زیادہ کاربوہائیڈریٹ ہوتے ہیں، لیکن کاربوہائیڈریٹ میں اچھی چکنائی ہوتی ہے جو کولیسٹرول کی بجائے توانائی پیدا کرتی ہے۔ اس طرح کے صحت مند کاربوہائیڈریٹ حاصل کرنا بہت نایاب ہے۔

فائبر:

مکئی میں بہت بڑا فائبر ہوتا ہے جو پرندوں کے وزن میں کمی کے گٹ کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔ فائبر پرندوں کو پتلا رہنے میں بھی مدد کرتا ہے کیونکہ فائبر جسم سے خراب چربی کو خارج کرتا ہے۔

وٹامن سی:

وٹامن سی افزائش کے موسم اور سال بھر کے لیے مضبوط قوت مدافعت پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے۔

وٹامن ای:

وٹامن ای افزائش کے لیے بہترین ہے۔ افزائش کے موسم کے لیے سب سے طاقتور وِٹ مین۔ وٹامن ای کی مسلسل تکمیل افزائش کے دوران بہت اچھا نتیجہ دیتی ہے۔

اومیگا 3 فیٹی ایسڈ:

مکئی اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کا قدرتی ذریعہ ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ دل کا بہترین جزو ہے۔ یہ دل کے پٹھوں کو توانائی فراہم کرکے دل کی حالت کو براہ راست بہتر بناتا ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں پرندے کا دل بہت نرم ہوتا ہے۔ اس لیے یہ دل کے لیے بہترین کردار ادا کرتا ہے۔

وٹامن اے:

زرد مکئی وٹامن اے سے بھرپور ہوتی ہے۔ وٹامن اے صحت مند جلد اور پرندوں کی صحت مند پنکھوں کو بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اگر آپ کا پرندہ باقاعدگی سے وٹامن اے لیتا ہے تو جلد اور پنکھوں کے مسائل کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔ لہذا، اپنے پیارے پرندوں کو باقاعدگی سے اس کی سستی اور صحت بخش مکئی دیں۔

03/11/2022

Sukkur Birds Society

31/03/2022

Pre and post Pox ki vaccination k hawaly Se koi information hai kisi dost ko

23/03/2022

🔥23rd march sale offers 🔥

parblue //ino X 0.1 Parblue euwing /ino DNA pair for sale age 4month only 45k

Pastel blue female X Albino black eye male
(parblue to parblue Nikla huwa pair for sale only 15k
🙏
Albino red eye split pair only 15k🙏
Lutino split blue split ino only 10k
🙏
Olive breeder female 1500

Location sukkur sindh cargo available

سکھر🦜برڑز🕊لورزAdd daily green leaves to your lovebirds in summer to detox and stay healthy:1. Mint leaves-Podina (Max. t...
16/03/2022

سکھر🦜برڑز🕊لورز
Add daily green leaves to your lovebirds in summer to detox and stay healthy:
1. Mint leaves-Podina (Max. twice a week)
2. coriander-Hara dhania(Max. twice a week)
3. Alfalfa-Lusson (Max. twice a week)
4. Spinach- Palak (Max. once a week)
5. Fenu greek leaves-Methi (Max. twice a week)

15/03/2022

🔥today's offer🔥1-Lutino Pasnatus red eye breeder pair for sale 1 - Lutino Pasnatus /blue /ino pair for sale only 20k location sukkur cargo shorts

Albino red eye femaleXAlbino black eye male breeder  pair for sale location sukkur only 22k cargo available further deta...
08/03/2022

Albino red eye female
X
Albino black eye male breeder pair for sale location sukkur only 22k cargo available further details contact on call
03147104262

19/02/2022

Cocktail pair available location sukkur

19/02/2022

Parblue / ino breeder female available location sukkur

Sukkur Birds Lovers get to gether
05/02/2022

Sukkur Birds Lovers get to gether

14/01/2022

Albino red 👀 for sale

Sunconor ready to breed pair with DNA only 80k Alexanderin talking on mod pair only 60k  location sukkur sindh cargo ava...
21/11/2021

Sunconor ready to breed pair with DNA only 80k Alexanderin talking on mod pair only 60k location sukkur sindh cargo available

For sale
21/11/2021

For sale

Alexanderin (Kashmiri Pahari )  ready to breed pair for sale only 60k location sukkur further details contact on call 03...
31/10/2021

Alexanderin (Kashmiri Pahari ) ready to breed pair for sale only 60k location sukkur further details contact on call 03147104262

31/10/2021

Sunconur pair with DNA ready to breed available for sale location sukkur demand 85k further details contact on call 03147104262

12/10/2021

⁦❤️⁩⁦❤️⁩شروع اللہ پاک کے با برکت نام سے اسلام علیکم ⁦❤️⁩⁦❤️⁩

میری آج کی پوسٹ ایکلیکٹس پیرٹ پہ ہے۔

ایکلیکٹس پیرٹ کو 1776 جنگل میں دیکھا گیا تھا (یاد رہے ایکلیکٹس پیرٹ میں نر کا رنگ گرین اور مادہ کا رنگ لال ہوتا ہے) ایک گرین اور ایک لال تو کسی نے بھی نہیں سوچا تھا کہ ایک نر ہے اور ایک مادہ کیونکہ دنیا میں کسی بھی برڈ میں اتنا فرق نہیں ہوتا نر مادہ میں یہ کنفیوزن بہت عرصہ تک چلی تھی اور کچھ سالوں بعد تحقیق کرنے کے بعد پتہ چلا کہ گرین میل ہے اور لال فیمیل ہے ایکلیکٹس کی 10 اقسام ہیں جن کو پہچاننا عام بندے کے بس کی بات نہیں ہمارے لیۓ تو بس ایکلیکٹس طوطا ہے جس میں میل گرین اور مادہ لال ہے۔مجھے ایکلیکٹس طوطے میں ایک بات بہت پسند ہے کہ یہ چھوٹے بچوں میں بھی پتہ چل جاتا ہے کہ میل کونسا ہے اور فیمیل کونسی ہے بچپن سے ہی اپنا اصل کلر نکالتے ہیں بچے اور یاد رہے ایکلیکٹس کا فیمیل بچہ میل سے مہنگا ہوتا ہے اور میرے پاس کوئ بھی برڈ فار سیل نہیں ہے۔

ان دس میں سے چند کے نام

نیو گنی ریڈ سائیڈڈ ایکلیکٹس

ووزمیری ایکلیکٹس

کویزلینڈ ایکلیکٹس

آسٹریلین ایکلیکٹس

سولومون ایکلیکٹس

نیڈلی ایکلیکٹس

گرینڈ ایکلیٹس

بلیو ایکلیکٹس
وغیرہ

یہ سب دیکھنے میں ایک ہی جیسے ہیں سواۓ بلیو ایکلیکٹس کے۔

ان میں سب سے چھوٹا برڈ سولومون ایکلیکٹس پیرٹ ہے اور سب سے بڑا آسٹریلین ایکلیکٹس پیرٹ۔

ایکلیکٹس کی فیمیل بہت ڈومیننٹ ہے میل کو دبا کے رکھتی ہے فیمیل کا میل پہ بہت دبدبہ اور بہت رعب ہوتا ہے نر ڈرتا بھی بہت ہے فیمیل سے۔

اکثر ہم ایک میل تین سے چار فیمیلز کیساتھ چھوڑ دیتے ہیں مرغیاں،فیزنٹ،مور وغیرہ لیکن ایکلیکٹس پیرٹ کا حساب الٹا ہے ایکلیکٹس پیرٹ کی ایک فیمیل کیساتھ تین سے چار میل رکھنے سے بھی کوئ مسئلہ نہیں آئیگا فیمیل کا جس میل کیساتھ دل کریگا وہ کراس کریگی باقی میل سب دیکھتے رہیں گے اور انکے منہ میں پانی آتا رہے گا 😜😜

ایکلیکٹس پیرٹ کے جوڑے کو جب بھی کھانا دو گے پہلے فیمیل اترے گی اور وہ پیٹ بھر کے کھانا کھائیگی فیمیل کا بچا کچا کھانا میل آ کے کھائیگا میل سمجھتا ہے فیمیل بہت خوبصورت ہے اور میں اس سے پیار کروں 🤣🤣

ایکلیکٹس پیرٹ کو ہمیشہ الگ الگ برتن میں کھانا دینا پڑیگا اور تھوڑا تھوڑا دور رکھنا پڑیگا تاکہ فیمیل میل پہ اٹیک نہ کر سکے اور ایک ہی قسم کا کھانا ایک ٹائم پہ دونوں برڈز کو برابر دیا جا سکے تاکہ ان دونوں برڈز کی صحت برابر رہے۔

ایکلیکٹس پیرٹ لو پروٹین ریکوائر برڈ ہے جنگل میں یہ پرندہ آسمان میں اونچا اڑنا پسند کرتا ہے اونچے درختوں کے پھل پھول بیج کھاتا ہے اور اونچا ہی رہنا پسند کرتا ہے تحریر:سانول: ہمارے ہاں ہوتا کیا ہے ہم افریکن گرے کا دانہ کاکا ٹو کو دے رہے ہوتے ہیں اور راء کا دانہ رنگ نیک کو دے رہے ہوتے ہیں جب ہم اپنی پسند کا کھانا برڈ کو دیتے ہیں تو برڈ کی صحت کو ہم لمبے عرصے کیلیۓ بیلینس نہیں رکھ پاتے کیونکہ برڈ کی ضرورت اور ہے اور ہم اس کو دے اور چیز رہے ہیں تب ہی جا کے برڈ میں مسئلے پیدا ہوتے ہیں۔

ایکلیکٹس پیرٹ جب سیٹ ہو جاتا ہے تو بہت اچھی بریڈ کرتا ہے یوں سمجھ لو کہ سارا سال بریڈ کرتا ہے اگر ڈائیٹ اور ٹمریچر پہ توجہ دی جاۓ تو۔

ایکلیکٹس پیرٹ کو ہمیشہ بڑے کیج کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ فیمیل میں اتنا ایٹیٹیوڈ ہے کی کبھی کبھی میل پہ اٹیک بھی کر دیتی ہے اگر کیج بڑا ہوگا تو میل اپنے آپ کو بچا لیگا اگر کیج چھوٹا ہوا تو مارا جائیگا فیمیل کے ہاتھوں ایکلیکٹس پیرٹ کیلیۓ بڑا کیج کا ہونا بہت ضروری ہے ہمیشہ برڈ کو نیچرل ماحول دیں اور اسکی ریکوائرمنٹ پوری کریں برڈ آپکی سوچ سے بھی زیادہ اچھی بریڈ کریگا۔

ایکلیکٹس پیرٹ کی ایک خاص بات ہے کہ میل فیمیل پاس پاس نہیں بیٹھتا یہ نہیں کہ جوڑا نہیں لگا جوڑا بھی لگ گیا ہے پھر بھی پاس پاس نہیں بیٹھے گا کب کراس ہوگا پتہ بھی نہیں چلے گا جب بھی کراس کرتا ہے تو ایک میٹنگ ساؤنڈ نکالتا ہے اکثر رات کو بھی کراس کرتا ہے لیکن کرتا کب ہے یہ کسی کو پتہ نہیں ہوتا جنہوں نے کیمرے لگاۓ ہوۓ ہیں انکو تو پتہ چل جاتا ہے لیکن ویسے پتہ نہیں چلتا صرف میٹنگ ساؤنڈ سے ہی پتہ چلتا ہے کہ پیئر کراس ہو رہا ہے ویسے سمجھیں گے کہ پیئر باؤنڈ نہیں ہو رہا لیکن وہ اندر ہی اندر فیملی پلاننگ کر رہے ہوتے ہیں دکھاتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں 😜😜

ایکلیکٹس پیرٹ میں میل بہت کم بچوں کو فیڈ کرواتا ہے میل ہے رن مرید (بیوی کا نوکر) 🤣🤣🤣😜😜 فیمیل کا صرف کام ہے باکس میں رہنا اور بچوں کو فیڈ کروانا۔
جب بچوں کو فیڈ کروانا ہوتا ہے تو فیمیل باکس سے منہ باہر نکال کے میل کو کہتی ہے

اوۓ بچوں کیلیۓ کھانا لے آؤ
میل بیچارہ جو کچھ منہ میں آۓ جتنا جلدی آۓ کھا کے فیمیل کو فیڈ کرواتا ہے جیسا کہ تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے فیمیل اور بچے اندر ہیں اور میل فیمیل کو فیڈ کروا رہا ہے اور فیمیل بچوں کو فیڈ کرواتی ہے جب فیمیل میل سے فیڈ لے لیتی ہے کہتی ہے جاؤ اور کھا کے لاؤ ادھر فیمیل بچوں کو فیڈ کروا کے فارغ ہوتی ہے ادھر میل پھر فیڈ لے کے آ جاتا ہے فیمیل کا ہمیشہ میل پہ دبدبہ رہتا ہے اگر فیمیل کا دل ہے کراس پہ تو وہ میل کو کہے گی آؤ کراس کرو تو میل کو کراس کرنا ہوگا۔جنگل میں فیمیل کو جو میل پسند آتا ہے اسی سے اپنے تعلقات قائم کر لیتی ہے۔یوں سمجھ لیں کہ جنگل میں فیمیل کو جو میل پسند آتا ہے اسی سے میٹنگ کر لیتی ہے کیج میں تو بیچاری کے پاس اور کوئ آپشن نہیں ہوتا سواۓ ایک کے 🤣🤣🤣🤣

اگر کوئ لکھنے میں غلطی کوتاہی ہوئ ہو تو معاف کرنا دوستو 🙏🙏🙏

🥰 blessed Friday 🥰🔥Offer for sale 🔥4 cage size 1.5x1.5x2"Only 7k1 pair violet Parblue Age 6month only 35k2 peace Parblue...
17/07/2021

🥰 blessed Friday 🥰
🔥Offer for sale 🔥
4 cage size 1.5x1.5x2"
Only 7k
1 pair violet Parblue
Age 6month only 35k
2 peace Parblue /? Ino age 5 month gender not conform perfect Fishri masking only 35k
2 peace pastel blue /? Parblue Age 5 month
Gender not conform only 8k
Location sukkur
Further details call me 03147104262 cargo available

23/06/2021

Require Fisher / opl/ino male if any have kindly contact me 03147104262

Asalam u alekum For sale1 Violet Parblue pairFemale SFMale DFAge almost 6 month Demand 40k1 pair Lutino red eyesFishri m...
03/06/2021

Asalam u alekum
For sale
1 Violet Parblue pair
Female SF
Male DF
Age almost 6 month
Demand 40k
1 pair Lutino red eyes
Fishri male
Albino /? ino female
Jumbo size
Demand 10k
1 pair Lutino pasnata red eyes male
Albino /? Ino female
Demand 8k
1 pair Black mask move male
Albino /? Ino female
Demand 7k
Location sukkur sindh
Cargo available

2 peace Parblue /?ino pure Fisheri masking age almost 4month only 40k finally location sukkur further details contact on...
23/05/2021

2 peace Parblue /?ino pure Fisheri masking age almost 4month only 40k finally location sukkur further details contact on call Cargo available

Address

Ayoub Gate Sukkur
Sukkur

Telephone

+923147104262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovebirds Society of Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Animal Shelters in Sukkur

Show All