JuNiツ Birds

JuNiツ Birds ~Birds � Deals With Love Birds , Cocktail, Australian Mutation,

Aseel Heera are also Available!

11/11/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

20/10/2023

Check out Junaid Chandio's video.

Black Mushka Murga For Sell . Fighter Blood line 🩸 hai . heigh Quality Aseel . ZarDum hai Location Sukkur
21/09/2023

Black Mushka Murga For Sell . Fighter Blood line 🩸 hai . heigh Quality Aseel . ZarDum hai Location Sukkur

Parblue
13/09/2023

Parblue

A Sad Morning 😢Today our newly born chick is expire 😓
05/09/2023

A Sad Morning 😢
Today our newly born chick is expire 😓

15/08/2023

Paper White Heera Aseel Murga

Sab Doto sai suggestion chayea k kia mujay yea murga laina chayea ya nhi 🤔 ?

Batao konsi Nasal hai 🤷‍♂️?

Kia yea Heera kehlai ga ?

Btao Btao !

My Eno Cocktail Pair 🥰Must Say Masha Allah
14/08/2023

My Eno Cocktail Pair 🥰
Must Say Masha Allah

13/08/2023

Bataeo Ksa Shok hai myra

02/08/2023
19/07/2023

     السلام علیکمامید ہے آپ اور آپکے پرندےاس گرمی میں خیر یت سے ہوں گئے۔جو بھائی اس کام میں ابھی نئے ہیں ان سے گزارش ہ...
21/05/2023



السلام علیکم
امید ہے آپ اور آپکے پرندےاس گرمی میں خیر یت سے ہوں گئے۔جو بھائی اس کام میں ابھی نئے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پرندوں کو گرمی سے بچانے کا پورا انظام کر لیں ۔ کولر، پنکھا، پانی والاسپرےاور الیکٹرولائٹس جو کہ برڈز کو ٹھنڈہ رکھنے میں مددگار ہوں۔
یہ پوسٹ لکھنے کا میرامقصد آ پ سے واہ واہ لینا نہیں بلکہ ایک آگاہی ہے جو کہ اس سال آنے والے نیو فینسرکے لئے ہے اور بہت سارے پرانے بندوں کے لیے بھی ہے جن کو اس چیز کا علم نہیں ۔یقین جانیں مجھے اس مسلہ کا علم نہیں تھا ۔پہلے تومیں آپکی طرح گروپس میں اپنے سینئرز سے سوالات کرتا رہا لیکن کسی سے کوئی خاطر خواہ جواب نہ ملا۔جیسا کہ آپ تصویروں میں دیکھ سکتےہیں کہ پرندوں کے پر کافی حد تک خراب ہو چکے ہیں۔ اس سے نہ صرف ان کی خوبصورتی ماند پڑتی ہے بلکہ یہ مسلہ جان لیوابھی ہو سکتاہے جس سےپرندہ ایک دن میں ہی موت کے منہ میں جاسکتا ہے۔کافی ریسرچ اور کئی دن کے انتظارکے بعد جب کوئی جواب نہ ملا تو سوچا انکے پر کاٹ دیتاہوں، نئے نکل آئیں گے تو ٹھیک ہو جائے گا۔پھر رات گئے دماغ میں آیا ان پر شاور کر کے دیکھتاہوں۔رخیم علی ڈیلن کی پچھلے سال کی وڈیوز دیکھ کر VIKRON S ، seguvan اور avian Insect liquidator پہلے سے موجود تھا اور میں پچھلے سال پرندوں پر ان سے سپرے بھی کرتا رہاہوں۔ یہ ساری چیزیں بتائی ہوئی مقدار میں پانی میں ڈال کر میں نے سپرے کر کے میں سوگیا۔ اگلی صبح جب میں اپنے برڈز روم میں گیا تویہ دیکھ کر مجھے بڑی خوشی ہوئی پروں کا مسلہ کافی حد تک ٹھیک ہو چکا تھا۔ میں ایک دو دن کے وقفے سے اسی طرح سپرے کرتا رہا اور زلٹ اپکے سامنے ہے۔
تو دوستوں یہ مسلہ تھا مائٹس ( کیڑوں) کا۔جن کا مجھے علم نہ تھا کہ یہ پروں کو اس طرح بھی خراب کر سکتے ہیں۔ان کیڑوں کی پیداوار گرمی کے موسم میں کافی حد تک بھر جاتی ہے۔زیادہ تر یہ کیڑے آپکو بریڈنگ بوکس کے اندے نمی والی جگہ پر، پنجرے کے فرش پر اور لکڑی کے بنی ہوئی چیزوں کے آس پاس نظر آئیں گے۔جہاں سے یہ آسانی سے پرندوں کے پروں میں داخل ہوجاتے ہیں۔ کچھ کیڑے تو پرندوں کی سانس کی نالی تک چلے جاتے ہیں جن سے ایک ہی دن میں اُنکی موت واقعہ ہو سکتی ہے۔بہت سے پرندے آپ کو پروں میں خارش کرتے نظر آتے ہیںجو کہ مائٹس کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
آپکی اختیاط کسی بھی نقصان اور پچھتاوے سے بہتر ہے۔میری تمام دوستوں سے گزارش ہےجہاں آپکے اتنے مہنگے پرندےخرید کر شوق اور کاروبار کر رہیں ہے وہاںملٹی وٹامنز کے ساتھ ساتھ کیڑے مارنے اور پرندوں کی بیماری میں استعمال ہونے والی ادویات کا بھی ضرور بندوبست رکھا کریں۔بہت سے دوست کیڑوں سے بچنے کے لیے scatt کا بھی استعمال کرتے ہیں جو کہ ایک اچھی چیز ہے لیکن ایک ایک پرندے کو پکڑ کر scatt لگانا آسان کام نہیں۔ جن کے پرندے بہت زیادہ ہیں ، ان کو میرا مشورا ہے کہ رخیم علی ڈیلن کی بتائی ہوئی یہ سب چیزین استعمال کر کے دیکھیں اچھا رزلٹ ملے گا انشاللہ۔
ProTip۔یہ میرااپنا آزمایا ہوا ٹوٹکا ہے،امید ہے کہ آپ میں بہت سارے دوستوں کے کام آئے گا۔اکثر گرمی کے موسم میں پرندوں کی آنکھوں میں انفیکشن شروع ہو جاتا ہے، جسکی ایک بہت بڑی وجہ گندگی، دھول اور ہوا کے ذریعے منتقل ہونے والے جراثم ہیں۔ اگر آپ یہی چیزین ڈال کر شروع کے دونوں میں ہی متاثر پرندے پر کر دیتے ہیں تو شاہد ہی آپکو دوائی یا آنکھوں کا ڈراپس استعمال کرنے کی ضرورت پڑے۔

Detailed Information About PoX and Treatment السلام علیکمپرندوں کی قدیم ترین متعدی بیماریوں میں سے ایکAVIAN POX ہے ۔ lov...
19/05/2023

Detailed Information About PoX and Treatment

السلام علیکم
پرندوں کی قدیم ترین متعدی بیماریوں میں سے ایکAVIAN POX ہے ۔ lovebird Pox ایک ایسی سنگین اور متعدی بیماری ہے جو آپ کے پرندوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ یہ ایویئن پوکس کی ایک شکل ہےاور 60 سے زیادہ مختلف قسم کے پرندوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق لو برڈ پوکس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ ہاں البتہ ایسے طریقے ضرور موجود ہیں جن سے آپ اپنے پرندے کی دیکھ بھال بہتر کر سکتے ہیں جب کہ وہ اس بیماری سے لڑرہا ہوتا ہے۔ پوکس والے پرندے کی دیکھ بھال کرنے کے لیے، آپ کو بیماری کی علامات کی شناخت، ویٹرنری تشخیص، کسی بھی ثانوی انفیکشن کا علاج، اور مناسب دیکھ بھال کرنے کی ضرورت ہوگی۔

Transmitting
کاٹنے والے کیڑے جیسے مچھر، مائیٹس اور مکھیاں ایویئن پوکس کی منتقلی کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ کیڑے وائرس کے ذرات کو اس وقت اٹھاتے ہیں جب وہ کسی متاثرہ پرندے کو کاٹتے ہیں اور پھر وائرس کو منتقل کرتے ہیں جب وہ دوسرے حساس پرندے کے ساتھ ایسا کرتے ہیں۔ ایویئن پوکس وائرس خشک ہونے کے خلاف انتہائی مزاحم ہے اور مہینوں سے سالوں تک خشک خارشوں اور آلودہ سطحوں پر متعدی رہ سکتا ہے۔ وائرس کے ذرات ایروسولائز ہو سکتے ہیں اور سانس کے ذریعے حساس پرندوں کو متاثر کر سکتے ہیں، حالانکہ ایسا بہت کم ہوتاہے۔ پرندے آلودہ کھانا یا پانی پینے سے بھی انفیکشن کا شکار ہو سکتے ہیں اور یہ وائرس جلد کی کھرچوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کے پرندے over crowded ہیں، تو ٹرانسمیشن کی شرح میں اضافے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں ۔

ویٹرنری تشخیص
اگر آپ کو ایویئن پوکس کا شبہ ہے تو اپنے پرندے کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔ لو برڈ پوکس کی علامات ٹیومر، پھوڑے، یا بیکٹیریل یا وائرل انفیکشن کی طرح لگ سکتی ہیں، اسی لیے ویٹرنری تشخیص ضروری ہے۔
ایویئن پوکس کی تشخیص پوکس کی بائیوپسی کرکے اور اسے خوردبین کے نیچے دیکھ کر کی جاتی ہے۔

ثانوی انفیکشن کا علاج
آپ کا ڈاکٹر ممکنہ طور ایک اینٹی بائیوٹک تجویز کرے گا۔ اور پوکس کی وجہ سے ہونے والے آنکھوں کے انفیکشن کے علاج کے لیے آنکھ کا مرہم بھی تجویز کر سکتا ہے۔

پوکس وائرس انفیکشن کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کوئی دوا وائرس کو نہیں مارے گی، اس لیے علاج میں پرندے کی صحت یابی میں مدد کے لیے معاون دیکھ بھال کریں۔ تاہم، ہم آپ کے پرندے کو زیادہ آرام دہ بنانے اور اس کے مدافعتی نظام کو سہارا دینے کے لیے مختلف چیزیں کر سکتے ہیں۔
یہ شامل ہیں.
پرندوں کی جلد کی صحت کو بڑھانے کے لیے اپنے پرندوں کو وٹامن اے دیں۔
اگر پرندے کو کھانے میں دشواری ہو رہی ہو تو hand feed سے کھانا کھلائیں۔
پرندوں کی تکلیف کا باعث بننے والے خارشوں کو نم کریں۔

ایویئن پوکس کی روک تھام
متاثرہ پرندوں کو الگ تھلگ رکھیں
پنکھوں کی دھول یا متاثرہ پرندے کی dropping سے contact کی صورت میں Lovebird pox پھیل سکتا ہے۔
جس برڈ کے بارے میں شبہ ہو کہ وہ متاثرہ ہے اور جس میں علامات ظاہر نہیں ہوتی ہیں انہیں بالکل مختلف کمروں میں رکھا جائے۔
تمام سامان کو جراثیم سے پاک کریں۔
اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ پرندے ہیں، اور ایک متاثرہ ہے، تو آپ کو بیمار پرندے کو الگ تھلگ کرنے کے بعد آلودگی سے بچنے کے لیے تمام سامان کو جراثیم سے پاک کرنا چاہیے۔ ہمیں متاثرہ پرندوں اور پرندوں کے درمیان استعمال کرنے سے پہلے تمام سامان کو بلیچ سے جراثیم سے پاک کرنا چاہیے۔
لو برڈ پوکس وائرس کو ختم کرنے کے لیے کام کرنا پڑتا ہے کیونکہ یہ خشک ہونے پر نہیں مرتا۔ وائرس کو مارنے کے لیے پرندوں کے تمام سامان اور پنجروں کی تمام سطحوں پر کلورین بلیچ کا استعمال کریں۔
مچھروں کی افزائش گاہوں کو ختم کریں۔
مچھر لو برڈ پوکس پھیلا سکتے ہیں چنانچہ آپ کو مچھروں کو کم سے کم کرنے کی ضرورت ہے۔
اپنے گھر کے قریب کھڑے پانی سے چھٹکارا حاصل کریں یہ مچھروں کی افزائش گاہ بن سکتے ہیں۔
مچھروں کے ذریعے منتقلی اس وقت ہوتی ہے جب مچھر کسی پرندے کو زخموں کے ساتھ کاٹتا ہے اور پھر دوسرے
پرندے کو کاٹتا ہے۔

Regard JuNiツ Birds

Pastel-ino Babies ❤️
18/05/2023

Pastel-ino Babies ❤️

Pastel ino 😍
04/05/2023

Pastel ino 😍

Eye Infection ka month chal rha hai Apnai birds k cage ki saaf safai ka khiyal kray .Aur infected birds ko sab birds sai...
30/04/2023

Eye Infection ka month chal rha hai Apnai birds k cage ki saaf safai ka khiyal kray .

Aur infected birds ko sab birds sai alag rakhai

25/04/2023

Top Quality Parblue Euwing for My Follower
Shook Kro ❤️

Sab Bhaio ko myri tarf sai Chand Raat Mubarak 🤲 Allah Sab ko sehat o Afiyat Wali Zindagi dai aur Hmaray sab Ranj O Gam D...
21/04/2023

Sab Bhaio ko myri tarf sai Chand Raat Mubarak 🤲 Allah Sab ko sehat o Afiyat Wali Zindagi dai aur Hmaray sab Ranj O Gam Dur kray.

Aur Pakistan k Halaat theak kr dai Ameen

Masha Allah
19/04/2023

Masha Allah

For sellBreeder Bhai Money Back Gurenty k Sath
17/04/2023

For sell
Breeder Bhai
Money Back Gurenty k Sath

14/04/2023

Masha Allah ♥️

12/04/2023


Sold 🤗
09/04/2023

Sold 🤗

09/04/2023

Masha Allah

Address

Sukkur
65200

Telephone

+923063536373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JuNiツ Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JuNiツ Birds:

Videos

Share

Category


Other Pet Breeders in Sukkur

Show All